Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بہان متی کا کنبہ اکٹھا ہو ا چاہتا ہے 

June 4, 2014 0 1 min read
Shabbir Khurshid
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

ہم تو بچپن سے یہ مثال سنتے چلے آرہے ہیں ”کہاں کی اینٹ کہاں کا روڑا بہان متنی نے کنبہ جوڑا” نواز شریف حکومت میںبظاہر تو کوئی ایسی برائی ہے نہیں جس پربہان متی بھر پور تلملاہٹ کا شکار ہو ۔ مگر پھر بھی بہان متی پریشانی کا شکار تو ضرور ہے۔کیونکہ اس کے اصل کبنے کا چوہدری ذرا مشکلات کا شکار ہے۔ اُس کو بچانا اس لئے ضروری ہے کہ اُسی نے تو انہیں اتنا منہ زور بنایا ہے۔

کہ جس تھالی میں کھا ئو اُس میں سراخ ضرور کر کے واپس آئو کہ تمہارے سوائے کوئی اور کھا ہی نہ سکے۔ یہ ملک جن لوگوں کے آبا و اجداد نے اپنا سب کچھ تج کے قربانیاں دے کر بنایا انہیں کبھی پنپنے نہ دو ُان سے سب سے پہلے تعلیم چھینو او ر اُن کے ہاتھوں میں ہتھیار تھما دو۔ہاں ان میں ایسے غلام پیدا کرادو جو تمہاری ماریں کھا کے بھی تمہاری ہی صدائیں بلند کرتے رہیں،انہیں نعروں کی حد تک اپنوں کی فکر ہو، ہو سکے تو ان کے تن پر سے کپڑے بھی چھین کر بہان متی کی خدمت گذاری میں لگے رہیں تو تم اقتدار پر بھی ہمیشہ قابض رہو گے ۔گذشتہ تین عشروں سے زیادہ وقت گزر چکا ہے۔

یہ کھیل دن رات کھیلا جا رہا ہے۔ اور بہان متی اس سے مکمل انجوئے کر رہی ہے۔ بہان متی کے آقائوں نے اس کو ایک یہ کام بھی سونپ دیا ہے کہ اس ملک کو ترقی کی ٹریک پر کبھی نہ چڑھنے دینا ورنہ تہمارا ناں نفقہ ہر دو جانب سے بند کر دیا جائے گا اور تمہارا کچا چٹھا سب کے سامنے لانے میں ہمیں کوئی دیر نہیں لگتی ہے۔

بہان متی اب آہستہ آہستہ نئے گیم کے مہرے اکٹھا کرنے میں دن رات مصروف ہے۔اس کے پیٹینٹ مہروں کے علاوہ بھی بساط بچھانے اور اس پر شہسواری کے لئے پیادوں کے ساتھ بادشاہ اور وزیروں کو بھی و اکٹھا تو کرنا ہے نا !!! اس مقصد کے حصول کے لئے سب سے پہلے راستے کی رکاوٹوں کو ہٹانا بھی تو بڑی ذمہ داری ہے ،اور پھر اس ملک کا منہ زور میڈیا تو ہر بات کی پول کھولنے پر آمادہ رہتا ہے۔اس لئے سب سے پہلے ایسے منہ زور پر ہاتھ ڈالا جائے جس کے متعلق لوگوں کا گمان ہے کہ اس کو قابو کرنا نہایت مشکل ہے۔

اگر اس کو قابو کر لیا گیا تو باقی مفادات پرست میڈیا ،اور کے کرتا دھرتا منہ زور سے خائف ، بزدل تو خود بخود ہماری ہاں میں ہاں ملاتے رہیں گے۔یہی ہو ا کہ جن لوگوں کو جیو کی کھری کھری باتیں تکلیف میں مبتلا رکھتی تھیں انہوں نے اپنے ایجنٹوں کے ذریعے غداریِ وطن اور مذہب کو آڑ نبا کرایک منہ زور اینکر جس کو آئین شکن مشرف بھی اپنے دور اقتدار میں تڑیاں لگوچکا تھا۔

کئی اور بھی طاقت کے نشے میں یہ سب کچھ کرچکے ہیں ،کو بھر پور ڈوز دینے کے لئے اور اس کو اپنے راستے کا پتھر سمجھنے والو نے اس کے قتل کا منصوبہ تو بنایا مگر ان سب سے بڑی قوت نے ان کے اس ڈرٹی گیم کو ناکام بنا کر بتا دیا کہ مارنے والے سے بچانے والے کی طاقت لازوال ہے۔۔

