Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قوموں کی حالت کبھی خود نہیں بدلتی

April 22, 2014 0 1 min read
Jawed Siddiqi
Allah
Allah

پچھلے مہینے کی ١٢تاریخ کو میرا اکسیڈنٹ ہو گیا جس کی وجہ سے میں بسترِ علالت میں جا بسا۔ آج ایک مہینے بعد جب کہ ابھی تک میرے پائوں پر پلاسٹر کا بھاری بھر کم دبائو موجود ہے ،اس دوران سوائے اللہ کو یاد کرنے کے اور میڈیا کے چینلز دیکھنے کے مجھے کوئی کام نہیں ہے ۔کافی پروگرامز دیکھے ، عوام کی کسمپرسی بھی چینلز پر وقتاً فوقتاً دیکھا تو مجھے قلم نے اِسی حالت میں پھر سے لکھنے پر مجبور کر دیا۔

قوموں کی تاریخ ہمیں یہی سبق سکھاتی ہے کہ آج تک کسی فرد یا قوم کی حالت خود بخود نہیں بدلی جب تک اس قوم نے اپنی حالت بدلنے کی آرزو کے ساتھ ساتھ اس کے لیئے مناسب جستجو بھی نہ کی ہو۔ گذشتہ کئی برسوں سے ہمارے ملک میں بڑھتے ہوئے کرپشن اور رشوت ستانی، دہشت گردی، بھتہ خوری کی وجہ سے تعمر و ترقی کے میدان میں بھی وہ حدف حاصل نہیں ہو سکے ہیں جن کو دیگر جمہوریت پسند قوموں نے حاصل کئے ہیں۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ابھی بھی ہم میڈ اِن چائنا ، میڈ اِن جاپان یا پھر میڈ اِن یو ایس اے کے مصنوعات کا استعمال کرنے میں ہی اکتفا کرتے ہیں۔ تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی کئی ممالک میں کامیابی سے رواں دواں ہے اور ہمارا ملک ابھی نیلامی کی طرف ہی گامزن ہوئی ہے اور اس میں بھی کسی بیرونی سرمایہ کار کمپنی نے اپنا Interestنہیں دکھایا۔ اور کیوں ہوا اس طرف کوئی توجہ نہیں دیتا، ظاہر ہے کہ دہشت گردی ، اور اس سے جُڑی دوسری برائیوں کی وجہ سے کوئی بھی اپنا سرمایہ ہمارے یہاں لگانے کو تیار نہیں۔بظاہر تو ہمارے یہاں خام مال کی کچھ خاص کمی نہیں ہے اور نا ہی قوتِ افراد کی ہی کمی ہے بلکہ اگر کمی ہے تو وہ ہے ان قوتوں یا ان اسباب کو استعمال میں لانے کی۔ اور اس راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ جو نظر آتی ہے وہ ہے بڑے بڑے عہدوں پر فائز ذمہ دار اشخاص کا کرپشن کی بیماری میں مبتلا ہونا۔ ان کی کرپشن کی وجہ سے ہی ہم ترقی کی شاہراہوں سے کوسوں دور رہ گئے ہیں۔ ہر دور میں یہ لفظ ”کرپشن” چیخ چیخ کر اپنے ہونے کا دعویٰ کرتا رہا ہے اور آج بھی یہ آوازیں اس قوم کی صحت مند ترقی کی جانب جانے سے روکتی ہے۔

