Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز شریف گروپ کی بدمعاشی پر خاموشی

October 15, 2014 0 1 min read
Nawaz Sharif
Education
Education

تحریر: آصف لانگو جعفرآبادی
دوستوں ! سرکاری اسکولوں میں پڑھنے والے بچے اکثر غریب ہوا کرتے ہیں۔ پین، پنسل اور کتابیں خریدنے کے بہانے اکثر غریب و مفلس بچے گھر سے ایک دو روپیہ لیکر پیٹ پر خرچ کر لیتے ہیں۔ ضروریاتِ علم کو پورا کرنے کے لئے بچے ایک دوسرے کی چوریاں کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ پرائیویٹ اسکولوں میں چوریاں کم ہوتے ہیں کیونکہ وہاں امیر خاندان سے تعلق رکھنے والے بچے پڑھتے ہیں جن کی تمام ضروریات کا خیال رکھا جاتا ہے۔ چونکہ میری ابتدائی تعلیم بھی ایک عام پرائمری سر کاری اسکول سے ہوئی ہے تو چوریاں بہت ہوتی تھیں۔ بچوں کو بہت سی سزائیں بھی ملتی تھیں۔ یاد تو بہت سے واقعات ہیں لیکن ایک ایسا واقعہ جو مجھے بہت یاد آتا ہے بلکہ موجودہ سیاسی صورتحال کو مد ِ نظر رکھتا ہوں تو یہ واقعہ عمران خان، طاہر القادری اور میاں نواز شریف گروپ کے لئے بہت سوٹ ایبل محسوس ہوتا ہے اور اس سے مجھے ساراقصہ سمجھ میں آ جاتا ہے۔

ایک دفعہ بچپن میںسکول کلاس روم میں ایک بچے کی پین ، پینسل اوردیگر کافی چیزیں گم ہوگئیں، کچھ سامان کی حالت زار ہی تبدیل تھی اور کچھ کتابیںپھاڑی ہوئی تھی۔ جس کی چوری ہوئی تھی بچے نے فوری طور پر استاد سے رجوع کیا لیکن استاد اپنی دیگر اساتذہ کے ساتھ گپ شپ میں مصروف تھا اُستاد نے مانٹیر کو بلواکر مانٹرینگ کا اور سب کی تلاشی کا حکم دے دیا ۔ مانیٹر نے کلاس کے تمام طلباء کو کھڑا کر کے سب کی تلاشی لینا شروع کر دی ۔ تلاشی کے دوران مانیٹر کا دوست تلاشی دینے سے انکارکر رہا تھا کہ میں نے چوری تھوڑی کی ہے کہ میں تلاشی دوں ۔ کمرے میں کچھ لڑکوں نے غصے میں کہا کہ سب کی تلاشی ہوئی ہے ، سب نے تلاشی دی ہے۔ آ پ آ سمان سے تو نہیں اترے کہ آ پ کی تلاشی نہ لی جائے۔یہاں سب طلباء متوجہ ہو گئے تو تلاشی لینے اور دینے والا اتفاق سے ایک دوسرے کے کافی کلوز دوست تھے تو دوستی کا فرض اور ملی بھگت کا جھٹ خیال آ گیا تھا اور سب کی توجہ کی وجہ سے مانیٹر نے تلاشی کا فیصلہ کیا تو تلاشی لینے والے نے اس دوران نا چاہتے ہوئے پینسل اپنے دوست کے بستے سے باہر نکالا تو جس کی چوری ہوئی تھی پریشانی کی وجہ سے کہیں اور متوجہ تھا۔ مانیٹر نے فائدہ اٹھا تے ہوئے چوری شدہ سامان واپس رکھ دیا اور پھرتلاشی کو آ گئے جاری رکھا۔ جس کی چوری ہوئی تھی نے یقین کر لیا تھا کہ کہ چوری کسی نا کسی نے ضرور کی ہے۔ مانٹیر نے تلاشی کو ختم کر دیا ۔ مدعی نے ایک لڑکے پر شک کا اظہار کیا کیونکہ وہ پہلے ایسے واقعات میں ملوث رہا ہے تو مانیٹر سے کہا کہ فلاں کی تلاشی لو مجھے اُس پر شک ہے ۔ اب مانیٹر بھی اپنے ساتھی کی بچاؤ میں سنجیدہ تھا ۔ مانیٹر نے اس بات کو نظر انداز کیا اور چھٹی کو ریمانڈر کر وایا کہ اب چھٹی ہونے والی ہے ۔ خیر ہے آ پ اپنے سامان کو بھول جاؤ ۔ لڑ کا اپنی صفائی میں زیادہ تو کچھ نہیں لیکن میں چور نہیں ہوں ، میر ی تلاشی لینا غلط ہے جیسی باتیں بار بار دہرا رہا تھا ۔ مزید چور بار بار بولتا رہا کہ میں نے چور ی نہیں کی ہے میرے پاس کچھ نہیں ہے۔

