Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نیٹو سپلائی بند کرو

December 7, 2013December 7, 2013 0 1 min read
Mumtaz Awan
Drone Attacks
Drone Attacks

نائن الیون کے بعد افغانستان پر حملہ کرنے والا امریکہ نہتے افغانیوں سے تو شکست کھا چکا ہے۔ افغانیوں نے جراتمندی سے اسکا مقابلہ کیا اور نیٹو ممالک کی پوری”فوج” ناکام ہو کر رہ گئی، اپنی اس عبرتناک شکست کا انتقام اب وہ پاکستان سے لینا چاہتا ہے۔ پاکستان پر امریکی ڈرون حملوں سے بے گناہ شہری شہید ہو رہے ہیں۔ حکومت مذمت پر مذمت کر رہی ہے۔

نواز شریف صاحب اوباما سے ملاقات میں ڈرون بند کرنے کا مطالبہ کر چکے ہیں۔ تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ میں نیٹو سپلائی روٹ پر دھرنے دیکر سپلائی بند کر دی، اسکے باوجود ڈرون رکنے کا نام نہیں لے رہے، اس امریکی دہشت گردی کے خلاف پوری پاکستانی قوم متحد ہے۔ وطن عزیز کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کا ایک ہی موقف ہے کہ ڈرون حملے ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں، مشرف دور میں شروع ہونے والے حملوں کے خلاف قوم سراپا احتجاج ہے۔ لاہور میں دفاع پاکستان کونسل کی طرف سے امریکی ڈرون حملوں، نیٹو سپلائی اور بھارت کی طرف سے مقبوضہ و آزاد کشمیر کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے اعلان کے خلاف نیلا گنبد سے مسجد شہداء تک دفاع پاکستان کارواں نکالا گیاجس میں سکولز، کالجز، یونیورسٹیز و دینی مدارس کے طلبائ، وکلائ، تاجروں، سول سوسائٹی سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی اورمختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کے ایک بڑے جم غفیر نے شرکت کی۔دفاع پاکستان کارواں کی میزبانی جماعة الدعوة نے کی۔نیلا گنبد سے ہزاروں افراد گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں ‘کاروں، بسوں’ویگنوں اور دیگر گاڑیوں پر سوار ہو کرمسجد شہداء کی جانب بڑھنا شروع ہوئے تو دور دور تک ہر طرف گاڑیوں کی لمبی قطاریں اور کلمہ طیبہ والے پرچم لہراتے نظرا رہے تھے۔ کارواں کے شرکاء کی جانب سے امریکہ، نیٹو فورسز اور بھارت کے خلاف زبردست نعرے بازی بھی کی جاتی رہی۔

شرکاء کی بڑی تعدادنے ہاتھوں میںپلے کارڈز ، کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پربند کرو’ بند کرو نیٹو سپلائی بند کرو،پاکستانی حدود میں گھسنے والے ڈرون طیارے مار گرائے جائیں، امریکی ڈرون طیارے فضا میں برستی موت ہیں اوردیوار برہمن کی تعمیر بھارتی ریاستی دہشت گردی ہے’ جیسی تحریریں درج تھیں۔’دفاع پاکستان کارواں میں جماعت الدعوة، جے یو آئی (س)،اہلسنت والجماعت اور المحمدیہ سٹوڈنٹس سمیت دیگر طلباء تنظیموں اور جماعتوں کے کارکنان سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جماعت الدعوة کے چار ہزار سے زائد کارکنان نے سکیورٹی و دیگر انتظامی امور سرانجام دیے۔

