Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میاں نواز شریف کی نااہلی اور ملک و قوم خوشحالی

July 31, 2017 0 1 min read
Nawaz Sharif Supreme Court
Nawaz Sharif Supreme Court
Nawaz Sharif Supreme Court

تحریر : شیخ توصیف حسین
کہاوت ہے کہ ایک زمیندار نے بہت ہی خوبصورت اور تندرست گھوڑا خریداجس کی خوبصورتی اور تندرستی کو دیکھنے کیلئے دور دراز کے علاقوں کی عوام آتی اور جی بھر کر داد دیتی زمیندار نے گھوڑے کی دیکھ بھال کیلئے ایک ملازم رکھا جو صبح و شام گھوڑے کی دیکھ بھال کرتا اور بروقت گھوڑے کو خوراک مہیا کرتا وقت اسی طرح گزر رہا تھا کہ ایک دن زمیندار کو گھوڑا کچھ کمزور دکھائی دیا جس کو یوں دیکھ کر زمیندار پریشان ہو کر سوچنے لگا کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ گھوڑے کا رکھوالا ملازم گھوڑے کی خوراک میں ہیرا پھیری کرنے میں مصروف عمل ہو جس کے نتیجہ میں گھوڑا خوراک کی کمی کے باعث کمزور ہو گیا ہو یہ سوچ کر زمیندار نے ایک اور ملازم جو نہ صرف پہلے ملازم کی نگرانی بلکہ گھوڑے کی دیکھ بھال پر مامور کر دیا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ گھوڑا دن بدن کمزور ہو تا گیا جبکہ دوسری جانب زمیندار نے گھوڑے کی دیکھ بھال کیلئے ملازموں کی ایک فوج کھڑی کر دی۔

بالآ خر گھوڑا کمزوری کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک دن مر گیا جس کا زمیندار کو بہت دکھ ہوا اور اُس نے گھوڑے کی بے موت مرنے کا سبب جاننے کیلئے ملازموں کی پوری فوج کو بلا کر یہ اعلان کر دیا کہ جو ملازم مجھے گھوڑے کی موت کے بارے صہیح صورت حال سے آگاہ کرے گا میں اُسے ایک مربعہ زمین انعام دوں گا یہ سن کر پہلا ملازم کھڑا ہو کر کہنے لگا کہ جب آپ نے مجھے گھوڑے کی دیکھ بھال کیلئے ملازم رکھا تو میں گھوڑے کی خوراک میں صرف بیس روپے کی ہیرا پھیری کرتا تھا جب آپ نے دوسرا ملازم رکھا ہم ملکر گھوڑے کی خوراک میں چالیس روپے کی ہیرا پھیری کر نے لگے آپ اسی طرح گھوڑے کی دیکھ بھال کیلئے ملازموں کی فوج بناتے گئے جبکہ ہم ہر ملازم گھوڑے کی خوراک میں بیس روپے کی ہیرا پھیری کرتے گئے جس کے نتیجہ میں گھوڑا بھوک کی تاب نہ لاتے ہوئے بے موت مر گیا آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ بالکل یہی کیفیت ملک کے تمام بڑی سیاسی پارٹیوں کے قائدین اور اُن کے مفاد پرست خوشامدی سیاست دانوں کی ہے جو اپنے قائد کے ناجائز کاموں پر تالیاں بجانا اور اُن کا چیخ چیخ کر تحفظ کر نا اپنا فرض عین سمجھتے ہیں درحقیقت تو یہ ہے کہ یہ وہ ناسور ہیں جو لوٹ مار ظلم و ستم اور ناانصافیوں کی تاریخ رقم کر کے ملک کو بھکاری جبکہ غریب عوام کو لاتعداد پریشانیوں میں مبتلا کر نے میں مصروف عمل ہیں جس کے نتیجہ میں غریب عوام بے بسی اور لا چارگی کی تصویر بن کر نہ صرف خود کشیاں بلکہ اپنے پیارو محبت یہاں تک کہ اپنی مامتا کو قربان کر کے اپنے معصوم بچوں کو فروخت کر نے میں مصروف عمل ہو کر رہ گئی ہے۔

اس ملک میں سچ بولنے والے اور سچ لکھنے والے کو یہ ناسور جو درحقیقت قومی لٹیرے ہیں ڈاکو ہیں انسانیت کے قاتل ہیں عدل و انصاف کے قاتل ہیں ہر ادارے کی تباہی و بر بادی کے ذمہ دار ہیں کو ایک قومی مجرم سمجھتے ہیں لیکن یہ ناسور جو حرام کی کمائی کے حصول کی خا طر ڈریکولا کا روپ دھار کر ملک وقوم کا خون چوس رہے ہیں یہ بھول گئے ہیں کہ ان سے بہت زیادہ بہت زیادہ بہت ہی زیادہ طاقتور خداوند کریم کی ذات ہے جس نے فرعون جیسے شخص کو منٹوں سیکنڈوں میں غرق کر دیا تھا ان کی کیا حیثیت ہے خداوندکریم نے قرآن پاک میں واضح ارشاد فرمایا ہے کہ میں نے تمام عبادات سے افضل عبادت حقوق العباد کو قرار دیا ہے حقوق العباد کے معنی کیا ہیں انسانیت کی بہتری اور بھلائی افسوس صد افسوس کہ یہ ناسور اگر کسی غریب اور بے بس شخص کو دس کلو کے آٹے کا تھیلا بھی دیتے ہیں تو اُس کی عزت اور خورداری کا جنازہ ٹی وی چینل و دیگر مختلف اخبارات پر نشر کر کے نکال دیتے ہیں بڑی معذرت کے ساتھ یہ وہ ناسور ہیں کہ جو سستی شہرت پا نے کیلئے آئے روز ایسے گھنائو نے اقدامات کر کے نہ صرف مذہب اسلام بلکہ انسانیت کے نام پر بھی ایک بد نما داغ بن کر رہ گئے ہیں۔