مدعی جس کی چوری ہوئی تھی وہ حیران تھا کہ اس نے چوری نہیں کی ہے تو تلاشی دوبارہ کیو ں نہیں دے رہا ہے اور تلاشی نہ دینے کی کیاوجہ ہے؟ اپنی صفائی میں دوبارہ تلاشی میں کیا فرق پڑتا ہے جبکہ اگر اُ س کے پاس کچھ ہے ہی نہیں تو ۔۔۔ یہ سلسلہ چلتا رہا اور آ خر کار چھٹی ہو نے کو تھی۔دروازے کے پاس کھڑا ہو کر دھرنا دیا، مانیٹر اور لڑکوں نے دھرنے کی وجہ پوچھی تو تو مدعی کو جس پر شک تھا مجرم قرار دیا اور اپنی سامان کی ڈیمانڈ کرنے لگا۔ لڑکوں میں سے کچھ چور کے حق میں تو کچھ مدعی کے حق میں ہوگئے۔ مدعی نے موقف اختیار کیا کہ مانیٹر بھی ملوث ہے ۔ کلاس کا استاد آ یا تو بجائے خود تلاشی لیکر بات ختم کرنے کی خود ہی کنفیوز ہو گیا کہ اب استاد کیا کرے ؟؟ اس طرح چور بچ بھی رہا تھا جس کی چوری ہوئی تھی پریشان ہوتا جا رہا تھا۔ آ خر کار احتجاج تیز کر دیا اور رونا شروع کر دیا۔ بات ہیڈ ماسٹر تک گئی۔ ہیڈ ماسٹر آ گیا اور تلاشی لینے کا فیصلہ کیا تو وہ لڑکا کلاس سے بھا گنے لگا اور پکڑا گیا سامان بر آ مد ہو گئے اور چور کو سز بھگتنا پڑا ۔اسکول سے نکالا بھی گیا۔
ہیڈ ماسٹر نے کیا خو ب فرمایا تھا کہ” ملزم کی خاموشی جرم کا پہلا ثبوت ہوتا ہے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

ملزم کی اپنی صفائی پیش نہ کرنادوسرا ٹھوس ثبوت ہوتا ہے موجودہ سیاسی بحرا ن بھی کچھ ایسے ہی نظر آ رہا ہے۔ میاں نواز شریف کی اپنی دفاع میں صفائی پیش نہ کرنا ، عہدے سے استیفی ٰ دیکر تلاشی نہ دینا اور ضد کر کے پانچ سال پوری کرنا ایسے ہی ہے جیسے کلاس میں چور کی حالت تھی۔ نواز شریف نے اپنے ساتھیوں و مانیٹر کے ساتھ مل کر چور کی ہے۔ مانٹیر الیکشن کمیشن نے کچھ بر آمد بھی کی ہے ۔ 70فیصد جعلی ووٹ کی تصدیق کرتا ہے نواز شریف کو بجائے سزا دینے کے کے نظر انداز کر دیا ہے، عمران خان کا دھرنا جاری ہے پرنسپل سے مراد سب سے طاقور قوت آ ئے تو ممکن ہے کمپرومائز کر کے نواز شریف ایک بار پھر بھاگ جائے۔ دراصل چوری ہوئی ہے اور چوری ثابت بھی ہو چکا ہے۔ چوری کی تحقیات سے چند ایک کو فائدہ ملا چند ایک کو ناکامی لیکن چوری کی سزا نہیں ملی کسی ایک کو بھی ۔۔ مگر کیوں ؟ کیا الیکشن ٹربیونل اور الیکشن کمیشن کی قانون میں سختی نہیں ؟ الیکشن ٹربیونل نے جہاں جہاں تحقیقات کی وہاں سے کم از کم 70 فیصد جعلی ووٹ ثابت کیے ہیں ۔ اس کا مطلب ہے 70 فیصد ووٹ جعلی ہیں یہ مینڈیٹ نہیں بلکہ جعلی جمہوریت ہے۔پاکستان عوامی کی پریشانیاں تو بہت زیادہ بڑھ چکی ہیں لیکن سیاسی قیادت اور فوجی انتظامیہ سمیت سب کو اس وقت بہت زیادہ پریشانیوں کا سامنا ہے۔ ملک و قوم کی حالت اُ س مریض کی سی بنتی جا رہی ہے جو کہ شدید زخمی ہے جس کے جسم کی تمام اعضاء میں تکلیف و درد ہے۔ کوئی ایک زخم ٹھیک یا کم ہونے کے بجائے دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان بھی اس مریض کی طرح ہے۔ بلوچستان کا مسئلہ ، قبائلی علاقوں میں فوجی آ پریشن، کراچی میں بھتہ و ٹارگیٹ کلنگ ، اسلام آ باد میں انقلاب و دھرنا ۔۔ یہ تو سیاسی و انتظامی مسائل ہیں لیکن مہنگائی، بے روزگاری اور کرپشن جیسے اجتماعی مسائل بھی تو بہت زیادہ ہیں۔ ہائے اللہ ! پاکستان کو کس کی نظر لگ گئی ہے؟ اقبال فرماتے ہیں کہ