سکیورٹی ٹیم کی جانب سے خصوصی طور پر گاڑیوں پر کلوز سرکٹ سکیورٹی کیمرے نصب کر کے کارواں کو مکمل طور پر مانیٹر کیا جاتا رہا۔ دفاع پاکستان کارواں میں لاہور اور اس کے گردونواح سے جماعة الدعوة شعبہ ڈیف اینڈ ڈمب کے زیر اہتمام سینکڑوں گونگے بہرے، نابینا اور معذور افراد نے شرکت کی۔ مسجد شہداء کے سامنے خصوصی افراد کیلئے جلسہ گاہ میں الگ جگہ بنائی گئی تھی جہاں مقررین کے خطابات کا اشاروں کی زبان میں ترجمہ کر کے انہیں سمجھایا جاتا رہا خصوصی افراد بھی بھر پور جوش و جذبہ کے ساتھ ہاتھ اٹھا کر نعروں کے جوابات دیتے نظر آئے۔ کارواں میں فلاح انسانیت فائونڈیشن کے امدادی رضاکار بھی ہمہ وقت متحرک نظر آئے۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن کی درجنوں ایمبولینس گاڑیاں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کارواں کے ہمراہ رہیں۔ ایف آئی ایف کی جانب سے ایک بڑا میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا تھا جہاں فلاح انسانیت فائونڈیشن میڈیکل مشن کے ڈاکٹر زہمہ وقت موجود رہے۔ کارواں کے راستے میں مختلف مقامات پر ہزاروں شرکاء نے دفاع پاکستان کارواں کا پرجوش استقبال کیا اور قائدین پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں’مقامی تاجروں اور مختلف علاقوں کے رہائشیوں کی جانب سے بھی کارواں کا پر جوش استقبال کیا گیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے شرکاء سے بھرپور انداز میں یک جہتی کا اظہار کیا۔

لوگ دکانوں اور گھروں کی چھتوں پر چڑ ھ کر بھارت و امریکہ کا ایک علاج الجہاد الجہاد اور بھارت سے رشتہ کیا نفرت کا انتقام کا’جیسے لگائے جانے والے نعروں کے جوابات دیتے رہے۔ کارواں کے اختتام پر اسمبلی ہال چوک میں ایک بڑے جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا۔ جلسہ عام سے دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق، پروفیسر حافظ محمد سعید، جنرل (ر) حمید گل، سردار عتیق احمدخاں، مولانا فضل الرحمان خلیل، حافظ عبدالرحمان مکی، ابتسام الہی ظہیر، مولانا امیر حمزہ، مولانا عبدالروف فاروقی، قاری محمد یعقوب شیخ، مولانا سیف اللہ خالد، محمد نعیم بادشاہ، مرزا ایوب بیگ، مولانا ابو الہاشم، مولانا شمس الرحمان معاویہ، پیر اختر رسول قادری، امیر العظیم،حافظ طلحہ سعید، زاہد الرحمان، حافظ خالد ولید، مولانا رمضان منظور، مولانا محمد ادریس فاروقی، علی عمران شاہین، سید عبدالوحید شاہ و دیگر نے خطاب کیا۔

Hafiz Mohammad Saeed
Hafiz Mohammad Saeed

دفاع پاکستان کارواں و جلسہ عام کی میزبان جماعت کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ نواز شریف کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ عوام میں آئیں جس نے انہیں ووٹ دیے ہیں۔ ان کے جذبات کا خیال رکھیں اور مشرق و مغرب سے دفاع کی ذمہ داری ادا کریں۔ ڈرون حملے و نیٹو سپلائی روکنے اور بھارت کی طرف سے کنٹرول لائن پر دیوار برہمن کی تعمیر کے اعلان کیخلاف ملک گیر تحریک مزید تیزکی جائے گی۔

قومی جرگوں کا انعقاد کیا جائے گا اور پاکستانی عوام میں شعور بیدار کرنے کیلئے ملک کے کونے کونے میں جائیں گے تا کہ اتحاد و یکجہتی کے ذریعہ دفاع کی ذمہ داریاں ادا کی جا سکیں۔ بھارت سے ویزہ پر پابندیاں اور دوستیاں قبول کرنے کیلئے قوم تیار نہیں ہے۔ حکمران پاکستانی عوام کی طرح اپنے سینوں میں درد محسوس کریں۔ نواز شریف پاکستان کے دفاع کیلئے عوام کے قائد بنیں۔ انہیں بہت بڑا مینڈیٹ ملا ہے لیکن اس وقت خبریں آرہی ہیں کہ جیکب آباد کا اڈہ دوبارہ امریکہ کے سپرد کیا جا رہا ہے۔ قوم ایسا نہیں ہونے دے گی۔ دفاع پاکستان کونسل فوج، حکومت اور عوام سمیت تمام طبقوں میں اتحاد چاہتی ہے۔

