Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آخر کا نواز شریف جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو ہی گئے

June 17, 2017 0 1 min read
Nawaz Sharif
 Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
لیجئے، گزشتہ دِنوں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے پہلے اور بعد میں وزیراعظم نوازشریف نے بوجھل قدم اور اُترے ہوئے چہرے کے ساتھ اپنی پارٹی اور حکومتی اراکین سے مشاورتی اجلاس میں اپنے احتساب سے متعلق صلح مشورے کئے اوراَب یہ بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے کہ اندر کیا ہوا ؟؟خاموش لب اور مرجھایا ہوا چہر ہ سب کچھ چیخ چیخ کر بتا رہا ہے کہ کیا ہوا ہے ؟؟ اور آنے والے وقتوں میں کیا ہونے والا ہے؟

فی الحال یہ ساری باتیں اپنی جگہ کچھ بھی ہیں مگر اتناضرور ہے کہ ماہِ رواں کی 15تاریخ بروزجمعرات بوقت 11بجے دن وزیراعظم میاں نوازشریف فیڈرل جو ڈیشنل اکیڈمی اسلام میں پاناما لیکس کیس میں سپُریم کورٹ کی تشکیل کردہ جے آئی ٹی کے سامنے بغیر پروٹوکول کے اپنی مہنگی ترین ذاتی گاڑی میں سوار ہوکر حاضر ہوگئے آج جیسے خودوزیراعظم سمیت ن لیگ کی ساری قیادت اور حکومتی اراکین جھوم جھوم کر اور لہک لہک کردردرجاکر گاتے پھر رہے ہیں کہ ” وزیراعظم نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوکر تاریخ رقم کردی ہے“ ©”اِن سے پہلے کوئی وزیراعظم جے آئی ٹی کے سامنے یوں پیش نہیں ہوا تھا“ہاں ، ایویں، ن لیگ کے سربراہ میاں محمد نواز دشریف نے تاریخ رقم کردی ہے،ارے جناب،اِدھر ن لیگ والے اپنی تصحیح کرلیں، اور سُن لیں کہ جناب..!! اِس سے پہلے ایسی کسی پاناما لیکس پرکوئی جے آئی ٹی بنی بھی کب تھی؟؟ اگر کبھی کوئی پہلے کوئی متاثرین پانا ما لیکس ہوا اور کوئی جے آئی ٹی بنی بھی ہوگی تو اُس کی اتنی تشہیر بھی تو نہیں ہوئی تھی جتنی کہ موجودہ پانا ما لیکس کے متا ثرین ِ کی تشخیص کے لئے بنائی جا نے والی جے آئی ٹی لیبارٹری کی ہوئی ہے ۔

یہ ٹھیک ہے کہ آج مسٹروزیراعظم نوازشریف جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ہیں تواِنہوں نے کونسا کوئی انوکھا کارنامہ انجام دیا ہے یہ اور اِن کے خاندان کے افراد اور رشتے دارمُلکی تاریخ کے سب سے انوکھے اور اپنی نوعیت کے بڑے مقدمے میں نامزد ہیں تو یہ جے آئی ٹی میں پیش ہورہے ہیں آج جس پر ن لیگ والے کا ئیں کا ئیں کرتے پھر رہے ہیں کہ اِن کی پارٹی کے سربراہ اور مُلک کے وزیراعظم صرف جمہوریت اور جمہوری عمل کو بچا نے کے خاطر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے ہیں جس پر راقم الحرف ، ن لیگ والوں سے بس یہ کہنا چاہے گا کہ ” ارے ، چھوڑو یا ر ، جے آئی ٹی کو دیدہ دانستہ متنا زعہ بنا کر تم لوگوں (ن لیگ والوں) کا موقف خود کو مظلوم ظاہر کرنا ہے اور اِسی طرح آج تمہارا کام بس اگلے انتخابات 2018ءمیں رودھوکرپھر اقتدار کی کنجی تھامنے کے لئے سیاسی چالبازیاں کرنا ہے اور اپنا سیاسی قداُونچا کرنارہ گیاہے ۔

