Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز، عمران اور قادری بند گلیوں میں

August 24, 2014 0 1 min read
Nawaz, Imran ,Qadri
Nawaz, Imran ,Qadri
Nawaz, Imran ,Qadri

آج اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہماری موجودہ حکومت کی پندرہ، سولہ ماہ کی ناقص حکمتِ عملی اور عوام کو مہنگائی بھوک و افلاس، دہشت گردی اور توانائی کے بحرانوں کے بروقت خاتمے سمیت دیگر معاملات میں خاطرخواہ ریلیف نہ دیئے جانے والے غیر مناسب رویوں اور منصوبہ بندیوں کی وجہ سے اسلام آباد کا ریڈزون دھرنوں ، انقلابوں اور لانگ مارچوں کی وجہ سے مچھلی بازار کا منظرپیش کرنے لگاہے، یقیناجس کی ذمہ دار نوازحکومت اور اِس کے وہ ضدی اور اَنا کے رانگ میں رنگے وزرااورمشیرہیں جنہوں نے اپنے مشوروںسے وزیراعظم نوازشریف کو استعفی نہ دینے کا کہہ کہہ کر اِنہیںایک ایسی بندگلی میں لاکھڑاکیا ہے کہ اَب جس سے واپس جاناجمہورو جمہوریت اور ذاتی اَناکی دیوی کے بت کو پاش پاش کرنے کے مترداف ہوگاکیوں کہ یہ بات نوازشریف کے وزرااور مشیرانِ خاص نے وزیراعظم کو سمجھادی ہے، اَب اِس لئے کوئی سوال ہی پیدانہیں ہوتاہے۔

وزیراعظم چاہتے ہوئے بھی اپنے تئیں اور کچھ ایساکرجائیں جو سب کے خلاف ہو ، اور گزشتہ دنوں اُس وقت رہی سہی کسر پوری ہوگئی جب پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرآصف علی زرداری نے رائیونڈمیں وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی جب آصف علی زرداری نے ہرن کے گوشت،فش کباب، چکن اچاری، ملائی بوٹی، مٹن بریانی،رس ملائی، رس گلے ودیگرسوئٹ ڈشز کے ذائقے اپنی زبان سے حلق کے راستے اپنی بڑی چھوٹی آنتوں کو بھرنے کے بعد مزے سے یہ تجویددی کہ” وزیراعظم کسی بھی صورت استعفی ٰ نہ دیں، پارلیمنٹ مدت پوری کرے، جمہوری حکومت کو اسٹریٹ پاورسے چیلنج نہیں کرناچاہئے،جمہوریت کا ہر صورت دفاع کریں گے، آئین پہ سمجھوتے کا سوال ہی پیدانہیں ہوتا، انتخابات وقت پرہوں گے، اِن نکات پردونوں رہنماؤں میں اتفاق ہوا” گویاکہ ایک اور میثاقِ جمہوریت کا جنم ہوگیاہے،۔

اِس ملاقات کے لئے وزیراعظم نوازشریف کتنوں دِنوں سے بے چین تھے ، وہ اِن کے چہرے کے بدلتے رنگ اور آتی جاتی ہوائیاں بخوبی بتارہیں تھیں،کہ وزیراعظم نوازشریف موجودہ سیاسی بحران سے کتنے پریشان ہیں اور آج جب وزیراعظم نوازشریف کی ملاقات مصالحت پسندسابق صدر آصف علی زرداری سے ہوگئی ہے تو نوازشریف کے چہرے پر بھی ذراسی شادابی کے اثارنظرآنے لگے ہیں۔

اگرچہ آج بعض انتہائی معتبر سیاسی تجزیہ نگاروں اور مبصرین کا قوی خیال اور اِس میںکوئی دورائے نہیں ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے سابق صدرآصف علی زرداری سے ملاقات سے قبل خود کو اور اپنی حکومت کو موجودہ سیاسی بحران سے نکالنے کا حل اپنے استعفے سے نکال لیاتھامگر آج جب اِنہیں سابق صدرآصف علی زرداری نے یہ تجویددی کہ وزیراعظم کو استعفیٰ نہیں دیناچاہئے ” تو وزیراعظم نوازشریف نے اپنے استعفے سے مُلکی تاریخ میں سیاسی امرہونے کا ارادہ ترک کردیااور اَب یہ پوری طرح بندگلی میں پھنس کربھی موجودہ سیاسی بحران کا حل کسی تھرڈ امپائر کی مداخلت کے بغیرنہیں نکال سکیں گے،یعنی یہ کہ آج جوجماعتیں وزیراعظم نوازشریف کو استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ دے رہی ہیں دراصل وہی جماعتیں چاہ رہی ہیں کہ وزیراعظم نہ صرف بندگلی بلکہ ایک ایسی بنداور تاریکی گلی میں پھنستے چلے جائیں جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہ ہواور سوائے اِس کے کہ مُلک میں ایسے حالات پیدا ہو جائیں۔

Resignation
Resignation

کوئی غیر سیاسی طاقت یا وہ جِس کا تذکرہ موجودہ سیاسی بحران میں تھرڈ امپائر کا استعارہ استعمال کرکے کیاجارہاہے وہ گودکر کوئی راستہ نکالے اور سب (نواز، عمران ، قادری اور دیگر ڈھکے چھپے جمہوری حامیوں )کو گردنوں سے دبوچ کر بندگلی سے باہر کھینچ لے، ایسے میں وقت و حالات یہ تقاضہ کررہے ہیں کہ قبل اِس کے کہ ایسی کوئی نوبت آئے وزیراعظم نوازشریف کو فوری طور پر اپنے دل و دماغ او رضمیر کی آواز سے مشورہ لینے کے بعدخودسے اپنے استعفے کا فیصلہ کرنازیادہ بہترہوگااور جہاں موجودہ حالات میں وزیراعظم کا یہ فیصلہ اِن کی سیاسی بصیرت اور آگاہی کا زندہ ثبوت ہوگاتووہیں یقینی طور پر وزیراعظم نوازشریف اور اِن کی جماعت کو سیاسی امربناکر زندہ رکھنے میں معاون ومددگار بھی ثابت ہوسکتاہے۔

