Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مک گیا تیرا شو نواز

August 13, 2017 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
اس پورے سفر میں وہ لوگوں سے جھوٹ پر جھوٹ بولتا رہا کہ مجھے صرف تنخواہ نہ لینے پر نکالا گیا اور اقامے کی کاپیاں بانٹی گئیں۔اقامہ ہے کیا؟اور نواز شریف کی نااہلی میں اس اقامے کی کیا کرامات ہیں۔بیرون ملک کسی کی نوکری کرنے کی وجہ سے انہیں فارغ کیوں کیا گیا؟مے فیئر کے فلیٹس کی ملکیت پر باپ بیٹی اور بیٹوں کے مختلف بیانات کی بناء پر انہیں کیوں فارغ نہیں کیا گیا؟یہ ایسے سوالات ہیں جو عام آدمی کی سمجھ میں نہیں آ رہے اور نون لیگ اس کا فائدہ اٹھا رہی ہے۔پہلا سوال اقامے کا ہے اس کے لفظی معنے اقامت یا قیام کرنے کے ہیں انگریزی میں اسے Residence permitکہا جاتا ہے۔سعودی عرب اور ابوظہبی امارات میں اسے اقامہ ہی کہا جاتا ہے۔نواز شریف اور دیگر اسی اراکین اسمبلی کے پاس اقامے ہیں۔یہ کیوں ہیں سادہ سی بات ہے ای سی ایل میں نام آنے سے پہلے انہیں کوئی بھی نہیں روک سکتا اور نہ سفر کرنے سے ٹوک سکتا ہے۔دوسری اہم بات اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ ان اقاموں کی بنیاد پر آپ دنیا بھر میں اپنے اکاوئنٹ کھول سکتے ہیں خاص طور پر آف شور کمپنیاں بنانے میں یہ اکائونٹس مدد گار ثابت ہوتے ہیں حرام کی کمائی کے لئے سوئیس بینک بھی میں اکائونٹ کھلوانا ہو تو یہ اقامہ آپ کی مدد کرتا ہے۔سعودی عرب کے اقامے میں سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ آپ کا کفیل آڑے آتا ہے لیکن اگر آپ کی انویسٹمینٹ کمپنی اگر وہاں ہے تو پھر تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔اب اگلی بات یہ ہے کہ اقامے میں آُپ کاپیشہ درج ہونا ضروری ہے مثلا اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اقامہ آپ کے پاس ہو تو کمپنی کو ظاہر کرنا ہوتا ہے کہ یہ مکفول یہاں کس کام اور کتنی مدت کے لئے آیا ہوا ہے۔اسی لئے ہمارے پاکستان کے وزیر دفاع جو آرمی چیف کے اوپر ہوتے ہیں انہیں الیکٹریشن اور مکینیکل کا پروفیشن اختیار کرنا پڑا۔کوئی شرم اور کوئی حیاء تو نہیں آئی ہو گی۔اس قسم کی حرکات کی وجہ سے ایران ہمارا مخالف بنا ہے۔ مجھے نہیں سمجھ اس کے لئے انہیں کم از کم ڈپلومہ ہولڈر ہونا ضروری ہے تو کیا خواجہ آصف نے پولی ٹیکنیک سیالکوٹ سے الیکٹریکل میں ڈپلومہ کیا ہے۔اور اگر نواز شریف کے پاس بزنس ایگزیکٹو کا اقامہ ہے تو کیا ان کے پاس ایم بی اے کی ڈگری ہے۔یہ وہ سوالات ہیں کہ ہمیں سعودی اور اماراتی کمپنیوں کے مالکان اور وزارة عمل سے پوچھنا چاہئیںَ۔

