Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نیٹو : عالمی محاصراتی تنظیم

September 17, 2020 0 1 min read
NATO
NATO
NATO

تحریر : ڈاکٹر ساجد خاکوانی

ایک زمانے میں بادشاہوں کی افواج دشمن کے قلعوں کا محاصرہ کر لیا کرتی تھیں،دشمن قلعے کے اندر سے اپنا دفاع کرتا تھا۔ بادشاہ کی افواج قلعے کے باسیوں کا معاشی ناطقہ بند کر دیتیں ،بعض اوقات پانی بھی بند کر دیا جاتا اور آمدورفت تو ویسے ہی قلعے سے باہر موجود فوجوںکے باعث معطل ہوچکی ہوتی تھی۔یہ بلیک میلنگ کا ایک طریقہ ہوتا تھا اس طرح بادشاہ کی افواج شہر والوں سے اپنی مرضی کے معاہدے کرواتی تھی،ان سے بھاری بھرکم خراج وصول کرتی، جرمانے اور لگان الگ سے وصول کیے جاتے،وہاں اپنے مرضی کے خلاف کام کرنے والوں کو طرح طرح کے الزمات لگا کر ان کو قتل یا پابند سلاسل کرتے اور ممکن ہوتا تو اس قلعے کو مستقل طور پر اپنی سلطنت میں بھی شامل کر لیتے تھے۔کہنے کو اگرچہ ہم آج ”جدیددور”میں زندہ ہیں لیکن اس” جدیددور”میں بھی سیاسی وسعت پسندی اور عالمی معاشی بدمعاشی اسی طرح بلکہ اس سے بھی بدتر صورت میں موجود ہے فرق صرف اتنا ہے کہ اب اس توسیع پسندانہ غنڈہ گردی پر ”امن عالم”کے عالمی ادارے اپنی قانون سازی کی مہر ثبت کر دیتے ہیں۔نیٹوانہیں مقاصد کی حامل ایک عسکری تنظیم ہے،جس کی دھمکی اور طوق دنیاکے ہر دشمن ملک کی گردن میں ڈال دیاجاتاہے۔

”ناٹو”کی تنظیم 4اپریل1949ء کو دوسری جنگ عظیم کے بعدوجود میں آئی،اسے ”معاہدہ واشنگٹن ”کے نام سے بھی یاد کیاجاتا ہے۔آغاز کے وقت اس تنظیم کے قیام کامقصد روسی علاقوں کا محاصرہ اور کیمونسٹ افواج کے عسکری اڈوں پر نظر رکھناتھا۔نیٹو کا دائرہ کار اپنے آغاز میں مشرقی یورپ کی روسی ریاستوںتک ہی محدود تھا۔اسکے تاسیسی رکن ممالک میں بیلجیم،کینیڈا،ڈنمارک،فرانس،آئس لینڈ،اٹلی،لیگزم برگ،نیدرلینڈ،ناروے،پرتگال،برطانیہ اور امریکہ شامل تھے۔1952ء میں ترکی اور یونان بھی اس میں شامل ہوگئے،1955ء میں مغربی جرمنی اس کارکن بنا،1982میں اسپین،1999میں پولینڈ،ہنگری اور جمہوریہ زک اور 2004میںبلغاریہ،اسٹونیا،لٹویہ،لیتھونیا،رومانیہ،سلواکیہ اور سولووینیا اس کے رکن بن گئے۔دوسری جنگ عظیم نے یورپی ممالک کو بری طرح متاثر کیاتھااور انکی معیشیت تباہی کا شکار ہوچکی تھی جبکہ افواج کا مورال بری طرح ٹوٹ پھوٹ کر روبہ زوال تھا۔شہروں سمیت یورپی معاشرت کا بنیادی ڈھانچہ تک اپنی بنیادوں سمیت متزلزل تھا۔یورپ کے بڑے بڑے ممالک کے عالمی شہرت یافتہ شہرکھنڈرات کا پتہ دیتے تھے ،ہرہرگھر سے کئی کئی لاشے اٹھ چکے تھے اور مرنے والے اس طرح مرے تھے کہ ان پر رونے والے بھی ساتھ ہی مر گئے تھے۔ان حالات میں روس جیسے ملک سے مقابلے کے لیے نئی افواج کی تیاری مشکل ہی نہیں ناممکن تھا،تب اجتماعی دفاع کا فیصلہ کیا گیا اور اس تنظیم” نیٹو” کی بنیاد رکھی گئی۔

