Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نوازشریف کا اداروں کے سربراہان کو تبدیل کرنے کااحسن

May 22, 2013May 22, 2013 0 1 min read
P L M N
P L M N

اقدامات سے مجھے لگتاہے کہ میاں نواز شریف امیرالمومین بننے کے ساتھ ہی ایساکریں گے جیسامیں اِنہیں ابھی مشورہ دے چکاہوں ، اور اِس کے ساتھ ہی مجھے یہ بھی یقین ہے کہ اِس مرتبہ میاں صاحب مُلک اور قوم کے لئے کچھ بہتری کرکے جائیں گے اور تاریخ کے اوراق پر اپنا نام اُن اِنمٹ سُنہرے حروفوں میںدرج کرواجائیں گے،جنہیں کسی بھی سازش کے تحت کوئی کُھرج نہیں پائے گا، اور اِن کے کئے گئے کام اور اِن کا نام ہماری آئندہ آنے والی نسلوں کے لئے حقیقی معنوں میں مشعلِ راہ ثابت ہوگا۔
اِس میں کوئی دورائے نہیں ہے اور حقیقت بھی یہی ہے کہ آج میرااور آپ کا یہ مُلک پاکستان جن پریشان کُن اور انتہائی گھمبیرمسائل سے دوچار ہے اِن میں دہشت گردی ، توانائی کا بحران اور معاشی بدحالی کے علاوہ کئی ایسے مسائل بھی شامل ہیں جن کی وجہ سے مُلک میںہر طرح کا بگاڑ پیداہوگیاہے،گزشتہ ادوار میں حکمرانوں نے اِن کے حل کی جانب توجہ کیوں نہ دی ..؟یہ ایک طویل ضرور مگرایسی بھی بحث نہیں ہے کہ اِس سے اِن مسائل کا حل نہیں نکل سکتاتھا،مگرافسوس کہ اِس سے دیدہ و دانستہ پہلو تہی کی گئی ۔
وہ بھی محض اِس لئے کہ یہ اِن کا حل نہیں نکالناچاہتے تھے اگر یہ اپنے مسائل کا خود سے حل نکال لیتے تو اِن سے اِن کے امریکی آقا ناراض ہوجاتے اور اِن کا دال دلیہ بن ہوجاتاسو اِس بنا پر اِنہوں نے اِن مسائل کے حل کی جانب توجہ نہ دی ،اوریوں بالخصوص مُلک میں دہشت گردی ہوتی رہی ،توانائی کا بحران سرچڑھتارہااور مُلک معاشی بدحالی کا شکار ہوکر ہر اُس مسئلے میں دھنستاچلاگیاآج جن سے اِسے نکلنا مشکل ضرورہے مگر ناممکن نہیں ہے۔

اگرسابقہ حکمرانوں کے دلوں میں مُلک کی خودمختاری اور سا لمیت مقدم ہوتی تووہ اغیار کی سازشوں کا شکار ہونے کے بجائے اپنے مُلک کی بقاء و خوش حالی کے لئے ضروراقدامات کرتے اور مُلک سے دہشت گردی کے ناسور سمیت توانائی کے بحرانوں کے خاتمے کے ساتھ ساتھ مُلک کو معاشی بدحالی سے نکالنے کے لئے بھی پائیدار اور دیرپامنصوبے مرتب کرتے اور طویل وقلیل مدتی حکمتِ عملی تیار کرتے اوراگر اِسی کے ساتھ ہی ہمارے حکمران اقرباء پروری اور سیاسی وابستگیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے صرف اِتناہی کردیتے۔

Election
Election

قومی وخودمختار اورسرکاری اداروں میں میرٹ کی بنیادپر سربراہان کی تقرری کرتے تو ہمارے اداروں کا یہ حل نہیں ہوتاجیساآج ہوگیاہے۔بہرحال …!جو کام 65سالوں میں کوئی حکمران نہیں کرسکا ہے آج وہ کام گیارہ مئی کے عام انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرلینے والی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور متوقعہ وزیراعظم اور امیرالمومنین میاں نواز شریف کرنے جارہے ہیںاُنہوں نے جس کا اظہار لاہور میں بجٹ اور توانائی بحران کے حل سے متعلق اجلاسوں میں خطابات کے دوران کیااِس موقع پر اُنہوں نے دوٹوک انداز سے کہاکہ(ن)لیگ بہترانداز میں معیشت اور توانائی بحران کا حل کرنے کی کوشش کرے گی۔

