Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نون لیگ بمقابلہ جنون لیگ

November 2, 2016 0 1 min read
Imran Khan and Nawaz Sharif
Imran Khan and Nawaz Sharif
Imran Khan and Nawaz Sharif

تحریر : میر افسر امان
پاکستان میںنون لیگ بمقابلہ جنون لیگ کا کئی روز سے قوم تماشہ دیکھ رہی تھی۔ پاکستان کے عوام دونوں کے طریقہ کار سے اختلاف رکھتے ہیں۔ ہمارے ملک میں رائج مغربی جمہوریت آدھا تیتر آدھا بٹیر والی بات ہے۔ مغرب میں حکمران جمہوریت کے تقاضے پورے کرتے ہیں۔ اگر حکومت کی کسی پالیسی سے اختلاف ہو تو اپوزیشن کی طرف سے عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جاتا ہے۔ حکمران حکومت اس کو مناسب وزن دیتی ہے اور معاملہ جمہوری طریقے سے طے کر لیا جاتا ہے ۔کبھی بھی جگ ہنسائی نہیں ہوتی۔ بعض دفعہ حکمران اپوزیشن کا مطالبہ مان کر مستعفی بھی ہو جاتے ہیں۔ جہاں تک پاکستان کا تعلق ہے حکمران پارٹیاں اپوزیشن کے کسی اختلاف پر مناسب وزن نہیں دیتی ۔جس وجہ سے معاملہ سڑکوں پر طے کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اور پھر فوج اقتدار پر قبضہ کرلیتی ہے۔ مثلاً آف شور کمپنیوں کی ہی بات کی جائے تو برطانیہ میں وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے پارلیمنٹ کے سامنے الزام کی صفائی میں اپنا نقطہ نظر پیش کیا۔ آئرلینڈ کے وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا۔حتہ کہ ہمارے ازلی دشمن بھارت میں خاموشی سے آف شور کمپنیز میںنام آنے والوں کے ساتھ قانون کے مطابق صحیح طریقہ سے ڈیل کر کے مسئلہ کو صحیح سمت میںڈال دیا۔ مگر پاکستان میں ہمارے وزیر اعظم صاحب جن کی فیملی کا نام آف شور کمپنیوں میں آیا۔

وزیر اعظم صاحب نے دو دفعہ ا لیکٹرونک میڈیا اور ایک دفعہ پارلیمنٹ میں آکر اپنے آپ کو احتساب کے لیے پیش کیا ۔ سپریم کورٹ سے رجوع کیا گیا تو سپریم کورٹ نے ١٩٥٦ء کے احتساب قانون کو نامکمل قانون کہتے ہوئے نیا قانون بنانے کا کہا تو حکومت نے سات ماہ تک ٹال مٹول کیا۔ جب پارلیمنٹ کی کمیٹی نے احتساب کرنے والے اداروں کو پارلیمنٹ کی کمیٹی کے سامنے بلا کر کہا کہ آپ نے اب تک کرپشن کرنے والوں کا احتساب کیوں نہیں کیا تو سب ادارے بے بس نظر آئے۔ اسی لیے تو عمران خان کہتے رہتے ہیں کہ نواز شریف صاحب نے پاکستان کے سارے اداروں کو تباہ کر دیا ہے۔لیکن عمران خان کا اسلام آباد بند کر دینے کا اعلان بھی عوام نے مناست نہیں سمجھا ۔آپ احتجاج پروگرام کرنے کا تو حق رکھتے ہیں لیکن دالخلافہ کو بند کرنے کا حق نہیں رکھتے۔ آپ اپنے صحیح مٔوقف کو غلط طریقہ سے حل کرنا چاہتے ہیں۔ بلا آخر سیاسی جماعتوں نے انصاف حاصل کرنے کے لیے ملک کی سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔

سپریم کورٹ نے آج یکم نومبر کو سب پارٹیوں سے لکھ کر مانگا ہے کہ آپ جوڈیشنل کمیشن کے ذریعے فیصلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں یاسپرہم کورٹ سے۔ نواز لیگ، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے جوڈیشنل کے لیے رضا مندی ظاہر کی ہے۔ سپریم کورٹ نے نواز شریف صاحب اور اداروں کو حکم دیا کہ جمعرات تک جواب داخل کریں تاکہ جلد ازجلد فیصلہ کیا جائے ۔ یہ کہہ کر مقدمہ٣ تاریخ تک ملتوی کر دیا ہے۔دوسری طرف جنون والے سپریم کورٹ گئے تھے۔مگر سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرنے کے بجائے حسب عادت جلد بازی کرتے ہوئے پہلے لاہور میں ایک احتجاجی جلسہ کیا اور اس جلسہ میں ٢ نومبر کو اسلام آباد بند کر دینے کی دھمکی کے ساتھ میدان میں اُتر آئے۔ جیسے اس احتجاج کی تاریخ نزدیک آئی پورے ملک میں پکڑ دھکڑ شروع ہو گئی سارے عوامی ترقیاتی کام رک گئے۔ پاکستان میںنون لیگ اور جنون لیگ نے ایک قسم کی جنگ چھیڑ دی۔ حکومت نے پورے پاکستان کے راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے۔

