Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز شریف کو ایک اور موقع دیں

April 29, 2013 0 1 min read
Imtiaz Ali Shakir
Pakistan Bilding
Pakistan Bilding

وہ چوتھی منزل کی چھت سے گرنے ہی والا تھا کہ چھت سے باہر کی طرف نکلاہوا لوہے کا پائپ اُس کے ہاتھ لگ گیا اور وہ چوتھی منزل سے زمین کی طرف پائپ کے ساتھ لٹک گیا،پائپ مضبوط تھالیکن ہاتھ پھسل رہے تھے ۔وہ بے بسی کے عالم میں پکار رہا تھا کوئی میری مدد کرے میں مشکل میں ہوں ،میرے ہاتھ پھسل رہے ہیں ،خُداکے لئے کوئی میری مدد کرے ۔دیر تک اُ س کی مدد کرنے کوئی نہ آیا کیونکہ گرمی کا موسم اور دوپہر کا وقت تھا لوگ اپنے کمروں میں پنکھے اور ایئرکنڈیشنرز لگائے آرام سے اپنے اپنے کاموں میں مگن تھے ،چوتھی منزل زمین سے کافی اُونچی ہوتی ہے۔

اس لئے اس شخص کی آواز نیچے سے گزرنے والوں تک نہیں پہنچ رہی تھی ۔چوتھی منزل سے زمین کی طرف لٹکے بے بس انسان کی حالت کیا ہو سکتی ہے اس بات کا صحیح اندازہ اُسی وقت ہوسکتا ہے جب اُس کی جگہ لٹکنے کاتصور کیا جائے۔اُ س کا حوصلہ ٹوٹنے ہی کوتھا کہ اُسے دھندلائی آنکھوں سے اپنی طرف آتا ایک شخص نظر آیا جو پاس ہی پہنچ چکا تھا۔

اُس نے اپنی بچی کھچی طاقت لگا کر مدد ،مدد پکارا تو وہ شخص متوجہ ہوا اور پاس آکر پریشانی کے عالم میں ادھر اُدھر دیکھ کر بولا تم حوصلہ کرو میں کچھ کرتا ہوں ،یہ کہہ کروہ تیزی سے سیڑیوں سے نیچے اُتر گیا۔چوتھی منزل سے نیچے لٹکا شخص دل ہی دل میں سوچ رہا تھا کہ اب اُس کی جان بچ جائے گی ،اللہ تعالیٰ نے اُس کی مدد کرنے کے لئے اپنا فرشتہ بھیج دیا ہے اور وہ ابھی کوئی ایسی چیزلے کر آئے گاجس کے ذریعے اُسے اُوپر کھینچ لے گا۔

اتنی دیر میں وہ شخص تیزی سے سیڑیاں چڑھتا ہوا واپس آیا لیکن اُ س کے ہاتھ میں کوئی ایسی چیز نہ تھی جوزندگی اور موت کے درمیان لٹکے انسان کو چھت کی طرف کھینچ سکے بلکہ اُس کے ہاتھ میں ٹھنڈے پانی کی بوتل تھی ،آتے ہی بولا گرمی بہت ہے میں تمہارے لئے ٹھنڈا پانی لایاہوںپہلے پانی پی لوپھر تمہیں اُوپر کھینچنے کاکچھ انتظام کرتا ہوں۔

لٹکا ہوا شخص کچھ بولتا اُس سے پہلے قدرِدور سے آواز آئی کہ اس شخص کے ہاتھوں سے پانی مت پینا آخرت کا خانہ خراب کردے گایہ شخص حرام کماتاہے اور سارا دن لوگوں کی حق تلفی کرتا ہے ،پیاسے مرجاناپر اس کے ہاتھوں سے پانی مت پینا ،نووارد ہونے والے نے لٹکے ہوئے بے بس انسان کو دیکھے بغیر کہااور دور سے ہی چلاگیا۔پانی لانے والا اُسے بُرابھلا کہنے میں مصروف ہوگیا۔اتنے میں چوتھی منزل سے زندگی و موت کے درمیان لٹکے شخص نے محسوس کیا۔

