Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہارٹ آ ف ایشیا کانفرنس پاک پسپائی کانفرنس

December 12, 2015 0 1 min read
Pakistan
PM Nawaz And Modi Meeting
PM Nawaz And Modi Meeting

تحریر: میر افر امان
نواز شریف اور مودی کی پیرس میں ملاقات کے بعد عالمی طاقتوں کی مداخلت پر اسلام آباد میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے انعقاد کے بعد بھارت کی سشماسوراج صاحبہ اور پاکستان کے سرتاج عزیز صاحب میں ملاقات ہوئی۔نواز حکومت کی یہ تو کامیابی ہے کہ دنیا کے لیڈروں کو اسلام آباد میں بلا کر افغانستان کے حل کے لیے سوچ بچار کی گئی۔ ساتھ ہی ساتھ بھارت سے بھی مذاکرات ہوئے جس سے دنیا پر یہ بات واضع ہوئی کہ پاکستان بھارت سے کشمیر کے مسئلے کو مذاکرات سے حل کرنا چاہتا ہے۔ بھارت پاکستان کے اہلکاروں کی ملاقات میں پاکستان نے کیا حاصل کیا اور کیا کھویا اس پر بات ہونی چاہیے۔ اس پر بات کرنے سے قبل ہم جب پاکستان بن رہا تھا ایک تاریخی بیان جو بھارت کے( مرحوم) گاندھی صاحب نے دیا تھا کو تحریر کرتے ہیں تاکہ بات واضع ہو جائے۔ گاندھی نے کہا تھا کہ پاکستان بن جانے کی مجھے فکر نہیں جتنی پاکستان کے بن جانے کے بعد اس کے افغانستان اور اس سے آگے مسلمانوں کے سمندر سے مل جانے کی فکر ہے۔ گاندھی کو اس امر کا بخوبی علم تھا کہ برصغیر پر حکومت کرنے والے مسلمان اسی علاقے سے حملہ آور ہوئے تھے۔ جب پاکستان اس کا حصہ بن جائے گا تو بھارت کے لیے ایک مستقل خطرہ رہے گا۔

گاندھی کے اسی ڈاکٹرئین کے تحت بھارت نے افغانستان سے دوستی کی پھیگیں ملائیں تھیں۔انگریز نے افغانستان کے ساتھ ڈیورنڈ لین کا معاہدہ کیاتھا ایک تو اس سے انگریز روس اور برصغیر کے درمیان بفر زرون قائم کرنا چاہتا تھا تو دوسری طرف دو ملکوں کے مسلمانوں کے درمیان ایک مستقل لڑائی کی بنیاد رکھ رہا تھا۔ پاکستان بننے کے فوراً بعدبھارت افغانستان میں طالبان حکومت بننے تک سرحدی گاندھی غفار خان کی قوم پرست جماعت کے ساتھ مل کر پختونستان کا مسئلہ کھڑا کیا رکھا تھا۔ بھارت نے افغانستان میں کافی سرمایا کاری( انوسٹمنٹ) کی تھی اب اُ س میں مزید اضافہ کیا ہے۔بھارت ہی پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات پیدا کرنے والا ایک ملک ہے۔بھارت نے افغانستان میں پاکستان کی سرحد کے ساتھ متعدد کونسل خانے قائم کئے ہوئے ہیں جہاں سے پاکستان کے خلاف پرتشدد کاروائیں کر رہا ہے جس میں ١٦دسمبر آرمی پبلک اسکول پشاور کا واقعہ بھی ہے۔بھارت تو مستقل پاکستان پر دبائو بڑھانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور پاکستان خواب غفلت میں مصروف اس کی پالیسیوں کو سمجھ نہیںرہا۔ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس کا مشترکا اعلامہ جاری ہوا کہ دنیا افغانستان کی سلامتی اورخود مختیاری کا حترام کرے۔ طالبان سمیت سب کو مذاکرات کی میز پر لایا جائے۔

