Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز شریف

February 11, 2018 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : حفیظ خٹک
تین بار منتخب ہونے والے وزیراعظم مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف کو متعدد اعزازات حاصل ہیں۔ ضیاء الحق مرحوم کی مکمل آشیر باد کے بعد وزیر اعلی پنجاب کی حیثیت سے سیاسی ذمہ داریاں شروع کرنے والے نواز شریف نے اب تک ملک و قوم کیلئے اپنی نوعیت کی منفرد خدمات سرانجام دیں ہیں۔ وطن عزیز میں ان کی محنتوں کے ہی نتیجےمیں آج ان کی جماعت ملک کی سب سےبڑی سیاسی جماعت کی صورت میں موجود ہے اور ملک کی تاریخ میں تیسری بار مرکزی حکومت اور اس سے زائد بار پنجاب میں حکومت بنانے اور کرنے کی روایات قائم کرچکی ہے۔ تاحال ان کی حکومت مرکز و پنجاب میں جاری ہے۔ نواز شریف کی وزیر اعظم کی حیثیت سے کسی بھی حکومت کومدت پوری کرنے کا موقع نہیں مل پایاہے جس پر وہ گلہ مند ہیں اور تاحیات رہیں گے۔

ماضی میں ان کی دوسری مرکزی حکومت کا دور تھا کہ جب بھارت نے ایٹمی دھماکہ کرکے پاکستان سے اپنی برتری دیکھانے کے ساتھ اسے دبائو میں لانے کی کوشش کی۔ بھارت کے متعلق پاکستان کا ہر محب وطن شہری یہ جانتا ہے کہ اس نے آج تلک پاکستان کو قبول نہیں کیااور قیام سے اب تک اس کاوش میں ہے کہ پاکستان کو شدید نقصانات پہنچا کر اسے واپس ہندوستان کی حکومت میں شامل کرے اور اس طرح سے اسکا اکھنڈ بھارت کا خواب پورا ہو۔ ہرمحب وطن پاکستانی کی یہ خواہش اور کوشش رہے گی کہ بھارت کے اکھنڈ بھارت کا خواب کھبی پورا نہیں ہو اور اس کے ساتھ پاکستان دنیا میں ہر طرح سے عظیم سے عظیم تر ملک بنے اور پاکستان بنانے کیلئے جس قدر قربانیاں دیں گئیں ان مقاصد کو حاصل کریں۔

بھارت نے جب ایٹمی دھماکہ کیا تو اس وقت پاکستان میں نواز شریف کی ہی دوسری حکومت تھی،اس وقت عوام ہی کی نہیں امت مسلمہ کی شدید خواہش پر پاک فوج اور حکومت نے مل کر ایٹمی دھماکہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس دھماکے کے بعد بھارت کو بھی ہوش آیا اور اس کے ساتھ ہی دنیامیں پاکستان ساتویں اور امت مسلمہ کی پہلی ایٹمی قوت بن کر سامنا آگیا ۔ اس دھماکے کے بعد پاکستان کے دشمنوں کو بھی اس بات کااحساس ہوگیا کہ اب پاکستان پر حملہ اور حملے سے متعلق سازشیں کرنا آسان نہیں رہا۔ نواز شریف کو اس بات کا اس تاریخی اقدام کا زعم ہے کہ انہوں نے ایٹمی دھماکہ کیا۔ اس دھماکے کے علاوہ بھی نواز شریف نے متعدداقدامات کئےجنہیں قوم یاد رکھتی ہے اور رکھے گی۔

