Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قومیں عوام سے بنتی ہیں

December 6, 2015 0 1 min read
Pakistani Nation
Mistakes
Mistakes

تحریر: شاہ فیصل نعیم
ماضی میں کی گئی غلطیاں ،گزرے ہوئے واقعات اور اُن سے اخذ تجربات حال کو سمجھنے میں انسان کے لیے رہنما اصولوں کا درجہ رکھتے ہیں۔ انسان اپنے گرد چاہے لاکھ حصار بنا لے، خود کو بڑی بڑی دیواروں میں چھپا لے لیکن وہ اپنے گزرے کل سے چھٹکارا نہیں پاسکتا۔ انسان کا کل سائے کی طرح اُس کے ساتھ ہے۔ یہ گلی قاسم جان کا منظر ہے۔ مرزا اسداللہ خاں غالب گلی میں چھوٹے چھوٹے قدم اُٹھاتے ہوئے اپنے گھر کی سمت بڑھ رہے ہیں سامنے سے ایک شخص آرہا ہے جس نے ہاتھوں میں کبوتر پکڑا ہوا ہے۔ مرزا کے پاس سے گزرتے ہوئے سلام عرض کرتا ہے مرزا جواب دیتے ہوئے پوچھتے ہیں:
“کیوں میاں لکے (کبوتروں کی ایک نسل) ہیں”؟
مرزا کا اشارہ آنے والے کے ہاتھوں میں پکڑے کبوتر کی طرف ہے۔

“کہاں حضور!” “لکے لکھنئو کے اُڑگئے جب سے فرنگی آئے ہیں۔۔۔۔اب تو خاک اُڑتی ہے۔۔۔۔آپ تو اس گلی قاسم جان سے باہر ہی نہیں آتے ۔۔۔۔ذرا قلعے تک جاکر دیکھیں تو پتا چلے۔۔۔۔”
“ہاں سنا ہے ۔۔۔۔انگریزوں نے شہزادوں کے سر قلم کر کے خونی دروازے پر لٹکادئیے اوربادشاہ سلامت کو قید کرکے رنگون بھیج دیا۔۔۔۔اب ہمارا قلعے میںہے کون۔۔۔”؟
“کمپنی سرکارتو ہے۔۔۔۔آپ کا وظیفہ تو بحال کردیا انگریزوں نے۔۔۔”
یہ الفاظ سن کر مرزا کے چہرے کا رنگ بدلتا ہے:
“دیکھومیاں! شکایت ہم سے نہیں۔۔۔۔خود سے کرو۔۔۔۔قومیںعوام سے بنتی ہیں۔۔۔بادشاہوں سے نہیں۔۔۔اور آج بھی اگر آپ کبوتر نا اُڑا رہے ہوتے ۔۔۔تو یہ ملک کچھ اور ہوتا۔۔۔اس کے عوام کچھ اور ہوتے۔۔۔۔جائو اور جا کر کبوتر اُڑائو۔۔۔”!!

Story
Story

چند الفاظ میں اپنی بربادی کی داستان سنتے ہوئے وہ شخص اپنا سا منہ لے کرچل پڑتا ہے اور مرزا گردن جھکائے جانے والے کو گلی کی نکڑسے غائب ہوتا دیکھ رہے ہیں۔ بہت کم ہیں ایسے لوگ جو اپنے گزرے کل کو پڑھتے ہیں تاکہ اپنے حال کو سمجھ سکیں۔۔۔۔ اپنی غلطیوں کو ماننابھی بڑے دل گردے کاکام ہے ہر کسی کو یہ توفیق نہیں ہوتی۔ابھی میںآپ کو ماضی میں ہی رکھوں گا ۔۔۔۔بنیاد سے مکان ہونے تک کا سفر اسی میں بیان ہو گا۔”پاکستان” دنیا کے نقشے کو چیرتے ہوئے اور عالمِ انسانی کو ورطہِ حیرت میں ڈالتے ہوئے کائنات کے نقشے پہ ظہور پذیر ہونے والاایک بے مثال ملک۔ جس کی بنیادیں استوار ہیں دنیا کی سب سے بڑی ہجرت کے دوران لٹ جانے والے شہدا کے لہوسے۔۔۔

