Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 3/6/2014

June 4, 2014 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس 4 جون 2014ء بروز بدھ بعد نماز مغرب ساڑھے سات بجے حافظ نواب دین ہائوس میں ہوگا
گجرات(جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس 4جون 2014ء بروز بدھ بعد نماز مغرب ساڑھے سات بجے حافظ نواب دین ہائوس ، طفیل سٹریٹ گرین ٹائون جلالپور جٹاں روڈ گجرات میں ضلعی صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کی زیر صدارت منعقد ہو گا ، اجلاس میں سٹٰزن فرنٹ تھنکرز فورم کے زیر اہتمام ہونے والی فکری نشست کے بارے میں رپورٹ پیش کی جائے گی ، جبکہ تنظیمی کارکردگی ، حاضری رپورٹ اور فنانس رپورٹ بھی پیش ہو گی ، اراکین سپریم کونسل بھرپور شرکت کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب بیت المال کا مقصد غریب اور مستحق عوام کی مدد کرنا ہے، امین بیت المال پنجاب ملک محمد سلیمان

گجرات ( جی پی آئی ) پنجاب بیت المال کا مقصد غریب اور مستحق عوام کی مدد کرنا ہے ‘ ان خیالات کا اظہار امین بیت المال پنجاب ملک محمد سلیمان نے گزشتہ روز ڈی سی او آفس میں پنجاب بیت المال گجرات کی طرف سے مستحقین میں نو لاکھ 19ہزار 418روپے کے امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ قائد عوام میاں محمد نواز شریف نے 1991ء میں پنجاب بیت المال قائم کیا تاکہ پاکستان کے غریب اور مستحق عوام مدد فراہم کی جاسکے ۔ اور حق داروں اُن کا حق دیا جا سکے ۔ گجرات میں ضلعی بیت المال کمیٹی چوہدری ظہور الٰہی کی قیادت میں بہتر انداز میں کام کر رہی ہے ۔ اور چوہدری ظہور الٰہی نے مستحقین کو مکمل جانچ پڑتال کے بعد چیک جاری کیں ہیں ۔ ہمارا فرض ہے کہ ہم کہ اپنے فرائض احسن طریقہ سے سرانجام دیں ۔ حکومت یہ کام غریب عوام کی دعائوں کیلئے کر رہی ہے ‘ آپ کا فرض ہے کہ آپ غریبوں کی دعائیں لیں ‘ اور حق دار کو اُن کا حق فراہم کریں ۔ ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ رقوم کی تقسیم نازک مسئلہ ہے ‘ اور حق دار کو اُن کا حق پہنچانا موجودہ حکومت کا نصب العین ہے ‘ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی سربراہی میں حکومت مستحقین کو اُن کی امدادی چیک مکمل جانچ پڑتال کے بعد دے رہی ہے ‘ امین بیت المال پنجاب کی آمد کا مقصد ہی یہ چیک کرنا ہے کہ مستحقین کو امداد مل رہی ہے کہ نہیں ۔ ضلعی بیت المال کمیٹی کی کارکردگی قابل تحسین ہے ‘ چیئر مین ضلعی بیت المال کمیٹی چوہدری ظہورالٰہی نے کہا ہے کہ ضلعی بیت المال کمیٹی مستحقین تک اُن کا حق پہنچانے کیلئے کوششیں ہیں 9لاکھ9418روپے جس میں جہیز فنڈ تعلیمی وظیفہ اور امداد رقوم شامل ہیں ‘ مستحقین کو دی جا رہی ہیں اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی نوابزادہ حیدر مہدی ‘ نوابزادہ طاہر الملک ‘ میجر معین نواز’ چوہدری اصغر گھرال ‘ چوہدری اشرف ریحانیہ ‘ ضلعی چیئر مین زکوٰة کمیٹی چوہدری تنویر گوندل ‘ رانا مشرف علی ناز ‘ ای ڈی او کمیونٹی ڈویلپمنٹ چوہدری محمد نواز ‘ ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر چوہدری امجد کلیر’ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر عدنان خان ‘ و دیگر اہم شخصیات کی کثیر تعداد موجود تھی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موجودہ حکومت کے بجٹ نے عوام کا کچومرنکال دیا ہے۔محمد حنیف حیدری

