
لاہور(جیوڈیسک) لاہورمسلم لیگ نون کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کیے جانے کے خلاف دائر اپیلوں کو مسترد کیے جانے پر الیکشن ٹربیونل کے فیصلے ۔
کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا یہ پٹیشن پیر علی عمران کی جانب سے دائر کی گئی ہے پٹیشن میں موقف اختیار کیا.