بہر کیف ، اَب تمام سیاسی پنڈتوں کی ساری چہ مگوئیاں دم توڑ گئیں ،اور مخالفین کو اپنے منہ کی کھا نی پڑی ،اور مُلکی سیاست مگر پا نا ما لیکس سے پیدا ہونے والی اپنے نوعیت کی سب سے انوکھی بحث و تکرار نے تمام تصویری حقا ئق کے سا تھ نیا رخ اختیار کرلیا ہے بالاآخر کاراپنے معصوم اور گول مٹول غیر سیاسی مگر بزنس مین بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کے بعد ہمارے امیرالمومین بننے کے خواہشمند عزت مآب جناب مسٹر وزیراعظم نوازشریف بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوہی گئے ہیں، مگر اِس موقع پر اَب یہ ایسا نہ کرتے تو پھر اور کربھی کیا سکتے تھے؟؟ کیو نکہ اِن کے پاس اِس کے علاوہ کوئی اور چارہ بھی تو نہیں تھا، اگر یہ ابھی جے آئی ٹی کے سامنے سہمے سہمے اور ڈرے ڈرے انداز سے پیش نہ ہوتے تو پھر کسی نئی قانونی گرفت میں بھی آجا تے ، چلیں، اچھا ہوا کہ وزیراعظم نوازشریف نے جے آئی ٹی کے سامنے بنفسِ نفیس پیش ہوکرنہ صرف خود کو کسی نئی قا نونی گرفت و مصیبت اور پریشانی سے بچالیا ہے بلکہ اُنہوں نے اپنے تئیں یہ بھی ثا بت کرنے کی کوشش کی کہ اِنہیں جمہوریت کے ساتھ ساتھ قا نون کی بھی بالادستی مقدم ہے حالانکہ آخری وقت تک ن لیگ والوں نے طر ح طرح کے حربوں اور سازشوں سے جے آئی ٹی کو متنازعہ بنانے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے اَب بھی بہت وقت پڑاہے دیکھتے جا ئیں جے آئی ٹی ن لیگ کے سازشی شکنجوں سے بچ پاتی ہے یا نہیں کیو نکہ ایسا لگتا ہے کہ آخری وقت تک جیسے ہر سطح کے ن لیگ والوں نے جے آئی ٹی لیبارٹری کو متنازعہ بنا نے کا تہیہ کررکھا ہے ۔

تاہم ، آج وزیراعظم نوازشریف سمیت ن لیگ کے اعلیٰ اور ادنا اراکین اور حکومتی مشینری جے آئی ٹی کے سامنے وزیراعظم کو پیش ہونے کو اپنی دانش اور خوش فہمی سے کچھ بھی کہتے پھریں مگر اِس حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا کے جن ممالک میں کسی بھی معا ملے میں جتنی بھی جے آئی ٹی جب جب اور جہاں کہیں بھی بنی یا بنا ئی گئیں اِن کے سامنے پیش ہونے والا کوئی بھی جتنابڑاطاقتور یاکمزور اِنسان کیوں نہ ہو وہ بطور مجرم ہی پیش ہوتا ہے، اَب یہ اور بات ہے؟؟ کہ جے آئی ٹی اپنی رپورٹ میں سامنے والے کو کس رنگ اور روپ میں پیش کرتی ہے ۔

بہرحال، وزیراعظم نوازشریف فیڈرل جوڈیشنل اکیڈمی اسلام آباد میں پاناما لیکس کیس میں سُپریم کورٹ کی تشکیل کردہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوکر بندکمرے میں3گھنٹے تک سوالات کے جواب دیئے اور جب یہاں سے فارغ ہوئے تو باہر آکر صحافیوں سے اپنی تحریری تقریر پڑھ کر ایسی سُنائی جیسے کہ وزیراعظم نوازشریف کو ئی انوکھا کام یا کوئی بہت بڑا پہاڑ کھود کر آئے ہیں،اپنے خطاب میں وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا ”کہ ایک ایک پا ئی کا حسا ب چُکا دیا ہے، اَب کتھ پتلیوں کا سیاسی کھیل نہیںکھیلنے دے سکتے ہیں ،اپنے خا ندان کے ایک ایک فرد کا احتسا ب کرارہے ہیں ، عوامی جے آئی ٹی ہمارا فیصلہ کرے گی ،کچھ لوگ ہمارے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں اور خدا جا نے کیا کیا اپنی تحریری تقریر میں کہا “حا لانکہ ، وزیراعظم کا چہرہ اور اِن کا اندازِ بیان سب کچھ واضح کررہاتھاکہ وزیراعظم کتنے پریشان ہیں؟؟، اَب یہ اور بات ہے کہ وزیراعظم اِس کیفیت کو بہت چھپانے کی کوشش کرتے رہے مگر یہ بڑی حد تک اپنے اِس مشین میں ناکام ہی رہے اور وزیراعظم پہلے سے لکھی ہوئی اپنی تقریر میں بڑے نپے تلے انداز سے مخصوص لب و لہجے میں چھوٹے چھوٹے جملوں پر مبنی لگی بندھی تقریرکرکے چلتے بنے۔