Allama Iqbal
Allama Iqbal

جس کیلئے اقبال نے کہا تھا کہ ”کافر ہے تو تلوار پہ کرتا ہے بھروسہ مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی”بے تیغ سپاہی کو مارنے والے ایمان کی قوت سے معمور نہیں دکھائی دیتے ہیں۔اس ملک کو پاکستان اورپاکستانیوں کے ایسے ہی نوکروں نے باپ کی جاگیر سمجھ کر کھلونا بنا یا ہوا ہے۔یہ لوگ ہر جمہوری حکومت کے درپہِ آزار رہتے ہیں۔

یہ ملک قادیانیوں اور ان کے ہمنوائوں کیلئے نہیں بنایا گیا تھا جنہوں نے قیام پاکستان کے وقت لارڈ مائونٹ بیٹن کوتحریری طور پرلکھ کر دیا تھا کہ پنجاب کے وہ مسلم اکثریتی علاقے(جہاںقادیانی بستے ہیں،یہ ابھی یہ غیر مسلم ڈیکلیئرنہیں کئے گئے تھے)ان علاقوں میں بسنے والے لوگ پاکستان کے بجائے ہندوستان کی میں شامل رہنا چاہتے ہیں۔اس الحاق پر قائد اعظم نے بھی تاسف کا اظہار کیا تھا اور سر سرائیل ریڈ کلف کے فیصلے پر تنقید بھی کی تھی۔لگتا یہ ہے کہ ہمارے تمام اداروں میں یہ لوگ مسلمانوں کا لبادہ اڑھے سرائت کئے ہوے ہیں جو اقلیت کی شکل میں سامنے آنے سے کتراتے ہیں ان کا کھیل پاکستان کے خلاف 1947 سے اب تک مسلسل جاری ہے۔

پرویز مشرف بھی اسی قبیلے سے تعلق رکھتا تھا۔جو اسرائیل کا زبردست حامی تھا اور اس جیسے کئی مصنوئی چہروں کی شناخت رکھنے کے باوجود، ان یہودو نصارا کے ایجنٹوں پر کوئی ہاتھ نہیں ڈال سکتا ہے۔کیونکہ طاقت کے ایوانوں میں ان کی لابیاں سب سے زیادہ مضبوط ہیں اور یہ ہی لابیاں کبھی مرد مومن کی شکل میں کبھی مشرف ا ور یحیٰ کی شکل میں اس ملک کے جمہوری دور کو پنپنے نہیں دیتی رہی ہیں۔ آج بھی جمہوریت کو سب سے زیادہ انہی سے خطرہ لا حق ہے۔ان کے ہمنوا وزیر اعظم کو اپنازر خرید سمجھے ہیں یہی وجہ ہے کہ وزیر اعظم کے احکامات تو کیا یہ لوگ عدالتوں فیصلوں کے آگے دیوار بنے ہوے ہیں۔

بہان متی کا ایک شہسوار جو باشاہ بننے کے خوابوں میں گذشتہ دو عشروں سے غلطان ہے۔جو برطانیہ کے ایک یہودی کھرب پتی کا داماد ہے اور اس کے سرمائے سے نا صرف پاکستان میں نام نہاد رفلاحی کام کئے جا رہے ہیں بلکہ تعلیمی ادارے بھی بنائے جا رہے ہیں۔ان کے ذریعے یہودیت کا ایک خاص ایجنڈا پاکستان پر تھوپنے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ایک چھوتا ساواقعہ شوکت خانم کی خدمت گذاری کا بتا تا چلوں میری ایک رشتہ دار جس کو کینسر تھاکراچی میں انکی شوکت خانم لیب میں کینسر کے ٹیسٹ کے سلسلے میں گئی (یہ کہتے ہیں کہ ہم انسانی خدمت کیلئے کا م کر رہے ہیں)خیال یہ تھا کہ آغا خان لیب کے مقابلے میں یہ کم پیسوں میں ٹیسٹ کر دیں گے ،جب لیب والوں نے کینسر کے ٹیسٹ کی بھاری فیس مانگی تو اتفاق سے ان کے پاس ٹیسٹ کی بھاری فیس کی ڈیمانڈ کے مطابق دو ہزار روپے کم تھے۔

انہون نے لیب والوں کی منتیں کیں کہ وہ جو پیسے کم ہیں گھر سے لا کر بعد میں ادا کر دیں گے، کیونکہ ٹیسٹ کی رپورٹ تو کئی دنوں کے بعد دی جانی ہے۔اگر تمہیں پیسے نہ دیئے جائیں تو رپورٹ روک لو۔ مگر اس ظالمان خان کے کارندوں نے اُس لبِ مرگ مریض کا ٹیسٹ کر کے نہیں دیا ۔یہ ہے ظالمان خان کا اصل چہرہ جس کیلئے یہ ہماری زکواتوں پر نظر رکھتا ہے۔اور پھر اپنے آپ کو اس ملک کی راج گدی کا حقدار بھی اپنے آپ کو قادیانیوں اور یہودیوں کے سہارے سمجھتا ہے۔یہ اپنے آپ کو برطانیہ و امریکہ کا مخالف ظاہر کر کے ہمارے جذبات سے کھیل رہے ہیں۔

