Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا نواز شریف نااہل ہو چکے ہیں؟

April 6, 2016 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
پاکستانی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو جہاں اپنے ذاتی اثاثے ظاہر کرنا ہوتے ہیں وہیں اپنی بیوی ،اپنی اولاد اور دیگر لواحقین کی بھی ملکیتی جائداد کا گوشوارہ فارم نامزدگی میں پر کرنا ہوتا ہے۔مگر الیکشن کمیشن کے نامزدگی فارموں میں نوازشریف نے بطور امیدوار قومی اسمبلی2013میں اس کا ذکر تک کرنابھی مناسب نہیں سمجھا ۔حقائق چھپانے سے آدمی جھوٹا ہو جاتا ہے اور کوئی جھوٹا شخص آئین کے آرٹیکل کی شق نمبر2 کے مطابق الیکشنی امیدواری سے ہی نااہل ہو جاتا ہے۔ اب تقریر دلپذیر میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان لمبی مہلت حاصل کرنے اور خود کو نااہلی سے بچانے کے لیے ڈھونگ رچاڈالنے کے مترادف ہے۔ا ہم راہنمایان اور پوری قوم ایسے کسی نام نہاد کمیشن کے بنائے جانے کو مسترد کرچکی ہے۔خود ساختہ کمیشن کا جو نتیجہ نکلے گا وہ سبھی کو معلوم ہے۔

تقریباً سبھی ممالک کے بادشاہ ان کے شہزاد گان سارے پاکستانی حکمرانوں کی طرح کرپشن ،منی لانڈرنگ اور بیرون ممالک کے بنکوںمیں ا ربوں ڈالر مدفون کرنے اور آف شور کمپنیاں بنانے میں شہرت یافتہ ہیں ۔کچھ کو تو ان کے ہی عوام نے حتیٰ کہ باڈی گارڈز اور بااعتبار فوجیوں نے وقت آنے پر بھون ڈالا شہنشاہ ایران بھاگا تو کسی ملک میں جائے پناہ بھی نہ مل سکی حتیٰ کہ مدفون ہونے کے لیے دو گز زمین بھی نہ ملی۔

شریفوں کے پاکستان سے خود کو سعودی عرب شفٹ ہونے پر ائیر پورٹ پر الوداع کہنے کو بھی کوئی نہ تھا۔پاکستان چونکہ لاکھوں مسلمان مائوں ،بہنوں ،بیٹیوں ،بیٹوں و بزرگوں کی قربانیوں اور شہادتوں سے بننے والا دنیا کا واحد نظریاتی ملک ہے۔اسلئے جب بھی اس ملک کا کسی طرح نقصان یا رسوائی ہوتے دیکھتے ہیں تو سبھی پاکستانی خون کے آنسو روتے ہیں اور سخت ہیجان میں مبتلا ہو جاتے ہیں ۔اب پانامہ لیکس کے انکشافات اور پھر سوئس بنکوں میں اربوں ڈالر پاکستانی حکمرانوں اور ان کے شہزادوںکے جمع ہونا عوام میں سخت تشویش کا باعث بن رہا ہے۔

Pakistan Army
Pakistan Army

شہدا کے وارث خاندان کے عظیم سپوت خدا کی مہربانیوں سے افواج پاکستان کے سربراہ ہیں اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے تیغ براں بنے ہوئے ہیں۔ہوش اور عقل سے کام لینے کی ضرورت ہے۔جذباتیت اور اقتدار ی خواہشات کی غلامی کرتے ہوئے ہم نے آدھا ملک گنوا ڈالا تھا مرحوم بھٹو صاحب کو تو سلامتی کونسل میں پاکستانی نمائندہ نامزد کرکے بھیجا گیا تھا یہ ان دنوں کی بات ہے جب بھارتی فوجیں مشرقی پاکستان کا بارڈر کراس کرکے اندر داخل ہو چکی تھیں اور جنگ آخری مراحل میں تھی مگر انھوں نے پو لینڈ کی قرارداد جس میں جنگ بندی کا فوراً اعلان مقصود تھا۔وہ پھاڑ کر جذباتی انداز میں کہ ہم واپس جائیں گے اور جنگ جاری رکھیں گے۔ اور کسی بحث و تمہیض میں حصہ لیے بغیر اجلاس سے باہر نکل پڑے ۔ اور واپس پاکستان آگئے ۔ یہ سارا ڈارمہ دراصل یحییٰ بھٹو معاہدہ پر عمل در آمد کے لیے ہی تھا۔

اس وقت تک مسٹر بھٹو در پردہ یحیٰی خان سے اس کی صدارت اور اپنے لیے مغربی پاکستان میں مکمل اقتدار حاصل کرنے کے لیے کمپرو مائز کرچکے تھے۔پی پی پی والے کھلم کھلا کہتے پھر رہے تھے کہ بنگالیوں سے جان چھڑائو اور یہاں پورا اقتدار حاصل کرو۔اگر ملک متحد رہتا تو ہر صورت وزیر اعظم مجیب الرحمٰن ہوتے اور بھٹو کواپوزیشن بنچوں پر بیٹھنا پڑتا۔قرارداد پھاڑ کر واپس آجانے کے چند ہی روز بعد اٹھانوے ہزار مسلم سپاہ نے ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں ہتھیار ڈال دیے۔ہندو قابض ہو گیا۔وہ دور بد کردار یحیٰی خان اور جذباتی اور اقتدار کے لالچی بھٹو کا تھا۔ اور اندرا گاندھی بھی ہمیں نظریہ پاکستان کو بحیرہ بنگال میں دفن کرنے کا اعلان سنانے پر تلی ہوئی تھی۔جونہی ڈھاکہ میں ہتھیار ڈالے گئے اورپاکستان ٹی وی نے خبر نشر کی تو ہم چند دوست قلعہ کہنہ قاسم باغ سے ملحقہ خیبر ہوٹل میں بیٹھے تھے۔

