راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 1999ء کی تاریخ دُہرا رہے ہیں جو ملک، قوم اور جمہوریت کیلئے انتہائی خطرناک ہے۔ وہ وقت دور نہیں جب ساری اپوزیشن اکھٹی ہو جائے گی۔

Start typing to search...