Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز شریف کیا آپ کو یاد ہے

August 14, 2018 1 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر: راؤ عمران سلیمان

قومی اسمبلی میں حلف برداری کے روز سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اسلام آباد میں ہی العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں احتساب عدالت میں پہلی پیشی تھی ان نئے ریفرنسز میں نوازشریف کی یہ پہلی پیشی اس وقت آخری پیشی ثابت ہوئی جب انہیں خطرناک دہشت گردوں کی طرح بکتر بندگاڑی میں احتساب عدالت میں لایا گیا اور ان کے لیے احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگی رہنماؤں کی تعداد نہ ہونے کے برابرتھی کیونکہ نواز شریف کے نام پر 60سے زائد ایم این اے اس وقت قومی اسمبلیوں کی راہ داریوں میں خوش گپیو ں میں مصروف تھے ،صرف ایک اقلیتی رہنما کھیئل داس کوہستانی اسمبلی کے باہر نوازشریف اور مریم نواز کی تصویر لیکر خود بے بسی کی تصویر بناہوادکھائی دیا ،شہباز شریف نے اس بار بھی اپنا کوئی کردار ادا نہیں کیا تھا۔

جیل میں بند نوازشریف کے پیغامات کو مسلسل نظراندازکرنے کا سلسلہ جاری رہانوازشریف کا خیال تھا کہ احتساب عدالت کے باہر اس کے ہزاروں کھڑے لیگی رہنما اور کارکنان ان کو بکتر بندگاڑی میں لانے کے خلاف بھرپور انداز میں آواز بلند کرینگے،حالانکہ قومی اسمبلی کا اجلاس ابھی لیٹ تھا شہباز شریف چاہتے تھے پوری پارلیمانی پارٹی کو لیکرصبح سویرے احتساب عدالت کے باہر پہنچ جاتے اور حلف اٹھانا نوازشریف کی واپسی تک موخر کردیا جاتاکیونکہ آئین میں بھی ایسی کوئی پابندی نہیں ہے کہ ارکان قومی اسمبلی ایک ساتھ حلف اٹھائیں جبکہ یہ نوازشریف کی مختصر پیشی تھی جو اسمبلی کے دس بجے کے اجلاس سے پہلے مکمل ہوچکی تھی مگر قدرت شاید نوازشریف کو یہ دکھانا چاہ رہی ہے کہ وہ جیل میں بیٹھ کر اپنے اور پرائے کی پہچان کرلیں کہ کون ایسے ہیں جو ان سے بغیر کسی لالچ کے محبت کرتے ہیں اور کون ایسا ہے جو ان سے اقتدار میں رہنے کے لیے چمٹا رہاہے ! ایسی ہی کچھ یادو ں کو میں آج اپنی پڑھنے والوں کے درمیان پیش کرنا چاہونگا۔اس میں شک کی گنجائش نہیں ہے کہ نوازشریف نے ممنون حسین کو بڑے بڑے لائق و فائق اور صاحب حیثیت افرادکو نظر انداز کرکے صدرپاکستان بنایا تھا اور آئینی اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے عہدے پر فائز کردیا تھا۔

نتیجے کے طور پر نوازشریف کے اس فیصلے سے پارٹی میں اختلاف دیکھنے میں آیا اور غوث علی شاہ جیسے انتہائی وفادارآدمی نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیاصرف اس بنیادپر کہ وہ سمجھتے تھے کہ وہ ممنون حسین سے زیادہ اس عہدے کے حقدار ہیں ،حالیہ انتخابات2018کی شکست کے بعد نوازشریف نے اڈیالہ جیل سے اپنے دور کے لگائے گئے تینوں گورنرزاور صدرممنون حسین کو یہ پیغام پہنچایاکہ چونکہ انتخابات انتہائی غیر منصفانہ ہوئے ہیں لہذایہ تمام عہدیداران احتجاجاً مستعفی ہوتے ہوئے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں تاکہ اس فیصلے سے ایک بھرپور آواز ملک بھر میں سنائی دے ،لیکن ہم نے دیکھا کہ نوازشریف کے اس پیغام پر صرف سندھ کے گورنرمحمد زبیر نے ہی استعفیٰ دیا جبکہ میرے باخبر زرائع کے مطابق صدر مملکت نے اپنے محسن نوازشریف کے فیصلے کو یہ کہہ کر نظرانداز کردیا کہ ابھی اس عہدے سے مستعفی ہونے کا مناسب وقت نہیں ہے۔