گجرات(جی پی آئی)صدرپاکستان مسلم لیگ (ق)محمد حنیف حیدری نے کہا ہے۔کہ موجودہ حکومت کے بجٹ نے عوام کا کچومبھڑنکال دیا ہے۔ اسحاق ڈار صاحب نے دعوے تو بہت زیادہ کیے مگر عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہ ملا،حکومت عوامی خدمات کے دعوے تو بہت کرتی ہے۔مگر صرف زبانی جمع خرچ جس طرح کہ موجودہ بجٹ کو گورک دندہ ہے۔ قوم کو پتہ چل چکا ہے کہ جدہ کہ یہ مسافر اور اُن کے خواری غریبوں کا خون نچوڑ رہے ہیں۔ اور اِن کی خواہش ہے کے لوٹ مار اور کرپشن کریں اور ملک سے بھاگ جائیں۔اِسطرح کے یہ پہلے اپنے آپ آقا جنرل پرویز مشرف سے معائدہ کر کے عوام کو بے یارو مدد گار چھوڑ کر چلے گئے تھے ، دوبارہ سفر کی تیاریاں کر رہے ہیں۔اتنے سال ملک بدر رہنے کے باوجود بھی انہوں نے کوئی سبق نہ سیکھا،یہ تو اِ ن کی خوش قسمتی ہے کہ سابقہ چیف جسٹس افتخار احمد اور رانا ثناء اللہ اور رشتہ داروں کے ٹولے نے اِن کو دوبارہ جعل سازی کروا کر برسرِ اقتدار لے آئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرکلر روڈ پر نام نہاد مجذوب شخص قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے لگا ‘ مقصد اوراق پھینکنے لگا ‘

گجرات ( جی پی آئی )سرکلر روڈ پر نام نہاد مجذوب شخص قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے لگا ‘ مقصد اوراق پھینکنے لگا ‘ تحریک عظمت قرآن رجسٹرڈ کا وفد ڈی سی او گجرات کے پاس جا پہنچا ‘ تفصیلات کے مطابق تحریک عظمت قرآن رجسٹرڈ گجرات کے وفد نے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ سے ملاقات کی ‘ وفد میں حماد الحسن نقشبندی ‘ صغیر احمد ‘ ناصر محمود ‘ جاوید اقبال و دیگر شامل تھے ۔ وفد نے ڈی سی او گجرات کو تحریری درخواست پیش کی قرآن کے مقصد اوراق کو بے حرمتی سے بچانے کیلئے تحریک عظمت قرآن نے جگہ جگہ ڈبے لگا رکھے ہیں ‘ تاکہ ان اوراق کو محفوظ کیا جا سکے ‘ گزشتہ چند دنوں سے ایک پاگل آدمی ان اوراق کو ڈبوں سے نکل کر پھاڑتا ہے ‘ اور گلیوں اور نالیوں میں پھینکنے لگا ‘ بار بار منع کرنے کے باوجود وہ شخص اپنے حرکات سے باز نہیں آتا ‘ اور پولیس بھی اس سلسلہ میں کوئی ایکشن نہیں لے رہی ‘ برائے مہربانی اس پاگل شخص کو یا تو پاگل خانے بھیجوایا جائے ‘ یا اس کے خلاف کوئی کارروائی کی جائے گی ۔ اندیشہ ہے کہ کوئی شخص قتل نہ کر دے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی 25 ویں برسی کی مناسبت سے قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا خصوصی پیغام
گجرات ( جی پی آئی ) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی ایک اعلی فقیہہ ، عظیم مجتہد، جید مذہبی رہنما اور شخصیت نہیں بلکہ قابل تقلید سیاسی قائد، مثبت اور تعمیری سیاست کے بانی، عالمی استعماری سازشوں کو بے نقاب کرنے والے، مسلمانوںکو اپنے نظریات اور عمل کے ذریعے وحدت کی لڑی میں پرونے والے، عالم اسلام کو اس کے حقیقی مسائل کی طرف متوجہ کرنے والے، امت مسلمہ کو اس کے داخلی اور خارجی دشمنوں کے چہرے شناخت کرانے والے اور دنیا کو اسلام کے دائرے میں رہتے ہوئے ہرمیدان میں ارتقاء کے مراحل طے کرنے کی مثال پیش کرنے والے عظیم انسان تھے۔ یہی وجہ ہے کہ انقلاب اسلامی کی جدوجہد میں امام خمینی نے طویل جلاوطنی کے باوجود ایران کے عوام کی تربیت اور رہنمائی اس انداز میں کی کہ وہ پرامن اور شعوری تحریک کے ذریعے کامیاب ہوئے’ اسلام انقلاب کو دوام اور استحکام بخشنے کی جدوجہد کرنا امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے امام خمینی کی 25 ویں برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ امام خمینی کی ذات کا ہر پہلوجامع اور روشن ہے۔ وہ علم میں مرجع اعلی اور مجتہد اعظم، میدان تصنیف میں الحکومتہ الاسلامیہ اور اس جیسی کئی بیش بہا علمی یادگاروں کے مصنف ،اسلامی تاریخ اور فقہ کے تمام موضوعات پر انتہائی دسترس رکھنے والے، زہد وتقوی اور اصلاح نفس کی منزل پر فائز، عابد وشب زندہ دار ،اصلاح معاشرہ کے لیے عملی طور پر سرگرم، اسلام پر جدید اور گہری تحقیق اور تازہ ریسرچ رکھنے والے دینی قائد، اسلامی نظریات کے مطابق حکومت اسلامی کی داغ بیل ڈالنے والے رہنماء تھے۔ آپ نے نظریہ ولایت فقیہہ اور حکومت اسلامی کا ڈھانچہ پیش کرکے دنیا پر ثابت کردیا ہے کہ اسلام میں جامع ضابطہ حیات موجود ہے۔علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ امام خمینی گذشتہ صدی کے عظیم مفکر اور اسلامی معاشرے کی برجستہ علمی و انقلابی شخصیت ہیں جنہوں نے علم وشعور اورعمل و کردار کے ذریعے مسلمانوں کی صحیح خطوط پر رہنمائی کی۔ امام خمینی نے مسلمانوں کے مختلف مسالک اور مکاتب کے درمیان اتحاد ووحدت کا جو فارمولہ اور ضابطہ متعارف کرایا اور انقلاب کے بعد اس پر عمل کرکے دکھایا وہ فارمولہ اور ضابطہ اگر پوری دنیا میں رائج اور نافذ ہوجائے تو مسلمان وحدت اور اخوت کی ایک لڑی میں پروئے جاسکتے ہیں،ارض پاک میں امام خمینی کے روشن اصولوں اور درس اتحاد بین المسلمین کی روشنی میں مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کی عملی کوششیں ہوئی اور یہ جدوجہد بدستور جاری ہے علامہ ساجد نقوی نے یہ بات زور دے کر کہی کہ عالم اسلام سمیت تمام انسانوں کو چاہیے کہ وہ امام خمینی کی عطاکردہ اسلامی وجمہوری روشن فکری، بہترین نظام حکومت ، اعلی اخلاقی سیاسی اور فکری تربیت اور اصولوں سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگیوں میں انقلاب لانے کے لئے امام خمینی کی ذات اور ان کے عمل کا مطالعہ کریںمسلم ممالک کے حکمران اور عوام جب تک امام خمینی کی ذات کے تمام پہلوئوں کا مطالعہ اور ان کے نظریات سے صحیح استفادہ اور ان کے پیغام وحدت واخوت کی ترویج ونفاذ نہیں کریں گے جب تک امام کے عطا کردہ ذاتی و اجتماعی نظام کو اپنی زندگی کا حصہ نہیں بنائیں گے اور اسلام ہی کو ضابطہ حیات اور اصل لائحہ عمل قرار نہیں دیں گے تب تک مسلمانوں کی تقدیر بدلنے کاکام ممکن نہیں ۔مسلم عوام بھی امام خمینی کی تعلیمات کے مطابق اپنے فروعی، مسلکی، مقامی، ذاتی اور گروہی اختلافات بھلا کر اتحاد و اخوت اور وحدت اپنی پہلی ترجیح قرار دیں اور اتحاد کے لیے عملی طور پر کام کرنے والی قوتوں کے ہاتھ مضبوط کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
افراد کی بحالی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے وزیر اعلی پنجاب میں شہباز شریف کی حکومت اس سلسلے جامع پالیسوں پر عمل پیرا ہے،لیاقت علی چٹھہ

