Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 4/8/2014

August 5, 2014 0 1 min read
Gujarat

پاکستان تحریک انصاف کے ضلع گجرات کے رہنما و قانون دان میر شہزاد افضل ایڈووکیٹ کو پاکستان تحریک انصاف

گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے ضلع گجرات کے رہنما و قانون دان میر شہزاد افضل ایڈووکیٹ کو پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کی لیگل ایڈ کمیٹی کا چیئر مین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری اور اُن کو تحریک انصاف ضلع گجرات کی لیگل ایڈ کمیٹی کے چیئر مین مقرر ہونے پر تحریک انصاف کے رہنمائوں نے مہر امتیاز احمد ‘ چوہدری احمد ندیم گجر ‘ رضوان احمد رضی ایڈووکیٹ ‘ ملک عبدالستار ‘ سید غلام احمد ‘ چوہدری محمد اشرف ‘ چوہدری سلیم اللہ سمیت تحریک انصاف کے عہدیداروں و کارکنوں نے بڑی تعداد میں اُن کے میر لا ء چیمبر میں جا کر مبارکباددی ‘ مہر امتیاز احمد ‘ چوہدری احمد ندیم گجر ‘ ملک عبدالستار نے اُن کو ہار پہنائے ‘ اور کہا کہ شہزاد افضل میر ایڈووکیٹ کے تحریک انصاف ضلع گجرات کی لیگل ایڈ کمیٹی کے چیئر مین بننے سے تحریک انصاف ضلع گجرات کے کارکنان کو لیگل ایڈ کی فراہمی صحیح معنوں میں ممکن ہو سکے گی ‘ اور اُن کو تحریک انصاف ضلع گجرات کی لیگل ایڈ کمیٹی کا چیئر مین مقرر کر کے قائد تحریک انصاف عمران خان ‘ وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی اور صدر پنجاب بیرسٹر منصور سرور نے بہترین فیصلہ کیا ہے ‘ جن کے فیصلے کو تحریک انصاف ضلع گجرات کے کارکنان سراہتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری اجمل خاور ایڈووکیٹ کی رہائشگاہ پر تحریک انصاف سٹی کا بہت بڑا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا

گجرات ( جی پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری اجمل خاور ایڈووکیٹ کی رہائشگاہ پر تحریک انصاف سٹی کا بہت بڑا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا ‘ جس میں 14اگست کے لانگ مارچ میں بھرپور شرکت اور اُس کے انتظامات و تیاریوں کے معاملات زیر غور آئے ‘ اور اُس روز کیلئے دیگر اہم فیصلے کئے گئے ۔ اجلاس میں محترمہ نورین اشفاق ضلعی نائب صدر تحریک انصاف ‘ لیطف جاوید سینئر نائب صدر لیبرونگ ضلع گجرات ‘ میاں مبشر احمد سابق کونسلر ‘ وزیر خان ‘ مہر امتیاز احمد ‘ غلام عباس ‘ منور حسن ‘ محمود اکبر کے علاوہ شہر سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف اہم مرد و خواتین عہدیداروں ‘ کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ جن کے اعزاز میں چوہدری اجمل علی خاور ایڈووکیٹ نے عشائیہ دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او آفس کے سینئر اہلکار چوہدری مظہر گجر آف بھراج وفات پا گئے

گجرات ( جی پی آئی ) ڈی سی او آفس کے سینئر اہلکار چوہدری مظہر گجر آف بھراج وفات پا گئے ‘ نماز جنازہ میں ڈی سی او آفس کے ملازمین علاقہ معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ مرحوم کا ختم قل کل پڑھا جائے گا ۔ تمام دوست احباب شرکت فرمائیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ے سی افشاں ارباب اراضی کمپیوٹر رائزیشن سسٹم کو فعل بنانے کیلئے حرکت میں آگئیں

