Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز شریف کی سیاست سے کنارہ کشی

March 18, 2018 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : اسلم انجم قریشی
بظاہر تو ایسا اشارہ ملا ہے کہ جب سے میاں نواز شریف کو وزیر اعظم کے عہدے سے سبکدوش کیا گیا اور اس وقت سے اب تک ان کی مایوس کن خیالات اور نہ سمجھنے والے انداز بتا رہے ہیں کہ وہ اب سیاست سے بددل ہوگئے ہیں ،اور لوگ بھی سمجھ رہے ہیں کہ وہ جو انہوں نے بیانیہ نظریہ اپنایا ہوا ہے اس میں کسی بھی قسم کی صداق نہیں، آپ اس بات کو لے لیں سپریم کورٹ آف پاکستان نے انہیں بدعنوانی میں نہیں غلط بیانی میں نااہل قرار دیا جسے نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم بھی کیا اس کے باوجود وہ گلی ،محلہ ،سڑکوں، روڈ ،اور مختلف مقامات پر یہ بیانیہ کہ (مجھے کیوں نکالا)؟ سوال یہ عوام سے کر رہے ہیں جس کا جواب اور اس کا حل عوام کے پاس موجود نہیں لاکھ نواز شریف کروڑوں ووٹ لیکر وہ وزیر اعظم کے منصب پر پہنچے مگر وہ اس منصب پر رہنے کے لائق نہیں تھے اس وجہ سے پاناما لیکس میں سپریم کورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دے دیا اثاثوں سے متعلق حقائق چھپانے پر وزیر اعظم صادق و امین نہیں رہے جھوٹا حلفی بیان جمع کرایا پانچوں ججزنے نواز شریف کو دبئی کی کیپٹل ایف زیڈ ای کمپنی میں اپنی قابل وصول تنخواہ (اثاثہ) کو ظاہر نہ کرنے پر نا اہل قرار دیا عام انتخابات 2013 کے کاغذات نامزدگی میں متحدہ عرب امارات کی کیپٹل ایف زیڈ ای جبل علی کمپنی کے قابل وصول اثاثہ جات جو کہ نکالے نہیں گئے ان کو عوامی نمائندگی ایکٹ 1976 کے سیکشن 12 ٹو ایف کے تحت ظاہر نہ کرنے پر اور غلط ڈ یکلیئرشن داخل کرنے پر میاں نواز شریف عوامی نمائندگی ایکٹ سیکشن 99 ایف اور آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت صادق و امین نہیں رہے جس وجہ سے ان کو بطور ممبر پارلیمنٹ نا اہل قرار دیا گیا۔

لہذا نواز شریف کا یہ کہنا بالکل صحیح نہیں ہے کہ( مجھے کیوں نکالا ) اگر اُن دوران نواز شریف اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لیتے تو کوئی حرج نہیں تھا مگر انہوں نے ایسا نہیں کیا جبکہ انہیں نظر ثانی کا موقع بھی ملا جس میں معافی کی درخواست کی جاتی تو شاید ممکن تھا کہ معافی مل جاتی مگر یہ موقع بھی گنوا دیا نواز شریف کو یہ گمان تھا کہ عوامی حمایت کے بل بوتے اپنی خواہش کی تکمیل ہوجائے اس سلسلے میں نواز شریف نے عدلیہ کے فیصلے کے خلاف تحریک شروع کی اور سپریم کورٹ کے فیصلے کو عوام کی نظر میں گمراہ کرنے کی کوشش کی جس میںوہ ناکام ہوئے اور ہونا بھی تھا کیونکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق تھا اس نواز شریف کے وہ چہیتے جنہوں نے آئین و قانون کی حدود پار کردی اور نتیجہ یہ سامنے آیا کہ وہ توہین عدالت کے مرتکب قرارپائے گئے اور انہیں سزا کھانی پڑی جن میں مسلم لیگ کے نااہل ہونے والا سینیٹر نہال ہاشمی جسے کس قدرذلت ، شرمندگی، شرمندہ و رسوا ئی کا سامنا کرنا پڑا وہ منظر بھی عوام نے دیکھا اور اب سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں مسلم لیگ (ن)کے رہنما طلال چودھری پر فرد جرم عائد کردی طلا چودھری نے اپنی تقریر میں عدلیہ کو بدنام کیا وہ بھی اپنی تقریروں میں عدلیہ کی توہین کے مرتکب قرار پائے ہیں
در اصل نواز شریف انا اور غلط مشیروں کے چنگل میں پھنس گئے اب حالیہ ان کے خیالات سن کر اندازہ کریں کہ وہ کس قدر اپنے آپ کو تنہا محسوس کر رہے ہیں ابھی حال ہی میں نااہل وزیر اعظم نواز شریف کو پارٹی کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں تاحیات قائد بنایا گیا مگر ابھی وہ مطمئن نہیں ہیں کیونکہ اس وقت نواز شریف کی اہمیت ایک عام عادمی جیسی ہے وہ جو چاہتے ہیں اس کا حل عوام کے پاس نہیں صرف اپنی غلطی کا اعتراف ہے اور سپریم کورٹ سے معافی مانگے تب ان کے حالات میں تبدیلی رونما ہوسکتی ہے۔