اب اگر ان تمام صاحبان نے وزیراعظم اور وزراء اعلیٰ کے حلف اٹھانے کے بعد استعفیٰ دیاتو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگااور نہ ہی اس سے ملکی سیاست پر کوئی اثر پڑیگا،نوازشریف کے پیغام کے جوابی وار کے بعد جب نوازشریف کی اچانک طبیعت خرابی کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تو صدر ممنون حسین نے بھی نوازشریف سے ملاقات کی ٹھان لی لہذ تمام میڈیا نے بھی دکھایا کہ صدر صاحب کے قافلے کی روانگی کا پروٹوکول بھی لگ چکاہے مگر اس کے باوجود نوازشریف نے صدر صاحب کے آنے یا نہ آنے کا انتظار نہ کیا اورواپس اڈیالہ جیل روانہ ہوگئے یہاں بھی ہسپتال میں ایک چاہنے والے کے زریعے مجھے معلوم ہوا کہ نوازشریف نے صدرممنون حسین سے ملاقات کرنے سے قطعی طورپر انکار کردیا تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اپنی اور پارٹی کی موجودہ حالت کے ذمہ دارکسی حد تک خود نوازشریف ہی ہیں ان کے من پسند اور گنتی کے چند نئے دوستوں نے انہیں اس نہج پر پہنچادیا کہ انہیں پیچھے مڑکر دیکھنے کا موقع ہی نہ مل سکا کہ ان پر کیا کچھ بیت چکا ہے۔

میں یقین سے کہہ سکتاہوں کہ جب کوئی بھی انسان کسی کڑے امتحان سے گزررہاہوتاہے تواسے ایسے موقع پر اپنے ان پرانے اور جانثار دوستوں ساتھیوں اور رشتے داروں کی یاد آتی ہے جو ان کے اچھے اور برے وقتوں میں ہمیشہ ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ مگر وہ انسان اپنے برے وقت میں ان سچے دوستوں سے اس لیے محروم رہتا ہے کہ اس نے اپنے اچھے وقتوں میں ایسے لوگوں کو مکمل ہی نظراندازکیاہوتاہے اور بدلے میں ایسے فصلی بٹیروں کا ساتھ رہتا ہے جو گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والے اور انتہائی نقصان دہ ہوتے ہیں کوئی پوچھے کہ بھلا یہ طلال چودھری اور دانیال عزیز کون تھے ؟ کوئی پوچھے کہ نوازشریف نے قربانیاں دینے والے ساتھیوں کو نظر انداز کرکے مفتاح اسماعیل جیسے لوگوں کو کیوں بڑے بڑے منصب عطاکیے جو ملک میں موجود اندرونی و بیرونی چیلنجز کا خاتمہ کرنے کی بجائے نوازشریف کی حکومت کے خلاف الٹا مسائل کھڑاکرتے رہے ۔یہ سب باتیں اپنی جگہ مگر آج بھی وہ تمام پرانے ساتھی نوازشریف سے اتنی ہی محبت رکھتے ہیں جتنی کے وہ نوازشریف سے شروع دن سے کرتے چلے آئے تھے،جو ہمیشہ نوازشر یف کی ہر تکلیف میں ساتھ رہے جو جلاوطنی میں بھی اور جلاوطنی کے بعد نوازشریف کے ساتھ کھڑے رہے مگر نوازشریف نے اقتدار ملنے کے بعد اپنے ان تمام پرانے اورسمجھدار لوگوں کو پس پشت ڈالے رکھا ، میں یقین سے کہتا ہوں کہ نوازشریف آج جیل میں ان بے لوث ساتھیوں کو ضروریاد کرتے ہونگے۔

