Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دھول جھونک کر نواز شریف سیاسی خودکشی کی کوشش نہ کریں

August 11, 2017 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
کہتا ہوں سچ کیو نکہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے، تو کہنے دیجئے کہ عقل بادام کھا نے سے نہیں بلکہ زمانے کے نشیب و فراز سے دھوکے کھا نے اورمشا ہدات اور تجربات سے کچھ سیکھنے کے بعد آتی ہے مگر آج افسوس ہے کہ پہلے صدر، پھر ڈکٹیٹر اور تیسری مرتبہ عدلیہ سے نا اہلی کے بعد اپنی حکومت کی مدت پوری ہو نے سے قبل ہٹا ئے جا نے والے سا بق وزیراعظم نوازشریف نے ابھی تک کچھ بھی نہیں سیکھا ہے ابھی پھر وہی غلطیاں کررہے ہیں جو کہ اِنہیں نہیں کرنی چا ہئے تھیں آج بھی یہ پاورآف شو اور مارچ آف پاور کا مظاہرہ کرتے ہوئے اداروں سے ٹکراو ¿ کے لئے صف بندیوں میں لگے ہوئے ہیں اور اپنی نااہلی کا بدلہ عوام کو اپنی انتقام کی آگ میں بھسم کرکے لینا چا ہتے ہیں اِس لئے اداروں سے لڑائی کے لئے جواز پیدا کرنے کے لئے اپنا گلا پھاڑ پھاڑ کر کہتے پھر رہے ہیں کہ ” عوام نے مجھے اسلام آباد بھیجا یااور پا نچ ججز نے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر ایک منٹ میں مجھے نکال باہر کیا ، میں پوچھتا ہوں کیوں نکالا ۔۔۔؟؟ عوام میرا ساتھ دوگے ؟ تاکہ پھر کوئی ڈکٹیٹریا ججز عوامی مینڈیٹ رکھنے والے وزیراعظم کو کان سے پکڑ کر باہرنہ نکالے “ اور ایسے بہت سے انتقامی اور بدلے کی آگ میں جھلسے نوازشریف کے جذباتی جملے ہیں اگر دیکھا جا ئے تو یہ اعلیٰ عدلیہ اور اداروں کے خلاف عوام اُکسا نے کا جہاں ذریعہ ثا بت ہورہے ہیں تو وہیں توہین عدالت کے مرتکب بھی ہورہے ہیں اِس سے انکار نہیں ہے کہ بھولی بھالی اور معصوم شکل والے سا بق وزیراعظم میاں نوازشریف جھوٹ پہ جھوٹ بول کر پہلے کی طرح دوبارہ اداروں سے لڑنے کو تیار ہیں تب ہی اعلیٰ عدلیہ سے اپنی نا اہلی پر پیدا ہونے والی اپنی سُبکی کو ختم کرنے کے خا طراداروںعدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ سے الجھ کر سیاسی خود کشی کرنے کے لئے پہلے جی ٹی روڈ پھر مُلک کی دوسری شا ہراہوں پر نکل کر اپنی بے گناہی ثا بت کرنے کا فیصلہ پاورشو اور پارومارچ کی صورت میں کرچکے ہیںجو کہ کچھ درست معلوم نہیں دیتا ہے اِس طرح سے تو سیاسی کشیدگی کم ہو نے کے بجا ئے مزید بڑھے گی اِس کا ذمہ دار کون ہوگا.. ؟؟۔

خبرداراور ہوشیاررہیں، آج ایک مرتبہ پھر مُلک اورقوم کی ترقی و خوشحا لی اورخدمات سے زیادہ اپنے بینک کھاتے بڑھانے اور اپنے سیاسی و ذاتی اور تجارتی مفادات اورآف شور کمپنیا ں بنا نے کے خوا ہشمند ہمارے سیاسی چالبازوں ،پینترے سازوں اور عوامی کوتوانائی سمیت طرح طرح کے بحرانوں اور مہنگائی اوربھوک و افلاس اور دہشت گردی اور لوڈشیڈنگ کے نہ رکنے والے سلسلوںسے دوچار کرنے والے ہمارے حکمران اور سیاستدان اگلے2018ءکے انتخا بات سے قبل اپنی اپنی رنگ برنگین انتخا بی مہم چلانے کے لئے کنٹینر پر چڑھ چڑھ کرآ رہے ہیں اَب موجودہ صورتِ حال میں قوم اپنی اعلیٰ عدلیہ سے نااہل قراردیئے گئے گارڈفادرنماحکمران اور سیاستدان سا بق وزیراعظم نوازشریف کے کچے دھاگوں جیسے وعدوںاور دعووں میں ہر گز مت آئیں ، اِس لئے کہ اَب وقت آگیاہے کہ پاکستانی قوم اور پاکستانی ووٹرزستر سالوں سے اپنی آنکھوں پر چڑھی اپنے حلقے کے اُمیدواروں پر بھروسے اوراعتماد کی پٹی اُتار پھینکیں ایوانوں میں جا نے کے بعد سارے اُمیدوار بے اعتماد اور نا قابل بھروسہ ہوجا تے ہیں اِنہیں اپنے ووٹرز سے زیادہ اپنے کمانے کی فکرلاحق ہو جاتی ہے اور یہ اِسی میں لگے رہتے ہیں یہاں تک کہ اگلے انتخابات سر پر آجا تے ہیں۔

