Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز شریف صاحب، اب بھی موقع ہے۔۔۔۔

March 28, 2016 1 1 min read
Nawaz Sharif
kidnapping
kidnapping

تحریر: حفیظ خٹک
31 مارچ 2003 کی صبح تھی جب میاں نواز شریف صاحب آپ کیلئے دعا کرنے والی ایک اعلی تعلیم یافتہ حافظ قرآن خاتون اپنے معصوم بچوں کے ساتھ اسلام آباد وزیر تعلیم سے ملاقات کرنے ، انہیں انقلابی تعلیم پروگرام کی تفصیلات بتانے اور سمجھانے کیلئے شہر قائد میں اپنے گھر سے نکلتی ہیں اور ایئر پورٹ پہنچنے سے قبل انہیں بچوں سمیت اغوا کر لیا جاتا ہے۔ حسن اتفاق کہہ لیجئے کہ جانا انہیں بھی اسلام آباد تھا لیکن ان کے جانے کا مقصد اور انداز مسافرت کچھ منفرد تھا اور اب بھی انہیں اسلام آباد پہنچایا گیا، تاہم اغوا اور تشدد کر کے ۔دوسرا حسن اتفاق اس طرح سے کہ انہوں نے اسلام آباد میں ایک اعلی حکومتی عہدیدار سے ملاقات کرنی تھی اور یہاں ملاقات تو کسی سے بھی نہیں کرائی گئی بلکہ ایک بچہ جس کا نام سلیمان ہے اسے لاپتہ کر دیا گیا جو کہ آج تک لاپتہ ہے۔

اس سے جدا کر کے دیگر دو بچوں احمد اور مریم کے ساتھ انہیں افغانستان اک جیل تک پہنچادیا گیا۔ میاں نواز شریف ، یہ وہ خاتون ہیں جن کا آپ نا صرف نام جانتے ہیں بلکہ یہ وہ خاتون ہیں جن کا نام آپ نے انتخابات کے دوران ووٹ لینے کیلئے لیااور منتخب ہونے کے بعد ان کے اہل خانہ سے گورنر ہاوس سندھ میں ملاقات کی اور نہ صرف ان سے بلکہ پوری قوم سے وعدہ کیا کہ اب کی بار آپ امریکہ جائیں گے تو امریکی صدر سے اس خاتون کی واپسی کیلئے نہ صرف بات کریں گے بلکہ انہیں واپس لے کر آئیں گے۔ میاں نواز شریف صاحب، اس خاتون کا نام ڈاکٹر عافیہ صدیقی ہے۔ وہ مریم ،احمداور لاپتہ سلیمان کی ماں عافیہ ہے ۔ جس کو 31 مارچ 2003 کی صبح اغوا کر کے افغانستان اور وہاں سے طویل عرصے کے بعد امریکہ پہنچایا گیا اور ناکردہ گناہوں کی سزا 86برسوں کی صورت میں دی گئی۔ میاں صاحب ، آپ کو مملکت پاکستان کی عوام نے تیسری بار اس قوم کا وزیر اعظم بنایا ، آپ کو ووٹ دے کر آپ پر اعتماد کا اظہار کیا لیکن آپ نے اس قوم کیلئے کیا ، کیا اور اس قوم کو کیا دیا ؟۔

Promise
Promise

آپ نے آج تک تو اپنا کیا ہوا ایک وعدہ پورا نہیں کیا ؟ بھلا آپ قوم سے کئے گئے وعدے کیسے پورے کریں گے؟ میاں نواز شریف صاحب ، اب کی بار آپ ایک بار پھر امریکہ جارہے ہیں ، امریکی سرکار سے ملنے ، ایک بار پھر اپنے ہاتھ میں کاغذ رکھ کر امریکی صدر سے ملاقات کا شرف حاصل کریں گے وہی سارے کام کریں گے جو وہ آپ کو حکم دیں گے ، ایک بار بھی اتنی ہمت نہیں کریں گے کہ اپنی اصل بیٹی مریم کے ہم نام ایک اورمریم کی ماں کیلئے بات کریں ۔آخر کب آپ مریم و احمد اور ان کی والدہ و بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے گھر کے دیگر سبھی افراد سے اور پوری قوم سے کیا گیا وعدہ پوراکریں گے، آپ نے گورنر ہاؤس میں ملنے اور وعدے کرنے کے باوجود آج تک اس ضمن میں امریکی سرکار سے کوئی بات نہیں ، کیوں ؟ آپ اپنا وعدہ پورا بھی کریں گے یا نہیں کریں گے؟ کریں گے تو کب کریں اور نہیں کریں گے تو ذرا سی ہمت کرکے خود یا پھر اپنے جماعت کے کسی اور زیادہ بولنے والے سے ہی سہی یہ ایک جملہ کہلوادیں کہ آپ وعدہ پورا نہیں کریں گے لہذا میں معذرت چاہتا ہوں ،میری جماعت معذرت چاہتی ہے۔سب اس بات ، اس ڈاکٹر عافیہ کے معاملے کو بھول جائیں۔۔۔۔۔

