Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز شریف کے سیاسی دشمن تاریخ کے آئینے میں

September 25, 2017 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : رائو عمران سلیمان
پاکستان کی تاریخ میں ایک سابق سیاسی اتحاد آئی جے آئی کا مسلم لیگ نواز کی سیاست میں ایک اہم کردارمانا جاتاہے ،جو 1988کے ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی سے مقابلے کے لیے تشکیل دیا گیاتھا،(آئی جے آئی )پاکستان جمہوری اتحادنو جماعتوں پر مشتعمل تھاجس میں نوازشریف کی زیر قیادت مسلم لیگ کی اکثریت زیادہ تعداد میں تھی ،اس اتحاد کے سربراہ غلام مصطفی جتوئی تھے مگر سینئر رہنما نوازشریف کو ہی تسلیم کیا جاتاتھاجو جنرل ضیاالحق کے دور میں پنجاب کے وزیراعلیٰ کے منصب فائز تھے ،یہ ہی وجہ ہے کہ نوازشریف کو ایک صنعت کار سے سیاستدان کے روپ میں لانے کے لیے جنرل ضیاء الحق کا اہم کردار مانا جاتاہے ۔نوے کی دہائی کے عام انتخابات میں آئی جے آئی نے پیپلزپارٹی کے مقابلے میں بھرپور کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کی 105کے قریب نشستوں کی بدولت نوازشریف صاحب نے اقتدار کو حاصل کیا اور اس ملک کے پہلی بار وزیراعظم بننے کا اعزازحاصل کیا،تاہم 93میں بعض سازشوں کے نتیجے میں ان کی حکومت کو ختم کردیاگیا اس وقت کے صدر غلام اسحاق خان نے بے پناہ بدعنوانیوں کو بنیاد بناتے ہوئے ان کی حکومت کو برطرف کیا۔

اس سے نہ صرف نوازشریف کی حکومت ختم ہوئی بلکہ آئی جے آئی کا اتحاد بھی پارہ پارہ ہوگیا،جس کا فائدہ پیپلزپارٹی کو ملا جس کی وجہ سے بے نظیر بھٹو نے دوسری مرتبہ کامیابی حاصل کرتے ہوئے وزارت عظمیٰ کے منصب کو سنبھال لیاخیرآئی جے آئی کے اتحاد کا خاتمہ ہوچکاتھا مگر ان انتخابات میں نوازشریف نے اپنے طور پر انتخابات میں حصہ لیا تھا مگر چار یا چھ ووٹو ں کے فرق سے پیپلزپارٹی وفاق میں اپنا اقتدار بنانے میں کامیاب ہوگئی مگر یہ ایک بڑی کامیابی ملی کہ مسلم لیگ ملک کی دوسری بڑی جماعت بن کر ملک کے منظر نامے پر سامنے آگئی تھی ،بے نظیر بھٹو کا دور نومبر 1996میں ختم ہوا ،لہذا 1997میںفوری طورپر عام انتخابات کا فیصلہ ہواجہاں نوازشریف دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوئے مگر انہوںنے جب اکتوبر 1999میںاس وقت کے فوج کے سربراہ جنرل پرویز مشرف کو ہٹاکر دوسرے نئے فوجی سربراہ کو لانے کی کوشش کی توایک فوجی بغاوت کے تحت ان کی حکومت کو ایک بار پھر سے ختم کردیا گیا،جس میں وہ فوج کے ساتھ ایک خفیہ معاہدے کے عوض سعودی عرب چلے گئے ،2006میں میثاق جمہوریت کے نام سے بے نظیر بھٹو کے ساتھ ایک معاہدہ پر دستخط ہوئے جس کا مقصدپاکستان میں فوجی حکومت کا خاتمہ تھا جبکہ 2007میں عدالت کے حکم پر نواز شریف کو وطن واپسی کا موقع مل گیا،2013کے عام انتخابات میں نوازشریف ایک بار پھر سے ملک کے وزیراعظم بنے ،مگر اس بار ان کو کسی اور نے نہیں بلکہ ان کے اپنے ہی مشیروں نے رسوا کیاجو بلاآخران کی حکومت کے خاتمے کاسبب بنا،مگر نوازشریف کا گزشتہ دورجو چند مہینوں پر مشتعمل تھا وہ آج 2013کی کامیابی کے چار سالوں سے کہیں بہتر تھاجس کی بڑی وجہ ان کے مسلم لیگ میں شامل وہ قربانیاں دینے والے مسلم لیگی تھے جو اپنے دلوں میں ہمیشہ ملکی خدمت کا جزبہ موجزن رکھتے تھے۔

