Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز شریف دلوں کا وزیراعظم

August 8, 2017 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : کھئیل داس کوہستانی
مشترکہ تفتیشی ٹیم (جے آئی ٹی) کی طویل تفتیش اور عدالتی کارروائی کے دوران ہر طرح چھان پھٹک کی گئی لیکن نوازشریف پر کرپشن کا کوئی الزام ثابت نہیں ہوا۔ سرکاری خزانہ لوٹنے اور سرکاری عہدے کے ناجائز استعمال کے ثبوت بھی دستیاب نہیں تھے۔ ان پر یہ الزام بھی ثابت نہیں ہوا کہ انہوں نے اربوں کے اثاثے غیر قانونی طور پر بنائے ہیں۔ نوازشریف پر کمیشن یا کک بیک لینے کے الزامات بھی عائد نہیں کیے گئے۔ انہیں اپنے بیٹے کی کمپنی سے تنخواہ لینے اور اسے چھپانے کے الزام میں تاحیات نااہل قرار دیا گیا ہے۔ اس فیصلے پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد مختلف آراء کا اظہار کررہے ہیں لیکن قانونی ماہرین نے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ بہرحال اس فیصلے سے یہ بات تو ثابت ہوجاتی ہے کہ سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کا دامن ہر طرح کی آلائشوں سے پاک ہے وہ اپنے فرائض دیانت داری سے ادا کرتے رہے ہیں لہٰذا ان کے مخالفین کا کیا گیا پروپیگنڈا اس فیصلے سے خود ہی غلط ثابت ہوجاتا ہے۔

نواز شریف نے نہایت اعتماد کے ساتھ اپنے اور اپنے خاندان کو احتساب کے لئے پیش کیا تھا اور کہا تھا کہ ان کا دامن صاف ہے۔ اس فیصلے سے نوازشریف کے اس دعوے کی تصدیق ہوجاتی ہے۔ اگرچہ یہ فیصلہ مسلم لیگ(ن) کے لئے ناقابل قبول ہے مگر بوجوہ اسے تسلیم کرلیا گیا ہے۔ وہ قوتیں جو عوامی مینڈیٹ کی توہین کرنا چاہتی تھیں اور نوازشریف کو برسراقتدار نہیں دیکھنا چاہتی تھیں۔ میرا خیال ہے کہ انہیں اب بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔ اس فیصلے کے بعد نوازشریف مجرم نہیں بلکہ مظلوم بن کر ابھریں گے۔ وہ ایک عوامی قائد ہیں اور کئی دہائیوں سے پاکستان کے عوام کے دلوں کی دھڑکن بنے ہوئے ہیں۔ عوام نے ہی انہیں تیسری بار وزیر اعظم منتخب کرکے ایک نئی تاریخ رقم کی تھی اور نوازشریف نے بھی عوام کو مایوس نہیں کیا، انہوں نے اقتدار سنبھالنے کے بعد جو وعدے کئے تھے انہیں پورا کردیا۔ ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ، کراچی میں قیام امن، معیشت کو بحال کرکے اسے ابھرتی ہوئی معیشتوں میں شامل کرنا، ملک بھر میں شاہراہوں اور موٹرویز کا جال بچھانا اور سب سے بڑھ کر پاکستان اور چین کا مشترکہ عظیم منصوبہ سی پیک بنانا۔ پہلے انہیں ان کی حکومت برطرف کرکے اس بات کی سزا دی گئی کہ انہوں نے بھارت کے جواب میں ہر خوف اور لالچ کو ٹھکرا کر ایٹمی دھماکے کئے تھے۔ اس بار انہیں سی پیک تعمیر کی سزا دی گئی ہے۔

انہوں نے اپنے چار سال سے زائد دور حکومت میں پاکستان کو دشمنوں کی سازشوں سے محفوظ رکھا اور ایران عرب تنازع، قطر بحران اور سعودی – یمن تنازع میں غیر جانبدارانہ پالیسی بنا کر نہایت دانشمندانہ فیصلے کئے۔ وزارت عظمیٰ سے برطرفی سے پہلے بھی وہ عوام کے محبوب قائد تھے اور اب عوام کے دلوں کی دھڑکن ہے۔ میں پاکستان کے مستقبل کے سیاسی منظر نامے میں نوازشریف کو مکمل طور پر غالب آتے ہوئے دیکھ رہا ہے۔ یہ پاکستان کی بد نصیبی ہے کہ اس ملک میں کسی وزیر اعظم کو مدت پوری نہیں کرنے دی گئی اور ایک مخصوص لابی اپنے مذموم سازشوں کے ذریعے ہمیشہ عوامی نمائندوں کی توہین کرتی رہی۔ لیاقت علی خان ہوں یا بھٹو، بے نظیر بھٹو ہوں یا نوازشریف سب کی حکومتوں کے خلاف مکروہ سازشیں کرکے ان کی حکومتیں برطرف کی گئیں۔ میں ایک عام سیاسی طلب علم کی حیثیت سے یہ سوال کرتا ہوں کہ اس ملک کے عوام کے آخر کب اقتدار اعلیٰ کے مالک بنیں گے۔ اور کب تک ایک مخصوص لابی عوامی مینڈیٹ کی توہین کرتی رہے گی۔