ناٹو معاہدے کی شق نمبر پانچ اس کی اصل روح ہے جس کے مطابق یورپ یا شمالی امریکہ کے کسی ایک ملک پر فوج کشی کا مطلب ناٹو کے تمام ممالک پر فوج کشی ہوگا اور اقوام متحدہ کے آرٹیکل نمبر51کے مطابق یہ سب ممالک اپنے دفاع کی خاطر حملہ اور ملک یا ممالک سے مل کر جنگ لڑیں گے اور شمالی بحراوقیانوس کے ممالک کا مشترکہ دفاع کیاجائیگا۔ناٹو معاہدے کی شق نمبر6میں مشترکہ فوجی کاروائی کی جغرافیائی حدود متعین کی گئی ہیں جب کہ معاہدے کی دیگر شقیں رکن ممالک میں باہمی فوجی تعاون اور ایک دوسرے کو دفاعی طور پر مضبوط کرنے ، اپنے جمہوری اداروں کی نگہداشت کے بارے میں اور دوسرے یورپی ملکوں کے ناٹو میں شمولیت کے بارے میںہیں۔یہ معاہدہ اگرچہ متحدہ سوویت یونین کے خلاف تھا لیکن اپنی تاسیس کے آدھی صدی بعد تک بھی اس عسکری ادارے نے کوئی فوجی کاروائی نہیں کی تھی اور سرد جنگ کے باعث روس ٹوٹ گیا،تب ایک صحافی نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل سے پوچھا کہ اب نیٹو کے قائم رہنے کاکیاجواز ہے؟؟تو جواب تھا کہ” اگرچہ روس ٹوٹ چکا لیکن اسلام ابھی زندہ ہے”۔چنانچہ2001میں گیارہ ستمبر کے بعد پہلی دفعہ نیٹو نے اپنی فوجی کاروائی کاآغاز کیااور وہ بھی مسلمان ممالک کے خلاف۔

ناٹو معاہدے کے فوراََ بعد ایک ادارہ بنایا گیا جس کے ذمہ نیٹوکی جملہ کاروائیوںکی نگرانی تھا،”شمالی بحراوقیانوس کونسل ”نامی اس ادارے نے ناٹو کے ذمہ داران کا تعین کرنا شروع کیا اور دوسری جنگ عظیم کے جرنیل ڈیوڈ ڈی ایزن ہاورکو ناٹو کاپہلا سپریم الائڈکمانڈر مقرر کیاگیا،اس وقت تک یہ نیٹو کا واحد بڑا عہدہ تھا۔اسکے بعد تمام ممالک نے اپنے نیٹو نمائندوں کاتقررکیا اور سال بھر میں دو دفعہ انکی باہمی مشاورت کی خاطر اجتماع لازمی قرار دیا۔بعد میں فیصلہ ہواکہ نیٹو کا ایک سیکرٹری جنرل بھی ہوا کرے گااور نیٹو کا عسکری عہدیدارامریکہ سے اور سیکرٹری جنرل یورپ سے لیاجاتارہے گا۔نیٹو کی عسکری تنظیم سازی میں ایک ملٹری کمیٹی ہے جس میں رکن ممالک کے فوجی سربراہوں کے نمائدے شامل ہوتے ہیں،یہ دو بڑی بڑی کمانڈزکاتقررکرتے ہیں،ایک یورپین کمانڈ اور دوسری اٹلانٹک کمانڈ۔نیٹو کے اخراجات رکن ممالک مل کر برداشت کرتے ہیں۔

سوویت نونین نے نیٹو کے مقابلے میں ”وارساپیکٹ”کیا اوراس معاہدے میں اپنے ہم نظریہ ممالک کو شامل کر کے تو متفقہ دفاع کی حکمت عملی طے کی۔”وارسا”پولینڈکادارالحکومت ہے،یہاں14مئی 1955کو یہ معاہدہ ہوا اور اس میں روسی اشتراکی فکر کے حامل ممالک روس،البانیہ،بلغاریہ،چیکوسلواکیہ،مشرقی جرمنی،ہنگری،پولینڈ اور رومانیہ شامل تھے۔ان ممالک نے مل کر مشترکہ دفاع کا فیصلہ کیاجس کے تحت انکی افواج ایک متفقہ کمانڈ کے تحت آگئیں اور روس کو اجازت دے دی گئی کہ بوقت ضرورت اسکے فوجی اڈے رکن ممالک میں بنائے جاسکتے ہیں۔اس معاہدے کے ذریعے دراصل سوویت یونین عالمی معاملات میں اپنے کردار کا تعین چاہتی تھی تاکہ اسکے مفادات کا تحفظ بھی کیاجاتا رہے اور ”قوت” دنیاکاایک مستند اصول ہے اسی لیے اس معاہدے کے تحت سوویت یونین نے اپنے فوجی اڈے ،خلائی سیارے، دفاعی منصوبہ بندیاںاور فوجی کانواؤں کا یورپ میں داخلے کا راستہ ہموار کیااور عالمی ٹھیکیداروں پر اپنے دباؤ میں اضافے کاسامان کیا۔جہاد افغانستان کی کامیابی کے نتیجے میں سقوط ماسکو کے بعد وارسا سربراہی کانفرنس میں یکم جولائی 1999ء کو اس معاہدے کے باقائدہ اختتام کا اعلان کردیاگیااورروسی افواج یورپ کے جن جن ملکوں میںتھیں وہاں سے شرمندگی و ندامت کے ساتھ لوٹا دی گئیں۔

