Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تخت یا تختہ

August 11, 2014August 11, 2014 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

یہ پیش گوئی تو سچ ثابت ہوئی کہ عید کے بعد نواز شریف حکومت کے خلاف دما دم مست قلندر ہو گا شیخ الاسلام کے اعلان ِ بغاوت سے حالات انتہائی گھمبیر ہو گئے ہیں عمران خان کے آزادی مارچ سے بیشتر ہی حکومت کے ہاتھ پائوں پھول گئے اور یوم ِ شہداء کے قافلوںکو روکنے پر عوامی تحریک کے کارکنوں نے نہ صرف شہرشہر احتجاج کیا بلکہ پولیس سے زوردار جھڑپیں بھی۔۔۔ پولیس اور عوامی تحریک دونوں کو ناخوشگوار واقعات کا سامنا کرنا پڑا طرفین میں ہلاک و زخمی بھی ہوئے اللہ ہم پررحم کرے ایسے حالات ملک میں خانہ جنگی کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔

پاکستان کا نظام تبدیل کرنے کی خواہش ہردل میں مچل رہی ہے لیکن اس کی قیمت بے گناہوںکے خون کی ندیاں بہاکر چکانی پڑے تو ایسی جمہوریت پرچارحرف بھیجنا زیادہ بہترہے ۔کہتے ہیں تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے میاں نوازشریف نے ایک عرصہ محترمہ بے نظیر بھٹوکے ساتھ محاذ آرائی کرتے ہوئے” آڈھا” لگائے رکھادونوں کوفوجی ڈکٹیٹر وںنے اقتدارسے محروم کردیا تو انہیں احساس ہواکہ جمہوریت کو مضبوط بنانے میں ہی ان کی بقاء ہے تمام تر ناراضگیوں، محاذآرائی اور ایک دوسرے کے حریف ہونے کے باوجود دونوں بڑی جماعتوںکے رہنمائوںنے” میثاق ِ جمہوریت ” پراتفاق کرلیا۔

اس طرح سے میاں نواز شریف محاذآرائی کے جس کمبل کو چھوڑنا چاہتے تھے وہ آج بھی اس سے جان نہیں چھڑا سکے اور اب عمران خان کیا کم تھے کہ شیخ الاسلام طاہرالقادری بھی ان کو چمٹ گئے ہیں دونوںکا رویہ جارحانہ ہے بلکہ طاہرالقادری توعمران خان سے بھی دوہاتھ آگے نکل گئے ان کی کیفیت تخت یا تختہ والی ہے ہزاروں کے اجتماع میں برملا کہا مجھے شہید کردیا جائے تو کارکن شریف خاندان سے ضروربدلہ لیں سیاست میں اتنی شدت انتہائی خطرناک ہے حالانکہ شیخ الاسلام نے پرامن جمہوری انقلاب کااعلان کیا تھا لیکن منہاج القرآن کے سینکڑوںکارکنوںکو جس اندازسے گولیاں ماری گئیںوہ بہت بہیمانہ تھا 22افرادکی ہلاکت سے طاہرالقادری کے ضبط کے سارے بندھن ٹوٹ کئے لوگ کہتے ہیں موجودہ حالات کی تمام تر ذمہ دار حکومتی عہدیدار ہیں جس نے فہم وفراست سے کام لینے کی بجائے جذبات سے کام لیا۔

