Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فطرت ٹوکہ، ہاتھ ٹوکہ

November 11, 2018 0 1 min read
Corruption
Corruption
Corruption

تحریر : ممتاز امیر رانجھا

کسی ملک میں رواج تھا کہ جب کوئی بادشاہ مر جاتا تو وہاں نئے بادشاہ کو منتخب کرنے کے لئے ساری رعایا اکٹھی ہوتی، تمام وزراء ، مشیران اور دانشور ایک کھلے میدان میں بیٹھ جاتے۔بادشاہ کے دربار میں ایک پنجرہ تھا ،اس پنجرے میں قید طوطے کو آزاد کیا جاتا ۔اب اس طوطے کی مرضی تھی کہ جس کے سر پر بیٹھ جائے لیکن یہ طوطا جس کے سر پر بیٹھ جاتا وہ تما م ملک و قوم کا ٹھیکیدار بن کر اس ملک کا بادشاہ قرار دیا جاتا،بادشاہ نہ بننے کی صورت انکاری کا سر قلم کیا جاتا ہے اور دوبارہ طوطا نئے بادشاہ کے چنائو کے لئے چھوڑا جاتا۔پھر یہی ”نامزد بادشاہ” سب سے پہلے اس طوطے کو دوبارہ اگلی نامزدگی کے لئے اسی پنجرے میں قید کر دیتا اور تخت نشین ہو جاتا۔

اس نامزدگی سے پہلے دوساتھیوں کا تذکرہ کرنا بہت ضروری ہے۔دونوں بچپن میں بہت گہرے دوست تھے ،دونوں ملکر ایک گائوں سے دوسرے گائوں تک میلوںسفر کر تے اور وہاں ایک مدرسے میں تعلیم حاصل کرتے۔ان میں سے ایک بہت محنتی اور دوسرا کام چور تھا۔محنتی ہر وقت اپنا سبق سنا دیتا اور استاد سے شاباش حاصل کرتا جبکہ دوسر ا کند ذہن ہونے کی وجہ سے روز مولانا کی چھڑی سے مار کھاتا۔پھر ایک روز کند ذہن کوبہت مار پڑی اور اسی مار کی وجہ سے اسے مدرسہ چھوڑنا پڑا۔جب تھوڑا بڑا ہوا تھا اس نے قصائی کا کام شروع کر دیا۔اس کی دکان بہت چلنے لگی۔جبکہ اس کا محنتی دوست اپنی محنت کے بل بوتے پر بہت بڑا عالم وقت بنا اور اپنا مدرسہ چلانا شروع کر دیا۔

اب جب بادشاہ کی منادی کے لئے اعلان ہوا تو اس میں وہ دونوں دوست بھی موجود تھے۔تقدیر کا کرنا یہی تھا کہ طوطا آزاد ہوتے ہی قصائی کے سر پر بیٹھ گیا۔عوام الناس قصائی کو دیکھ کر بہت پریشان ہوئی ،خود قصائی بھی شاہی حکم کی عمل داری کرتے پہنچا تھا اسے بھی اپنے بادشاہ بننے پر پچھتاوا تھا لیکن اب چونکہ رواج یہی تھا اور حکم کی خلاف ورزی پر سر قلم ہونے کا خطرہ بھی تھا۔لہٰذا وہ بادشاہ بن کر اپنے محل جا پہنچا۔اب جب بھی بادشاہی دربار لگتا اس کے سامنے مختلف قسم کے گناہ گاروں کو لایا جاتا۔وہ سب کو اپنے ہاتھ میں پکڑے ٹوکے سے سزا دیتا۔چور کے ہاتھ کاٹتا،گالیاں دینے والے کی زبان کاٹتا،زنا کرنے والے کی ناک یا پائوں کاٹ دیتا۔پھر کیا اس کی سزا ملنے کے بعد مختصر عرصے میں آدھی رعایا لولی لنگڑی،اندھی،بہری اور اپاہج ہونا شروع ہو گئی،کیونکہ عوام کی اکثریت مالی اور اخلاقی لحاظ سے کرپٹ تھی۔دانشوروں،وزراء اور مشیران نے اس سے علیحدہ بیٹھک سجائی اور سوچا کہ اس بادشاہ کو کیسے سمجھایا جائے کہ عوام الناس پر ٹوکہ چلانے کی بجائے کوئی نرم سزا مقرر کرے۔ان میں کوئی سمجھدار درباری بیٹھا تھا اس نے اس مسئلے کا حل یہ بتایا کہ اس کے بچپن کے عالم دوست کو بلایا جائے اور اس کے ذریعے اس کی منت کی جائے کہ بادشاہ سلامت رعایا پر کچھ نرمی کی جائے۔

جس روز بادشاہی دربار میں بادشاہ کے دوست کو لایا گیا ،اس روز دربار میں کئی قسم کی ڈشز اور میوے رکھے گئے۔بادشاہ نے اپنے عالم دوست کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔ملاقات کے بعد بادشاہ کے عالم دوست نے ملنے کی وجہ بتائی کہ ”بادشاہ سلامت !آپ کے اس قصائی والے ٹوکے نے ملک و قوم کا ستیاناس کر دیا ہے۔آپ کے ہاتھوں اندھی،اپاہج اور محتاج ہونے والی عوام نہ صرف آپ کو بدعائیں دیتی ہے بلکہ اس وجہ سے دشمن ممالک بھی ہمارے ملک پر قبضہ کر لینے کی پوزیشن میں ہے۔آپ اگر اپنے دربار کے عوامی فیصلے ٹوکے کے بغیر کریں تو شاید کچھ بہتری ہو”۔