نواز شریف کو پہلی بار مرکزی حکومت بنانے کے بعد پیپلز پارٹی سیاسی حریف کے طور پرملی ، محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے سامنے بھی اگر کوئی جماعت مقابلے کی حیثیت میں تھی تو وہ یہی مسلم لیگ (ن) ہی رہی۔ دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کوسیاسی حریف کی طرح سےرکھا اور یہ رکھائو میثاق جمہوریت کی صورت میں زوال پذیر ہوا۔ ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں نے یہ طے کر لیا کہ ایک بار ایک جماعت حکومت کریگی اور دوری بار دوسری جماعت ۔ طویل مدت تک سلسلہ یونہی چلتا رہا اب یہ اک الگ معاملہ تھا کہ دونوں سیاسی جماعتوں کی حکومتوں کو اپنی مدت پوری کرنے کا موقع نہیں مل سکا۔ کھبی مرحوم غلام اسحق خان اور کھبی مرحوم فاروق لغاری مدت پوری کرنے کے معاملے میں آگے آئے تو کھبی پرویز مشرف کی صورت میں نواز شریف کی حکومت کا خاتمہ ہوا۔ غرض ملک کی تاریخ میں کسی منتخب حکومت کو اپنی پانچ سال کی مدت پوری کرنے کا موقع نہیں ملا۔ پرویز مشرف کے دور کے بعد پیپلز پارٹی کی حکومت کو پہلی بار اپنی مدت پوری کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ سابق صدر آصف علی زرداری جنہیں نواز شریف مختلف مقدمات میں میں برسوں جیل میں رکھ چکے تھے انہوں نے صدر کی حیثیت سے اپنی صدارت کے پانچ سال پورے کئے اور بعد ازاں انتخابات کراکے نواز شریف کو نئی حکومت بنانے کی سعادت دی۔ 2013تک ملک میں سیاسی لحاظ سے متحدہ قومی موومنٹ ملک کی تیسری بڑی جماعت تھی مرکز میں حکومت بنانے والوں کو ان کی حمایت کی ضرورت رہا کرتی تھی ۔ تاہم وہ جماعت ان دنوں جس دور سے گذر رہی ہے اسے مورخ ضرور اپنے تحریرکی زینت بنائے گا۔

سابقہ انتخابات کے بعد پاکستان تحریک انصاف تیسری بڑی سیاسی قوت کی صورت میں سامنے آئی، انہوں نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں جماعت اسلامی کے ساتھ مل کر اپنی صوبائی حکومت بنائی جو کہ تاحال کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما عمران خان، کہ جنہوں نے ملک کا نام کھیل کی دنیا میں عالمی کرکٹ کا کپ جیت کر روشن کیا اور اس کے ساتھ کینسر ہسپتال بناکر انسانیت کی خدمت کے عزم کو آگے بڑھایااور تاحال وہ کینسر کے ہسپتال معاشرے میں کامیابی کے ساتھ آگے کی جانب بڑھ رہے ۔ لاہور میں پہلا شوکت خانم بنانے کے بعد دوسرا ہسپتال پشاور میں بنایااور اب شہر قائد میں بھی کینسر کا تیسرا ہسپتال بننے جارہاہے۔ ان خدمات کو ایک جانب رکھتے ہوئے عمران خان نے اپناسیاسی سفر تحریک انصاف کے نام سے سیاسی جماعت بنا کر شروع کیا ۔ ابتداء سے 2013تک انہیں چند نشستوں سے زیادہ کامیابی حاصل نہیں ہوئی لیکن 2013کے انتخابات میں انہیں عوام نے توقعات کے برعکس ووٹ دیئے جس کے بعد ان کی جماعت ملک میں تیسری جماعت کی صورت میں سامنے آگئی۔ اسی جماعت کی سرگرمیوں کے باعث نواز شریف کو اپنی تیسری حکومت میں پیپلز پارٹی سے کہیں زیادہ تحریک انصاف کی صورت میں حزب اختلاف ملی۔ انتخابات میں دھاندلی کے نقطے کو اٹھا کر اسلام آباد میں 120زائد دنوں کا دھرنا دیا جس سے نواز شریف کو سخت تکلیف کے ساتھ وقت کو گذارنا پڑا۔ سانخہ پشاور کے بعد عمارن خان نے دھرنا ختم کردیا تاہم اسکے بعدپانامہ لیکس کا معاملہ آگیا جس نے دنیا کے متعدد ممالک میں تبدیلیاں رونما کیں ۔ اسی پانامہ لیکس میں نواز شریف کا بھی نام آیا جس کو تحریک انصاف نے توجہ کے ساتھ اٹھایا اور جماعت اسلامی کے ساتھ مل کر نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کیا ، سپریم کورٹ نے تفتیش کے بعد تاریخ ساز فیصلہ کیا اور اسی فیصلے کے نتیجے میں نواز شریف کو وزارت عظمی سے مستعفی ہونا پڑا۔