لوگ تویہ بھی کہتے ہیں یہ کتنی عجیب بات ہے کہ حکومت نے دہشت گردوںسے تو مذاکرات کیلئے کئی بار کمیٹیاں تشکیل دیں جبکہ منہاج القرآن سیکرٹریٹ سے محض بیریئر ہٹانے کے ایشوپر متعدد افرادکو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ۔ چاہیے تو یہ تھا کہ اس سانحہ کے بعداس معاملہ کو سلجھانے کی کوشش کی جاتی لیکن وزیر،مشیر،ارکان ِ اسمبلی پنجھے جھاڑکر طاہرالقادری کے پیچھے پڑ گئے نااہلی کو چھپانے کیلئے لوگ یقینا ایسا ہی کرتے ہیں ایساہی رویہ عمران خان کے ساتھ بھی روا رکھا وہ چیختے چلاتے رہے مطالبے پر مطالبہ کرتے رہے کہ چارحلقوں میں دوبارہ گنتی کروائیں ان کی باتوںپریہ لوگ پاگلوںکی طرح ہنستے تھے ان کی کسی بات کو سنجیدہ نہیں لیا اب لانگ مارچ کا دن قریب آرہا ہے مظہرشاہ کی طرح بڑھکیں مارنے والوںکو کچھ نہیں سوجھ رہا ان کے ہاتھوںکے طوطے اڑ گئے ہیں اب حکومتی پارٹی چارکیا10 حلقوںمیں دوبارہ گنتی کروانے کے لئے سرکے بل تیار ہے اور وزیر ِ اعظم عمران خان کے گھر جانے کیلئے اشارے کے منتظر ہیں کھیت چڑیا چگ جانے کے بعد اقدامات کاکیا فائدہ؟۔۔۔غالب خیال ہے کہ اس وقت عمران خان سے زیادہ خطرناک طاہرالقادری ہیں جس کے ساتھ بلاشبہ ہزاروں جانثارموجود ہیں جو اپنے قائد کے ساتھ آخری لمحے تک وفا کیلئے مضطرب ہیں اور سب سے بڑھ کر فیصلوںکا اختیار اکیلے شیخ الاسلام طاہرالقادری کے پاس ہے اس کے برعکس تحریک ِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ایسی پوزیشن نہیں ہے ان کے ساتھ بھی ہزاروں بلکہ لاکھوں سیاسی کارکن تو موجودہیں لیکن جانثار کتنے۔۔۔

کوئی نہیں جانتا؟پھر فیصلوں کیلئے عہداران اور کور کمیٹی کی مشاورت ضروری۔۔۔ایک جمہوری پارٹی کیلئے یہ ناگزیرہے۔۔۔۔ویسے ملک میںجو آج سیاسی صورت ِ حال ہے اسے انتہائی گھمبیراور خوفناک کہا جا سکتاہے اس طرز ِ عمل سے جمہوریت کو بے شمار خطرات لاحق ہوگئے ہیں تمام سیاسی مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرناہی مناسب بات ہے ایس رحجان چل نکلاتو کوئی بھی برادری،فرقہ، پارٹی ،مسلک یا تنظیم دو چار لاکھ بندے اکھٹے کرکے حکومت کیلئے مسائل پیدا کر سکتی ہے اور اگر ان کا یہ مطالبہ ہوا کہ صدر ،وزیر ِ اعظم، آرمی چیف یا وزیر ِ اعلیٰ مستعفی ہو جائے تو تصور کی آنکھ سے دیکھیں اور دل میں محسوس کریں پھر کیا ہوگا؟ کیسی انارکی پھیلے گی ۔۔۔اس کاتصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔

Imran Khan
Imran Khan

۔ہر جمہوری حکومت کو مدت پوری کرنا اس کا جمہوری حق ہے اس سے محروم کرنا انتہائی خوفناک ہے عمران خان ایک جمہوری پارٹی کے چیئرمین ہیں ان کو ضرور اس پرغورکرنا چاہیے ۔۔۔ طاہرالقادری کی بات اور ہے وہ یا ان کی عوامی تحریک کا کوئی ممبر اس وقت پارلیمنٹ میں موجود نہیں وہ شروع ہی سے موجودہ انتخابی سسٹم کے خلاف ہیں وہ تو ایک عرصہ سے کہہ رہے کہ تمام امیدواروںپر آرٹیکل62-61کااطلاق کیا جائے اس کے بغیر تبدیلی نہیں آسکتی اور آئین کی پہلی 40شقیں نافذکی جائیں تاکہ استحصالی نظام کا خاتمہ ہو سکے ۔ طاہرالقادری نے تو کئی بار کہاموجودہ انتخابی اصلاحات، الیکشن کمیشن کاقیام آئینی تقاضے پورے نہیں کرتا۔۔۔ اس کے برعکس عمران خان اور اس کی پارٹی نے موجودہ الیکشن کمیشن کی انتخابی اصلاحات کے تحت عام انتخابات میں حصہ لیا لاہور میں جس سے الیکشن ہارے یا ہرایا گیا اسی سے حلف لیاان کیلئے بہتر تھا ایاز صادق سے حلف لینے کی بجائے اگروہ اسی وقت شور مچاتے کہ دھاندلی ہوئی ہے تو آج بہت مختلف سیاسی صورت ِ حال ہوتی ۔۔۔بہرحا ل اب جوش نہیں ہوش میں آنے کا وقت ہے حکومت ،عمران خان اور طاہرالقادری تینوںپر بھاری ذمہ داری عائدہوتی ہے کہ وہ حالات کی نزاکت کو سمجھیں وزیرِ اعظم میاں نواز شریف اپنے وفاقی و صوبائی وزیروں،مشیروں پارٹی عہدیداروں کو ہر قسم کی بیان بازی سے روک دیں ڈاکٹر عبدالقدیرخان،ظفراللہ جمالی،پیرصاحب پگاڑا جیسیشخصیات کو مذاکرات کی اہم ذمہ داری دی جائے خود میاں نواز شریف۔ ملک وقوم کے وسیع تر مفاد کے پیش ِ نظر۔ عمران خان اور طاہرالقادری دونوں سے ملاقات کریں تاکہ قوم دما دم مست قلندرکی کیفیت سے باہر آسکے اس وقت پاکستانی تقسیم در تقسیم ہوتے چلے جارہے ہیں چوہدری برادران،شیخ رشید اچھی باتیں کرتے ہیں لیکن جلتی پر تیل نہ ڈالیں اس سے خدشہ ہے کہ کہیں یہ سارا سسٹم ہی رول بیک نہ ہو جائے۔

کیونکہ عمران خان کا لانگ مارچ۔۔ اوپرسے شیخ الاسلام کے انقلاب مارچ نے حکومت مخالف قوتوںکے غبارے میں ہوا بھردی ہے لوگ شد مد سے لانگ مارچ اور انقلاب کے حق اور مخالفت میں دلیلیں دیتے نظر آتے ہیں میاں نواز شریف کو خود ٹھنڈے دل و دماغ سے حالات کا جائزہ لینا چاہیے عقل کے فیصلے جذبات سے کرنا کبھی بھی بہترثابت نہیں ہوتا۔۔۔ عمران خان اور طاہرالقادری بھی تخت یا تختہ پروگرام پر نظرثانی کریں بدترین حالات میں بھی امیدکا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا نہیں چاہیے۔عمران خان اور طاہرالقادری مسلسل کہہ رہے ہیں وہ موروثی سیاست کے خلاف جدوجہدکررہے ہیں ، تبدیلی ہمارامشن ہے،موجودہ سسٹم بدلیں گے ہماری تو اتنی سی گذارش ہے یہ تبدیلی پر امن ہونی چاہیے لیکن اس کی قیمت بے گناہوںکے خون کی ندیاں بہاکر چکانی پڑے تو ایسی جمہوریت پر چار حرف بھیجنا زیادہ بہتر ہے۔

Sarwar Siddiqui
Sarwar Siddiqui

تحریر: ایم سرور صدیقی

Share this:
Tags:
government Nawaz Sharif protest revolt Sarwar Siddiqui Uprising احتجاج بغاوت حکومت عوامی تحریک کارکنوں نواز شریف
Khurshid Shah
Previous Post عمران اور طاہر القادری ملک کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں: خورشید شاہ
Next Post ہاسٹل کا پپو
Lahore, Punjab University

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close