نوابشاہ (جیوڈیسک) نوابشاہ اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہر نکل آئے۔

Start typing to search...