Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز شریف صاحب عدلیہ سے نہ لڑیں کورٹ میں ثبوت پیش کریں

February 17, 2018 1 1 min read
Nawaz Sharif - Supreme Court
Nawaz Sharif - Supreme Court
Nawaz Sharif – Supreme Court

تحریر : میر افسر امان
ملکوں کی عدالتوں کو عوام کی طرف سے منتخب پارلیمنٹیں اختیارات دیتی ہے۔ عدالتیں ان اختیارت کے تحت درج مقدمات کے فیصلے کرتیں ہیں۔ کیا پاکستان کی سپریم کورٹ نے پاکستان کی پارلیمنٹ کی طرف سے دیے گئے اختیارات کے علاوہ نواز شریف کے ساتھ کچھ اور کیا ہے؟جس پر نواز شریف سپریم کورٹ کے خلاف پاکستان کی عوام کو اُکسا رہے ہیں۔ بلکہ جب پاناما لیکس میں ان کے خاندان کا نام آف شور کمپنیوں میں آیا تو نواز شریف نے خود الیکٹرونک میڈیا پر عوام سے خطاب کیا۔ تیری بار پارلیمنٹ کے اندر تقریر کرتے ہوئے اپنی بساط کے مطابق اپنی دولت کے ثبوت پیش کیے اور کہا کہ جناب یہ ہیں ثبوت جن کے تحت میرے خاندان نے جائز طریقے سے پیساکمایا ہے۔ جمہوری ملکوں میں اپوزیش حکمرانوں پر تنقید کرتی ہے۔ اپنی تنقید کا جائز حق استعمال کرتے ہوئے پاکستان کی اپوزیشن نے دبائو بڑھایا تو نواز شریف نے خود سپریم کورٹ کو خط لکھا کہ وہ اس مسئلہ پر مقدمہ سن کر فیصلہ دے۔ عدالت نے واپس کہا کہ موجودہ قانون کے تحت فیصلے کرنے میں سالوں لگ سکتے ہیں ۔ اس لیے پارلیمنٹ نیا قانون( ٹی او آر) بنائے تو سپریم کورٹ فیصلہ دینے کے قابل ہو سکتی ہے۔

نواز لیگ اور اپوزشن پارلیمنٹ میں یا قانون نہ بنا سکی۔ اس پر ایک دوسرے پر الزام لگائے گئے۔ جب پارلیمنٹ قانون نہ بنا سکی تو ملک کی تین پارٹیوں تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور عوامی مسلم لیگ نے سپریم کورٹ میں انصاف حاصل کرنے کے لیے درخواستیں دائر کیں۔پہلے عدالت کے دو ججوں نے نواز شریف کو نا اہل قرار دیا اور تین ججوں نے کہا کہ مذید تحقیق کر لی جائے۔ پھر جے آئی کی تحقیق کے بعدعدالت کے سارے کے سارے ججوں نے نواز شریف کو نا اہل قرار دے دیا۔ نیب کو حک جاری کیا کہ جے آئی ٹی کی تحقیق کی روشنی میں کرپشن کے مقدمات قائم کر کے ایک مقرر مدت میں فیصلہ دے۔ عوام خود دیکھ رہے ہیں کہ عدالت نے تو نواز شریف کے خود کہنے پر ہی مقدمہ سنا تھا۔ پارلیمنٹ کی طرف سے دیے گئے اختیارات کے تحت فیصلہ دیا۔اس کے باوجود نواز شریف فیصلہ ماننے کے لیے تیارنہیں اور عوام کو فوج اور عدلیہ کے خلاف اُکسا رہے ہیں۔ منتخب لوگ جب اقتدار کے نشے میں مبتلا ہو جاتے ہیںتو عدالتوں کے آزادانہ فیصلوں پر تنقید کرتے ہیں۔