بہرکیف..!آج میں انقلابیوں اور لانگ مارچیوں کے طرزعمل اور سیاست سے بھی سخت نالاں ہوکہ اِنہو ں نے اپنے جائز و ناجائز مطالبات کو منوانے کے لئے اسلام آباد کے انتہائی حساس علاقے ریڈزون میں پچھلے گیارہ ، بارہ دِنوں سے گرمی اور بارش میں عورتوں ، بچوں اور اپنے مریدوں اور جنونیوں کے ہمراہ کھلے آسمان تلے پڑاؤ ڈال کر جس طرح اسٹریٹ پاور کا مظاہرہ جاری رکھاہواہے یہ کوئی مناسب رویہ نہیں ہے، اِنہیں اپنے مطالبات منوانے کے لئے ایسے راستے اپنانے چاہئے تھے جن سے کسی کو تکالیف کا سامنانہ ہوتااور مُلکی معیشت کو 500ارب ڈالرز کا بھی نقصان نہ ہوتااورسارے معاملات افہام و تفہیم سے نتیجہ خیزانداز سے حل ہوجاتے۔

آج ریڈزون میںز بردستی کا پڑاؤ ڈالے اور کسی بھی لمحے جارحیت کا مظاہرہ کرنے پر تلے بیٹھے افراد کے جوش وخروش کودیکھتے ہوئے اِس بات کا اندازدہ لگاناکوئی مشکل نہیں رہاہے کہ انقلابیوں ،لانگ مارچیوںاور دھرنیوں کے سربراہان اور ذمہ داران کے ارگردمنڈلاتے مایوس سیاسی گھوڑوں اوراحساس کمتری میں مبتلاسیاست دانوں نے عمران و قادری کو چڑھاکردونوں کو ہی بندگلیوں میں دھکیل دیاہے،آج کوئی شک نہیں ہے کہ عمران و قادری کے اردگردمنڈلاتے مفادت پرست یہی ہارے ہوئے سیاسی گھوڑے جو وزیراعظم نوازشریف اور اِن کی حکومت سے بغض رکھتے ہیں۔

اِنہی لوگوں نے عمران خان اور طاہرالقادی کو اپنے اپنے مقاصدکے لئے استعمال کیاہے اورآج دونوں کے اردگرمنڈلاتے خوشامدیوں اور نوازشریف کی جمہوریت کے مخالف عناصر کی یہی کوشش ہے کہ کسی بھی طرح سے عمران و قادری کے درمیان جاری رہنے والا مذاکراتی عمل کامیاب نہ ہونے پائیں اور دنوں ہی اِسی بندگلی میں پھنسیں رہیں جہاں پر اِن لوگوں نے دونوں کودھکیل کر پہنچادیاہے،آج اگرایساہی رہااور مذاراتی عمل سے بھی کوئی حل نہ نکلاتو پھر یقیناکسی اَنہونے کی اُمیدپیداہوجائے گی جس کا فائدہ نہ حکومت کو ہوگااور نہ عمران و قادری کے ہاتھ بھی سوائے کفِ افسوس کہ کچھ آپائے گا، آج دن بدن بگڑتی ہوئی صورت حال اورریڈزون میں پڑے عمران و قادری کے دھرنوں اورمطالبات کے خلاف حکومت کے حامیوں ن لیگ مولانافضل الرحمان والوں کی مختلف شہروں میں ریلیاں نکلنے اور دھرنوں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکاہے۔

جیساکہ موجودہ سیاسی بحران کو مزیدخراب کرنے کے لئے مولانافضل الرحمان پہلے ہی سخت انداز سے یہ عندیہ دے چکے ہیں کہ اگر ہم نے بھی عمران و قادری کے خلاف دھرنے دینے اور لانگ مارچوں کا سلسلہ شروع کردیاتوپھر بات کنٹرول سے باہر ہوجائے گی ، موجودہ سیاسی بحران میں فضل الرحمان کا دھمکی آمیزعندیہ حالات کو مزیدخراب کرنے اور نوازشریف کا ہمدرردبن حکومت کو مشکل میں ڈالنے کے مترادف ہے اور اَب جے یو پی کے کارکنان نے بھی کراچی و سکھر سمیت مُلک بھر میں ریلیوں اور دھرنوں کا سلسلہ شروع کردیاہے موجودہ حالات میں ن لیگ اور فضل الرحمان والاکا جارحانہ طرزعمل سے لبریز دھرنوں کے سلسلے کو نہ روکاگیاتواِس کا قوی اِمکان موجود ہے کہ یہ کسی بھی وقت حکومتی رِٹ کو تہس نہس کرکے رکھ سکتاہے اور مُلک کو خانہ جنگی کی طرف لے جاسکتا ہے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com
فون نمبر: 03312233463

Share this:
Tags:
closed Imran Qadri NAWAZ sit-ins streets third Umpire امپائر بند دھرنوں عمران قادری گلیوں نواز
Pakistan Muslim League (N)
Previous Post منتخب وزیر اعظم سے استعفیٰ کا عمران اور قادری کا مطالبہ غیر آئینی اور غیر جمہوری ہے ۔عصمت انور محسود
Next Post محمود خان اچکزئی کا جمہوریت کے دفاع کیلئے ملک گیر مظاہروں کا اعلان
Mehmood Khan Achakzai

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close