گجرات ( جی پی آئی ) اے سی افشاں ارباب اراضی کمپیوٹر رائزیشن سسٹم کو فعل بنانے کیلئے حرکت میں آگئیں اور اُنہوں نے متعلقہ ماتحت اداروں کے ملازمین ریونیو اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ملازمین کو وارننگ دی ہے کہ وہ ایک ہفتہ کے اندر اندر اراضی کمپیوٹر رائزیشن سسٹم کو ٹھیک کر لیں ورنہ وہ اُن کے خلاف سخت کارروائی کریں گی ۔ تحصیل دار ریونیو محسن سعید اور اُن کے عملہ کے ہمراہ اُنہوں نے اراضی کمپیوٹر رائز ایشن کا معائنہ کیا ۔ جہاں پر اُنہوں نے معائنہ دوران عملہ سے کمپیوٹر رائزیشن ریکارڈ میں تعطل کی وجوہات و دیگر مسائل کے حوالے سے درپیش مسائل سنے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ق لا ئرز ونگ ضلع گجرات کے صدر چوہدری وسیم افضل جوڑا ایڈووکیٹ کے والد چوہدری محمد افضل جوڑا کی 19ویں برسی جوڑا ہائوس میں منائی گئی

گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ ق لا ئرز ونگ ضلع گجرات کے صدر چوہدری وسیم افضل جوڑا ایڈووکیٹ کے والد چوہدری محمد افضل جوڑا کی 19ویں برسی جوڑا ہائوس میں منائی گئی ۔ جس میں مرحوم کی مغفرت کیلئے قرآن خوانی فاتحہ خوانی کی گئی ۔ اور مرحوم کی بخشش کیلئے ختم پڑھا گیا ۔ اور اُن کی زندگی کی سنہری یادوں اور شاندار کارناموں پر خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ چوہدری وسیم افضل جوڑا ایڈووکیٹ سمیت اُن کی جوڑا فیملی کے علاوہ دیگر شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت کرم الٰہی المعروف کانوانوالی سرکار 63واں عرس مبارک عقید ت و احترام کے ساتھ منعقد ہو رہا

گجرات ( جی پی آئی ) حضرت کرم الٰہی المعروف کانوانوالی سرکار 63واں عرس مبارک عقید ت و احترام کے ساتھ منعقد ہو رہا ہے ‘ عرس مبارک کی تقریبات کے سلسلہ میں مختلف پروگرام جاری ہیں ‘ تیسرے روز بھی سینکڑوں عقیدت مندوں نے عرس مبارک کی تقریب میں شرکت کی ۔ ملک بھر سے زائرین دربار شریف حاضری دے رہے ہیں ۔ اور گھڑولیاں چڑھا رہے ہیں ۔ عرس کے سلسلہ میں سخت حفاظتی انتظامات کئے ہیں۔ پولیس کی نفری جگہ جگہ تعینات ہے ‘ تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے ۔ شہر بھر میں پانی’ شربت ‘ کھانے کی سبیلیں لگائی گئیں ہیں ‘ جن میں زائرین کو لنگر دیا جار ہا ہے ۔ گدی نشین دربار سائیں کرم الٰہی المعروف کانوانوالی سرکار سائیں اختر حسین کی نگرانی میں شاندار انتظامات کئے گئے ہیں ۔ زائرین کیلئے لنگر کا وسیع انتظام ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز کاروباری سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عارف گجر آف ساہنوال (کینیڈا ) پوتوں

گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز کاروباری سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عارف گجر آف ساہنوال (کینیڈا ) پوتوں اور چوہدری بوبی گجر کے بیٹوں مزمل گجر اور یوسف گجر کی سنت حقیقہ کے سلسلہ میں بہت بڑی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پاکستان اور بیرون ملک سے آئے ہوئے ‘ ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ اس موقع پر محفل سماع کا بھی انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ملک کے معروف قوال شیر میانداد قوال اور ہمنواء نے سماع کے رنگ پیش کئے ۔ اس موقع پر پورے گائوں میں سجاوٹ کی گئی ‘ اور خوبصورت لائٹنگ لگائی گئی ۔ مہمانوں کیلئے وسیع و عریض خوبصورت پنڈال بنایا گیا ۔ شرکاء میں ڈی ایس پی سٹی غلام مصطفی گیلانی ‘ ڈسٹرکٹ چیئر مین چوہدری عمر گجر ‘ حاجی محمد اشفاق (سعودی عرب ) ملک تنویر سیکرٹری قومی اسمبلی ‘ ایس ایچ او سید قیصر شاہ ‘ حاجی محمد اکرم رحمانیہ (امریکہ ) راجہ الطاف بھوتہ ( کینیڈا ) ارشد گجر ( میر پور ) امریکہ ‘ محمد علی ‘ سید زاہد شاہ ‘ چوہدری عرفان گجر ‘ کاشف انور ‘ عاطف انور ‘ ثاقب انور ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ودیگر اہم شخصیات موجود تھیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
برصغیر پاک وہند کی ممتاز روحانی شخصیت سید کرم الٰہی المعروف کانوانوالی سرکار کے عرس مبارک