گجرات ( جی پی آئی ) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ مستحق افراد کی بحالی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے وزیر اعلی پنجاب میں شہباز شریف کی حکومت اس سلسلے جامع پالیسوں پر عمل پیرا ہے ان خیالات کااظہار انہوںنے پنجاب بیت المال کے زیر اہتمام مستحقین میں چیک تقسیم کرنے کے موقع پر کیا۔ امین پنجاب بیت المال ملک سلیمان منگلا، ایم پی اے میجر معین نواز، نوابزادہ حیدر مہدی ، چیرمین ذکو ةو عشر تنویر گوندل، ای ڈی او سی ڈی محمد نواز، چیئرمین بیت المال چوہدری ظہور الہٰی، ڈی او سوشل ویلفئر امجد اقبال اور دیگر موجود تھے۔ اس موقع پر 110مستحقین میں فی کس پانچ ہزار روپے اور تین ہزار روپے کے چیک تقسیم کئے گئے جنکی مجموعی مالیت 9لاکھ روپے تھی۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ بیت الما ل کے فنڈز مستحقین کا حق ہے جنہیں ہر حقدار تک پہنچانے کی کوشش کی جائے گی ۔انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ کو ئی مستحق اپنے حق سے محروم نہ رہے اور بیت المال کے فنڈز کا ہر گز غلط استعمال نہ ہوسکے۔ امین بیت المال پنجاب ملک سلیمان منگلا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ معاشی مسائل کا شکار افراد کی بحالی وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی ترجیحات میں سر فہر ست ہے اس کے علاوہ مستحق طلبہ کی مالی امداد اوردیگر مدات میں بھی بھاری فنڈز خرچ کئے جارہے ہیں۔ ایم پی اے میجر (ر) معین نواز، و دیگر نے بھی اس موقع پر اظہار خیال کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
15جون کو عیدگاہ کھاریاں میں ہونے والی تاجدارختم نبوت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے

گجرات ( جی پی آئی )15جون کو عیدگاہ کھاریاں میں ہونے والی تاجدارختم نبوت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے،یو سی حاجی محمد، دلانوالہ اورنواحی علاقوں سے سینکڑوں عاشقان مصطفی کانفرنس میں شرکت کرکے اپنے دلوں کو روشن و منور کرینگے،ان خیالات کا اظہارصدر تحریک تحفظ اسلام (میلاد قسیم کوثریونٹ) دلانوالہ حافظ محمدبنارس سے اپنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام عیدگاہ کھاریاں میں ہونے والی ساتویں سالانہ تاجدارختم نبوت وتحفظ ناموس رسالت کانفرنس ہرلحاظ سے مثالی ہوگی،انہوں نے مزیدکہاکہ امیرتحریک تحفظ اسلام پاکستان غازی محمدثاقب شکیل جلالی ،مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمداصغرتوحیدی ،سیدافتخارالحسن کاظمی ایڈووکیٹ ودیگرقائدین کی قیادت میں کانفرنس کو کامیاب بنائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آستانہ عالیہ تہامہ شریف میں جاری فہم القرآن کورس کی اختتامی تقریب 12جون کو ہوگی

گجرات ( جی پی آئی )آستانہ عالیہ تہامہ شریف میں جاری فہم القرآن کورس کی اختتامی تقریب 12جون کو ہوگی،صاحبزادہ پیرسید جمشیدحسین شاہ آستانہ عالیہ تہامہ شریف کی زیرصدارت تقریب میں تین ماہ کا کورس مکمل کرنے والے افرادمیں اسناد تقسیم کی جائیں گی، بتایاجاتاہے کہ آستانہ عالیہ تہامہ شریف میں جاری فہم القرآن کورس میں 3ماہ سے جاری کورس میں ممتازعالم دین علامہ صفدررضا قادری لیکچردے رہے ہیں ،کورس 12جون کو مکمل ہوگا ،فہم القرآن کورس کی اختتامی تقریب کی تیاریاں زورشورسے جاری ہیں ،اختتامی تقریب میں علماء ومشائخ کی کثیرتعدادشریک ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے مالکان نے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیسیں اور دیگر فنڈز وصول کرنا شروع کردیے ہیں