Power
Power

جیسے اُس کے پائوں کسی چیز کو چھو رہے ہوں ،اُس نے بمشکل دیکھا تو واپڈا کی 11کیوی کرنٹ والی تار تھی ۔تار کافی موٹی اور مضبوط تھی اُس نے پانی لانے والے شخص سے پوچھا بھائی بجلی آرہی ہے کہ نہیں وہ فورا بولا نہیں یار 1گھنٹے سے بند ہے اور گھنٹے بعد آنے کاامکان ہے۔لٹکے شخص نے فیصلہ کیا کہ کسی نہ کسی طرح بجلی کی تار کوہاتھ ڈال کر چند فٹ دور کھمبے تک پہنچاجائے تاکہ کھمبے کے ذریعے زمین تک کاسفر طے کرکے زندگی بچانے کی کوشش کی جاسکے۔

اللہ تعالیٰ کے بعد زرداری حکومت کی لوڈشیڈنگ نے بے بس انسان کی مدد کی اور وہ اپنے ارادے میں کامیاب ہوکر باحفاظت نیچے اُترآیا۔پانی لانے والے نے یہ سارا ماجر ہ اپنی آنکھوں سے دیکھا اوربھاگتا ہوا نیچے اُترا اُسے پانی پیش کیا لیکن اُس نے پانی پینے سے انکار کرتے ہوئے شکریہ کہا اور اپنے راستے چل دیا۔قارئین محترم آپ جاننا چاہیں گے کہ چوتھی منزل کی چھت سے زندگی و موت کی کش مکش میں لٹکا وہ شخص کون تھا۔

جی ہاں وہ پاکستانی ووٹر تھا ۔جو پچھلے پانچ سالوں سے تاریخ کے مشکل ترین ،مضبوط لیکن بار بار پھسلتے ہوئے جمہوری دور کی چھت سے زندگی و موت کی کش مکش میں لٹکا رہا۔اب آپ یہ بھی جاننا چاہیں گے کہ اُس کے لئے ٹھنڈا پانی لانے والا اور پیچھے سے اُسے بُرا بھلا کہنے والا کون تھا ؟وہ دونوں ہی ووٹ کے اُمیدوار تھے ۔آپ جانتے ہیں کہ پاکستانی عوام کی مشکلات بے روزگاری ،بدامنی،ناانصافی ،کرپشن،صحت وتعلیم کی سہولیات کا فقدان،بے ایمانی وغیرہ وغیرہ ہیں لیکن بد قسمتی سے سیاست دان آج جب کہ الیکشن کا دور دورہ ہے۔

پھر بھی بے ایمانی اور کرپشن کا دامن چھوڑ کر پاکستانی عوام کے لئے بہتر روزگار کی فراہمی ،امن وامان کی بحالی اور قانون و انصاف کی حکمرانی کی بات کرنے کی بجائے ایک دوسرے پر کیچڑاُچھالنے کی سیاست کررہے ہیں۔زندگی و موت کی کش مکش میں لٹکے ووٹر کی جان بچانے کی بجائے اگر کوئی ٹھنڈاپانی پلانے کی کوشش کرتا ہے تو دوسرا اُس پانی کو حرام قرار دے کر نکل جاتا ہے کوئی بھی اُس کی جان بچانے میں مخلص نظر نہیں آتا۔ خبردار ووٹرزاس بار الیکشن میں بے وقوف مت بننا کوئی ٹھنڈا پانی پلائے یا کھانا کھلائے یا کوئی اورلالچ دے ہرگز کسی لالچ میں مت آنا۔

کیونکہ یہ دوچاردن کا کھانا پینا پانچ سال کا عذاب بن سکتا ہے۔ جوپانی پلانے والے کوبے ایمان کہے اُس کی حقیقت بھی سمجھ جانا کیونکہ وہ دوسرے کو غلط کہہ کرخود کوبہتر ثابت کرنے کی کوشش کررہا ہے ۔جب کہ حقیقت اس کے برعکس ہے ۔ووٹرز اپنی آنکھیں ،کان او دماغ کی کھڑکیاں کھلیں رکھیں ہرگز کسی کے کہنے میں نہ آئیں ووٹ کا فیصلہ اپنے ضمیر کی آواز پر خوب سوچ سمجھ کرکریں،ووٹ دیتے وقت نہ صرف اُمیدوار بلکہ اُمیدوار کے پیچھے لیڈر کی اصلیت بھی دیکھیں۔

