Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسے دُشوار تر میں نے کیا

May 12, 2014May 12, 2014 0 1 min read
Safdar Ali Heydari
Life
Life

زندگی بہت آسان ہے بہت سادہ، اگر اسے اسی فطرت کے زیرِاثر گزارا جائے جو خالقِ فطرت نے ہماری روح میں گوندھ دی ہے۔ اپنی فطرت سے اور آپ سے دور آج کا انسان، لگتا ہے خود کو کہیں گم کر بیٹھا ہے۔ خود آگے بہت آگے نکل آیا ہے اور انسانیت کہیں پیگھے چھاڑ آیا ہے۔ جبھی تو خود کو پانے کی تڑپ ایک آہ بن کر اس کے لبوں سے سسکی کی طرح فضاء میں منتشر ہوتی اور روح کو منتشر کر دیتی ہے۔

کب سے اپنی تلاش میںگم ہوں
میرے خدا مجھے مجھ پہ افشا کر

بات ہو رہی تھی آسانی کی تو یاد آیا کہ میرے خالق نے بھی اسے شریعت کا نام دیکر سمجھا دیا کہ یہ تو ہے ہی آسان۔ شریعت دراصل کہتے ہی آسان راستے کو ہیں۔ایک ایسا راستہ جو ہماری برداشت کی پکڈنڈی سے ہو کر گزرتا ہے۔وہی برداشت کہ عام سے عام فرد بھی جس کا حامل ہوتا ہے۔ کیوںکہ کسی کی برداشت سے زیادہ بوجھ لاد دے تو اس بے نیاز و بے عیب ذات کی زیبائی پر حرف آتا ہے۔اسی لئے تو سورہ بقرہ کی آخری آیات میں واضح اعلان فرما دیا کی ”لایکلف اللہ نفس الاوسعاھا”(وہ کبھی برداشت سے زیادہ کسی کو تکلیف نہیں دیتا)۔ یہی وجہ ہے کہ اس نے، جو سراسر حق ہے سراسر حسن، فطرت کو دین اسلام کے سانچے میں ڈھال کر تخلیق فرمایا اور ہر مولو د کو اسی فطرتِ سلیمہ پر پیدا فرما کر شریعت کی پیروی حد درجہ آسان بنا کر ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ اپنی مخلوق پر خود اس کے نفس سے کہیں زیادہ مہربان ہے۔اس سب کے باوجود بھی اگر کوئی یہ کہے کہ شریعت کی اتباع دشوار تر ہے تو اس میں سارا قصور اس کے فہم کا ہے۔

اسی کم فہمی کے نتیجہ میں رہبانیت کو پنپنے کا موقع ملا تھا تو کوئی مادیت پرستی کا اسیر بن گیااورتو اور تصوف کی کچھ منفی باتوں میں بھی یہی جذبہ پوری طرح کار فرما دکھائی دیتا ہے۔ جس سے یہ حقیقت ایک بار پھر روشن دن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ انسان فطرت کا مقلد ہے ہادی نہیں۔ جب یہ بات مسلمہ بھی ہے اور طے شدہ بھی کہ زندگی کے راستے آسان ہیں تو پھر اس تاثر کی کیا حقیقت رہ جاتی ہے کہ

”ایک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جاناہے ” اور
زندگی تو نے ہمیں قبر سے کم دی ہے زمیں

پائوں پھیلائیں تو دیوار میں سر لگتا ہے ساری کی ساری شاعری اور سارے کا سارا ادب ”کوئی اسکی شکایت کرتا ہے کوئی اس سے شکایت کرتا ہے” کے علاوہ اورہے ہی کیا ۔جس کے کندھے کو ہلائو وہی جلا بیٹھا ہے۔ کوئی اسی جینے کے ہاتھوںمرچلا ،جو بچ رہا وا ویلا کرتا پایا گیا۔آپ کا بھی ایسے لوگوں سے سابقہ ضرور پڑا ہو گا جن کی باتیں آپ کے اندر سوئے درد جگا دیتی ہوں گی اور پھر نوبت باایں جا رسید

وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئے
رو پڑا وہ شخص مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے

اکثرلوگ حالات، بیماری، مہنگائی، بدامنی وغیرہ جیسے مسائل کا رونا روتے دکھائی دیتے ہیں۔ کم از کم مجھے تو کوئی ایسا مجاہد نہیں ملاجس نے” جیون عذاب ہے یارو ”کادعوی نہ کیا ہو۔ ابھی چند پہلے ایک صاحب اپنا بجلی کا بل دکھا کر باقاعدہ آبدیدہ دکھائی دیئے۔ تین ہزار کا بل انکے لئے کسی عذاب سے ہرگز کم نہ تھا۔ انہیں فرار کی کوئی راہ سجھائی نہ دیتی تھی۔ جب راقم نے ”الیکٹریکل ہوم اپلائنسز” کا حساب لگایا تو مجموعہ پانچ لاکھ کے لگ بھگ تھا ۔میں نے بجلی کا میٹر کٹوا دینے کا مشو رہ دیا تو بجائے ممنون ہونے کے مغموم ہو کر رہ گئے۔میرا ایک جاننے والا اکثر شکوہ کرتا ہے ”کیا فائدہ اس ماسٹری کاکہ ایک استاد ہو کر بھی ہم اپنے خرچہ پورا نہیں کر پاتے۔ اس سے تو بہتر ہے ہم چھولوں کی ریڑی لگا لیں۔ کم از کم گھر تو چلا لیں گے”۔مجھے اشتیاق ہواکہ دیکھوں تو سہی اس نے اپنی زندگی کو کس طرح اجیرن بنا رکھا ہے۔دو ہی دن میں اندازہ ہواکہ آنجناب کی خوش خوراکی اس ساری مصیبت کی جڑ ہے۔

محجوب انداز میں انہیں گوش گزار بھی کیامگر وہ قائل ہی نہ ہو پائے کہ یہ مشکل اپنی پیدا کردہ تھی اور خود کو غلط کہتا کون ہے؟ایسی ہی کئی مثالیں ہمارے ارد گرد بکھری ہوئی ہیں جو چیخ چیخ اور پکار پکار کریہ اعلان کرتی ہیںکہ ہمارے ”خالق” ہمیں ”اون” نہیں کرتے۔ ہم خود ساختہ ہیں بالکل دیسی ساختہ”۔۔۔پتہ نہیں ہمیں غلطی کے اعتراف اور اظہارِندامت سے اس قدر خوف کیوں آتا ہے ؟چھوٹی چھوٹی بات ” ناک کا مسئلہ” بن جاتی ہے اور اپنی ناک بچانے کیلئے حق کی ناک رگڑناشاید ہماری قومی عادت ہے۔

Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed

اشفاق احمد مرحوم تحریر و تقریر کے بادشاہ تھے۔ اکثر کہا کرتے کہ زندگی کی تمام تر سہولیات و لوازمات آج بھی سستی ہیں۔ہم نے تعیشات میں پڑ کر انہیں خود سے دور کر دیا ہے۔ ہم بھی تو یہی چاہتے ہیں کہ زندگی دشوار بھی ہو۔ آخر ”ایڈونچرازم” بھی کوئی چیز ہے اور ہماری پوری قوم ” چیلنجگ ٹاسک” پر جان دیتی بلکہ جان چھڑکتی ہے (اور جان سے جاتی ہے) ۔جب چیلنج سر سے چمٹتا ہے تو پھر ایسی آوازیں سنائی دیتی ہیں ”کیا کریں بے ایمانی کے بغیر گزارہ نہیں ہوتا،جتنا بڑا کاروبار اتنی بڑی بے ایمانی، ایک تنخواہ دار، دیہاڑی دار، دکاندار اور بال بچے دار اتنے پیسے کہاں سے لائے کہ اپنے درجن بھر بچوں کا پیٹ پال سکے۔لامحالہ اس نے بے ایمانی ہی کرنی ہے ناں ”۔ درجن بھر بچوں سے آپ نے تو سارا معاملہ جان لیااب پتہ نہیں وہ کب سمجھیں گے جن کا سمجھنا سب سے زیادہ ضروری ہے۔ سچ بولنے والوں کا حال پوچھیں تو انکے منہ کا زاویہ بگڑ جاتا ہے۔ ”یار کیا بتائوںیہ دنیا بڑی ظالم ہے۔ مجال ہے جو یہاںسچ کی کوئی قدر ہو۔ سچ بول کر ایک بار دیکھ لیا تو سب سمجھ میں آگیا۔اسی دن پکی توبہ بھی کر لی۔ سچ بول کر کھیل بگاڑنے سے بہتر ہے مصلحتِ وقت کے پیشِ نظر جھوٹ بول کر کھال بچالی جائے۔اور ویسے بھی یہ دنیا جھوٹ ہی تو ہے محض ایک بصری دھوکا”۔ اب یہ بات سن کر آپکا سر گھومے یا جھومے انکی بلا سے۔