تاریخ گواہ ہے کہ اس ملک میں اگر غریب افراد کو بر وقت دو وقت کی روٹی مہیا ہوئی امن و امان قائم ہوا قانون کی بالا دستی قائم ہوئی عدل و انصاف مہیا ہوا قصہ مختصر یہ ملک وقوم تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن ہو ئی تو وہ صرف اور صرف ہمارے ملک کے فو جی جوانوں جو اپنے ملک و قوم کی بقا کی خا طر مر مٹنا جانتے ہیں کی سر پرستی میں ہوئی بالخصوص فیلڈ مارشل محمد ایوب خان اور پرویز مشرف کے دور حکو مت میں جبکہ باقی ماندہ جتنے بھی دور آئے جمہوریت کے دعوے دار کے ان سب نے ملکر اس ملک وقوم کو بے دردی سے لوٹا ماسوائے ذوالفقار علی بھٹو کے ہاں تو میں بات کر رہا تھا کہ میاں نواز شریف کے نااہل ہو جانے پر ملک وقوم کو کیا فائدہ ملا کیا یہ ملک میاں نواز شریف کے نااہل ہو جانے سے غیر ملکی قرضوں سے نجات حاصل کر لے گا کیا یہ ملک میاں نواز شریف کے نااہل ہو جانے سے تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا کیا اس ملک کا ہر ادارہ کواہ وہ صوبائی ہے یا پھر وفاقی جو مفاد پرست سیاست دانوں کی سر پرستی میں تباہی کے دھانے پر پہنچ چکا ہے میاں نواز شریف کے نااہل ہو جانے پر بھکاری ملکوں کی صف سے نکل جائے گا۔

کیا میاں نواز شریف کے نااہل ہو جا نے پر ملک میں امن و امان قائم ہو جائے گا کیا میاں نواز شریف کے نااہل ہو جا نے پر غریب افراد دو وقت کی روٹی احسن طریقے سے کھا سکے گے کیا میاں نواز شریف کے نااہل ہو جا نے پر غریب افراد جو سرکاری ہسپتالوں میں سرجن ڈاکٹرز و لیڈی ڈاکٹرز کی عدم توجہ اور بروقت ادویات کے نہ ملنے کے سبب ایڑیاں رگڑ رگڑ کر اذیت ناک موت مر رہے ہیں بے موت مر نے سے بچ پائے گے کیا میاں نواز شریف کے نااہل ہو جانے سے غریب افراد کو عدل و انصاف احسن طریقے سے مل پائے گا کیا میاں نواز شریف کے نااہل ہو جانے سے غریب افراد کی عزتیں پامال نہیں ہوں گی کیا میاں نواز شریف کے نااہل ہو جانے سے ہر غریب شخص کو چھت میسر ہو گی کیا میاں نواز شریف کے نااہل ہو جا نے سے ذخیرہ اندوزی کر نے والے تاجروں کا خاتمہ ہو جائے گا۔

کیا میاں نواز شریف کے نااہل ہو جا نے سے غریب افراد کے معصوم بچوں کو مفت تعلیم حاصل ہو جائے گی کیا میاں نواز شریف کے نااہل ہو جا نے سے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں بیٹھے ہوئے بڑے بڑے مگرمچھ جو حرام کی کمائی کے حصول کی خا طر حرام و حلال کی تمیز کھو بیٹھے ہیں اپنے فرائض و منصبی صداقت امانت اور شرافت کا پیکر بن کر ادا کر نے میں مصروف عمل ہو کر رہ جائے گے کیا میاں نواز شریف کے نااہل ہو جا نے سے تھانہ کلچر میں تبدیلی آجا ئے گی جہاں پر غریب مظلوم افراد کے ساتھ ہتک آ میز رویہ جبکہ دوسری جا نب ظالم بااثر افراد کو چائے پا نی پلانے کے ساتھ ساتھ کر سی عزت و احترام کے ساتھ پیش کی جاتی ہے کیا میاں نواز شریف کے نااہل ہو جا نے سے ملک میں امن و امان قائم ہو جائے گا یا پھر اسی طرح دھما دھم مست قلندر کا نظام چلتا رہے گا۔

بک گیا دوپہر تک بازار کا ہر ایک جھوٹ
اور میں شام تک ایک سچ کو لیے یونہی کھڑا رہا

Sheikh Touseef Hussein
Sheikh Touseef Hussein

تحریر : شیخ توصیف حسین

Share this:
Tags:
country Disqualified nation Nawaz Sharif prosperity خوشحالی قوم ملک نااہلی نواز شریف
DMC Korangi Karachi
Previous Post بوسیدہ سیوریج لائنوں کو تبدیل کر کے نئی لائنوں کی تنصیب کا آغاز
Next Post اب یہ سلسلہ رکنا نہیں چاہیے
Panama Case

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close