گو کے نوازشریف کو اپنا وقت پورا کرنے کاموقع نہ ملا مگر انہوںنے اپنے کم ترین وقتوں میں بھی2013کے چارسالوں کی نسبت بہت سے اچھے اور خوشحالی کے لیے کام کیئے ۔اس زمانے میں ان کے دیرینہ اور پرانے ساتھیوں میں پنجاب سے غلا م دستگیر خان ، جاوید ہاشمی ،راجہ نادر پرویز ،چودھری شیر علی ،چودھری جعفر اقبال ،چودھری نثار علی خان سمیت دیگر ساتھیوں کا ساتھ ملا۔سرحد میں پیر صابر علی شاہ ،سردار مہتاب عباسی ،گوہر ایوب اور سندھ میں سید غوث علی شاہ ،صاحبزادہ شبیر حسن انصاری ،کیپٹن حلیم صدیقی ،خواجہ ماجد سلطان ،میاں اعجاز شفیع اور دیگر جانثار ساتھیو ں کا ساتھ تھا،جبکہ 2013میںتو آصف کرمانی مفتاح اسماعیل،مصدق ملک ،محمد زبیر ،فواد حسن فواد ،طلال چودھری، دانیال عزیز اورعرفان صدیقی، جیسے لوگوں کا ساتھ ان کا مقدربنا۔جنھوں نے اقتدار ملتے ہی ایوان وزیراعظم پر ایسا قبضہ کیا کہ نواز شریف کے پرانے ساتھیوں کو ان سے دور ہی کردیا اور نوازشریف ایسے لوگوں میں جاگھسے جن کا مسلم لیگ ن سے دور دور تک کا کوئی واسطہ نہ تھا ان لوگو ں نے نوازشریف کو اس طرح سے گھیرے میں لیا کہ نوازشریف کو درست فیصلہ کرنے کا موقع ہی نہ مل سکا یہ لوگ خود بھی کوئی کام نہ کرتے تھے اور نوازشریف کو بھی سب اچھا کی رپوٹوں میں لگائے رکھتے تھے،مفتاح اسماعیل کون ہے ؟ پارٹی کے لیے کیا قربانیاں ہیں ؟ جبکہ اس سے قبل وہ کراچی چیمبر آف کامرس کا عہدیدار تھاجو پرویز رشید جیسے حکومتی لوگوں سے تعلق داری کرکے وزیراعظم کا معاون خصوصی بنا اس کے علاوہ سوئی سدرن گیس کے بورڈ آف ڈائریکٹر کا ہیڈ بننا بھی ان کی تعلق داریوں کا تسلسل ہے ۔فواد حسن فواد پرنسپل سیکرٹری ٹوپرائم منسٹر کو بھی نوازشریف کی سیاسی تباہی کا ذمہ دار بتایا جارہاہے ایک ایسا بیوروکریٹ جس نے ہرمحاز پر مختلف طریقوں سے نہ صرف نوٹ چھاپے بلکہ پرانے مسلم لیگیوں کو نوازشریف کے قریب بھی نہ جانے دیاکیونکہ پرائم منسٹر کا ہرکام یہ ہی کرتا رہا ہے۔

محترم آصف کرمانی صاحبب جو کہ آج کل سینیٹر کے عہدے پر فائز ہیں نوازشریف صاحب کی جلاوطنی کے بعد ہی ان صاحب کا دیدار دیکھنا نصیب ہوا ہے وگرنہ انہیں کوئی نہیں جانتا تھا نہ ہی ان کی پارٹی کے لیے کسی قسم کی قربانیاں ہیں۔کوئی پوچھے کہ یہ طلال چودھری کون ہے اور کون ہے یہ دانیال عزیز ؟ ان کا بھی پارٹی کے ساتھ کوئی اتنا واسطہ نہیں رہاہے یہ بھی فصلی بٹیرے ہیں جنھوں نے آصف کرمانی اور اوپر دیئے گئے ناموں کے ساتھ ملکر عدلیہ اور فوج کے کردار پر خوب نشتر زنی کی اور آئے روز میڈیا پر آکر اداروں کے خلاف دل کھول کر ہرزہ سرائی کی ۔اور جو اسحاق ڈار ،سعد رفیق ، خواجہ آصف ،پرویز رشیداورمشاہداللہ خان جیسے چند ایک پرانے لوگ ملے، انہوں نے بھی جلتی پر تیل چھڑکنے کا کام کیا خواجہ آصف اور اسحاق ڈار تو خود ہی عقل کل بنے رہے انہوں نے پانامہ کے معاملے کو سیریز لینے ہی نہ دیا اور چھ ماہ تک حکومت کا( ٹی او آر) بننے ہی نہ دیا اور یہ ہی رٹ لگائے رکھی کہ لوگ خود ہی پانامہ کو بھول جائینگے جبکہ اگر یہ لوگ پانامہ کے معاملے کو پارلیمنٹ میں لے آتے جس میں اپوزیشن والے بھی راضی تھے تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا اور نہ ہی یہ کیس سپریم کورٹ میں جاتا اور نہ ہی نواز شر یف نااہل ہوتے۔ختم شد

Rao Imran Suleman
Rao Imran Suleman

تحریر : رائو عمران سلیمان
Email: raoimaran.media@gmail.co 3501- .Mob:0300-928

Share this:
Tags:
History mirror Nawaz Sharif Rao Imran Suleman آئینے تاریخ نواز شریف
Speech
Previous Post پاکستان کے ایمرجنسی اداروں کی کارکاردگی کو بہتر بنانے کیلئے معاونت جاری رہے گی۔ مہربان صادق
Next Post کردار کشی نہیں قائل کرنا سیکھیں
Elections

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close