ملتان کے جذباتی پیپلیوں نے اٹھ کر جھومر ڈالنا شرو ع کردیا کہ اب یہاں اقتدار ہمارا ہے۔ہم خوں کے آنسو روتے رہے اور وہ ڈانس میں مشغول۔لڑائی جھگڑا ہوتے ہوتے رہ گیا کہ ہوٹل انتظامیہ نے بیچ بچائو کرواڈالا۔آج تو سیاسی جنگل میں اگنے ،بڑھنے اور قد آور ہو جانے والے زہریلے درختوں پر کڑی نظر رکھنے اور انھیں جڑ سے اکھاڑ پھینکنا آسان ہے۔سیاسی معاشی دہشت گردوں ، جغادری کرپٹ سیاستدانوں سے اگر جان نہیں چھڑائی گئی تو ملک مزید دشواریوں کا شکار ہوسکتا ہے۔جو مال لوٹ کر خزانوں کی خوردبرد کرکے بیرون ممالک جمع کروائے بیٹھے ،پلازے فلیٹس تعمیر کیے ہوئے اور آف شو کمپنیوں کے مالک بنے بیٹھے ہیں وہ پاکستانی معاشرے کے انتہائی غلیظ ترین افراد ہیں ان کی سرکوبی کی جانی اور لوٹا ہوا مال واپس ملک میں لانا اتنا ہی ضروری ہے جتنی کہ دہشت گردوں کی پٹائی۔

Corruption
Corruption

اگر پاکستانی سیاسی جنگل کی صفائی ستھرائی نہ کی گئی اور اقتدار پھر سامراجی گماشتوں ،نودولتیے سرمایہ داروں ،لوٹ کھسوٹ میں ملوث ،سود در سود لینے والے اور کئی گنا منافع وصول کرنے والے کرپٹ صنعتکاروں ،ظالم وڈیروں ،بد کردار جاگیرداروں میں ہی گھومتا رہا۔تو پھر ہمیں تو اپنے کیے کی سزا ضرور مل کر رہے گی۔سیاسی میدان میں موجود کرپٹ ،ذاتی جیلیںاورذاتی فوجیں رکھنے والوں اور سرکاری خزانہ کو شیر مادر سمجھ کر پی جانے والوں کا قلع قمع ضروری ہے جس کے لیے ہماری ایجنسیوں کے پاس بے شمار ثبوت موجود ہی ہیں۔اور بیرونی میڈیا اور ایجنسیاں بھی ہماری بھرپور مدد کر رہی ہیں اور ایسے افراد کی فہرستیں شائع کرتی رہتی ہیں ۔مگر نہ سمجھ میں آنے والی بات صرف یہ ہے کہ جو بھی نئی پارٹی ابھرتی ہے۔

وہ خواہ عمران خان کی ہو یا کوئی دوسری وہ انھی وڈیروں اور کرپٹ صنعتکاروں کو گلے لگا لیتی ہے جس پر ان کے کالے دھن کو پھر سہارا نصیب ہو جاتا ہے اور وہ پارٹی پر خرچہ کرکے قابض ہو جاتے ہیں ۔ اور پارٹی کارکنان آوے ہی آوے ۔جاوے ہی جاوے کے نعرے لگاتے رہ جاتے ہیں ۔پوری قوم دعاگو ہے اور امید کرتی ہے کہ نیب اور راحیل شریف پاکستانی خونخوار سیاسی جنگل کوصاف کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے تاکہ2016کے آمدہ انتخابات تک ان کا وجود ہی ختم ہو جائے۔

خدانخواستہ اگر گھسے پٹے سیاستدانوں کا مکمل احتساب کرکے ان کا تیا پانچا نہیں ہو پاتا تو پھر اغلب امر یہ ہے کہ عوام خود اللہ اکبر کے نعرے لگاتے ہوئے تحریک کی صورت میں ضرور بالضرور نکلیں گے اور دنیا کی انوکھی احتسابی تاریخ رقم کرتے ہوئے کرپشنوں کے غلیظ گٹروں میں نہائے ہوئے سیاستدانوں کو انہی گٹروں میں بند کرکے اوپر سے سیل کرکے ویلڈ کر ڈالیں گے تاکہ کفن دفن کا خرچہ بھی قوم کو نہ کرنا پڑے اور ملک دشمن افراد خود بخود ہی مدفون ہو کر رہ جائیں۔

Mian Ihsan Bari
Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
elections family government incompetent nation Nawaz Sharif pakistan آرٹیکل انتخابات پاکستان حکمران قوم لواحقین نااہل نواز شریف
Nawaz Sharif
Previous Post پانامالیکس کے تہلکہ خیز انکشافات اور وزیراعظم نوازشریف
Next Post محبت ہو جاتی ہے
Yasir Rafique

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close