میاں نواز شریف صاحب، چند روز قبل پاکستان کے خلاف کام کرنے والے ایک ملک جس کے ساتھ آپ تجارت بڑھانا چاہتے ہیں ، جس کے ساتھ آپ تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں ، جس کے وزیر اعظم آپ کو اور صرف آپ کو ملنے کیلئے آپ کے گھر آتے ہیں اس ملک کی گمنام ایجنسی ،،را،،کا ایک ایجنٹ بلوچستان سے گرفتار ہوتا ہے اور وہ پاکستان کے خلاف اپنے کارناموں کو نہ صرف بیان کرتا ہے بلکہ ان کا اقرار کرتا ہے ۔ بھارتی حکومت اس کو تسلیم بھی کرتی ہے اور اس کا انداز تسلیم بھی دیکھئے کہ لاہور میں خودکش دھماکہ ہوتا ہے اور 70 سے زائد افراد کی زندگی کے چراغ گل ہوجاتے ہیں ، سینکڑوں زخمی ہوتے ہیں ، صرف ایک شہر نہیں پورے ملک میں دکھ ،درد و افسردگی کی فضا پھیل جاتی ہے۔ نواز شریف صاحب ، آپ اپنا برطانیہ کا دورہ ملتوی کر کے ہسپتالوں میں پہنچتے ہیں اور ایسا ہی طرز عمل آپ کا بھائی جو اس صوبے کا وزیر اعلی اور خادم پنجاب ہے وہ بھی درد کو محسوس کر کے دردمندوں کا ساتھ دیتے ہیں۔

یہ کام ملک کے سبھی رہنماکرتے ہیں لیکن بھارت کا رویہ دیکھئے ، ہمارے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے را کا ایک ایجنٹ پکڑا جس نے اپنے کاموں کا اعتراف بھی کیا اور اس کے جواب میں بھارتی سرکار کا رویہ بھی دیکھ لیں ۔ لاہور میں جو واقعہ ہوا ہے اس کے پیچھے ملک دشمن عناصر ہی ہونگے ان میں بھارت کا بھی ہاتھ ہوسکتا ہے۔ یہ بات بالکل اس طرح سے آپ کی خدمت میں پیش ہے کہ کچھ عرصہ قبل جب ریمنڈ ڈیوس نے جو امریکہ سرکار کا ایجنٹ تھا اور وہ دن دھاڑے تین لاہوریوں کو شہید کرتا ہے اور پولیس اسے گرفتار کر کے تھانے لے جاتی ہے ۔ وہاں بھی اسے آرام سے رکھا جاتا ہے ۔ اس کے پیچھے اس کی حکومت کس انداز میں اس خفاظت اور واپسی کیلئے اقدامات کرتی ہے ، آپ کو آپ کے بھائی کو اور آپ کی پوری جماعت کو اور اس سے بھی بڑھ کر پوری قوم کو سب یاد ہے ۔ اس ریمنڈ ڈیوس کو لال قالین بچا کر امریکہ کے حوالے کر دیا جاتا ہے ۔ آج اسی امریکہ کی صف میں شامل بھارت کے ایک ایجنٹ کو بھی پابند سلاسل کر دیا گیا ہے تو کیا آپ کی حکومت اس کو بھی بھارت ماتا کی جے گاتی ، اپنے کاروبار کو بڑھاتی ، تعلقات کو مضبوط کرتی اور مسئلہ کشمیر کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اس ایجنٹ کو ایک اور مالٹائی رنگ کی قالین بچاکر اسے بھارتی سرکار کے حوالے کرے گی؟؟؟

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

میاں صاحب ، ایک موقع ہے اور یہ موقع آپ کو دوسری بار ملا ہے ۔ آپ کو وزارت عظمی کا اعزاز تو تیسری بار ملا ہے لیکن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو چھڑانے کا موقع دوسری بار ملا ہے۔ یہ ایک یاد دہانی کا سبق ہے ، ایک اشارہ ہے کہ آپ ہوش میں آئیں اور اپنے ملک کی ، اپنے دیس کی ، اپنے ہم وطنوں کی صرف بات نہ کریں بلکہ ان کیلئے عملی اقدامات بھی کریں۔ اس سرزمین کے خلاف کام کرنے والے ملکیوں کو ، اسی صف میں لاکھڑا کریں جس صف میں اس ملک کے دشمنوں کو کھڑا کیا جاتا ہے اور ان کا بھی ویسا ہی انجام کرگذریں جو ملک دشمن کا ہوتاہے ۔ اس را کے ایجنٹ کو قرار واقع سزا دیں ۔ اس قوم کی باعزت بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس لے آئیں ۔ اب کی بار جب آپ امریکہ جائیں ، اس قوم کی بیٹی کے بغیر کوئی اور بات نہ کریں ، اپنی بات کا آغاز ڈاکٹر عافیہ کے ذکر سے کریں اور اس بات چیت کا اختتام بھی اسی قوم کی بیٹی پر کریں۔