جس کی سرحدیں گواہ ہیںیہاں بسنے والی غیور قوم کے جذبات کی اور اس کے گردا گرد بسنے والے آگاہ ہیں اس قوم کی روایات سے۔ یہ ١٩٤٧ء کے بعد کا زمانہ ہے جب دنیا کی توجہ کا مرکز ہے اپنے تمام تر محدود وسائل کے باوجوداُبھرتی ہوئی یہ اسلامی ریاست،اس چمن کی آبیاری کے لیے اپنا تن من دھن لٹاتے محبانِ وطن اور دشمنانِ وطن کے مذموم مقاصد(“یہ ملک اپنی ضروریات پوری نہیں کر پائے گااو ر اس کو بنانے والے چھ ماہ بعد روتے ہوئے ہمارے پاس آئیں گے اور کہیں گے کہ آپ ہمیںدوبارہ ہندوستان کا حصہ بنا لیںاور ہم اس ٹکڑے کو ذلیل ترین شرائط پر پھر سے قبول کرلیں گے”)کو اُنہی کے دماغوں میںشکست دینے کی لگن۔ فرمانِ قائدکہ اس ملک کے خدمتگارو میں تمہیں کہتا ہوں کہ محنت کی روش کو ترک مت کرنا، پوری ایماندار ی کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیتے رہنا اور تمہارا حکمران کوئی بھی سیاست کوا پنے فرائض کی راہ میں رکاوٹ مت بنے دینا۔

Pakistani Nation
Pakistani Nation

انہی راہوں پر چلتے ہوئے اس قوم نے اس ملک اور اس کے اداروں کے لیے کام کیا تھایہ وہ زمانہ تھاجب محنت اس قوم کا شیوا اور ایمانداری اس کی روش تھی۔١٩٦٥ء آئینہ دار ہے اس قوم کے اعمال کاجب پاکستانی ایک قوم تھے اور اس ملک کے ادارے تندہی سے کام کر رہے تھے۔ کوئی قوم کسی قوم کو شکست نہیں دیتی بلکہ اداروں کی ناکامی سے قوموں کو شکست کا منہ دیکھنا پڑتا ہے۔ ١٩٧١ء میں یہی ہوا تھااُس دور میںنسلی، لسانی اور علاقائی تعصبات اس قوم میں جگہ بنا چکے تھے۔

ادارے ہی کیوں اہم ہیں ؟
یہ جنگ کا زمانہ ہے ایک عورت ونسٹن چرچل کے پاس آتی ہے:
“ہمارا ملک جنگ لڑ رہا ہے اور تمہیں ذرا سی بھی پریشانی نہیں”۔
چرچل کے چہرے کے تاثرات بدلتے ہیں اور عورت سے سوال پوچھتا ہے:۔

“ڈیری لیڈی!کیاآپ کوانصاف نہیں مل رہا؟کیا اس ملک کی پولیس آپ کی حفاظت نہیں کررہی؟کیا ہماری انتظامیہ اپنے فرائض انجام نہیں دے رہی”؟
عورت جواب دیتی ہے:
“مجھے انصاف، حفاظت میسر ہے اور انتظامیہ سے بھی کوئی شکایت نہیں”۔
چرچل کہتا ہے:
“ڈیری لیڈی! جائواور فکرمت کرو۔۔۔۔ہمارے ملک کو کچھ نہیں ہوگا۔۔۔کبھی قومیں قوموں کو شکست نہیں دیتیںبلکہ اداروں کی ناکامی قوموں کو شکست سے ہمکنار کرتی ہے”۔

آج اس ملک میں کیا ہورہا ہے؟اداروں،اداروں اور صرف اداروں کی ناکامی نے اس ملک کو تباہی کے دھانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ اگراس ملک کے لوگ یہ پروا کیے بغیرکہ ملک کے بازار ِ سیاست میںکیا بِک رہا ہے اپنے فرائضِ منصبی باخوبی ادا کر رہے ہوتے اس ملک کا نقشہ کچھ اور ہوتا۔ آج ہم میںاقربا پروری،رشوت ستانی،بے ایمانی،فرائض سے غفلت اور ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح دینے جیسی لعنتیںجنم نالیتیں۔حکمران قوموںکے اعمال کی جزا و سزا ہوا کرتے ہیں۔

بحثیتِ قوم اگر ہمارے اعمال اچھے ہوتے تو اس قوم کا معیارآج کچھ اور ہوتاہمیں وطن فروش حکمران نا ملتے اور آج ہم دہشتگردی کی جنگ کا ایندھن نا بن رہے ہوتے جو ہمارے ملک میں ایک ناسور کی طرح پھیل چکی ہے۔ اگر ضمیر فروش دین کے ٹھیکیدارنا ہوتے تو فرقہ واریت اپنی موت آپ مر چکی ہوتی۔آج ہم جس موڑ پر کھڑے ہیںوہاں ہمیں حکمرانوں پر لعن طعن کرنے کی بجائے اپنے دامن میں جھانکنے کی ضرورت ہے وہ اس لیے کے اس ملک میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے اُس میں ہم بھی برابر کے شریک ہیں۔

Shah Faisal Naeem
Shah Faisal Naeem

تحریر: شاہ فیصل نعیم

Share this:
Tags:
Errors Nations Pigeons principles public اصولوں تجربات عوام غلطیاں قومیں کبوتر واقعات
Optimize Heart
Previous Post اصلاح قلب
Next Post لاہور :شدید دھند، موٹروے ٹریفک کیلئے کھول دی گئی
Lahore Motorway

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close