ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پیرسید نوید احمد شاہ آف ڈھل گہیڑکے والد محترم پیر سید منظور حسین شاہ کا سالانہ عرس دربار عالیہ کے ساتھ مسجد عمرفاروق میں منعقد ہوا جس میں پیر سید قاسم شاہ ترمذی نے خصوصی خطاب کیا جبکہ صدارت علامہ ابراہیم چشتی نے کی۔سالانہ عرس کی تقریب میں اہالیان علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