عدالتوں کے فیصلے نہیں مانتے اور ملک میں انتشار کی کفیت پیدا کر کے اپنے غلاف فیصلوں کو عوام کی قوت سے تبدیل کرنے کی لا حاصل کو ششیں کرتے ہیں۔نواز شریف کو یاد رکھنا چاہیے کہ چوہدری نثار کی طرح پیپلز پارٹی کے چیئر مین مرحوم ذوالفقار علی بھٹو کو بھی اس کے اپنے قانون دان یخییٰ بختیار نے مشورہ دیا تھا کہ کیس کو قانون کے مطابق لڑا جائے ۔عدالت سے نہ لڑا جائے۔ مگر بھٹو صاحب نہیں مانے اور کورٹ کے سامنے اپنے اقتدار کے نشے میں مبتلا رہے اور کچھ اس طرح کے فقرے پریس میں آتے رہے کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو ہمالہ روئے گا۔مگر عدالت نے فیصلہ سنایا ۔ اس پر عمل درآمد بھی ہوا۔اور اس پر نہ ہمالہ رویا نے اور نہ ہی کچھ اور ہوا۔مریم نواز جلسوںمیں جہاں تک کہہ رہی ہے کہ نواز شریف کا فیصلہ عدالتوں نے نہیں عوام نے کرنا ہے۔

نواز شریف کا مقدمہ عوام نے اپنے ہاتھوں میں لے لیا ہے۔ پاکستان میں نون لیگ کی حکومت ہے جلسوں میں عوام کو جمع کرنا کوئی مشکل کام نہیں۔جو پارٹی حکومت میں ہوتی ہے وہ اکثر ضمنی الیکشن میں جیتی ہے۔ نواز شریف کو اس بات پر ادراک نہیں کہ عوام کی نبض پر جتنا مرحوم ذوالفقار علی بھٹو سوار تھا اتنا نوازشریف نہیں۔ عدالت کی طرف سے نا اہل قرار دیے جانے والے نواز شریف تین دفعہ وزیر اعظم منتخب ہوئے۔ وہ ملک پر تیس سال سے حکمران رہے۔عوام اور حکومتی لوگوں میں ان کے اثرات ہیں۔ اس لیے لوگوں کو جلسوں میں اکٹھا کرنے کوئی ان ہونی بات نہیں۔ نواز شریف نا اہل قررار پانے کے بعد ملک میں بڑے بڑے عوامی جلسے کر رہے ہیں۔عدالت کو کھلم کھلا تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ان کی بیٹی ان سے بڑھ کر عدالت پر تنقید کر رہی ہے۔ اس کی پارٹی کے وزیر ان کی شہ پر فوج اور عدلیہ پر ناجائز تنقید کر رہے۔

اب تو تحریک انصاف کی منحرف گلالئی نے بھی پریس میں بیان دیا ہے کہ نون لیگ نے اس کے والد کو سینیٹ کے ٹکٹ کی پیش کش کی ہے کہ وہ فوج کے خلاف بیان دے۔ نواز شریف نے نا اہل قرار پانے کے وقت سے فوج پر بے جاہ تنقید کی کبھی کہاگیا کہ مارشل لا لگنے والا ہیمیرے خلاف سازش ہو رہی ہے۔جمہورت کو ختم کیا جارہاہے۔ فوج جمہوری نظام نہیںچلنے دے رہی۔ ملک کے کئی وزیر اعظموں کو گھر بھیج دیا گیا وغیرہ۔ ہم نے اس پر تجزیہ کرتے ہوا لکھا ، کہ نہ تو جمہوریت ختم ہوئی نہ ہی مارشل لا لگا۔ یہ آسان گہرا، نہ زمین پھٹی۔نون لیگ کے ممبران پارلیمنٹ نے نون لیگ کے نئے شاہد خاقان عباسی صاحب کو وزیر اعظم منتخب کر لیا۔ جمہوریت چل رہی ہے اور چلتی رہے گی۔سینیٹ سے فارغ ہونے والے ممبران کی جگہ نئے ممبران چننے کے لیے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کیا ہوا ہے۔ممبران منتخب ہو کر اپنے اپنے صوبوں کی نمائندگی کریں گے۔