بیشک آج ایک مرتبہ پھر اُونٹ پہاڑ کے نیچے آگیا ہے، اگر ابھی حکمرانوں اور سیاستدانوں کی قسمت کو چمکانے اور اِنہیں قومی دولت لوٹ کراِنہیں اپنی اپنی آف شور کمپنیاں بنانے کا موقعہ فراہم کرنے والے ووٹرزاپنے لیٹرے اور مسائل اور پریشا نیوں سے دورچار کرنے والے اپنے حلقے کے اُمیدواروں یا حکمرانوں اور سیاستدانوں کے چکر میں آگئے تو پھرسمجھ لو کہ مسائل درمسا ئل کے دلدل میں گری قوم اوربھوتنی کے بدعقل اور کم فہم ووٹرز کی بہت جلد مزید خرابی کے آنے والے دِنوں سے کوئی نہیں بچا سکے گا۔

اَب اِس تناظر میں لازم ہے کہ قوم اور بھوتنی کے ووٹرز حکمرانوں اور سیاستدانوں کی سیاسی چالبازیوںکو سمجھیں اور ہوش سے کام لیں نااہل قرار دیئے گئے جیسے سیاسی رہنماو ¿ں کی باتوں میںنہ آئیں کیو نکہ مُلک کی اعلیٰ عدلیہ نے اِنہیں واضح طور پر نا اہل قرار دے دیا ہے جب نا اہل ہوگئے ہیں تو پھر سمجھ لو کہ یہ نا اہل قراردیئے جا چکے ہیں اَب یہ اور کوئی اور اپنی سُبکی مٹانے کے لئے لاکھ جتن کرڈالیں یہ نا اہل ہی تصور کئے جا ئیں گے کیو نکہ اِنہیں کسی اور نے نہیں بلکہ اعلیٰ عدلیہ کے پا نچ ججز نے نا اہل قرار دیا ہے ۔

تو لیجئے سمجھیں اور اِن کی عقل پر روئیں کیو نکہ ، مُلک کے سیاست دان اورسا بق وزیراعظم نوازشریف نے کسی کی سازش کارونا روتے ہوئے عدلیہ سے آنے والے اپنی نا اہلی کے فیصلے اوراپنی حکومت سے ہاتھ دھو بیٹھنے کے بعد ہی ایک مرتبہ پھر آقا بننے کے لئے نوکروں والا انداز اپنالیا ہے یوں اِن لمحات میں اِنہوں نے عوام کے درمیان جا نے کا فیصلہ کرلیا ہے نوازشریف اِسی بنیا د پر اِن دِنوں اسلام آباد سے راندہءدرگا ہ کئے جا نے کے ساتھ ہی لاہوراپنے گھر وا پس جا نے کے لئے جی ٹی روڈ کو استعمال کررہے ہیں اِس صورتِ حال میں سیاسی تبصرہ کاروں اور تجزیہ نگا روں کا خیال تو یہی ہے کہ اَب سا بق وزیراعظم اور ن لیگ کے خود ساختہ سربراہ نوازشریف کی جا نب سے سڑکوں پر آنے کا جو سلسلہ شروع ہوچکاہے تو پھراَب یہ سلسلہ قطعی طور پر کسی نتیجے پر پہنچے بغیر نہیں رُکے گااگرچہ اِس سے بھی انکار نہیں کہ جی ٹی روڈ پر سجائے جا نے والے پاور شو سے نوازشریف اور ن لیگ والوں نے اپنے خطا بات کے دوران اپنے جذبات کو بھی قا بو نہ رکھا۔

اگرچہ بسا اوقات اِن کا لب و لہجہ 22اگست 2016ءپابندی سے پہلے والی کراچی شہر سے تعلق رکھنے والی ایک بڑی سیاسی جماعت کے قا ئد سا لگا کیو نکہ ن لیگ کے بہت سے سینیئررہنماوں اور متوالوں نے اپنے خطابات میں ویسا ہی لب و لہجہ اپنایاجیسا کہ مُلک سے باہر بیٹھاپابندی زدہ سیاسی جماعت کا قا ئد قومی اداروں اور اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف اپنے خطا بات میں ذو معنی جملے استعمال کیاکرتا تھا جو کہ افسوس نا ک ہے سو بہت ضروری ہے کہ آج ن لیگ کے سیاسی قائدین اور رہنماو ¿ں کے پاور شوکے دوران کئے جانے والے خطابات پر بھی صاف و شفاف تحقیقات کی جا ئیں اور اِس پر بھی تمام شواہد اور ریکارڈز کی روشنی میں ایک جے آئی ٹی تشکیل دی جا ئے اور قا نون کے مطا بق ذمہ داروں کو سزا دی جا ئے۔

تا ہم عدلیہ کے فیصلے کے بعد کوئی جواز نہیں رہ جاتا ہے کہ نواز شریف کسی پارٹی کے سربراہ کے عہدے پر فا ئز رہیں مگر پھر بھی آج کے ن لیگ کے خود ساختہ سربراہ اور سابق وزیراعظم نوازشریف جی ٹی روڈ پر عوام کے درمیان نکل آئے ہیں، جہاں یہ اسٹریٹ شویا پاورشوکا بھی مظاہرہ کررہے ہیں اور اِسی عوامی شوسے خطابات کے دوران اپنی معصومیت اور اپنی چکنی چپڑی لجھے دار باتوں سے عدلیہ کے فیصلے کو کے پسِ پرددہ کسی کی سازش کا نام لئے بغیر مگر اسٹیبلشمنٹ کو متنا زع بنارہے ہیں اِس طرح یہ اپنی بے گناہی ثا بت کرنے کے لئے اداروں اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک کر سیاسی خودکشی کرنا چا ہ رہے ہیںاور نواز شریف اپنی نااہلی پرآہ وفغاں اور آہ و بکا کرتے اپنے گریبان چاک کرکے اپنی بے گناہی ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں یوں یہ اداروں پر کیچڑ اُچھال کر اپنا سیاسی قد بحال رکھنا چا ہئے ہیں جن کے ارادے سے عوام اور ادارے خوب واقف ہیں اِنہیں اِس طرح کبھی بھی کامیا بی حاصل نہیں ہوگی کیو نکہ اَب اِن کے تمام سیاسی عزا ئم کھل کر سامنے آچکے ہیں۔

بہر کیف ،آخر کار سُپریم کور ٹ آف پاکستان کے 28جولا ئی 2017ءکے فیصلے کے بعد جس کی توقع کی جارہی تھی وہ ڈنکے کی چوٹ پر درست ثابت ہوتی دکھا ئی دے رہی ہے،کیو نکہ آج ن لیگ والے اپنے خود ساختہ اور منہ بولے سربراہ اورسا بق وزیراعظم نوازشریف کی نا اہلی کے عدالتی فیصلے کو تسلیم نہ کرنے والی ضد پر آڑہوئے ہیںاِس طرح یہ نہ صرف توہینِ عدالت کے مرتکب ہورہے ہیںبلکہ اپنی ضد اور ہٹ دھرمی کا کھلا مظاہرہ کرکے یہ بتانا چا ہ رہے ہیںکہ اِنہوں نے پاکستانی کسی بھی عدالت کا فیصلہ تسلیم نہیںکرنے کا تہیہ بھی کررکھا ہے اِن کے نزدیک عدالتی فیصلہ ایک بیکار کاغذی پرزے اور ہوا ئی فیصلہ ہونے کے کوئی حیثیت نہیںرکھتاہے اصل میں نواز شریف کی اہلیت اور نا اہلی کا فیصلہ تو عوام کریں گے، یہ عدالت کون ہوتی ہے کہ وہ عوامی مینڈیٹ کو اپنے ایک فیصلے سے کچل کر رکھ دے عوام فیصلہ کرتے ہیں اور آئندہ بھی یہی نوازشریف کی اہلیت اور نا اہلی کا فیصلہ کریں گے؟؟ ٹھیک ہے آئندہ بھی عوام ہی فیصلہ کریں گے اور ایسا ہی فیصلہ کریں گے جیسے پہلے نوازشریف کو صدرنے ،پھر ڈکٹیٹر نے اور تیسری مرتبہ عدلیہ نے اِنہیں نکالا ہے اُمید رکھیئے کہ اگر عوام کے سامنے جے آئی ٹی کا دسواں چیپٹر (باب) آگیاتو پھر چھوتی مرتبہ اگلے 2018ءکے انتخابات میں عوام بھی اِنہیںدودھ سے مکھی کی طرح نکال بھینگے ں گے ۔

جبکہ یہاں ضرورت اِس امر کی ہے کہ سا بق وزیراعظم نواز شریف اور ن لیگ والے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ پر سیاسی دباو ¿ بڑھا نے کے سیراب نما خوا ب سے با ہر نکلیں اوراداروں سے اپنے ٹکراو ¿ والے جنون کے جادوئی سحر کو توڑڈالیں اور اداروں کو نیچا دکھا نے والی اپنی پا لیسی کو خیر باد کہیں او ر عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے وقار اور احترام کی دھجیاں یوں جی ٹی روڈ اور مُلک کی شا ہراہوں پر نہ بکھیریں اِن کا بھی احترام کریں اور اپنے بھی احترام اور وقار کا خیال کریں اپنی نا اہلی کو جواز بنا کر پاورشو دکھا کر کیا جمہوریت کا جنا زہ خود اپنے کا ندھوں پر اُٹھا چا ہتے ہیں کے سا تھ اپنا ہونے والی سُبکی کو زا ئل کرنے کے خا طر عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ پر اپنا سیاسی دباو ¿ بڑھا نے کے لئے سرکاری ملازمین اور ن لیگ کے کارکنا ن اور ن لیگ کے گلو بٹوں کو لگام دے کر چند (30/25) ہزارا فراد کو ہمراہ لیا اورجیسا تیسا جی ٹی روڈ پر اپنا پہلا پاورشو عوامی مارچ کردکھایا ہے مگر اِس کے باوجود بھی خام خیال اور قو ی اِمکان یہی ہے کہ سا بق وزیراعظم نوازشریف کے پا س ابھی ٹف ٹائم ہے، جی ٹی روڈ پر پاور شوکا اِنہیں ایک پا ئی کا بھی فا ئدہ نہیں ہوگا، چا ہئے اگلے الیکشن 2018ءمیں ہوتے ہیں کہ نہیں مگر اتنا ضرور ہے کہ نوازشریف اپنی نا اہلی کے جتنی چا ہئے آہ و فغاں کرلیں اور جی ٹی روڈ کی طرز پر چا ہئے مُلک کے طول ُارض میں اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کے خلاف ووٹرز اور سپورٹر کے ہمراہ جتنی پاور شو کرنا چا ہتے ہیں کر دکھا ئیں مگر دامن اِن کا خالی ہی رہے گا، یہ تو نوازشریف بھی خوب جا نتے ہیںمٹرکی پھلی چا ہئے جتنی بڑی اور موٹی کیو ں نہ ہو اِس میں دانے کم اور چھوٹے بھی ہوتے ہیں یکدم اِسی طرح نا اہل قرار دیئے گئے۔

نوازشریف کا جی ٹی روڈ پر لگایا جا نے والا پاورشوبھی صَرف کا جھا نک ثا بت ہوگا ،اَب اِس پر نوازشریف یا ن لیگ والے یہ نہ سمجھیںکہ یہ جی ٹی روڈ پر اپنے چند ہزاروں افراد یا ووٹرزاور سپورٹرز جمع کرکے اگلے انتخا بات میںمعرکہ مارلیں گے؟؟ تو ایسا کچھ نہیں ہے جیسا کہ آج یہ سوچ رہے ہیںکیو نکہ آج جس طرح نا اہل قرار دیئے گئے حکمران اور سیاستدان عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ سے ٹکرلے رہے ہیں یہ مُلک اور قوم کی سمجھ سے بالاتر ہے نااہل قرار دیئے جا نے والے سابق وزیرا عظم نواز شریف اور ن لیگ والوں کی جا نب سے بلاجواز عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ سے دیدہ دانستہ اشتعال انگیزی اور ٹکراو ¿ کی پالیسی کو اپنا کر سیا سی شہید کا مرتبہ پانے والے فعلِ شنیع کو کوئی بھی محب وطن پاکستانی ہرگزبرداشت نہیں کرے گا۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmal.com

Share this:
Tags:
learning Nawaz Sharif truth سچ سیکھنے کوشش نواز شریف
Choudhary Shafiq
Previous Post چوہدری شفیق لنگڑیال چوہدری شاید رضا کوٹلہ خوشگوار موڈ میں
Next Post عالمی یوم نوجوانان اور پاکستان میں نوجوانوں کا کردار
Youth Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close