ذرا مظاہرہ تو کریں ، جرائت کا ایمانداری و بہادری کا ، ایک والد کا ایک قوم کے والد کا ایک شفیق باپ کا ، ایسا کر کے دیکھادیں اور پھر یہ بھی دیکھیں کہ امریکہ آپ کو کیا جواب دیتا ہے۔ امریکی سرکار آپ کی بات مانے گی ، کیوں کہ امریکہ سے آئے ہوئے متعدد وفود یہ بات کرچکے ہیں کہ جب تک حکومت پاکستان امریکی حکومت کے سامنے ڈاکٹر عافیہ کا مطالبہ نہیں کرے گی امریکہ ازخود ڈاکٹر عافیہ کو رہا نہیں کرئے گا۔ سابق امریکی اٹارنی جنرل تک یہ بات شہر قائدکراچی میں کہہ چکے ہیں ۔ پھر نواز شریف صاحب ، کیوں آپ ایک بیٹی کیلئے بات نہیں کرتے ، اس کے نام پر ووٹ تو لیتے ہیں لیکن اس کی رہائی کیلئے کوئی عملی اقدام نہیں کرتے ۔ اس کے اہل خانہ سے مل کر وعدے تو کرتے ہیں لیکن اس وعدے کو کبھی پورا نہیں کرتے ۔ کیوں، آخر کیوں کرتے ہیں آ پ یہ سب؟؟؟

Dr. Aafia Siddiqui
Dr. Aafia Siddiqui

میاں نواز شریف صاحب ، اب بھی موقع ہے آپ کے پاس ، آپ امریکہ جائیں یا یہیں پر امریکی سفیر کو بلوائیں ، بات ایک ہی کریں کہ پوری پاکستانی قوم ہی نہیں پوری امت مسلمہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کوآزاد دیکھنا چاہتی ہے لہذا اسے رہا کریں اور باعزت طریقے سے وطن بھیجیں۔ میاں صاحب ، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کام کرنے والی ایک عافیہ موومنٹ نہیں ، بلکہ سینکڑوں این جی اووز اور پلیٹ فارم دنیا بھر میں موجود ہیں جو کہ امریکہ مظالم کی اس انسانیت سوز فعل کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں اور ان سب کی آواز صرف ایک ، مطالبہ ایک نعرہ ایک کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرو۔ میاں صاحب ، اب یہ موقع آپ کے پاس ہے آگے بڑھ جایئے اور قوم کی ، امت کی اس آواز پر لبیک کہئے جب تمام مسلمان ممالک ایک صف میں کھڑے ہوسکتے ہیں اور اس میں پاکستان کا کردار نمایاں ہے تو آخر ایک بیٹی کیلئے ایک بہن کیلئے ایک آواز کیوں کر بلند نہیں ہوسکتی ۔ اسے رہائی دلوانے کیلئے اقدامات کیوں کر نہیں اٹھائے جاسکتے ۔ یہ سب ہوسکتا ہے ، ڈاکٹر عافیہ صدیقی باعزت رہا اور انتہائی باعزت انداز میں وطن بھی پہنچ سکتی ہیں بس میاں نواز شریف صاحب اس بار آپ کو اس موقع پر آگے بڑھنا ہے اور یہ سب کر نا ہے۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہاکرانا ہے۔ یہ بھی یاد رکھنا ہے کہ ایک بہن کی اور ایک بیٹی کی رہائی، ایک فرض بھی اور ایک قرض بھی اور اب کے بار اس فرض اور اس قرض کو آپ نے سب سے پہلے ادا کرنا ہے۔

تحریر: حفیظ خٹک
hafikht@gmail.com

Share this:
Tags:
abduction Hafiz Khan Nawaz Sharif transport اغوا بچوں حفیظ خٹک موقع نواز شریف
Gulshan Iqbal Park Attack
Previous Post بزدل دہشت گردوں کا بچوں پر وار
Next Post اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام جامعہ پنجاب میں یوم سوگ منایا گیا
Islami Jamiat Talaba Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close