نواب شاہ (جیوڈیسک) نواب شاہ میں قاضی احمد کے قریب قومی شاہراہ پربس اور کار آپس میں ٹکراگئے۔ حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثے کے باعث بس قریبی ہوٹل جا گھی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

Start typing to search...