ایسے ہی وفادار ساتھیوں میں کراچی سے دوبار ایم این اے رہنے والے مرحوم میاں اعجاز شفیع کی بے پناہ قربانیوں کے باوجود اس کے بیٹے بلال اعجاز شفیع یا خاندان کے کسی فرد کو اپنے دور اقتدار میں کسی جگہ پر ایڈجسٹ نہیں کیاگیا2013کی کامیابی کے بعد پاکستان کے ایک بڑے روزنامے میں لگاایک بڑا اشتہار میری نظر سے گزراجو مرحوم اعجاز شفیع کی اہلیہ نے میاں نوازشریف کو اقتدار بنانے کی کامیابی پر مبارکباد کے لیے دیا تھاجس میں لکھا تھا کہ میاں صاحب آپ کو کامیابی مبارک ہومگر اس کامیابی کے موقع پرآپ میرے شوہر کی قربانیوں کو ضرور یاد رکھیے گا اور بلال اعجازشفیع جومرحوم اعجاز شفیع اور میرے فرزند ہیں انہیں بھی پاکستان کی خدمت کا موقع دینگے ، مجھے یہ اشتہار یقیناًدلخراش انداز میں چبھا تھامگر کیا کہیں نوازشریف کوکچھ یاد آنے کانام ہی نہیں لے رہاتھا اسی طرح 1994میں حیدرآباد کے ایک اورمسلم لیگی رہنما صاحبزادہ شبیر حسن انصاری کو نوازشریف کا ساتھ چھوڑنے کے لیے اس وقت کے کروڑوں روپوں کی آفرز ملی انہیں وفاقی وزارت دینے کا کہا گیا انہوں پلاٹوں سمیت بے شمار پیشکشیں ہوئی کہ وہ بس کسی نہ کسی طرح سے نوازشریف کا ساتھ چھوڑ دیں یہاں تک انہیں دو روز تک نامعلوم مقام پر منتقل کرواکر ہراساں کیا گیا مگر نوازشریف کا یہ ساتھی اپنے قدموں سے ایک قدم بھی پیچھے نہ ہٹا اس زمانے میں اسی صاحبزادہ شبیر انصاری نے اپنی اکلوتی گاڑی بیچ کرحیدرآباد میں ایک ایسے وقت میں جلسہ کروایا جب نوازشریف کانام لینا بھی لوگوں کے لیے مشکل بنادیا گیا تھا اور یہ ہی وہ عظیم الشان جلسہ تھا جو نوازشریف کی وطن واپسی کا سبب بھی بنا اس کے علاوہ الہی بخش سومرو وہ پاکستان کے عظیم سیاستدان تھے جو نوازشریف کو ہی اپنا کل سرمایہ سمجھتے تھے انہیں بھی بے پناہ عہدوں کی پیشکشوں کا لالچ دیاگیا مگر مجال ہے جو کوئی ایسے مسلم لیگیوں کا ضمیر خرید سکتا۔

اس کے ساتھ پیر صابر شاہ کی لازوال قربانیاں بھی تاریخ کا حصہ بنی رہی یہ وہ تمام لوگ تھے جو نوازشریف کے ہر کھٹن وقت میں ان کا بازو تھے ایک وقت تھا کہ 1999میں اس وقت کے آرمی چیف جنرل مشرف نے حکومت کا تختہ الٹ کر نوازشریف کو عمر قید کی سزاسنا کر جیل بھیج دیا تھا پھر دنیا نے دیکھا کہ نوازشریف کی وہ سزا ختم ہوئی اور وہ تیسر ی بار اس ملک کے وزیراعظم بھی بنے ،اس وقت طیارہ سازش کیس کے دوران نوازشریف کے ساتھ یہ ہی جانثار لوگ ہوا کرتے تھے تب پاکستان کی اعلیٰ عدالتوں میں موجود جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے یہ فیصلہ دیا کہ نوازشریف نے طیارہ سازش کیس میں طاقت یا احکامات میں کسی بھی دوسرے زریعے کا استعمال نہیں کیااور اس کیس میں کوئی ایسے ثبوت پیش نہیں ہوئے کہ جس سے معلوم ہو کہ نوازشریف اس کیس میں ملوث تھے یہ وہ وقت تھا جب نوازشریف کو ایسے ہی وفادار لوگوں کا ساتھ میسر تھا مگر آج جس نوازشریف کو اپنے بیٹے سے تنخوا نہ لینے پر مجرم بنادیاگیاہے تو اس پرنوازشریف خود ہی بتادیں کہ اب ان کے ساتھ ایسے کون لوگ ہیں جن کی وجہ سے انہیں یہ دن دیکھنا پڑا ہے۔

Rao Imran Suleman
Rao Imran Suleman

تحریر : راؤ عمران سلیمان
Email: raoimaran.media@gmail.co
3501- .Mob:0300-928

Share this:
Tags:
Accountability Court Memorial national assembly Nawaz Sharif Rao Imran Suleman role احتساب عدالت قومی اسمبلی کردار نواز شریف یاد
Barrister Sultan Mahmood Chaudhry
Previous Post بھارت کا یوم آزادی پاکستانی کشمیری اور سیکھ کیمونٹی آج ایفل ٹاور کے سامنے مظاہرہ کریں گے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مہمان خصوصی ہونگے
Next Post پاکستان نعمت خداوندی ہے
Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close