Afghanistan ,Pakistan
Afghanistan ,Pakistan

مذکراتی عمل جہاں سے ٹوٹا تھا وہیں سے شروع کیا جائے۔ پاکستان افغانستان الزام تراشیوں سے گریز کریں، افغانستان میں تعمیر نو کے لیے رکن ممالک سے کردار کی درخواست بھی کی گئی۔ افغانستان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی اور پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے دہشت گردوں کی مالی معاونت ختم کرنے کی بات کی۔ خطے میں پائیدار امن کے لیے مستحکم افغانستان ناگزیر ہے۔ جہاں تک بھارت کا تعلق ہے اُس نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شمولیت کر کے اس امر کو یقینی بنانے کی کوشش کی ہے کہ افغانستان کے متعلق کوئی بھی فیصلہ ہوتے وقت اُس کے افغانستان میں اپنے مفادات کو یقینی بنا لے۔اس کے ساتھ ساتھ اُس نے پاکستان بھارت ملاقات میں پاکستان پرممبئی ہوٹل حملے، جو کہ اُس کا خود برپا کردہ ہے میں مبینہ تور پر ملوث پاکستان میں موجودلوگوں کو قرار واقعی سزا دینے کا وعدہ کروالیا۔جبکہ اس کے توڑ میں پاکستان نے بھارت کو پاکستان میں مداخلت کے ثبوت نہیں پیش کیے، نہ ہی سمجھوتا ایکسپریس اور مسئلہ کشمیر پر کوئی بات ہوئی۔گو کہ سشماسوراج اور سرتاج عزیز ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ میں کشمیر،سیاچن سمیت تمام تصفیہ طلب تنازعات پر بات ہو گی۔مذاکرات کا طریقہ کار سیکرٹری خاجہ طے کریں گے۔ عوامی رابطوں میں اضافہ اور دہشت گردی کا خاتمہ اور تجارتی تعلقات مستحکم کریں گے۔ صاحبو! برصغیر کی دو قوموں میں تقسیم کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان کم و بیش ١٥٠ سے زائد بار مذاکرات ہو چکے ہیں۔

پاکستان نے توتقسیم کے بعداپنے حصے کے اثاثوں پر بھی زور نہیں دیا تھا۔بھارت کے کشمیر کو طاقت کی بنیاد پر قبضہ پر ہی بات کرتا رہا۔ جب پاکستان کی فوجیں سری نگر کے قریب پہنچنے لگیں تو بھارت خود اقوام متحدہ میں جنگ بندی کے لیے گیا تھا اور ساری دنیا کے سامنے وعدہ کیا تھا کہ کشمیریوں کو حق خوداداریت کا موقعہ دے گا کہ وہ پاکستان میں شامل ہونا چاہتے ہیں یا بھارت کے ساتھ مگربھارت کے حکمران ہمیشہ جعلی مذاکرات کا ڈول ڈال کر آہستہ آہستہ دنیا کے سامنے اپنے وعدے کو پس پشت ڈال دیا اور آج تک کشمیر پر قابض ہے۔ کبھی کشمیر میں جعلی انتخابات کروا کر کہا کہ کشمیریوں نے اپنی رائے کا اظہار الیکشن کے ذریعے کر دیا ہے کہ وہ بھارت کا حصہ ہیں۔ کبھی کہا اور پھر آج تک کہہ رہا ہے کہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے۔بڑھتے بڑھتے بات یہاں تک پہنچا دی کہ مذاکرات کرنے ہیں تو پاکستانی مقبوضہ کشمیر پر ہونگے ۔ اور بھارت تو اب یہ کہہ رہا ہے کہ پاکستان بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی کرا رہا ہے اس پر بات ہو سکتی ہے ۔اسی کی آڑ میں کراچی ،فاٹا اور بلوچستان میں اپنی مداخلت کا جواز پیدا کر رہا ہے۔

Zulfiqar Ali bthu
Zulfiqar Ali bthu

ہمارے حکمرانوں کی کمزور سیاسی بصیرت کی وجہ سے وہ کشمیر میں اپنے قدم مضبوط سے مضبوط تر کرتا گیا۔ پہلے١٩٦٥ء میں پاکستان کے قادیانی جنرل اور ذوالفقار علی بٹھو کی سازش کے تحت بغیر مناسب منصوبہ بندی کے ڈکