Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز شریف کا غدار وطن مجیب الرحمان کو حب الوطنی کا سرٹیفیکیٹ

January 13, 2018 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : میر افسر امان
پاکستان کی اعلیٰ عدالت، سپریم کورٹ کے پانچ ججوں پر مشتمل بینچ نے مسلم لیگ نون کے صدر اورسابق وزیر اعظم نواز شریف صاحب کو کرپشن کے الزام میں کسی بھی عوامی عہدے سے تاحیات نا اہل قرار دے دیا۔اس پر نواز شریف نے پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ اور پاکستان کی فوج پر الزام ترشی شروع کر دی۔کہا اب کٹپتلیوں کا تماشہ نہیں چلنے دیا جائے گا۔نواز شریف کی شہ پر،مریم نواز صاحبہ اورنون لیگ کے وزیروں نے فوج اور عدلیہ پر الزامات کی بارش کر دی۔ فوج نے ملک مصالے کو سامنے رکھتے ہوئے نواز شریف کی فوج پر بے جا تنقید کا جواب نہیں دیا۔ فوج نے اعلانیہ کہا کہ فوج کا سیاست میں کوئی بھی کرادار نہیں۔اس سے قبل فوج پر بے جا الزام لگایا گیا کہ وہ عمران خان صاحب کے دھرنا کروانے میں مدد گار رہی ہے۔

ایک وزیر نے میڈیا میں کھل کر فوج پر الزام تراشی کی۔ فوج کے رد عمل پر نواز شریف نے اپنے پارٹی کے ایک سینیٹر کو سزا دی ۔(اب پھر اس کو وزیر بنا دیا)پھر ڈان لیک سازش کر کے فوج کو دہشت گردوں کا ساتھی ثابت کرنے کی خبر لیک کی۔ فوج کے رد عمل پر پھر اپنے ایک اور وزیر دو بیرکریٹس کو فارغ کیا۔ نا اہل ہونے کے بعدیہ بھی کہا کہ جمہوریت کو لپیٹا جا رہا ہے۔مگر ان کی سیاسی پارٹی ،مسلم لیگ نون کا جناب شاہدخاقان عباسی وزیر اعظم منتخب ہو کر جمہوریت کے تحت نظامِ حکومت چلا رہا ہے

۔پاکستان کی پارلیمنٹ نے آزاد رائے سے اپنا نیا وزیر اعظم کو چن لیا جمہوریت چلتی رہی۔ فوج نے جمہوری عمل میں کوئی بھی مداخلت نہیں کی۔ عدلیہ نے بھی کمال درجہ کاصبر کرتے ہوئے ،ابھی تک توہین عدالت کا حق استعمال نہیں کیا۔فوج اور عدلیہ یہ سمجھ گئی ہے کہ نواز شریف نے یہ پالیسی اختیار کر لی ہے کہ میں نہیں تو ملک بھی نہیں۔کبھی کہا کہ کروڑوں عوام کے ووٹوں سے چنے ہوئے وزیر اعظم کو صرف اقامہ کی بنیاد پر پانچ لوگوں نے نکال دیا گیا۔ کبھی کہا نظریہ نواز شریف کو عوام میں مقبول کرنے کے لیے مہم چلائوں گا۔کبھی کہا ملک کی سیاست کے فیصلے عدالتوں میں نہیں پارلیمنٹ میں ہونے چاہییں۔پریشانی کا شکار نواز شریف ہر روز کوئی نہ کوئی شوشہ چھوڑ رہا۔ہاں یہ بات تو بل لکل صحیح ہے کہ ہے سیاسی فیصلے پارلیمنٹ میں ہونے چاہییں۔ مگر کرپشن کے فیصلے پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے قانون کے مطابق تو عدالت میں ہی ہوتے ہیں نا!۔اب کہتے پھر رہے ہیں کہ عدلیہ کو درست کرنے کے لیے مہم چلائوں گا۔ اپنے انتخابی جلسوں میںکھلم کھلا عدلیہ کے خلاف بول رہے ہیں اور عدلیہ کیخلاف مہم چلا بھی دی ہے۔کیا ایسے بیانات دے کر اپنی کرپشن بچانا چاہتے ہیں۔ یہ بھی کہا کہ منتخب حکومتوں کو ہٹانے سے ملک کو نقصان پہنچتا ہے۔ وہ جی! منتخب لوگوں کو عوام کے خزانے کا محافظ بننے کے لیے منتخب کیا جاتا ہے کہ اقتدار کو استعمال کر عوام کے خزانے میں کرپشن کرنے کے لیے؟ نواز شریف کو اقتدار سے علیحدہ ہونے کا فطرتی دُکھ تھا۔وہ دُکھ کے ا ظہار کے لیے ملک کودائو پر لگانے والے بیایات دے رہے تھے۔۔