Imran Khan
Imran Khan

عمران خان نے اپنے کارکنوں کو بنی گالہ بلایا۔ حکومت نے بنی گالہ کو ناکے لگا کر بند کر دیا۔آٹھ فٹ گہری کھائی کھود کر بنی گاکہ کا راستہ بند کر دیا گیا۔ عارف علوی صاحب کو گرفتار کیا پھر وزیر داخلہ کے کہنے پر چھوڑ دیا گیا۔ اندلیپ عباس پر مرد پولیس نے تشدد کر کے گرفتار کیا بعد میں چھوڑ دیا۔ کارکن پہاڑی راستے سے بنی گالہ پہنچے جن پر آنسو گیس کے شل پھینکے گئے۔ پورے ملک سے بنی گالہ آنے والے تحریک کے کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔ پورے ملک میں سیکڑوں کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔پشاور سے آنے والے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے جلوس کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی سرحد پر روک لیا گیا۔ ہارون آباد کے پل پر کنٹینر ز کی سات لہریںاور مٹی کے پہاڑ بنا کر ظلم کی انتہا کر دی گئی۔ آنسو گیس کے شل کی وجہ سے درجنوں زخمی ہوئے۔ مشتعل کارکنوں نے پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔

وزیراعلیٰ کے جلوس نے رکاوٹیں بلڈوذرز سے ہٹائیںاور پنجاب میںبرہان انٹر چینج تک داخل ہو گئے۔ رات وہیں گزاری۔ صبح آنسو گیس کے شل چلے، پھر عمران خان کے کہنے پر واپس صوابی اپنے کیمپ میں چلے گئے اور اب موٹر وے کی بجائے جی ٹی روڈ آنے کا پرگرام بنایا تھا۔ ادھر شیخ رشید کو پکڑنے کے لیے راولپنڈی کو بند کر دیا گیا۔ ایک بچہ گیس شل سے دم گھنٹے کی وجہ سے شہید ہو گیا۔

شیخ رشید موٹر سائیکل پر گلیوں سے ہوتے ہوئے جلوس میں آئے ایک چینل کی گاڑی پر چڑھے، سگار سلکایا،کارکنوں سے خطاب کیا ،پولیس کو چیلنج کرتے ہوئے پھر موٹر سائیکل پر سوار ہو کر چھپ گئے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب نے کہاہم نے انتہائی کوشش کی کہ کرپشن کرنے والوں کا پارلیمنٹ میں احتساب ہو مگر حکمرانوں نے روڑے اٹکائے پھر ہم سپریم کورٹ گئے۔

Jamaat e Islami
Jamaat e Islami

جماعت اسلامی نے ١٩٩٦ء میں کرپشن کے خلاف دھرنا دیا تھا۔ اب بھی ہم نے سب سے پہلے کرپشن کے خلاف آواز اُٹھائی۔ کرپٹ چائے موجودہ حکران ہو ں یا سابقہ ہم سب کا احتساب چاہتے ہیں۔ کرپشن کرنے والوں کو ڈبل شاہ نہیں بننے دیں گے۔وزیر داخلہ نے موجودہ حالات میں عمران خان کا فیصلہ پر اپنی پریس کانفرنس میں کچھ تنقیداور کچھ شکایت کے ساتھ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ عوام کی جیت ہے اور کسی کی نہیں۔ انتظامیہ کو حکم دیا کہ تحریک انصاف کے ساتھ مل کر کل کے جلسہ کی سیکورٹی کا انتظام کرے۔ اُدھر عمران خان نے پہلے جلد بازی میں احتجاج کا راستہ اختیار کیا۔ ذرائع یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ عمران خان اور مرکزی قیادت بنی گالہ میں بیٹھی رہی اور کارکن مار کھاتے رہے۔ اب سپریم کورٹ کے کیس چلانے پر اسلام آباد سیل کرنے کے بجائے پھر جلد بازی میں پریڈ گرائونڈ میںیوم تشکر منانے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ حکومت نے بھی راستے کھولنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

اس پر ڈاکٹر طاہرقادری صاحب نے کہا کہ یہ تحریک انصاف کا اپنا فیصلہ ہے۔ انہوں نے انا اللہ و اناالیہ راجعون پڑھ کر تبصرہ کیا اور کہا کہ اس سے زیادہ میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔پیپلز پارٹی کی طرف سے ٹیویٹ کیا گیاکہ یہ عمران خان کا یو ٹرن ہے۔ جو میڈیا عمران خان کو سپورٹ کر رہا تھا اب عمران خان کی پالیسیوں کے خلاف تبصرے کرنا شروع کر دیے ہیں۔مرکزی حکومت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کو اسلام آباد آنے سے روکا جو غلط بات ہے۔

مگر اسی طرح وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا یہ کہنا کہ مجھے اسلام آباد میں اپنے چیئرمین سے نہیں ملنے دیا گیا تو میں نواز شریف صاحب وزیر اعظم صاحب کو خیبر پختونخوا میںداخل نہیں ہونے دوں گا۔صاحبو!دونوں طرف کی غلط پالسیوں کی وجہ سے نقصان پاکستان کا ہوا۔ ہمارا ازلی دشمن ہماری سرحدوں پر بلا جواز فائرنگ کر کے ہمارے شہریوں کو شہید کر رہا ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ نون لیگ اور جنون لیگ نے اپنی اپنی توپوں کو بند کر دیا ہے۔ پر امن احتجاج کرنا ہر سیاسی پارٹی کا حق ہے تحریک انصاف ٢ کو پریڈ گرائو نڈ یوم تشکر منا کر کرے گی۔اب عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
democracy National nawaz league pakistan public Rulers پاکستان تماشہ جمہوریت حکمران عوام قوم نون لیگ
Basharat Ali
Previous Post لاہور، کاہنہ کی عوام سے جو وعدے کیے ہیں ان کو ہر صورت میں پورا کریں گے: حاجی بشارت علی
Next Post پاکستان اور چین کی دوستی
Pakistan China Friendship

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close