گجرات ( جی پی آئی )اکثرپرائیویٹ تعلیمی اداروں نےDCOگجرات کے احکامات ہوامیں اڑادیے ،لالہ موسیٰ میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے مالکان نے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیسیں اور دیگر فنڈز وصول کرنا شروع کردیے ہیں بچوں کو جون جولائی کی فیسوں کے ساتھ ساتھ پیپر فنڈ،آئی ڈی کارڈ اور دیگرکاموں کی لسٹیں دی گئی ہیں جن پر باقاعدہ پیسے لکھے ہوتے ہیں والدین شدید پریشان ہیں اورDCOگجرات سے کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرانس کے دارلا حکومت پیرس کے نواحی شہر گارج لے گونس میں کھیلا جانے والا یورپین والی بال ٹورنامنٹ بخیروخوبی اختتام پذیر ہؤا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرانس کے دارلا حکومت پیرس کے نواحی شہر گارج لے گونس میں کھیلا جانے والا یورپین والی بال ٹورنامنٹ بخیروخوبی اختتام پذیر ہؤا
گجرات ( جی پی آئی ) فرانس کے دارلا حکومت پیرس کے نواحی شہر گارج لے گونس میں کھیلا جانے والا یورپین والی بال ٹورنامنٹ بخیروخوبی اختتام پذیر ہؤا۔ فائنل میچ میں سفیر پاکستان غالب اقبال اور گارج لے گونس کے مئیر موسیو موریس لے فیوغ مہمان خصوصی تھے ٹورنامنٹ کے منتظمین سعید ملک ( انچارج سپورٹس ونگ تحریک انصاف فرانس )،چیف آرگنائزر سجاد خان،سہیل بھدر (صدر یوتھ ونگ تحریک انصاف فرانس) بابر علی (آفتاب کرنسی والے)اور ارشد خان تھے،جبکہ ٹورنامنٹ کمیٹی میں مظہر گوندل و شعیب گجر شامل تھے، ٹورنامنٹ کے میڈیا کوارڈینٹر اشفاق چودھری تھے۔ فرانس میں ہونے والے یورپین والی بال ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کا سہرا حیدری والی بال کلب کے سر بندھا، فاتح ٹیم کے کپتان شہری نے ٹرافی وصول کی۔ بہترین پروگرام ا?رگنائز کرنے پر ٹورنامنٹ کے منتظمین ملک سعید اعوان ، بابر علی ، چوہدری سجاد بھاؤ ۔ خان ارشد اور چوہدری سہیل بھدر کو کمیونٹی کی طرف سے مبارکبادیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہ حکومت پاکستان نے ہوائی سفر کرنے والوں کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ لازمی قرار دینے کا WHO کا مطالبہ مان کر پاکستانی عوام پر ظلم کیا ہے، نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

گجرات ( جی پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے راہنما ممبر صوبائی کونسل پنجاب نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت پاکستان نے ہوائی سفر کرنے والوں کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ لازمی قرار دینے کا WHO کا مطالبہ مان کر پاکستانی عوام پر ظلم کیا ہے انہوں نے کہا کہ اگر پولیو وائرس صرف پانچ سال سے کم عمر بچوں کو متاثر کرتا ہے تو پھر یہ بڑی عمر یا جو لوگ ہوائی سفر کر رہے ہیں ان پر لازمی کیوں قرار دیا گیا ہے انہوں نے کہاکہ بیرون ممالک سفرکرنے والے لوگوںکو اس سرٹیفکیٹ کے حصول میںخاصی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔عزیز بھٹی ہسپتال میں قائم کائونٹر پر لوگوں کا ہجوم لگا رہتا ہے اور ناقص حکمت عملی کی وجہ سے لوگوں کا وقت برباد کیا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ ہسپتال سے پولیو سرٹیفکیٹ کے حصول کیلئے پانچ سو سے ہزار روپے تک رشوت لی جا رہی ہے جس میں ہسپتال کا عملہ ملوث ہے اورمحکمہ صحت کے اعلیٰ ضلعی حکام اس سے با خوبی واقف ہیں۔انہوں نے کہا کہ خاص طور پر خواتین اوربچے اس سرٹیفکیٹ کے حصول کی وجہ سے کافی مشکل کا شکار ہیںاور انکی داد رسی کرنے والا بھی کوئی نہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی ناقص پالیسوں کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑتا ہے۔

Share this:
Tags:
gujrat Nawaz Sharif news objective Punjab reports پنجاب خبریں رپورٹ گجرات مقصد نواز شریف
Nasrallah
Previous Post نصراللہ شجیع اور انکے شاگرد کی تلاش تیسرے روز بھی جاری
Next Post جمہوریت قانون کی حکمرانی میں پروان چڑھتی ہے، پرویز رشید
Pervaiz Rasheed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close