نواب شاہ (جیوڈیسک) دوڑ روڈ پر مسافر وین کے حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ دوڑ روڈ پر اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار وین زوردار دھماکے سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 2 افراد جاںبحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

Start typing to search...