دہشت گردی ، توانائی بحرانوں اور معیشت کوبدحالی سے نکالنے کے لئے جامع منصوبہ بندی کررہے ہیں ، لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں گے، پی آئی اے، ریلوے، اسٹیل ملز کو عالمی اداروں کے مقابل لاکھڑاکریں گے، خودمختاراور سرکاری اداروں میں میرٹ کی بنیادوں پر نیک اور ایماندار نئے سربراہوں کا تقرر کریں گے اور مُلک سے بیروزگاری کے خاتمے کے لئے بھی ترجیحی بنیادوں پر اقدامات
کو حقیقی معنوں میںعملی جامع پنہایاجائے گااِس دوران میاں نوازشریف نے اور ایسے بہت سے اقدامات کرنے کا تذکرہ کیا جن کے کرنے سے مُلک میںبہتری کے مواقع میسرآسکیں گے۔

اَب اِس موقع پرمیںمُلک متوقع وزیراعظم اور امیرالمومنین میاں نواز شریف کے قومی اور خودمختاراور سرکاری اداروں کے سربراہوں کی میرٹ اور نیک نیتی کی بنیادپر تقرری کئے جانے والے اقدام کو احسن قراردیتے ہوئے میاں نواز شریف صاحب کو یہ مشورہ بھی دیناچاہوں گاکہ اگرآپ حقیقی معنوں میںسیاسی وابستگیوں اور اقرباء پروری کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایساکوئی اسٹیپ اُٹھاناہی چاہ رہے ہیں تو برائے کرام آپ کا یہ اقدام خالصتاََ مُلک اور قوم کی فلاح وبہود کے لئے ہی ہوناچاہئے ،اوراِن اداروں میں اہم عہدوں پر فائزحاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران کو بھی برطرف کریںتاکہ ایک اچھا چیک اینڈ بیلنس قائم ہوسکے ،اور ایسانہ ہو کہ ماضی کی طرح یہ سربراہاں اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کریں ۔

Army officers
Army officers

اپنے اداروں کے ملازمین کی مراعات بندکرکے اِنہیں معاشی بدحالی کا شکار بنادیں اور اِنہیں ملازمتوں سے نکالنے کے لئے ایسے ذرائع اور کالے قوانین کا سہاراڈھونڈیں جن سے ملازمین اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھوبیٹھیں،اِن کے اِن اقدامات سے جہاں مُلک میں بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہوگاتووہیں مُلک میں جرائم کے واقعا ت بھی بڑھیں گے۔ لازم ہے کہ آپ کے نئے دورِ حکومت میں قومی ، خودمختار اور سرکاری اداروں میں تعینات ہونے والے سربراہان اِس قسم کے اقدامات سے اجتناب برتیں گے۔

جس سے اداروں کے ملازمین اور اداروں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ پیداہواور اِسی کے ساتھ ہی میرامیاں نوازشریف صاحب کو ایک صائب مشورہ یہ بھی ہے کہ میاں صاحب…!اگرواقعی آپ نے قومی وخودمختاراور سرکاری اداروں میں ماضی میں کی جانے والی کریشن کو کنٹرول کرنے کے لئے نئے سربراہوں کی تقرری کی حکمت عملی تیارکرہی لی ہے تو پھر میاں صاحب..!آپ یہ بھی حقیقی معنوں میں کرلیںکے اِن اداروں میں گریڈ16سے 22تک جتنے بھی افسران ہیں اور لاکھوں میں تنخواہیں لے لینے کے علاوہ اداروں نے ا ِنہیں ایک یا زائد گاڑیاں بھی دیں ہوئیں ہیں۔