یہ بات بھی ہر ذی شعور جانتا ہے کہ اس ایجنٹی میں کو ن کتنا آگے ہے۔موصوف جنرل مشرف کے ہر غیر قانوں ی حربے میں یہ اس کا دست بازو تھے۔جب وزارتِ عظمیٰ سے دھتکارے گئے تو چہرے کا نقاب بدل کر اسلامی قوتوں کے حامی بن گئے ۔نیٹو سپلائی کے خلاف پہلے خوب شور مچایا ور آج نیٹو سپلائی ان کے اقتدار کے ایوانوں سے پشاور شہر سے ہو کر گذر رہی ہے۔

ان کی بیک چینل ڈپلومیسی کچھ اور ہے اور عوام کے سامنے ان کے چہرے کا ماسک کچھ اور ہوتا ہے۔پھر جب یہ نقاب بھی میلا ہوگیا تو نکلے تھے حکومت کے خلاف ایجی ٹیشن کرنے اور جیو موصوف کی زد میں آگیا۔حکومت کو بھول کر جیو پر الزام تراشیاں شروع کر دی گئیںاور یہ الزام دھر دیا کہ اس نے انہیں طالبان خان بنا کر پیش کیا تھا۔آپ اپنی لایعنی حرکتوں کی وجہ سے طالباں خان بنے۔آج اس بات سے انکاری ہیں کیوں؟؟؟

بہاں متی کے کنبے کی طرف سے خود ساختہ طالباں خان کو یہ یقینا دہانی کرا دی گئی ہے کہ نواز شریف کو بہت جلد رخصتی کی صورت میں نا صرف جلد دوبارہ انتخابات کرائے جایئں گے بلکہ مسندِ وزارتِ عظمیٰ کی ان کی دیرینہ خوہش بھی پوری کر دی جائے گی(کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک)….. یہی وجہ ہے کہ آج ایک نیا اتحاد بہان متی بنوانے میں مصروف ہے جس میں ایسی مذہبی اور سیاسی جماعتیں بھی شامل ہیں جو مسلسل دور یتیمی سے گذرتی رہی ہیں۔جن کو جمہوری عوام کبھی بھی لفٹ نہیں کراتے ہیں۔ان کے علاوہ اس اتحاد کا حصہ ایک بڑا بھونپو جو سیاسی یتیمی میں بھی مثالی ہے ،چوہدری برادرانمارشل لاء کی گود میں بیٹھنے والے جن کا کردار پوری قوم پر واضح ہوچکا ہے ،کینیڈا کے شیخ اسلام اور مسٹر عمران خان بننے جارہے ہیں۔

ان سب کے پیٹ میں موجودہ جمہوری حکومت کا درد ہے۔یہ تمام گروہ کبھی ریلیاں نکال رہے ہیں تو کبھی دھرنے دے رہے ہیں ۔مقصد ان کا ملک میں انتشار پیدا کر کے ٹرپل اے کو متحرک کر کے ملک میں مارشل لاء لگوانا ہے۔کینیڈا کے شیخ الاسلام بھی پاکستان میں بقول ان کے نواز شریف کی غیر جمہوری اور غیر آئینی حکومت کے خاتمے کیلئے دن رات بے چینی میں گذار رہے ہیں۔

وہ جولائی کی بجائے اب جون میںہی پاکستان میں دھما چوکڑی ڈالنے کے لئے آیا چاہتے ہیں۔ یہ پورا بہان متی کا کنبہ ملک کو بد امنی اور انتشار میں مبتلا کر کے یہاں بینڈ باجوں کی آوازین سنوانے کا متمنی ہے۔ ہم کہتے ہیں کہ بینڈ باجوں کی آوازیں سن سن کر اس قوم کے کان پک چکے ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ اب کسی بینڈ والے کو یہ قوم آسانی سے شب خون نہیں مارنے دے گی۔

Shabbir Khurshid
Shabbir Khurshid

پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbir4khurshid@gmail.com

Share this:
Tags:
elections General government Nawaz Sharif political The Taliban انتخابات جنرل مشرف حکومت سیاسی طالبان نواز شریف
Abrar Siddiqui
Previous Post میاں نواز شریف اور دیگر سربراہان مملکت
Next Post کرینہ کپور ’’سنگھ از بلینگ‘‘ میں اکشے کمار کی ہیروئن بنیں گی
Kareena Kapoor

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close