گزشتہ روز جنرل کونسل اجلاس میںنواز شریف عوام سے مخاطب ہوکر کہتے ہیں2013 میں آپ نے مجھے وزیر اعظم بنایا سمجھ نہیں آتی آناً فاناً ایک اچھے بھلے وزیر اعظم کو ہٹا دیا گیا چار سال پیچھے مڑ کے دیکھتا ہوں تو سوچتا ہوں ملک میں اندھیرے تھے دہشتگردی کا سامنا تھا قوم ترقی کے بجائے تنزلی کی طرف جارہی تھی ہم نے رات دن کام کیا اوراس کا علاج بھی کیا نواز شریف نے ٹوٹے ہوئے دل سے کہا میں بھی انسان ہوں اب توسابق نااہل وزیر اعظم شعر و شاعری بھی کرنے لگے ہیں ملاحظہ ہو۔۔۔

سابق وزیر اعظم نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کے دوران ایک شعر سنایا
زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالب ۔ ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ میں لڑائی کے حق میں نہیں ہوں میں چاہتا ہوں ملک آئین و قانون کے مطابق چلے، جامع نظام عدل لانے کے لئے کام کر رہے ہیں ،انہوں نے حالیہ ہونے والے سینیٹ الیکشن کے متعلق کہا جو کچھ سینیٹ میں ہوا تماشا پوری قوم نے دیکھا اس کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں کوئی بتائے کہ عمران خان اور آصف علی زرداری کو سنجرانی ہائوس کا پتا کس نے بتایا ؟ نواز شریف کہتے ہیں آدھی زندگی گزر گئی اچھے اور برے تجربات دیگر سیاستدانوں کے ساتھ بھی ہوئے ان سے سیکھنا چاہیے ملک و قوم کے لئے جو اچھا ہوا اس سے دل خوش ہوتا ہے میرے سوا جن سیاستدانوں کے مقدمات ہیں ان پر کرپشن اور کِک بیکس کے الزامات ہیں میرا مقدمہ اپنی نوعت کا پہلا کیس ہے جس میں ایسا کوئی الزام نہیں ، نواز شریف نے کہا ایسا نظام لائیں گے جس میں عدل ہوگا موجودہ نظام میں اصلاحات کی ضرورت ہے، انصاف نہ ملنا یا دیر سے ملنا بڑا مسئلہ ہے ،صحافی نے ایک سوال کیا کہ اعتزاز احسن نے کہا تھا کہ آپ سازش کرنے والے کانام لیں آپ کے ساتھ کھڑے ہونگے آپ کو لگتا ہے وہ ساتھ کھڑے ہونگے جس پر نواز شریف نے کہا ہم بھی دیکھ رہے ہیں اور آپ بھی کہ کیا چل رہا ہے نواز شریف نے کہا اب نہ وہ وقت رہا اور نہ ہی حالات دنیا اب بہت آگے چلی گئی ہے مسلم لیگ کی جنرل کونسل کے اجلاس میں خطاب کے دوران نواز شریف نے کچھ اس انداز میں اشعار پڑھے اور عمران خان اور زرداری پر ایک ہی در پر جھکنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا

کعبے کس منہ سے جائو گے غالب ۔ شرم تم کو مگر آتی نہیں اور بھی شعر ،
جو میں بسجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا ۔ تیرا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں

آخری شعر بھی سنا ہی دیا نواز شریف کے زبانی ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں ۔ہمیں بھی یاد کرلینا چمن میں جب بہار آئے ایک جگہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا تھا کہ مجھے اب پھر سے جان بوجھ کر پھنسایا جارہا ہے عدالتوںکا دہرا معیار ہے جو جلد اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا ایک سوال کے جواب میں نواز شریف کہتے ہیں جو ججز میرے کیس کے بینچ میں شامل تھے اگر ان سے انصاف مل سکتا تو میرا فیصلہ پاناما کے بجائے اقامہ پر نہ ہوتا یہ ایک بڑی دلیل ہے اس بینچ کے ججز سے انصاف کی کوئی اُمید نہیں۔

آخر کیوں میں معروف کالم نویس رئوف کلاسرا لکھتے ہیں لگتا ہے شریف خاندان اپنی بقا کی آخری جنگ لڑ رہا ہے اور خصوصی عدالت میں چلنے والے مقدمات میں شریف خاندان کو کرپشن پہ سزائوں کا فیصلہ ہوگا وہ کہتے ہیں ان پانچ برسوں میں نئی نسل سامنے آئی ہے جسے پہلی دفعہ پاناما لیکس سے پتا چلا کہ شریف خاندان نے کتنی کرپشن کی ہے اور دنیا کن کن براعظموں میں ان کی جائیدادیں ہیں ملک کے وزیر اعظم دبئی میں پارٹ ٹائم نوکری کرتے پکڑے گئے نوجوان نسل کو پہلی دفعہ پتا چلا کہ سیاست خدمت کے لیے نہیں بلکہ ذاتی لوٹ مار کے لیے کی جاتی ہے نواز شریف کو دھچکا لگا کہ جنہیں انہوں نے اپنے ہاتھوں سے لگایا تھا وہ ان کے ساتھ نہیں رہے رئوف کلاسرا مزید لکھتے ہیں جس طرح نواز شریف نے اداروں پر حملے کیے ہیں اس کے بعد ان کا کوئی بھی خواہ وہ کتنا ہمدردہی کیوں نہ ان کا دفاع نہیں کرسکتا پانسہ پلٹ چکا اب جو ماحول بن چکا ہے اور عمران زرداری الائنس جس تیزی سے شریف خاندان اس طوفان سے نکل نہیں پائے گا جنہوں نے شریف خاندان کو پہاڑ پر چڑھایا تھا وہی اب نیچے اتارنے کا بندوبست کر رہے ہیں اسے کہتے ہیں مکافات عمل۔ بہر حال ہم یہ کہتے ہیں کہ نواز شریف اپنی اصلاح کریں اور عدلیہ کا احترام صدقے دل سے کریں اور آئین و قانون کے مطابق چلنے کی بات کرتے ہیں تو اس پر عملی جامعہ پہنائیں۔

تب ہی ان حالات سے نجات پاسکتے ہیں اور تنہائی کو دور کرنے کا یہی راستہ ہے۔
کیا واقعی نواز شریف سیاست سے کنارہ کشی کر رہے ہیں ایسا مت کرنا پھر تو تنہائی مزید کا ٹے گی۔ تنہائی کے متعلق شعر

تنہائی کا عالم بھی پر اسرار ہے کتنا جیسے کوئی چھپ چھپ کے مجھے دیکھ رہا ہے
جس کے ایما ء پر یہ کیا ترک تعلق سب سے اب وہی شخص مجھے طعنہ تنہائی دے

Aslam Anjum Qureshi
Aslam Anjum Qureshi

تحریر : اسلم انجم قریشی

Share this:
Tags:
Nawaz Sharif politics post Prime Minister supreme court سپریم کورٹ سیاست عہدے نواز شریف وزیر اعظم
Justice
Previous Post ہم پر عذاب کیوں آتے ہیں
Next Post بیک وقت تین طلاق جرم قرار
Divorce

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close