عوام حکمرانوں پر اُس وقت تک بھروسہ کر تے ہیں جب تک وہ کم از کم ان کی بنیادی ضروریات کا خیال رکھیں مگر ہمارے ملک میں سوائے سیاست برائے سیاست کے کچھ اور نہیں ہو رہا ، عوام اپنی بنیادی ضروریات سے بہت دور ہو چکے ہیں اور حکمران انہیں یہ بنیادی چیزیں بھی دینے سے قاصر ہیں۔ پانی ہی کو لے لیں، کراچی میں حب ڈیم سے پانی کی سپلائی اس چبھتی ہوئی گرمی میں بند کر دی گئی ہے کیونکہ افسران کی نااہلی کی وجہ سے یہ واحد ڈیم جو آدھے کراچی اور بلوچستان کو پانی فراہم کرتا تھا اب سوکھنے کے دَر پر ہے۔ جس کی وجہ سے عوام کو پانی جیسی انمول نعمت سے بھی محروم ہونا پڑ رہا ہے۔ پانی انسانی زندگی میں ہر اوّل دستے کا کام انجام دیا کرتا ہے مگر آج کراچی کے شہری آبادی کا بیشتر حصہ پانی سے محروم دکھائی دیتا ہے۔

عوام کا تو یہ حال ہے کہ ” کس سے فریاد کریں اور کس سے منصفی چاہیں”۔ کہتے ہیں کہ مسلمان ایک بادشاہ گر قومی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اور ظاہر ہے کہ یہاں کہ حکمران بھی الحمد للہ! مسلمان قوم ہی میں سے ہیں لیکن اب تک ان کی بادشاہ گری نے ملک پر عوام کو راج کرنے نہیں دیا۔ ہر میدان میں پستی کی سمت جاتی ہوئی اس قوم کو سہارا دینے کے لیئے ابھی تک کوئی محمد بن قاسم نہیں آیا۔ انتخابات کے موقع پر جس طرح عوام کی پذیرائی کی جاتی ہے کاش! کہ انتخابات کے بعد ان کی اُسی طرح پذیرائی نہ سہی انہیں ان کے بنیادی لوازمات مہیا کر دیا جائے تو یہ عوام نہ صرف حکمرانوں سے خوش رہیں گے بلکہ انہیں دعائیں بھی دیں گے۔ کاش! کہ وہ دن آجائے جب اس ملک میں دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، کرپشن،لوڈ شیڈنگ اور دیگر مسائل سے نجات مل جائے اوراس کی جگہ انہیں بنیادی چیزیں پانی، تعلیم، نوکری، بجلی،جیسی دیگر شہری سہولیات مل جائے تو یہ عوام اپنے حکمرانوں کے شانہ بشانہ چلیں مگر نہیں ، عوام کو یہ چیزیں تو کیا اور بے شمار بنیادی سہولتوں سے بھی محروم رکھا گیا ہے جس کی وجہ سے عوام احساسِ محرومی بڑھ رہی ہے۔اب دیکھئے کہ اس احساسِ محرومی کا اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔

Nawaz Sharif ,Asif Ali Zardari
Nawaz Sharif ,Asif Ali Zardari

کل ہی وزیراعظم اور سابق صدر زرداری کی ون آن ون ملاقات بھی ہوئی، جس میں بُرے وقت میں ایک دوسرے کا ہاتھ نہ چھوڑنے پر اتفاق بھی کیا گیا۔ لازمی امر ہے کہ اس طرح کی ملاقاتوں سے ملک میں سیاسی استحکام پیدا ہو سکے گا اگر یہ ملاقات ملکی استحکام کے لئے کیا گیا ہے اور اگر اس کے پسِ پردہ کوئی اور بات ہے تو یہ ہماری قوم کے لئے لمحۂ فکریہ ہے۔ دوسری طرف میڈیا رپورٹ اور اخبارات کے مطابق طالبان سے جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان بھی کر دیا ہے ۔ جس کی وجہ سے حکمران تو پریشان ہونگے ہی عوام بھی خوف و ہراس میں مبتلا ہے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے سلسلے میں انتخابات کے دوران لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لئے بہت دعوے کیئے گئے کوئی کہتا کہ چھ مہینے میں ختم کر دیں گے، کوئی کہتا ایک سال میں بھی ختم کر دیں گے، مگر اب کہا جا رہا ہے کہ وقت لگے گا۔ یہی تو وعدہ خلافی ہے عوام سے۔ آج اس ملک کی عوام جگہ جگہ احتجاج کی صورت خود ہی ماتم کرتی نظر آتی ہے۔