فوج نے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی بلکہ اس سے قبل سپہ سالار نے خود سینیٹ میں پیش ہو کر سینیٹ کے ممبران سے ملکی معاملات پر بات کی۔چھ ماہ بعد پاکستان کی جرنل الیکشن بھی وقت پر ہو جائیں گے۔ہاں عدالت نے کرپشن کے الزام میں وزیر اعظم نواز شریف کو نا اہل قررار دے دیا۔نون لیگ کی پارلیمنٹ نے اکژیت کی بنیاد پر اس ناپسندیدہ اور دنیا کا انوکھا بل پاس کر کے ملک کی اعلیٰ عدالت کی طرف نا اہل قرار پانے والے کو اپنی پارٹی کا صدر بنا دیا۔ جس پر عمران خان نے پارلیمنٹ پر سخت تنقید کی۔ طاقت کا نشہ کتنا ظالم ہوتا ہے کہ انہیں یہ بھی خیال نہیں آتا کہ پاکستان دشمنوں نرغے میں آیا ہوا ہے۔بھارت، امریکا اور اسرائیل دنیا کے دوسرے ملکوں کو شریک کر کے کبھی پاکستان پر دہشت گردوں کی حمایت کا الزام لگا رہے ہیں،کبھی پاکستان کو دہشت گردوں کی فانس کرنے پر واچ لسٹ پر ڈانے کا اعلان کر رہے ہیں۔ پاکستان توڑنے والا بھارت، مذید دس ٹکڑے کرنے کا اعلان کر رہا ہے۔ پاکستان کاا زلی دشمن بھات کشمیر کی کنٹرول لائن پر آئے دن بے گناہ شہرویوںکو شہید کر رہا ہے۔ امریکا اور بھارت کی شہ پر کلعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربرہ فضل اللہ افغانستان سے پاکستان پر حملے کر رہا ہے۔خود پاکستان کے اندر بھارتی سیکولر لابی پاکستان کے اسلامی تشخص اور دو قومی نظریہ پر نون لیگ کی حکومت کئی صفوں میں بیٹھ کر حملہ آور ہیں۔نواز شریف آگے چلے گئے ہیں کہ پاکستان کے غدار شیخ مجیب کو بھی محب وطن قرار دے چکے ہیں۔

صاحبو! نواز شریف اب تک نیپ عدالت میں اپنے خلاف الزامات کے خلاف کوئی بھی ثبوت نہیں پیش کر سکے۔پہلے محمل سا قطری خط پیش کیا تھا جو کچھ بھی ثابت نہ کرسکا۔جے آئی ٹی نے خط لکھنے والے شہزادے کو بیان کے لیے طلب کیا تو وہ پیش نہیں ہوا۔ نہ ہی قطر میں پاکستانی سفارت خانے تک آنے کی تکلیف برداشت کی۔اس پر لوگوں نے قطری خط کو جعلی تک کہا۔ اصل میں تیس سال حکمران اور تین دفعہ پاکستان کا وزیر اعظم رہنے کی وجہ سے نواز شریف میں مغل شہزادوں کی سی خصلتین پیدا ہو گئیں ہیں جو ان کو لے ڈوبے گیں۔ قانون ثبوت مانگتا ہے اور نواز شریف اپنی مقبولیت کے جنون میں بڑے بڑے جلسے کر کے عدالت پر اثر انداز ہونے کی بے سود کوشش کر رہیں۔ نون لیگ نے ملک کے سارے اداروں میں اپنے آدمی لگا کر اپنی کرپشن چھپائی۔ اب آزاد عدلیہ کی گرفت میں نواز شریف آ گئے ہیں جس سے بغیر ثبوت کے وہ نہیں نکل سکتے ۔نواز شریف کو محب وطن ذرائع کا مشورہ ہے کہ اپنی کرپشن کو چھپانے کے لیے ملک کو دائو پرلگانے سے باز آ جائیں۔عوام سے چھینا ہوا پیسا عوام کوواپس کریں۔ اسی میں آپ کابھلاہے۔ عدلیہ سے نہ لڑیں اور کورٹ میں ثبوت پیش کریں۔ ورنہ سزا کے لیے تیار ہوجائیں۔ ملک میں قانون توڑنے والوں کو ملک کے محافظ نپٹ سکتے ہیں۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Judiciary Nawaz Sharif pakistan parliament public پارلیمنٹ پاکستان ثبوت عدلیہ عوام لڑیں نواز شریف
Lodhran Election
Previous Post مجھے یوں نکالا
Next Post ڈرگ انڈیکس کیا ہے
Drug Index

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close