اس حد تک تو فوج ، عدلیہ ، سیاسی پارٹیوں اوراور عوام نے برداشت کیا۔ مگر اب نواز شریف جہاں تک آگے بڑھ رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ غدر وطن مجیب محب وطن تھا۔ اس کو حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ جاری کر رہے ہیں۔ محب وطن ذرائع کے مطابق اگر بوکھلائے ہوئے نواز شریف کو اس وقت نہ رُوکا گیا تو بعد میں ملک مشکل کا شکار ہو جائے گا۔ ہم بھی نواز شریف صاحب کو مشورہ دیتے ہیں کہ اس حد کو عبور نہ کریں۔ کیا آپ کو معلوم نہیں کہ غدار وطن کی قوم نے اس کا کیا انجام کیا تھا؟ صاحبو! مجیب نے پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کے ساتھ مل کر اگر تلہ سازش کیس تیارکی تھی۔ اگر تلہ سازش کو بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ نے مان کر، بلکہ حقیقت کا سرٹیفیکیٹ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر مجیب اگر تلہ سازش نے تیار نے کرتے تو بنگلہ آزاد نہیں ہو سکتا تھا۔

اگر تلہ سازش کا مقصد پاکستان کے ٹکڑے کر کے مشرقی پاکستان کو مغربی پاکستان سے علیحدہ کرنا تھا۔جس میں اگر تلہ سازش کرنے والے کامیاب بھی ہوئے۔بھارت نے بانی پاکستان حضرات قائد اعظم محمد علی جناح سے ہندوستان کے ٹکڑے کر کے پاکستان بنانے کا بدلہ لیناچاہتا تھا۔ جس پر غدار وطن مجیب کو استعمال کیا گیا۔نام نہادحقوق کے جال میں پھنسا کر دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک کے ٹکڑے کرنے تھے۔ جس میں مجیب نے پاکستان سے غداری کی۔ دہشت گردمکتی باہنی بنائی۔ جس نے پاکستانی فوج پر حملے کیے۔قومیت کے زہر میں مبتلا بھارت سے دہشت گردی کی ٹرینینگ لے کر آنے والی مکتی باہنی ،جس میں بھارتی فوجی بھی شامل تھے۔ دہشت گردی کرکے ہر اردو بولنے والے مغربی پاکستانی کہہ کر تہ تیخ کیا۔محب پاکستان بنگالیوں کا بھی قتل عام کیا۔سمشرقی پاکستان کا امن و آمان تباہ برباد کر دیا۔