ایک زمانہ تھا جب نواز لیگ والے یہ کہتے نہیں تھکتے تھے کہ زرداری سے دوستی نہیں ہو سکتی مگر آج وہ باتیں ہوا ہو چکی ہیں اور دشمنی دوستی میں بدل گئی ہے۔ بہت اچھی بات ہے۔ مگر دونوں کا مشترکہ ایجنڈا عوام کے سامنے آنا چاہیئے تاکہ بات واضح ہو سکے۔ان حالات میں عوام اپنے آپ کو خوشحال اور محفوظ تصور نہیں کرتے۔ جہاں ہر وقت قتل و غارت گری جاری ہو۔ لوگ مر رہے ہوں۔ لوگ کہیں بھی محفوظ نہ ہوں۔ خدارا عوامی ایشوز پر کام کیا جائے تاکہ ہماری عوام خوشحال ہو سکے۔
تم پرندوں سے زیادہ تو نہیں ہو آزاد
شام ہونے کو ہے اب گھر کی طرف لوٹ چلو

ویسے بھی حکمران عوام کے افعال و اعمال کا عکس ہوتے ہیں۔عوام بھی پس و پیش میں ہیں کہ آگے کیا ہوگا، اور قوم کے ہر فرد کی نظر ایک بار پھر اخلاقی پستی، معاشی پسماندگی، سیاسی بد نظمی اور معاشرتی مسائل کو حل کرنے والے امیدوار کی جانب لگی ہوئی ہیں، اور جرأت مند، مخلص، صاحبِ فکر و نظر اور اعتماد کی دولت سے مزین قیادت کے منتظر ہیں۔ عام عوام کی اضطرابی صورتحال دیکھ کر یاد داشت مجبور کرتی ہے کہ بزرگوں سے سنا ایک قصہ پیش کیا جائے، گزرے وقتوں میں ایک بادشاہ اپنے ظلم و ستم کی وجہ سے شہرت رکھتا تھا، غریبوں پر قہر ڈھانے کے نت نئے ہتھکنڈے ڈھونڈ کر آزمانے میں وہ بے حد ماہر تھا جس سے اسے تسکین ملتی تھی، بادشاہ کو ایک بات پر حیرت محسوس ہوتی کہ لوگ اتنے بے حس ہو گئے ہیں کہ اس کا ظلم و جبر سہنے کے باوجود کوئی اس کے پاس فریاد لے کر نہیں آتا، ایک روز اس نے اپنے مصاحب و وزراء سے اپنے اس دلی ملال کا تذکرہ کیا۔ بادشاہ فیس میں اضافہ کرتا رہا اور اس کے خزانے میں بھی اضافہ ہوتا رہا مگر کوئی بھی بادشاہ کے پاس شکایت لے کر نہیں آیا۔لوگوں کی بے حسی دیکھ کر بادشاہ نے پل کی دونوں جانب چند لوگ مقرر کیئے جو آنے جانے والوں کو جوتے مارنے لگے۔

اب وہ پُر امید تھا کہ کوئی نہ کوئی ضرور اس فعل کی شکایت لے کر آئے گا مگر کوئی نہیں آیا۔ آج ہماری قوم پر بھی یہی صورتحال صادق آتی ہے۔ حکومت مہنگائی، کرپشن، لوڈ شیڈنگ، بے روزگاری، دہشت گردی میں آئے دن کا اضافہ کرکے جن کی قوتِ برداشت کو جانچ رہی ہے اور عوام ہیں کہ کوئی حرفِ شکایت منہ پر نہیں لاتے۔ خدا خیر کرے۔

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
change channels itself Nations state Technology ٹیکنالوجی چینلز حالت خود قوموں
Arif Nonari
Previous Post پیوٹن اور اوباما میں رسہ کشی
Next Post ہم جنس پرستی اور اسلام ۔ چوہدری محمد افضال کی تحریر
Homosexuality and Islam (3)

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close