نواز شریف نے عدالت کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے استعفی تو دیدیا تاہم اس کے بعد اب تک وہ جس روش پر چل رہے ہیں وہ قعطی نامناسب ہے۔ ان کی موجودہ روش کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک سوال رکھ کر کہ کیا نواز شریف جو یہ صدا لگارہے ہیں کہ مجھے کیوں نکالااور اس کے ساتھ فوج اور عدالت کے خلاف عوام میں اشتعال پیداکرنے کی کوشش کررہے ہیں، کیا یہ سب اقدامات درست ہیں یا نہیں؟ اس ایک سوال کا جواب لینے کیلئے اسکولوں کے بچوں سے لیکر کالج و یونیورسٹی کے طلبہ تک اور ان کے ساتھ ہی مختلف شعبہ زندگی کے افراد سے سوال پوچھاگیا اور اک سروے کی صورت میں جو جوابات آئے ان کا لب لباب یہ ہے کہ نواز شریف کو اپنے لئے، اپنی اولاد کیلئے ، اپنے خاندان کیلئے ، پنجاب کیلئے اور سب سے بڑھ کر اس ملک کیلئے اب سیاست کو چھوڑ دینا چاہئے ۔ انہیں اب ریٹائرڈ ہوجانا چاہئے۔ نوازشریف کو ایک ریٹائرڈ فوجی کی طرح، سرکاری و نیم سرکاری ملازم کی طرح اپنی زندگی کے بقیہ ایام کو گذارناچاہئے۔ دینی مزاج رکھنے والے عوام کا یہ بھی مشورہ تھا کہ انہیں اب تبلیغ میں ہی اپنی بقیہ زندگی کے ایام کو گذارنا چاہئے۔ اپنی بیٹی مریم کو ساتھ قعطی نہیں رکھنا چاہئے، اس مریم کے حوالے سے تو انہیں اپنا ایک وعدہ یاد رکھنا چاہئے جو کہ انہوں نے امریکہ کی جیلوں میں برسوں سے قید قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بیٹی مریم سے کیا تھا ۔ اس وقت کہ جب انہوں نے مریم کے سر پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا تھا کہ یہ بھی میری مریم کی طرح ہےاور میں بہت جلد اس کی ماں کو امریکہ کی قید سے رہائی دلواکر باعزت انداز میں واپس لائونگا۔ یہ وعدہ انہوں نے قوم کی بیٹی کی والدہ عصمت صدیقی، بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور بیٹے احمد تک سے بھی کیا تھا لیکن نواز شریف نے وزارت سنبھالنے کے بعد ان باتوں کو ان وعدو ں کو بھلادیا۔ وہ عافیہ آج بھی امریکہ کی قید میں ہے اور کسی ابن قاسم کا انتظارکررہی ہے۔ نواز شریف کو اس وعدے کا بھی حساب دینا ہوگا۔ ہوناتو یہ چاہئے کہ نواز شریف ملک کے موجودہ وزیراعظم جو کہ ابھی تک نواز شریف کو ہی اپنا وزیر اعظم مانتا ہے، انہیں حکم دیں کہ وہ قوم کی بیٹی کی رہائی کیلئے حقیقی اقدامات کریں۔

Supreme Court
Supreme Court

نواز شریف، ساری زندگی اپنے کاروبار کو آگے بڑھانے کے ساتھ پنجاب اور مرکزمیں حکومت کرنے کے بعد بھی ان دنوں جو اقدامات کررہے ہیں وہ قعطی مناسب نہیں ہیں۔ اک وفادار پاکستانی حکمران کی حیثیت سے نوازشریف کو چاہئے کہ وہ سپریم کورٹ کہ جس پر انہوں نے ماضی میں حملہ بھی کیا تھا، اسی سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے اپنے سرکو خم کریں اور عوام کو فوج اور عدلیہ کے خلاف نہ ابھاریں۔ عدلیہ کو اپنا کام احسن انداز میں کرنے دیں اور اس کے ساتھ ہی فوج جس کا کام ملک کی حفاظت کرناہےاور یہ فوج طویل مدت سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں برسرپیکار ہے اسے کسی بھی صورت اندرونی مصائب سہنے کا موقع نہ دے۔ پاک فوج پر پوری قوم کو ناز ہے اور عوام عدلیہ کے ساتھ ہے۔ اسلئے بھی نواز شریف کو چاہئے کہ اب بس کردیں اور خود سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے سیاست سے الگ ہوجائیں، یہی ان کیلئے بہتر ہے اور ان کے ساتھ مسلم لیگ (ن) کیلئے اور سب سے بڑھ کر پاکستان کیلئے بھی۔۔۔۔

تحریر : حفیظ خٹک

Share this:
Tags:
Chief Minister Punjab government honor Nawaz Sharif political party اعزازات حکومت سیاسی جماعت نواز شریف وزیر اعلی پنجاب
Dubai Leaks Pakistan
Previous Post پانامہ اور بہاماس بعد دبئی لیکس
Next Post گوادر
Gwadar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close