سب سے اہم اور بڑی بات ہے کہ یہ بات کس قدر باعث شرم ہے کہ ایٹمی پاکستان کا وزیر اعظم،وزیر دفاع اور موجودہ وزیر داخلہ اقامہ ہولڈر ہیں۔انہیں ہر چیک پوسٹ پر سلوکے سے اقامہ نکال کر دکھانا ہو گا۔شنید ہے کہ موجودہ وزیر داخلہ کا اقامہ سیکورٹی گارڈ کا ہے۔شائد اسی تجربے کی بنیاد پر انہیں وزیر داخلہ بنایا گیا ہے۔حجور یہ کوئی معمولی جرم نہیں۔وزیر اعظم کہتے ہیں کہ کہ اگر تنخواہ نہیں لیتا تھا تو ریٹرنز بھرنے کی کیا ضرورت تھی۔جناب یہ آپ منشی صاحب سے پوچھ لیں اسحق ڈار آپ کو بتائیں گے کہ ریٹرنز خالی بھی بھری جاتی ہیں۔جیسے کہ مجھے اٹھاون لاکھ کا نوٹس دیا میں نے کہا کہ میں تو ملک سے باہر تھا کہا گیا ضرور باہر ہوں گے مگر ریٹرنز چاہے خالی بھریں بھرنا ضروری ہے۔

حجور اسی تئے پھنسے آں پر چیکاں تواڈیاں وی نکل گئیاں نیں۔

اب اگلا سوال یہ ہے کہ انہیں جے آئی ٹی کے بے شمار ثبوتوں کی بنیاد پر کیوں نہیں فارغ کیا گیا۔اس کا جواب یہ ہے کہ سپریم کورٹ کوئی ٹرائل کورٹ نہیں ہے اس کے پاس ایک دو واضح ثبوت تھے جن کی بناء پر انہوں نے بھولے کو فارغ کیا اور باقی ریفرینسز نیب کی عدالتوں میں بھیج دئے۔کچھ لوگوں کا یہ سوال ہے کہ صرف نواز شریف ہی کیوں؟پہلی بات ہے کہ نواز شریف نے اس ملک پر تین بار حکمرانی کی ہے قومی خزانے اس کی دسترس میں تھے احتساب اس کا ہونا چاہئے جس نے اقتتدار کے مزے لوٹے ہوں۔عمران خان کیوں اس لئے کہ اس نے باہر سے کمائی پاکستان میں لا کر یہاں انویسٹمینٹ کی جب کے دوسروں نے قومی اداروں کے اوپر اپنے جانے پہچانے چور بٹھا کر اس ملک کو لوٹا۔بینکوں کا بینک سٹیٹ بینک ہے اور اس کے بعد نیشنل بینک ان کے سربراہ بھی معروف سزا یافتہ لوگ لگائے گئے۔حتی کے حبیب بینک پر بھی ان کے کاروباری پارٹنرز کا غلبہ تھا مسلم کمرشل بینک تو ہے ہی میاں منشاء کا۔حبیب بینک ایک ایسا ظالم ادارہ ہے جس نے اپنے اکائونٹس ہولڈرز کے ساتھ سراسر نا انصافی کی۔میرا اکائونٹ منجمد کیا اور بغیر میری اطلاع کہ ایف بی آر کے سامنے سرینڈر کیا۔

ثابت ہوا کہ ہمارے اکائونٹس بلکل محفوظ نہیں ہیں۔اسی لئے میں نے لوگوں سے کہا تھا کہ اس بینک میں اکائونٹ رکھیں جو آپ کی امانتوں کا امانت دار ہو۔میرے ساتھ حبیب بینک نے زیادتی کی لہذہ میں تو اس بینک کا کچا چٹھہ کھول کے رکھوں گا۔