بادشاہ اپنے دوست کی گفتگو سن کر آگ بگولہ ہو گیا اور دربار میں سب کو مخاطب کرتے ہو کہا،”جس دن بادشاہ کا چنائو تھا وہاں میرے سے بھی زیادہ عقلمند،پڑھے لکھے اور سمجھدار لوگ موجود تھے، اب اگر طوطا میرے ہی سر پر آکر بیٹھا تو اس کا مطلب یہی ہے کہ مجھے تقدیر نے اسی لئے چنا ہے میںہی اس ملک کو بہتر چلا سکتا ہوں،یہ اور بات ہے کہ میرے انصاف کا پیمانہ ٹوکے سے طے ہوتا ہے،جس کو برا لگتا ہے برا لگے جب تک میں بادشاہ ہوں میں یہی کرونگا ۔یہ ٹوکہ سسٹم میرے مرنے کے بعد ہی ختم ہوگا،تم نے یہاں سے دعوت کھالی ہے،اب چلے جائو ،آئندہ کبھی اس قسم کی سفارش کرنے میرے دربار میں مت آنا ورنہ یہ ٹوکہ تیری گردن کاٹ لے گا”

پھر کیا! عالم وقت بادشاہی محل سے رسوا ہو کر ایسا نکلا کہ غیرت سے اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھا،وہ ہرجگہ لوگوں کو اکٹھا کرتا اور کہتا ،”ہم ساری رعایا اسی ٹوکے کے لائق ہیں،یہی ٹوکہ ہم پر چلنا چاہیئے،ہم ساری رعایابے ایمان قوم ہیں،تقدیرنے اسی قسم کا ،ٹوکے ساز ہمارے لئے بادشاہ بنا کر بھیجا ہے،اگر ٹوکے سے بچنا ہے تو اپنے آپکو ٹھیک کر لو،ورنہ یہ ٹوکہ ہی ہمارا بادشاہ ہے،آئو کوئی ٹوکہ اٹھائو اور میری گردن بھی کاٹو،یہ ٹوکہ ہم عوام ہیں اور یہی ٹوکہ ہمارا بادشاہ” قارئین! پاکستان میں حالیہ الیکشن، نیب اور حکومت کی طرف نظر دوڑائیں تو یہی لگتاہے کہ پاکستان میں ”ٹوکہ” چل رہا ہے۔نیب الیکشن پر اثر انداز ہوا،اپنی مرضی کے رزلٹ لئے اور اپنی مرضی کی حکومت لائی۔اب ساری اپوزیشن پر ٹوکہ چل رہا ہے،چاہے اپوزیشن نے کوئی نیک کا ہی کیوں نہ کئے ہوں،ٹوکہ ان کا مقدر ہے اور حکمرانوں میں قصائی جیسے کردارفوا د چوہدری،فیاض الحسن چوہان کی زبان ٹوکہ ہے اور چلتی حکومت عوام کے لئے ٹوکہ۔مزے محض حکمرانوں کے لئے بچے ہیں۔دوستو ہم ساری عوام جس طرح اپنی ملک و ملت کے ساتھ ایماندار ہیں اور جس طرح ہم لوگوں نے ملک و ملت کو کرپشن میں اٹا ہوا ہے،جس طرح ہم نے سارے اداروں میں کرپشن پھیلائی ہوئی ہے ،اب ٹوکہ ہی باقی تھا سو چل رہا ہے۔سب کے سامنے ہے موجودہ حکمران کتنے نا اہل ہیں،جب چائنا کے صدر نے پاکستان آنا تھا تو پی ٹی آئی نے ملک کو یرغمال بنایاہوا تھا اور جب چائنا امدا لینے گئے تو پی ٹی آئی کی وجہ سے تحریک لبیک نے ملک میں اخیر کی ہوئی تھی۔جو کہتے تھے ہم آئی ایم ایف سے امدا نہیں لے رہے وہ اب سعودیہ،چائنا اور آئی ایم ایف سے بیل آئوٹ پیکج لے رہے ہیں۔کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے،دعا یہ کریں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم کرے اور ٹوکے کی پوزیشن سے ملک و ملت باہر نکل آئے۔

تعزیت : اکوڑہ خٹک سے تعلق رکھنے والے مولانا سمیع الحق درحقیت پاکستان اور اسلام میں ایک عظیم شخصیت کا نام ہے۔ایک عالم کا مرنا گویا پوری نسل انسانی کا مرنا ہے۔مولانا نہ صرف ایک بہت بڑے عالم وقت تھے بلکہ پاکستانی تاریخ میں ان کی اسلامی،سیاسی اور سماجی خدمات کا اعتراف ہر پاکستانی کو ہے۔مولانا سمیع الحق کو گزشتہ روز چند شرپسندوں نے اس وقت بے ردری سے قتل کر دیا جب وہ اپنے گھر میں آرام فرما تھے۔حکومت کے لئے ضروری ہے کہ جلد از ان کے قاتلوں کو ان کے انجام تک پہنچا ئیں۔اللہ تعالیٰ مولانا سمیع الحق کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے ،آمین۔

Mumtaz Amir Ranjha
Mumtaz Amir Ranjha

تحریر : ممتاز امیر رانجھا

Share this:
Tags:
country friends King Mumtaz Amir Ranjha nation nature بادشاہ دوست فطرت قوم ملک
Energy Drinks
Previous Post ایک انرجی ڈرنک بھی خون کی رگوں کے لیے نقصان دہ ثابت
Next Post وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے ساتھ صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس راجہ اشفاق ملاقات کر رہے ہیں
Raja Farooq Haider - Raja Ashfaq Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close