گجرات ( جی پی آئی ) برصغیر پاک وہند کی ممتاز روحانی شخصیت سید کرم الٰہی المعروف کانوانوالی سرکار کے عرس مبارک کے سلسلہ میں سیٹھ محمد علی صراف ‘ سیٹھ فیصل صراف کی رہائشگاہ پر عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا ‘ حافظ محمد صدیق قادری نے ہدیہ نعت پیش کیا ۔ سید زمان شاہ ‘ صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی نے دعا کرائی ۔ اس موقع پر ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع گجرات کے صدر فیضان خالد بٹ نے کہا ہے

گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع گجرات کے صدر فیضان خالد بٹ نے کہا ہے کہ قائد عوام عمران خان کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف ملک میں انقلاب لانے کیلئے کوشاں ہیں ‘ جس میں عوام کو انصاف ملے گا ۔ حق ملے گا ‘ اور گجرات میں آزادی مارچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ‘ گجرات کے نوجوان عمران کی سربراہی میں ہونیو الی آزادی واک میں بھر پور شرکت کرینگے ‘ اور ملک میں انقلاب کیلئے کام کرینگے ۔ فیضان خالد بٹ نے کہا ہے کہ جو لوگ عمران کے خلاف پروپیگنڈے کر رہے ہیں ‘ وہ اپنی موت آپ مر جائیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول دھول میں اپنی مدد آپ کے تحت پرائیویٹ کلاسز میں بغیر فیس کے پڑھانے والی طالبات نے امتیازی نمبروں سے میٹرک کا امتحان پاس کر لیا

گجرات ( جی پی آئی ) گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول دھول میں اپنی مدد آپ کے تحت پرائیویٹ کلاسز میں بغیر فیس کے پڑھانے والی طالبات نے امتیازی نمبروں سے میٹرک کا امتحان پاس کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول دھول خورد کو علاقہ کی لیڈی کونسلر یاسمین ریاض کی کوشش سے اُس وقت کے ضلع ناظم چوہدری شفاعت حسین نے ایلیمنٹری کا درجہ دیا ۔ لیکن سٹاف و دیگر سہولیات نا فراہم ہو سکیں ‘ جس پر محترمہ یاسمین ریاض نے اپنی مدد آپ کے تحت پرائیویٹ کلاسز کا اجراء کیا ‘ اور بغیر فیس کے 18طالبات کو تعلیم دینے کا سلسلہ شروع کر دیا ‘ جنہوں نے اب پانچ سال کے بعد میٹرک کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کر لیا ہے ۔ محترمہ یاسمین ریاض نے کہا کہ میں ضلعی انتظامیہ کی شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے ساتھ تعاون کیا اور بچیوں نے تعلیم حاصل کی ۔ اور میں نے بغیر کسی معاوضہ کے بچیوں کو تعلیم دے کر اپنا فرض ادا کیا ہے ۔ اور چھٹیوں کے بعد بچیوں کی الوداعی تقریب منعقد ہوگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے راہنما حلقہ پی پی 110 سے ٹکٹ ہولڈر چودھری رضا علی وڑائچ

Gujarat
Gujarat

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے راہنما حلقہ پی پی 110 سے ٹکٹ ہولڈر چودھری رضا علی وڑائچ آف کوٹ متہ نے کہا ہے