نئے قلم کاروں ہوئی تو وہ تو ہاتھ دھو کر میرے پیچھے ہی پڑگئے۔ ”آخرکیا کرے ایک نیا ادیب بھی کہ پرانے ادیب اور مدیران اپنے اپنے گروپ بنا کرادب کی جڑوں میں بیٹھ گئے ہیں۔کوئی معاوضہ دینا رہا ایک طرف، انہیں تو بس کیڑے نکالنے سے غرض ہے۔ اگر نہ ملیں تو خود سے ”ایڈ”کر دیا کرتے ہیں۔ بھولے سے کوئی تحریر لگ بھی جائے تو اتنے ناز اٹھواتے ہیں جیسے ہماری سات پشتوں پر احسان کر دیا ہو۔

اداکار، صحافی، استاد، حکیم غرض ہر آدمی کی مجبوریوں کے قصے زبان زدِعام ہیں۔ اپنی اپنی فیس سیونگ کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف اس لئے صرف کی جاتی ہیںکہ اپنی ساری ناکامیوں کو دشوار زندگی کے کھاتے میں ڈالا جا سکے۔اور ایسا کرکے ہم سمجھتے ہیں کہ ہم نے بڑاتیر مار لیا ہے ۔کاش یہ کوئی محبت والا کام ہوتا تو کم از کم ہم تھکاوٹ کا شکار تونہ ہوتے ۔ ”مشکل” زندگی نے ہمیں تھکن سے چور چور کر دیا ہے۔ اندر کی صورتحال تو اور بھی ناگفتہ ہے۔ جنا ب امیر کے فرمان کے بموجب روح بھی جسم کی طرح تھک جاتی ہے او ر جب ایسا ہو تو حکمت آمیز نکات تلاش کرو۔مگرہمیں تو جسمانی تقاضے ہی چین نہیں لینے دیتے اور رو ح تو ویسے بھی ایک غیر مادی چیز ہے ۔سو نہ وہ سامنے آتی ہے نہ اس کے تقاضے۔ہماری نظرمیں جاننا نہیں ناچنا گانا روح کی غذاہے سو لگے رہو” منابھائی” اور پیارے پڑھنے والے اگر ہم اپنی زندگی کو پھر سے آسان بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی اصل کی طرف پلٹنا ہو گا۔وہ مائل بہ کرم ذات ہمیں ظلمت سے نور کی طرف لانا چا ہتی ہے۔اس کا کہنا ہے کہ اس سے اپنا معاملہ ٹھیک کر لو پھر دنیا جانے اورمیں جانوں۔وہ کہتا ہے دین کو زبان کا چسکہ نہ بنائواپنی زندگی کا حصہ بنائو۔تم دین میں داخل ہو جائو دین تم میں جذب ہو جائے گا۔ رزق کے ہاتھوں اگر تنگ ہو تو مجھ سے تجارت کر لو ۔قرضدار ہو تو مجھے قرض دو ایک کے دس نہ لٹائوں تو پھر کہنا۔ محتاجی کا خاتمہ چاہتے ہو تو محتاجوں کا حق انہیں سونپ دو۔رزق کا وظیفہ اوروں سے مانگتے ہوں مگر مجھ سے کیوں شرماتے ہو ؟رزق کا سب سے بڑا وظیفہ یہ ہے کہ تم شکر کرو میں نعمتیں بڑھاتا جائوں گا۔

بچے کو جب ہوا میں اچھالا جا ئے تو بجائے ڈرنے کے وہ ہنستا ہے کیوں کہ اسے یقین ہوتا ہے اسے اچھالنے والا اسے کبھی گرنے نہیں دیگا۔ ہمارا یقین بھی اسی بچے جتنا تو ضرور ہونا چائیے۔ جس نے ہمیں اس جہانِ رنگ و بو میںاچھالا ہے وہی سنبھالے گا۔ وہی سب کو سنبھالتا آیا ہے وہی سب کو سنبھالتا رہے گا۔

میں جہاں کہیں بھی پھسل گیا وہیں گرتے گرتے سنبھل گیا

مجھے ٹھوکروں سے پتہ چلا میرا ہاتھ ہے کسی ہاتھ میں

Safdar Ali Heydari
Safdar Ali Heydari

تحریر: صفدرعلی حیدری

Share this:
Tags:
difficult God nature search soul تڑپ تلاش خدا روح فطرت
Pervez Rashid
Previous Post گرل فرینڈ اور پراپرٹی ڈیلروں کو بلیو پاسپورٹ جاری کیے گئے، پرویز رشید
Next Post پاکستان کرکٹ بورڈ نے مشتاق احمد کو قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا
Mushtaq Ahmad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close