چودھری نذیر اینڈ کمپنی مکہ مکرمہ کے سابق منشی اسحق ڈار، جس کو حاجی نذیر صاحب نے تحفے کے طور پر میاں شریف کو دیا تھا اس نے اس قوم کا سوا ستیا ناس کیا۔آپ کو یاد ہو گا ایک سپیم پراپرٹی کا کوئی دو سال پہلے ہوا تھا ۔وہ اسحق ڈار نے اقامہ ہولڈر ہونے کی وجہ سے دبئی اور امارات کی ٹھپ ہوتی ہوئی معیشت کو سہارا دینے کے لئے کیا تھا جس کی وجہ سے پاکستانی سرمایہ کار جو پاکستان میں جائیدادیں خرید رہے تھے وہ سب دبئی بھاگ گئے اس لئے کہ دبئی والوں نے منشی صاحب کا کان مروڑا تھا۔یہ ہوتا ہے اقامہ،جس کی وجہ سے قوم کھوکھلی ہوئی۔اسحق ڈار کے پلازے دبئی کے اہم پلازوں میں شمار ہوتے ہیں ان کا بیٹا علی دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں گھومتا ہے ۔چنن دین سائیکلوں والے کا بیٹا اسحق ڈار اس قدر مالدار کیسے بنا وہ اب آپ کو سمجھ آ گئی ہو گی۔اسحق ڈار نے مشرف دور میں منی لانڈرنگ تسلیم کی۔وہ وعدہ معاف گواہ بن کر بچ گیا۔جنرل مشرف کا سب سے بڑا قصور یہ تھا کہ اس نے طیارہ اغوا کیس کے مرکزی ملزم جس نے آرمی چیف کے ساتھ اور بہت سوں کی جان لینے کی کوشش کی تھی اسے چھوڑ دیا آج در بدر رل رہا ہے اور ہمیں بھی رلا رہا ہے۔

اور اب وہ سڑکوں پر نکل رہا ہے۔سپریم کورٹ نے اسے آج جھوٹا قرار دیا ہے یہ شخص تو ہم سے جدہ کے قیام کے دوران بھی جھوٹ بولتا رہا کہ میں کوئی معاہدہ کرکے نہیں آیا۔آپ کو یاد ہو گا پرنس مقرن اسے اسلام آباد ایئر پورٹ سے کان سے پکڑ کر لے گیا کہ یہ تو ہمارا مفرور ہے۔بدھ والے دن جی ٹی روڈ پر نکلنے والے اس مکار کو دیکھیں آج ہفتہ ہے اور گھر نہیں جا رہا ۔کسی نے خوب کہا یہ بندہ گھر جانے سے ڈرتا ہے حالت امن میں ہو تو باہر ہوتا ہے قوم کی جانب سے اسے کہہ دیں کہ آپ کو پاکستان کی معتبر ترین عدالت نے سزا دی ہے۔اللہ پاک فوج اور پاک عدلیہ کو رسوا کرنے والوں کامزید منہ کالا کرے گا۔ ان سورمائوں نے عاصمہ جہانگیر جیسی انڈین نواز کو ساتھی بنا لیا ہے ۔

ماروی سرمد جیسی حرافائیں بھی ان کے ساتھ ہیں سیفما کے امتیاز عالم جن کےپروگرام میں نواز شریف نے کہا تھا کہ انڈیا والوں کے رب کو ہم بھی اپنا رب مانتے ہیں یہ بھی وہی آلو گوشت کھاتے ہیں جو ہم کھاتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ منہ اس قسم کے خیالات کے حامل مسلم لیگی کا۔ گجرانوالہ میں برادری ازم کی بنیاد پر کشمیریوں کو اکٹھا کر کے ماتم ایسے کر رہا تھے جیسے سیدھے کربلا سے آئے ہوں۔ان کی قربانیاں کہاں اور تم کہاں مک گیا تیرا شو نواز

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
country Disqualified job Nawaz Sharif ملک نااہلی نواز شریف نوکری
Anjuman Talaba e Islam
Previous Post محمد زبیر صدیقی ہزاروی صوبے سندھ کے مختلف اضلاع کے غیر رسمی دورے پر روانہ ہو چکے ہیں، سیف الاسلام
Next Post کتنے آدمی تھے
Rally

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close