گجرات ( جی پی آئی )پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے راہنما حلقہ پی پی 110 سے ٹکٹ ہولڈر چودھری رضا علی وڑائچ آف کوٹ متہ نے کہا ہے کہ 14 اگست ہمیں تحریک پاکستان کیلئے قربانیاں دینے والوں کی یاد دلاتا ہے یہ تجدید عہد کا دن ہے جس مقصد اور کاز کیلئے ہمارے بزرگوں نے قربانیاں دیں اسے پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے ہم کسی قربانی سے دریغ نہ کریں بڑے دکھ کی بات ہے کہ سابقہ حکمران طبقہ قیام پاکستان اور تحریک آزادی کیلئے قربانیاں دینے والوں کی مشن اور مقصد کو بھول چکا ہے بلکہ بعض عناصر اسلامی پاکستان کی بجائے سیکولر پاکستان کی جدو جہد کر تے رہے ہیں پاکستان کی اساس لا الہ الا اللہ ہے اس کا استحکام بقاء اور عظمت بھی اسلام سے ہی وابستہ ہے ہمیں خوشحال ترقی یافتہ پاکستان کے ساتھ ساتھ اسلامی نظام کے قیام کی جدو جہد کو منظم کرنا ہے تاکہ قربانیاں دینے والوں کے خواب شرمندہ تعبیر ہوں مسلم لیگ ن نے قیام کیلئے لازوال قربانیاں دیں اور آج بھی میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں مستحکم اور خوشحال پاکستان کیلئے کوشاںہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریک خدام اہل سنت و الجماعة ضلع گجرات کے راہنما مولانا ضیاء اللہ شاہد نے کہا ہے

گجرات ( جی پی آئی )تحریک خدام اہل سنت و الجماعة ضلع گجرات کے راہنما مولانا ضیاء اللہ شاہد نے کہا ہے کہ اسلام پوری انسانیت کیلئے فلاح و نجات کا نظام ہے جس کی اساس اور بنیاد عقائد و نظریات ہیں عمارت بنیاد کے بغیر قائم نہیں ہو سکتی اسی طرح رحمت و برکت والے نظام سے استفادہ کیلئے عقائد و نظریات کی پاکیزگی اور تطہیر ضروری ہے اسلام عقائد و اعمال کے ساتھ ساتھ معاملات پر خصوصی توجہ دی ہے اسی متوازن سوچ اور نظریات کے حامل افراد ہی صالح نظام اور انقلاب لا سکتے ہیں آج کے دور میں بھی صحابہ کرام کی طرح جان و مال کی قربانی دینے والے روشن ماضی کے وارث ہیں امت مسلمہ عظمت رفصتہ کی بحالی چاہتی ہے تو مغرب کی نقالی اور دین سے دوری ترک کر دے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع کچہری میں شٹام نایاب ہونے سے سائل کو شدید مشکلات کا سامنا

گجرات ( جی پی آئی )ضلع کچہری میں شٹام نایاب ہونے سے سائل کو شدید مشکلات کا سامنا ۔معلو م ہوا کہ ضلع کچہری میں دو ہفتوں سے چھوٹیاور بڑے شٹام پیپر غائب ہیں ۔جس کی وجہ سے شہریوں اور سائلین کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ،جب کوئی سائل کچہری شٹام پیپر خرید نے کے لیے جاتا ہے تو شٹا م فروش ان کو خالی ہاتھ واپس لوٹا دیتے ہیں۔اور جس سے سائل کو کوفت ہوتی ہے جبکہ شٹام فروشوں کا کہنا ہے کہ ڈی سی اوگجرات کی طرف سے شٹام فروشوں کے لا یسئس رینویو نہیں کیے جا رہے اس لیے شٹام پیپر نایاب ہو چکے ہیں۔گجرات کی عوامی حلقوں نے ڈسی سی او گجرات سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کے شٹام فروشوںکے لا یسئس کو رینویو کیا جائے تاکہ شٹام پیپر کچہری سے باآسانی مل سکیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پی ٹی آئی پنجاب نے ممتاز قانون دان شہزاد افضل میر ایڈوکیٹ کو لیگل ایڈ کمیٹی گجرات

گجرات ( جی پی آئی )پی ٹی آئی پنجاب نے ممتاز قانون دان شہزاد افضل میر ایڈوکیٹ کو لیگل ایڈ کمیٹی گجرات کا چیئرمین نامزد کردیا ہے ۔انہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر اپنا کام شروع کردیا ہے ۔عہدہ سنبھالنے پرا ہم افراد نے انہیں مبارک باد بھی پیش کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یڈ مرالہ کے مقام پر نامعلو م نوجوان نے نہر میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

گجرات ( جی پی آئی )ہیڈ مرالہ کے مقام پر نامعلو م نوجوان نے نہر میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔بتایا گیا ہے کہ ہیڈ مرالہ کے رہائشی محمد الیاس نے گھریلو جھگڑا سے تنگ آکر ہیڈ مرالہ کے قریب نہر میں کود کرچھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ،نعش کو چند گھنٹوں کے بعد نہر سے تلاش کرکے نکال لیا گیا۔پویلس مصروف تفتیش ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پی ٹی آئی کے سینئر رائنما چوہدری اجمل علی خاور نے کہا ہے