ہم پورے ملک میں عوام کو منظم کریں گے اور انہیں اللہ کے دشمنوں کے مقابلہ کیلئے کھڑا کریں گے۔ نیٹو سپلائی روکنے کیلئے ہم سب کے ساتھ ہیں۔نواز شریف نے اوبامہ سے کہاکہ ڈرون پاکستان کی تباہی کی بنیاد ہے۔ قوم جاننا چاہتی ہے کہ اس کے بعد آپ نے کیا عملی اقدامات کئے ہیں؟ ہم تحریک طالبان سے درخواست کرتے ہیں کہ اگر امریکہ نے ڈرون حملے کرتا ہے تو آپ یہ بات کہیں کہ ہم پاکستان کی حفاظت کا عہد کرتے ہیں۔ آپ دیکھ لیجئے گا کہ امریکہ ڈرون حملے بند کرنے پر مجبور ہو جائے گا کیونکہ ڈرون حملوں کے پیچھے اصل سازش ہی یہی ہے کہ ان حملوں کے نتیجہ میں خودکش حملے ہوں اور نشانہ پاکستان بنے۔ پاکستان کی نئی فوجی قیادت، سیاستدان اور حکمران دفاع کے مسئلہ پر ایک ہو جائیں۔ہم ضمانت دیتے ہیں کہ امریکہ دوبارہ ڈرون حملوں کی جرأت نہیں کرے گا۔ اس کیلئے اتحاد سب سے بڑی بنیاد ہے۔ دفاع پاکستان کونسل کا ایجنڈاتمام تنظیموں و جماعتوں سمیت پوری قوم کو متحد کرنا ہے۔ فوج، سیاستدانوں اور عوام کو الگ رکھ کر یہ کام نہیں ہو سکتا۔ سب کو اس سلسلہ میں ایک ہو جانا چاہیے۔ یہ وقت سیاست کا نہیں ہے۔امریکہ، بھارت اور اسرائیل پاکستان میں شیعہ سنی فسادات کھڑا کرنے اور فوج و عوام کو باہم تقسیم کرنے کے مذموم ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔اگر امریکہ کو ڈرون حملوں سے نہ روکا گیا تو پھر لاہور بھی محفوظ نہیں رہے گا۔

چیف جسٹس ڈرون حملوں میں بے گناہ پاکستانیوں کی شہادت پر بھی سوموٹو ایکشن لیں۔دفاع پاکستان کونسل نے جہاں تحریک تیز کرنے کا اعلان کیا تو تحریک انصاف نے بھی سپلائی روک رکھی ہے۔ ساری دنیا اس احتجاج کو دیکھ رہی ہے سوائے امریکہ و اسکے غلاموں کے، اب وقت آ گیا ہے کہ ساری قوم متحد ہو۔ امریکی غلامی سے نکلا جائے اور پاکستان جس مقصد کے لئے حاصل کیا گیا تھا اس مقصد کی جانب بڑھا جائے۔جب تک اس ملک کی حکومت، سیاسی و مذہبی جماعتیں، عوام متفق ہو کر یکجا موقف نہیں اپناتی ڈھیٹ امریکہ حملے نہیں روکے گا۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ آپس کی لڑائیوں و فرقہ واریت کی بجائے دشمن کو پیغام دیا جائے کہ اس ملک کے دفاع لئے ہم متحد و بیدار ہیں۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
close drone attacks Hafiz Mohammad Saeed lahore Mumtaz Awan Nato supply pakistan بند پاکستان حافظ محمد سعید ڈرون حملے لاہور ممتاز اعوان نیٹو سپلائی
Nelson Mandela
Previous Post نیلسن منڈیلا کی آخری رسومات 15 دسمبر کو ادا کی جائیں گے
Next Post بھارت کی جنوب مشرقی بندرگاہ بلیئرمیں زلزلے کے جھٹکے
Earthquake

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close