اس دور کی ظلمت میں ہر قلب پریشان کو
وہ داغ محبت دے جو چاند کو شر ما دے

جو کچھ ہو رہا ہے اس کا سب سے بڑا ذمہ دار وقت کی حکومت ہی ہے۔ ہمیں سیاسی بحران کامستقبل حل تلاش کرنا ہو گا۔ اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور عوامی تحریک پاکستان کے علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی اسلام آ باد پر چڑھاؤ سب سے بڑا سیاسی بحران ہے ۔ میڈیا اور تجزیہ نگاروں سمیت متعدد عوام الناس بھی دو حصوں میں تقسیم ہو ئے ایک عمران و قادری کی حق میں دوسرا ان کے خلاف۔ ہرانسان کو سوچ و فکر کی طاقت اللہ نے خوب بخشی ہے ۔ ہم اپنی سوچ و فکر کو کچھ میڈیا کے نمائندوں اور تجزیہ نگاروں کی محتاج سمجھتے ہیں جیسے یہ لوگ کہتے ہیں ہم بھی ان کی باتوں کو درست مان کر ان کی فیصلے کو اپنا فیصلہ مانتے ہیں۔ لیکن اپنی سوچ و فکر کی طاقت استعمال نہیں کرتے ہیں۔ عمران خان اور طاہر القادری نے اپنے ساتھیوں سمیت اسلام آ باد چڑاؤ تو کی ہے مگر کیوں ؟ کس لئے ؟ کن وجو ہات کی بنیاد پر؟ یہ تین سوال انتہائی اہم ہیں ۔ قادری و خان کو کیا تکلیف پہنچی ہے کہ یہ لوگ ہزاروں ساتھیوں سمیت اسلام آ باد کی شاہراہوں پر در بدر ہیں ؟ ہم سب جانتے ہیں کہ عمران خان الیکشن میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف اور قادری نظام کے ساتھ ساتھ سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور کی ایف آ ئی آ ر درج نہ ہونے کے خلاف ہیں۔ تو ان کا قصور کیا ہے ؟ بالکل درست کر رہے ہیں۔ کاش ! ایسا قدم پچھلے سیاستدانوں نے اٹھایا ہوتا تو پاکستان آج معاشی و ٹیکنالوجی دنیا میں ایک نام ہوتا۔ لیکن اب پاکستان کا نام دہشت گردستان یا لوڈشیڈنگستان کے تصور سے مشہور ہے۔

محترم قارئین ! ہم اپنے دل و دماغ سے اختلافات کو پیچھے چھوڑ کر یہ فیصلہ کریں کہ قادری اور خان کا ایجنڈے غلط ہے یا نہیں ؟ ہم سب ان کے ایجنڈے کی حمایت بھی کرتے ہیں اور ان کے خلاف بھی ہیں۔ عمران خان نے میاں نواز شریف سمیت دیگر کئی لوگوں پر الزام عائد کی ہے کہ ان لوگوں نے دھاندلی کروائی ہے۔ مین کردار میاں نواز شریف ہیں ان پر ان کا الزام ہے مگر میاں نواز شریف اپنی صفائی پیش نہیں کر رہے ہیں۔ جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ میاں نواز شریف عمران خان کا چور ہے۔ میاں نواز شریف کی خاموشی اور چوری کے الزامات میں خود کی صفائی، تلاشی نہ دینا چوری کی ثبوت ہے۔ اب یہ عوام پر انحصا ر کرتا ہے کہ عوام کس کو کس نظر سے دیکھتا ہے۔ عمران خان کو واویلا کرنے کی نظر سے دیکھتا ہے یا نواز شریف گروپ کو چور کی حیثیت سے دیکھتی ہے۔

Asif Yaseen Langove
Asif Yaseen Langove

تحریر: آصف لانگو جعفرآبادی

Share this:
Tags:
group Nawaz Sharif needs Poverty silence بدمعاشی خاموشی غریب گروپ نواز شریف
RAPE
Previous Post ریپ کے مقدمے میں پانچ افراد مجرم
Next Post مہاراشٹر، ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کیلیے ووٹنگ جاری
Voting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close