گجرات ( جی پی آئی )پی ٹی آئی کے سینئر رائنما چوہدری اجمل علی خاور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات 14 اگست کے آزادی مارچ کو کامیاب بنانے کے لیے دن رات مصروف عمل ہے ۔انشااللہ اپنے قائد عمران خان کی کا ل کا انتظا ر ہے ۔انہوں نے کہا کے موجودہ حکومت قائد عمران خان کے آزادی مارچ سے بوکھلاہٹ کا شکا ر ہو کر الٹے سیدھے بیان دے کر اپنے آپ کو تسلی دے رہے ہے، پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور 14اگست کو عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گی۔انہو ں نے کہا کہ موجود حکومت دھاندلی کی پیدا وار ہے اور پاکستان کے غریب عوام کو ریلیف دینے میں بری طرح ناکا م ہوچکی ہے۔14اگست کو انشااللہ موجودہ حکومتاپنے انجام کو پہنچ جائے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ ماہ اگست کے دوران تقریبات

گجرات ( جی پی آئی ) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ ماہ اگست کے دوران تقریبات آزادی کے انعقاد کا مقصد مسلح افواج اور شمالی وزیر ستان آپریشن کی وجہ سے بے گھر ہونیوالے بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ہے ،پوری پاکستانی قومی پاک وطن کی بقا اور تحفظ کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے مسلح افواج اور اپنا گھر بار چھوڑنے والے آئی ڈی پیز کے ساتھ کھڑ ی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کھاریاں میں آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ایم پی ایز میاں محمد طارق، چوہدری محمد اشرف دیونہ، چوہدری شبیر احمد ، اے ڈی سی فاروق رشید سندھو، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی، اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر، اے سی سرائے عالمگیر شعیب نسوانہ ، پی ایس او ندیم بٹ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ آزادی مارچ کے شرکاء نے ٹی ایم اے آفس سے اے سی آفس کھاریاں تک جی ٹی روڈ پر مارچ کیا ۔ اس موقع پر خوبصورت گھوڑا ڈانس بھی پیش کیا گیا۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے مارچ کے شرکاء کے جذبہ کو سراہا اور کہا کہ پوری قوم آج بھی سبز ہلالی پرچم تلے متحد ہے اور ہر پاکستانی ارض وطن کے مقدر کا ستارہ بن کر اسے ترقی او ر خوشحالی کی راہوں پر گامزن کرنے کا عزم رکھتا ہے۔ ڈی سی او نے بتایا کہ ماہ اگست کے دوران ضلع بھر میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیا جا ئے گا جس میں کھیلوںکے مقابلے، تقریری و تحریری مقابلے، سمینار، واکس اوردیگر پروگرام شامل ہیں۔ ایم پی ایزمیاں محمد طارق، چوہدری محمد اشرف دیونہ، چوہدری شبیر احمد نے آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے ویژن کے مطابق آزادی تقریبات کے ذریعے پوری قوم کو وطن سے محبت کی لڑی میں پرو دیا گیا ہے۔ انہوںنے کہا کہ تمام پاکستانی وفاقی اور صوبائی حکومت کی طرف سے ترقی وخوشحالی کے لئے اقدامات سے پوری طرح مطمئن ہیں اور ترقی کی راہ روکنے کے لئے ہر سازش کو ناکام بنا دیں گے۔ انہوںنے آزادی مارچ میں بھر پور شرکت پر اہل کھاریاں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ اس سے قبل اے سی کھاریاںمیاں اقبال مظہر نے معزز مہمانوں او رحاضرین کا شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آزادی تقریبات کے حوالے سے ضلع کونسل ہال میں میوزیکل شو کا اہتمام کیا گیا