روس سے سرد جنگ کے بعدجب روس ٹوٹ گیااور عملاََنیٹو کی افادیت دم توڑ گئی تونیٹو کو ”باہمی متحدہ”دفاع کی خاطر زندہ رکھاگیااور یورپ کے وہ مسائل جن کے حل کے لیے فوج کی ضرورت پڑ سکتی ہے ایسے مسائل کے لیے بھی نیٹو کوبرقراررہنے کی سفارش کی گئی۔یہ سفارشات تو دراصل دکھانے کے دانت تھے تاکہ قوم کے سامنے اورصحافیوں کے سامنے اپنے فیصلوں کاجواز پیش کیاجاسکے جبکہ حقیقت یہی ہے کہ یہودی ذہن بہت دور کی دیکھ کر اس عالمی عسکری تنظیموں کومسلمانوں کے خلاف استعمال کرناچاہتا تھا۔چنانچہ1995ء میں بوسنیاکامحاصرہ کرنے والی اسی نیٹو کی افواج تھیں جنہوں نے باہر سے مسلمانوں کو کوئی کمک نہ پہنچنے دی اور اندر کے غیرمسلموں کو کھلی چھوٹ دیے رکھی کی وہ مسلمانوں کی نسل کشی کرتے رہیں۔اقوام متحدہ نے بوسنیاکے مسلمانوں کے لیے بتیس قراردادیں منظور کیں جن میں سے صرف ایک قرارداد پر عمل ہواجس میں درج تھا کہ بوسنیاکے مسلمانوں کو اسلحہ پہنچنے کے تمام راستے بندکر دیے جائیںاور یہ ”حسین فریضہ”نیٹو افواج نے سرانجام دیا کہ بری اور بحری ناکہ بندی کے ساتھ ساتھ فضائی ناکہ بندی بھی کر دی اور قاضی حسین احمد جب بوسنیا جانے لگے تونیٹو افواج نے ان کے ہوائی جہاز کو پرواز کی اجازت نہ دی اور کم و بیش سترہ گھنٹے کے تھکادینے والے پہاڑی راستوں پر جیپ کے ذریعے امت مسلمہ کا یہ عالمی راہنما بوسنیاپہنچ سکا۔

Nato Army
Nato Army

دنیاکی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے طریقے ملاحظہ ہوں کہ سابق امریکی صدربل کلنگٹن کے زمانے میں نیٹو میں سابق روسی ریاستوں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔یعنی نیٹو جن ممالک سے تحفظ کی خاطر بنایاگیاتھااب انہیں ممالک کو اس میں شامل کیاجانے لگا اور توجیہ یہ پیش کی گئی ان ممالک کی معاشی مدد اور جمہوری اداروں کی پرورش کے لیے انہیں نیٹو میں شمولیت کی دعوت دی جارہی ہے کیونکہ روس کے ساتھ رہنے کے باعث انکی معیشیت تباہ اور جمہوری ادارے نہ ہونے برابر ہیں۔جب کہ حقیقت یہی تھی یورپ میں اٹھنے والی اسلامی نشاة ثانیہ کی لہر کو بزورقوت توڑ دیاجائے۔عالمی قوتیں بوسنیا میں مسلمانوں کا ردعمل بنظر غائر دیکھ چکی تھیں بلکہ بھکت چکی تھیں اب چیچنیا سمیت دیگر ممالک میں بھی مسلمانوں کے سر اٹھانے کا حل یہی تھاکہ بوسنیاکے معاملے میں تو مجبوراََاقوام متحدہ کو شامل کرنا پڑا اور وہ کھل کر گل نہ کھلا سکے اور باقی ممالک کو نیٹو کا رکن بناکر جب چاہیں گے ان ممالک کی مرضی سے افواج کو داخل کر کے تو مسلمانوں کو کچل کر رکھ دیں گے۔اس سے بڑھ اور کیاثبوت ہوگا اکیسویں صدی کے آغاز میں نیٹو نے روس تک سے دفاعی تعلقات پیداکر لیے اور روس کو دشمنوں کی فہرست سے خارج کردیا اور یہ طے کیا کہ اب نیٹو اورروس دنیا سے ”دہشت گردی”جس کی کہ تعریف کا تعین بھی ابھی تک اقوام متحدہ نہیں کرسکی کو ختم کرنے اور دنیا کوایٹمی اسلحہ سے پاک کرنے میں مل کر کام کریں گے،ان دونوں معاہدوں کا مطلب یہی ہے کہ مسلمانوں کے خلاف مل کر چکی چلائیں گے جیسے کہ افغانستان میں نیٹو کی افواج کر رہی ہیں۔

تحریر : ڈاکٹر ساجد خاکوانی

Share this:
Tags:
accusations Economic global nato organization siege الزمات تنظیم عالمی محاصراتی معاشی نیٹو
Hunaid Lakhani
Previous Post حسین لاکھانی ٹرسٹ کی جانب سے نارتھ ناظم آباد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
Next Post معذور لوگ اور سیاستدان
Politics

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close