
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (س) کے رہنما مولانا سمیع الحق نے کہا ہے نوازشریف ڈرون حملے روکنے کی ضمانت نہیں دیتے لیکن چاہتے ہیں کہ طالبان ہتھیار رکھ دیں اور جنگ بند کردیں، یہ تو مضحکہ خیز بات ہے۔
مولانا سمیع الحق نے مزید کہا کہ میں قوم سے کہتا ہوں کہ اتنی بڑی توقعات نہ رکھیں۔