یہ گاڑیاں اِن کے استعمال میں بھی ہیں توآپ اپنے ایک آرڈر سے اِن سے فوری طور پریہ گاڑیاں واپس لیں اور اگر کوئی گاڑیاں نہ دیناچاہئے تو پھر اِس پر یہ لازم قراردیاجائے کہ یہ اپنی گاڑی کا پیٹرول اور اِس کی مینٹینس سمیت ڈرائیور کا خرچ اپنی تنخواہ سے پورا کرے اِسے استعمال کے لئے پیٹرول اور مینٹینس کا خرچ ادارہ نہیں دے گا، اوراِسی طرح اِن اداروں کے گریڈ16سے 22گریڈتک کے افسران سے اِن کا یوٹیلیٹیزبل جو بجلی ، گیس ، ٹیلی فون اور پانی کے استعمال کی مدمیں ادارہ اِنہیں دیتاہے اور اِس مد میں آنے والا خرچ بھی ادارہ ہی برداشت کرتاہے وہ بھی فوری طور پر بندکردیاجائے۔

اِنہیں اِس بات کا پابندکیاجائے کہ یہ یوٹیلیٹیزبل اپنی تنخواہوں سے اداکریں اِس سے بھی قومی خزانے اور اداروں پر پڑنے والا اضافی بوجھ بڑی حدتک کم ہوسکے گا اور ہاں ایک اور بات وہ یہ ہے کہ اِن اداروں کے گریڈ16تا22گریڈکے افسران کو ماہانہ ایک سے زائد بچوں کی تعلیم کے لئے جو رقم دی جاتی ہے یہ سلسلہ بھی بندکیاجائے اِس سے بھی اداروں کے اخراجات بڑھتے ہیں میاں نواز شریف صاحب …!آپ امیرالمومنین بننے جارہے ہیں ذراسوچیں…!! کیا یہ بھی ہمارے معاشرے اور مُلک میں کرپشن کی بنیاد نہیں ہے۔

Gas
Gas

ایک طرف تو اِسی ادارے کے افسران طرح طرح کی مراعات لے کر قومی خزانے اور اداروں کو کھوکھلاکررہے ہیں تو دوسری طرف اِسی ادارے میں کام کرنے والا ایک مزرود جوسات ہزار، دس ہزار، اور پندہ ہزارماہانہ تنخواہ لے کر اپنا آٹھ دس افراد پر مشتمل ساراکنبہ چلارہاہے، اوراِسی تنخواہ سے وہ گھرکا کرایہ بھی اداکررہاہے تو کہیں یہی مزدور بجلی، گیس، ٹیلی فون اور پانی کا بل بھی دے رہاہوتاہے اور اِسی ادارے سے ملنے والی قلیل تنخواہ سے اپنے بچوں کو بھی پڑھارہاہے۔

میاں صاحب…!اَب یہ آپ کی ذمہ داری کے ہے کہ آپ جہاں اداروں میں نئے سربراہان کی تقرری یقینی بنانے کا اقدام کریںتو خداراوہیںآپ اِن اداروں کے افسران کو بیجاملنے والی مراعات کو بھی فوری طور پر کنٹرول کریںمیں پھر یہ کہوں گا کیوں کہ یہ بھی مُلک میں کرپشن اور اقرباپروری کی ایک ناسور نمابنیاد ہے جو ہمارے مُلک ، معاشرے اور ہمارے قومی اداروں کو 65سالوں سے تباہ کررہی ہے اور مُلک میں بگاڑکا بھی بڑاسبب ہے اُمیدہے کہ میاں نواز شریف وفاق اور عمران خان خیبرپختونخواہ میں ، میرے دے ہوئے مشوروں پر عمل کرتے ہوئے پاکستان کو ایک ایسامثالی مُلک بنادیں گے جس کے لئے قائداعظم نے خواب دیکھاتھا۔

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم

 

 

Share this:
Tags:
change institutions leaders measures Nawaz Sharif اداروں اقدامات تبدیل سربراہان نوازشریف
London Security
Previous Post اسکاٹ لینڈ یارڈ نے متحدہ قومی موومنٹ کے دفتر کی سیکیورٹی بڑھا دی
Next Post چینی وزیر اعظم کی اسلام آباد آمد، شاندار استقبال، نشان پاکستان دیا گیا
Chinese Premier

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close