اگرچہ ، آج پاناما لیکس کی جانچ پڑتال کرنے والی لیبارٹری کی تفیش اور تحقیقات آخری مراحل میں ہے،اورآج 17جون بروز ہفتہ وزیراعظم نوازشریف کے بھا ئی وزیراعلیٰ پنجاب المعروف خادمِ اعلیٰ مسٹر شہباز شریف بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے دیکھتے ہیں کہ مسٹرخادمِ اعلیٰ اپنی صفائی میں کیا کیا گُل کھِلاتے ہیں ؟ ہاں البتہ ،ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتاہے کہ جے آئی ٹی اِن سے کیا اور کیسے سوالات پوچھتی ہے؟؟ اور یہ کیا اور کیسے جوابات دیتے ہیں؟؟ آج جب مسٹر شہباز شریف جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر باہر آتے ہیں تودیکھتے ہیں کہ اِن کا چہرہ اور سیاسی دبدہ اور اِن کا لب و لہجہ اِن کا کتناساتھ دیتا ہے اور کتنا ساتھ چھوڑتا ہے؟؟اَب تو یہ بعد بات ہے اور خود ہی لگ پتہ جا ئے گا مسٹر خادمِ اعلیٰ پر اندر کیا گزری؟ مگرقوم خاطر جمع رکھے ابھی جے آئی ٹی کے سامنے وزیراعظم نوازشریف کے دامادِ خاص کیپٹن صفدر بھی پیش ہوں گے ،قوم جے آئی ٹی کو باور کرانا چا ہتی ہے کہ مُلک میں حق و سچ اور قانون کی بالادستی اور انصاف کو ہر گھر کی دہلیز تک پہنچا نے کے خاطر یہ بہت ضروری ہوگیاہے کہ بات کیپٹن صفدر تک ہی محدود نہ رہے بلکہ جے آئی ٹی وزیراعظم نواشریف کے خاندان کے جس فرد کو بھی چاہے پوچھ گُچھ کے لئے بلائے چا ہئے کوئی بھی ہو۔

اچھی بات ہے جے آئی ٹی بغیرخوف وخطر اپنا کام کرے اور کوئی اِس کے کام میں رغنہ نہ ڈالے اور اِسے کوئی اپنے سیاسی مقاصد اور اقتدار کے دائمی قیام کے لئے متنازعہ ہرگز نہ بنائے، آج اگر کسی نے جے آئی ٹی کو اگلے الیکشن 2018ءمیں اپنی سیاسی یتیمی یا سیاسی لاچارگی کے خاطر متنازعہ بنا نے کی کوشش کی تو پھر ایسا کرنے والوں کو یہ نکتہ بھی ذہن نشین رکھنا چا ہئے کہ یہ اِس طرح اپنی سیاسی موت خود مرجا ئیں گے اور اپنے سیاسی تا بوت میں خود ہی آخری کیل ٹھونکیں گے اور عید کے چندہفتوں کے بعد جب پانا ما لیکس کی تشخیص اور تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی لیبارٹری اپنی جو رپورٹ سُپریم آف پاکستان کے روبرو پیش کرے گی اور عدالتِ عظمیٰ جے آئی ٹی کی صاف وشفاف رپورٹ کی روشنی میں جو فیصلہ صادر فرما ئے گی یقینا اِس سے مُلک میں ظاہر و باطن ہر قسم کے کرپٹ عناصر کا منہ کا لا ہوگا اور حق و سچ خواہ متاثرین پانامالیکس ہی کیوں نہ ہوںاِن سمیت اِنصاف کا بھی بول بالا ہو گا۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmal.com

Share this:
Tags:
government JIT Nawaz Sharif supreme court جے آئی ٹی حکومت سپریم کورٹ نواز شریف
Meeting
Previous Post ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کی وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے خصوصی ملاقات
Next Post مشرف کا تحفہ
Drone Attacks

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close