سول حکومت نے پاک فوج سے امن و آمان قائم کرنے کے لیے مدد مانگی۔آئین پاکستان کے مطابق پاک فوج نے مکتی باہنی کے خلاف فوجی آپریشن کیا۔ بھارت نے اپنی فوج مشرقی پاکستان میں داخل کر کے پاکستانی فوج کو سرینڈر کر نے پر مجبور کیا۔ بنگلہ دیش بن جانے پر بھارت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے تاریخی بیا دیا تھا کہ میں نے قائد اعظم کا دو قومی نظریہ خلیج بنگال میں دوبو دیا۔ مسلمانوں سے ہندوستان پر ایک ہزار سال حکمرانی کا بدلہ بھی لے لیا۔ بھارت کے دہشت گرد وزیر اعظم مودی نے بھی بنگلہ دیش میں ایک تقریب میں اس بات کا اقرار کیا اور کہا کہ بھارت نے پاکستان توڑ کر بنگلہ دیش بنایا۔قائد اعظم کی آل انڈیا مسلم لیگ کی نمایندہ نون مسلم لیگ کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کو بھارت سے پاکستان توڑنے کا بدلہ لینا چاہیے تھا۔مگر ایک طرف بھارتی دہشت گرد مودی کو بغیر ویزے اس کے خفیہ کے چیف اجیت دول کو لاہور میں اپنے گھر میں بلا دوستی کرتے ہیں۔پاکستان کو گالیاں دینے والے بھارت کے اسٹیل تائیکون کو مری میں ذاتی دوست کی حیثیت سے بلاتے ہیں۔

غدار پاکستان مجیب جس نے پاکستان کو توڑا، اس کو محب الوطنی کا سرٹیفکیٹ دینا پاکستان سے غداری نہیں تو پھر کیا ہے؟ نواز شریف کی اس حرکت پر اس کے اپنے ساتھیوں اور ساری سیاسی پارٹیوں اور عوام نے غم و غصہ کااظہار کیا۔ق مسلم لیگ کے سربراہ جناب چوہدری شجاعت نے کہا کہ نواز شریف مجیب کو حب الوطنی کا سرٹیفیکیٹ دے کر حقائق مسخ نہ کریں۔حسینہ واجد پاکستان فوج کا ساتھ دے کر پاکستان کو بچانے والے محب وطن بنگالیوں کوپھانسیوں پر چڑاھا رہی ہے اور نواز شریف اُس کی تحریف کر رہے ہیں۔ایک نجی ٹی پروگرام میں نواز شریف کے مجیب کو محب الوطنی کا سرٹیفکیٹ دینے پر کہا کہ نواز شریف مریم نواز کوپاکستان کا ممکنہ وزیر اعظم بنا کر حسینہ واجد کے کردار دے کر اپنے دشمنوںکو پھانسیوں پر چڑھانے کے پروگرام پر عمل کرتے نظر آ رہے ہیں۔

محترم قارئین !ہم نواز شریف کے حامیوں سے درخواست ہی کر سکتے ہیں کہ وہ نواز شریف کو اس حد تک نہ بڑھنے دیں جس سے ملک کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو۔ نواز شریف تیس( ٣٠) سال سے اقتدار میں رہ کر وہ مغل شہزادے بننے کی کھپت میں مبتلا نظر آتے ہیں جو اس جمہوری میںممکن نہیں۔ نون مسلم لیگ اور بہت سے لائق لوگ موجود ہے کوئی بھی قابلیت کی بنیاد پر نون مسلم لیگ کا صدر اور الیکشن جیت کر پاکستان کا وزیر اعظم بن سکتا ہے۔ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔خاقان عباسی صاحب کو پارلیمنٹ نے وزیر اعظم منتخب کر لیا ۔وہ ملک میں جمہوری نظام ِحکومت چلا رہے ہیں۔ دوسرے جمہوری ملکوں کی طرح پاکستان میںمورثی سیاست کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ چاہے وہ بھٹو خاندان کی پیپلز پارٹی ہو یا شریف خاندان کی نواز مسلم لیگ ہو۔ نواز شریف نے ایک اتفاق فونڈری سے درجنوں فیکٹریاں بنا لیں باہر ملکوں میں جائدادیں بنا لی۔ اس کے بچے باہر ہیں تجارت کر رہے ہیں۔ ملک کو دشواری میں نہ ڈالیں غدارپاکستان مجیب کو محب الوطنی کا سرٹیفکیٹ جاری نہ کریں۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
charge Mir Afsar Aman Nawaz Sharif pakistan الزام پاکستان سرٹیفیکیٹ نواز شریف
Kasur Protesters
Previous Post حکمرانو، زینب کو انصاف چاہئے
Next Post کہاں تک سنو گے کہاں تک سنائیں
Kasur Incident

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close