سازشوں کے ذریعے حکومتیں بدلنے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہئے۔ دنیا بہت آگے نکل چکی ہے مگر وطن عزیز میں 70 برس سے جو کھیل کھیلا جارہا ہے وہ بند ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ نوازشریف تیسری بار اس گھناؤنے کھیل کا شکار ہوئے ہیں اور بعض اپوزیشن رہنما اس مخصوص لابی کے پٹھوں کی حیثیت سے کام کررہے ہیں۔ عمران خان نے نوازشریف کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کبھی تسلیم نہیں کیا، دھرنے، احتجاج، لاک ڈاؤن، ریلیاں، دارالحکومت کو مفلوج کرنے سمیت ہر وہ کام کیا جس سے نواز حکومت کا خاتمہ ممکن ہو۔ لیکن اب بھی وہ مسلم لیگ کی حکومت گرانے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔ دوسری جانب سابق ڈکیٹر آمر جنرل پرویز مشرف ہیں جن پر آئین سے غداری کا مقدمہ عدالت میں زیرِ سماعت ہے۔ وہ نوازحکومت کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے ہیں۔ اسی لیے انہوں نے عدالتی فیصلے کے بعد اس امر کا اظہار کیا ہے کہ نوازشریف کی نا اہلی نے میری وطن واپسی کی راہ ہموار کردی ہے،۔ نوازشریف نے برطری کے بعد بالکل درست کہا ہے کہ اس قسم کی سازشوں سے ملک حادثے کا شکار ہوسکتا ہے۔ پیپلز پارٹی کے سندھ تک محدود ہونے کے بعد اب مسلم لیگ نواز ہی ایک ایسی پارٹی ہے جس کی جڑیں چاروں صوبوں میں ہیں اور وفاق کے ساتھ ساتھ دو صوبوں اور آزاد کشمیر میں مسلم لیگ نواز کی ہی حکومتیں ہیں۔ اس پارٹی کو کمزور کرنے اور اس کی قیادت کے خلاف سازشیں کرنے کا واضح مطلب یہ ہے کہ آپ وفاق کو کمزور کررہے ہیں۔

نوازشریف کا یہ کہنا بھی قابل غور ہے کہ میرا ضمیر مطمئن تھا اس لیے میں استعفیٰ کیوں دیتا؟ جو غیر جمہوری قوتیں ان سے استعفیٰ کی فرمائش کررہی تھیں اور جواباً نوازشریف نے انکار کردیا۔ اس صورت میں میرا خیال ہے کہ نوازشریف جمہوریت کے چمپئن بن کر سامنے آئے ہیں۔ پاکستانی جمہوریت کے محافظ بن کر ابھرے ہیں۔ ان کا یہ کہنا کہ 25 سال قبل وہ اتنے نظریاتی نہیں تھے جتنے اب ہیں۔ یہ قوم کے لئے نہایت خوش آئند بات ہے۔ یہ بات واضح ہے کہ نوازشریف کے اتحادی بھی اس ساری صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ وزارت عظمیٰ سے برطرفی کے باوجود مولانا فضل الرحمن، حاصل بزنجو، محمود خان اچکزئی اور اسفند یار ولی، پیر پگارا صاحب نے حکومتی اتحاد کو برقرار رکھنے اور مشترکہ جدوجہد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں محمد نوازشریف کی قیادت پر اظہار اعتماد کیا گیا بلکہ 45 دن کے لئے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شاہد خاکان عباسی اور مستقل وزیر اعظم شہبازشریف کے ناموں کی تصدیق بھی کی گئی جس سے واضح ہوتا ہے کہ مسلم لیگ کل بھی متحد تھی اور آج بھی متحد ہے۔ اس کے برعکس اپوزیشن وزارت عظمیٰ کے امیدوار کے نام پر ہی تقسیم ہوگی۔ جبکہ شاہد خاکان عباسی اکثریت سے وزیر اعظم منتخب ہوگئے ہیں اور ایم کیو ایم نے بھی عباسی صاحب کو ووٹ دیا ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ نوازشریف کے ویژن اور ان کی پالیسیاں جاری رہیں گی۔ میں نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف سے ملاقات کی۔ میرے تفکرات دیکھ کر انہوں نے بھی تسلی دی اور آپ فکر مت کریں سب ٹھیک ہوجائے گا۔ مجھے یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ نوازشریف کے حوصلے بلند تھے اور انتہائی مطمئن دکھائی دے رہے تھے اور آنے والے دنوں کی منصوبہ بندی میں مصروف تھے۔ میرا تجزیہ یہ ہے کہ الیکشن قریب ہیں اور 2018 ؁ء میں ہونے والے الیکشن ایک بار پھر ثابت کردیں گے کہ وہ کسی کے مہرے اور پٹھوں کے ساتھ نہیں ہیں بلکہ اپنے عوامی قائد محمد نوازشریف کے ساتھ ہیں۔ ختم شد

kheel das Khohstani
kheel das Khohstani

تحریر : کھئیل داس کوہستانی

Share this:
Tags:
hearts Investigation team JIT Nawaz Sharif Prime Minister تفتیشی ٹیم جے آئی ٹی دلوں نواز شریف وزیراعظم
Pakistani Womens
Previous Post چوڑیاں
Next Post بابل کے گھر سے
Girls Marriage

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close