Election
Election

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جو الیکشن میں حصہ لے رہے ہیںیا یوں کہہ لیں کہ اس وقت کے مقبول لیڈر زمیں سے اسلامی جمہوریہ پاکستان پر حکومت کرنے کاکوئی بھی اہل نہیں لیکن پھر بھی بدقسمتی سے ہمیں ان میں سے ہی کسی ایک کا انتخاب کرنا ہے ۔اس لئے اپنے ووٹ کا حق نہایت سوچ سمجھ کراور ضروراستعمال کریںتاکہ بہتر قیادت سامنے آسکے ۔میری ذاتی رائے یہ ہے کہ مسلم لیگ ن اس وقت پاکستان کو درپیش مسائل کو بہتر انداز میں حل کرنے کی اہلیت رکھتی ہے۔

اس لئے جہاں ہم پہلے کئی مرتبہ میاں نواز شریف کو آزما چکے ہیں وہاں ایک آخری موقع بھی میاں نواز شریف کو دینا چاہئے ۔میاں نواز شریف اس وقت پاکستان کے سنجیدہ ترین سیاست دان ہیں ۔ عرصہ سے پاکستانی سیاست اور حکومت سے وابستگی کی وجہ سے بہت کچھ سیکھ چکے ہیں ۔(عمران خان کے حامیوں سے معذرت کے ساتھ )جبکہ عمران خان میاں نواز شریف کے مقابلے میں بالکل ناتجربہ کار اور غیر سنجیدہ سیاست دان ہے یہ بات صرف میں ہی نہیں کہہ رہابلکہ تحریک انصاف کے سینئر ترین لوگوں کابھی یہی کہنا ہے اور جہاں تک بات ہے۔

آج کے نوجوان کی تو مجھے نہیں لگتا کہ آج کا نوجوان بے وقوف ہے اس لئے میں اپنے ملک کے نوجوانوں کو کسی قسم کا کوئی مشورہ نہیں دوں گا وہ جسے بہتر سمجھیںووٹ اور سپورٹ کریں ،مجھے تو اس بات کی بے انتہاخوشی ہے کہ آج میرے وطن کے نوجوان سیاست میں دلچسپی لے رہے ہیں جو کل تک سیاست کانام سننا پسند نہیں کرتے تھے اُنہیں اپنے ملک اور قوم کے مستقبل کے بارے میں گہری سوچ رکھتے دیکھ میں یہ بات آسانی سے کہہ سکتا ہوں کہ اب وہ دن دور نہیں جب پاکستان دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہوگا۔

اپنے وطن کے نوجوانوں سے صرف اتنی التجا کروں گا کہ خُدا کے لئے لکیر کے فقیر مت بننا ہر فیصلہ اپنی عقل و دانش کو استعمال کرتے ہوئے کرنا اور آنکھیں بند کرکے پاکستان کا مستقبل دائو پر مت لگانا نہیں تو آنے والے پانچ سال بھی ہمیں جمہوریت کی اُونچی چھت سے زندگی و موت کی کش مکش میں لٹک کر گزارنے پڑھیں گے ۔جہاں تک میری ذاتی رائے کا سوال ہے تو وہ غلط بھی ہوسکتی ہے اس لئے میں اپنی رائے کسی پر مسلط نہیں کررہا لیکن اگر آپ کو بھی بہتر لگے تو اس بارنوازشریف کو موقع دیں۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر
imtiazali470@gmail.com.
03154174470

Share this:
Tags:
imtiaz ali shakir Nawaz Sharif strong امتیاز علی شاکر مضبوط موقع نواز شریف
Pakistan Bar Council
Previous Post پاکستان بار کونسل کی آج وکلا پر تشدد اور اغوا کیخلاف ملک گیر ہڑتال
Next Post یورپی مبصر مشن کا پاکستان میں امن و امان کی صوتحال پرتشویش کا اظہار
Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close