گجرات ( جی پی آئی )آزادی تقریبات کے حوالے سے ضلع کونسل ہال میں میوزیکل شو کا اہتمام کیا گیا جس میں نامور فنکاروں نے ملی نغمے پیش کئے ۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ، ڈی پی او رائے اعجاز احمد ، ایس او الیاس گل،ایم پی اے حاجی عمران ظفر، سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود، صدر مرکز ی انجمن تاجراں جاوید بٹ اور بڑی تعداد میں شہریوں نے پروگرام میں شرکت کی۔ میوزیکل شو کے دوران فنکاروں نے اپنی شاندار پرفارمنس سے سماں باندھ دیا جبکہ حاضرین قومی پرچم لہر اکر اور تالیاں بجا کر انکو داد دیتے رہے۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ میوزیکل شو میں پیش کئے گئے خوبصور ت ملی نغموں نے حاضرین کے دل میں وطن سے محبت کے کئی چراغ روش کئے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ ماہ اگست کے دوران ضلع بھر میں آزادی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے جس میں عوام الناس کی زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنائی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات فرینڈز لائنز کلب کا ماہانہ اجلاس سات اگست کو آٹھ بجے قندفشان پیز

گجرات ( جی پی آئی ) گجرات فرینڈز لائنز کلب کا ماہانہ اجلاس سات اگست کو آٹھ بجے قندفشان پیز ابھمبر روڈ گجرات میں زیر صدارت ڈاکٹر ثوبان شاہد منعقد ہوگا ‘ جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال ہوگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہباز شریف کے وزیراعلیٰ ہوتے ہوئے شہداء کے ورثا کو انصاف نہیں مل سکتا: چودھری پرویزالٰہی
گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما اور سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ظلم کی کالی سیاہ رات ختم ہونے والی ہے، سانحہ ماڈل ٹائون کے ذمہ دار سزا سے نہیں بچ سکیں گے، شہباز شریف کے وزیراعلیٰ ہوتے ہوئے شہداء کے ورثاء کو انصاف نہیں مل سکتا نہ ہی اصل مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکتا ہے، اگست کا مہینہ فیصلہ کن ہے اس میں تبدیلی آ کر رہے گی، طویل جدوجہد کے بعد آپ کی محنت رنگ لانے والی ہے، ہمیں عوام دشمن حکومت سے چھٹکارا ملنے والا ہے لیکن اس کیلئے گرتی ہوئی دیوار کو ایک زور دار دھکا دینا ہو گا، 10 اگست کو لاہور میں سانحہ ماڈل ٹائون کے شہداء کا دن ہے اس میں ہم نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے بھرپور شرکت کرنی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ہائوس میں اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں پارٹی کے چاروں صوبائی صدور حلیم عادل شیخ، انتخاب خان چمکنی، اجمل خان وزیر، طارق بشیر چیمہ ایم این اے، زین الٰہی ایم این اے، سابق صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ، سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب چودھری ظہیر الدین خان، سابق ارکان اسمبلی نعمان لنگڑیال، رائے اسلم کھرل، چودھری غیاث میلہ، سابق ناظمین احمد یار ہراج، حافظ عمار یاسر، چودھری مقصود سلہریا، انصر بریار، محمد خان لغاری، حافظ قمر حیات کاٹھیا، انجینئر شہزاد الٰہی، سیمل کامران کے علاوہ ضلعی عہدیدار ذوالفقار پپن، شیخ عمر حیات، سجاد بلوچ، ارشد شاہ بخاری، اجمل چیمہ و دیگر ضلعی عہدیداروں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ حکمرانوں نے ایک سال میں ملک کو مسائلستان بنا دیا ہے، غربت، بیروزگاری اور لاقانونیت میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے، ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں اتنی بڑھ چکی ہیں کہ لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو چکے ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ ناکام حکمران عوامی مارچ سے بچنے کیلئے فوج کی چھتری تلے چھپنا چاہتے ہیں، حکمران سن لیں کہ پاک فوج کو عوام سے لڑانے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہو گی، پاک فوج آئین کی بالادستی اور مسائل سے تنگ عوام کو حکمرانوں کیخلاف احتجاج سے کبھی بھی نہیں روکے گی۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹائون کے شہداء کی ایف آئی آر درج نہ ہونا ایڈمنسٹریشن کی نا اہلی اور عدلیہ کی بے بسی کا واضح ثبوت ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکی سلامتی اور یکجہتی کو اولیت دی جائے: سابق صدر آصف علی زرداری کی چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی سے گفتگو
گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پیر کو یہاں پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی کے ساتھ لندن سے ٹیلیفون پر اہم بات چیت کی۔ تینوں رہنمائوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان کی سلامتی اور قومی یکجہتی کو تمام باتوں پر اولیت دی جائے اور عوامی حقوق کی پاسداری کو یقینی بنایا جائے۔ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی نے سابق صدر مملکت کو ملک کی تازہ ترین اور سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا اور مختلف امور پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چودھری پرویزالٰہی کا قائم کردہ وزیرآباد کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ، شہباز حکومت کی جھوٹی اَنا کا شکار ہے: مونس الٰہی
گجرات ( جی پی آئی )وزیرآباد کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ سمیت پنجاب کے کئی دیگر صحت عامہ کے اہم ترین منصوبے جنہیں چودھری پرویزالٰہی نے قائم کیا تھا آج شہباز حکومت کی جھوٹی انا کا شکار ہو چکے ہیں، سات سال کا طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود چودھری پرویزالٰہی کے شروع کردہ لاہور میو ہسپتال سرجیکل ٹاور اور جیل روڈ لاہور پر قائم سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز جیسے اہم ترین منصوبے بھی اسی جھوٹی انا کی نظر ہو چکے ہیں، ان اہم ترین منصوبوں میں شہباز حکومت کایہ مجرمانہ تعطل لا تعدادقیمتی جانوں کے نقصان اور مریضوں کیلئے شدید مشکلات کا باعث بننے کے علاوہ قومی خزانے پر ایک بھاری بوجھ کا سبب بنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما مونس الٰہی نے لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ڈاکٹرز ونگ کے وفد سے ایک ملاقات میں کیا۔ وفد سے بات چیت کے دوران مونس الٰہی نے شہباز حکومت پر یہ الزام عائد کیا کہ چودھری پرویز الٰہی کے دورِ وزارتِ اعلیٰ میں صحت عامہ کے کامیاب پروگراموں اور عوام کو دی جانے والی سہولیات کو شہباز حکومت نے اپنی جھوٹی انا اور انتقامی رویہ کا شکار بنا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چودھری پرویزالٰہی کے دورِ میں پنجاب کے دور افتادہ ترین عوام کو بھی مفت ادویات کی سہولت باآسانی دستیاب تھی جب کہ آج لاہور شہر میں بھی مریضوں کو سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات نہیں دی جارہیں۔ شہباز شریف حکومت کی ترجیہات پر شدید تنقید کرتے ہوئے مونس الٰہی نے سوال کیا کہ اگر جنگلہ بس سروس چند ماہ اور اتنی بھاری قیمت پر مکمل کی جاسکتی تھی تو وزیرآباد کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ، لاہور سرجیکل ٹاور اور سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کیوں نہیں کام شروع کر سکتے، خصو صاً جب ان کی عمارات پر 80 سے 90 فیصد کام چودھری پرویزالٰہی دور میں مکمل ہو چکا تھا۔ وفد کو مونس الٰہی نے آگاہ کیا کہ وزیرآباد کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ دل کے امراض کے ان چار اداروں میں سے ایک تھا جنہیں چودھری پرویزالٰہی نے قائم کیا تھا جن میں سے 3 ادارے ان کے دور میں ہی کام شروع کر چکے تھے جب کہ وزیرآباد کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ کا 2008ء میں افتتاح ہونا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیرآباد میں امراضِ دل کیلئے قائم ادارے نے جہلم، گجرات، وزیرآباد، گوجرانوالہ، شیخوپورہ وغیرہ کے دل کے لا تعداد مریضوں کیلئے خدمات سر انجام دینا تھیں اور اس کی وجہ سے ان علاقوں کے عوام کو علاج کی غرض سے لاہور یا راولپنڈی نہیں جانا پڑنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس اہم ترین صحت عامہ کے منصوبہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے سے ن لیگ کے حکمرانوں کی غیر صحت مندانہ، انتقامی اور عوام دشمن ذہنیت کا پتہ چلتا ہے۔ میو ہسپتال سرجیکل ٹاور اور سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی تکمیل میں رکاوٹوں کا ذکر کرتے ہوئے مونس الٰہی نے کہا کہ یوں معلوم ہوتا ہے کہ پنجاب کا وزیراعلیٰ ایک ایسا جلاد ہے جو بڑی مہارت سے انسانی صحت کے منصوبوں پر کلہاڑا چلاتا ہے۔ مونس الٰہی نے مسلم لیگ ڈاکٹرز ونگ کے وفد کو یاد دلایا کہ ماڈل ٹائون میں پاکستان عوامی تحریک کے 15 معصوم کارکنوں کی شہادت بھی اسی ماہر جلاد کا کام ہے۔#
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حلیم عادل شیخ کی مسلم لیگ کے قائد چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی سے ملاقات۔
گجرات ( جی پی آئی ) مسلم لیگ سندھ کے صدرحلیم عادل شیخ نے مسلم لیگ ہائوس لاہور میں چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی سے ملاقات کی جس میں انہوں نے یوم شہدا کی تیاریوں سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 17 جون سانحہ ماڈل ٹائون یوم شہدا کے دن مسلم لیگ سندھ بھرپور انداز میں شرکت کرے گی ۔ہم کسی بھی متوقع عنقریب انقلاب کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں اور یہ بھی جانتے ہیں کہ ہمیں بہت کم وقت کے نوٹس میں اپنا انقلاب شروع کرنا ہوگا۔ قائدین کی جانب سے انقلاب کے لئے جو بھی کال سندھ کو ملے گی سندھ کا کارکن اسے لبیک کہے گا کرپٹ اور نااہل حکومت سے چھٹکارے کے لئے سندھ کا جوان کسی سے پیچھے نہیں رہے گا سندھ بھر کے ہر ضلعے سے یوم شہدا میں شرکت کے لئے کارکنان قافلوں کی صورت میں لاہور روانہ ہوں گے ۔17 جون کے روز ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے کارکنان پاکستان عوامی تحریک کے نہیں بلکہ وہ قومی شہید ہیں جن کا لہو رائیگاں نہیں جانے دیا جائیگا۔ اس موقع پر مسلم لیگ کے قائد چوہدری شجاعت حسین نے سندھ میں حلیم عادل شیخ اور پارٹی کارکنان کے جذبے کی تعریف بھی کی۔بعد ازاں انہوں نے مسلم لیگ ہائوس کے باہر میڈیاسے بھی گفتگو کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ قوم جانتی ہے کہ ن لیگ والے سیاسی سودے بازی کے ماہر ہیں ۔اس پر حکومت کا انتخابی فراڈ بھی قوم پر ظاہر ہوچکاہے ۔وزیر اعظم صاحب اپنی کرسی بچانے کے لیے 14اگست سے پہلے وزیر اعلی پنجاب کو عہدے سے ہٹا سکتے ہیں مگر اس وقت معاملات صرف پنجاب کی عوام اور سانحہ ماڈل ٹائون تک محدود نہیں رہے گی بلکہ یہ مسئلہ اب پوری قوم کا بن چکا ہے جس سے قوم کو بچانے کے لیے حکومت مخالف تمام سیاسی قوتوں کو ایک جگہ اکھٹاہونا پڑے گا عوام ہمارے ساتھ کھڑی ہے ان کی حکومت کے خلاف بے چینی اور اضطراب بڑھتا چلا جارہا ہے ۔ حکومت اپنے خلاف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لیے سودے بازیوں پر اتر آئی ہے ظالم حکمرانوں نے اپنے شروع کے دنوں سے ہی عوام کو ریلیف دینے کی بجائے ان کے گریبان پکڑ رکھے ہیں۔ن لیگ والوں کو جمہوریت کے مفہوم بھی نہیں معلوم یہ ہی وجہ ہے کہ جب سے قوم نے ان کے اصل چہروں کو پہچانا ہے ان کی مقبولیت کا گراف اسی دن سے نیچے آنا شروع ہوگیا ہے ۔ان لوگوں نے ہمیشہ غریبوں سے چھین کر سرمایہ دارو ں کو نوازا ہے۔

Share this:
Tags:
Nawaz Sharif pakistan ruler sacrifices Stability stay استحکام پاکستان حکمران قربانیاں قیام نواز شریف
Iftikhar Chaudhry
Previous Post عوام ماورائے آئین تبدیلی برداشت نہیں کریں گے، جسٹس افتخار چودھری
Next Post فوج آرٹیکل 245 کے تحت وزیراعظم کو بھی گرفتار کرلے تو اسے چیلنج نہیں کیا جاسکتا، ظفر علی شاہ
Zafar Ali Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close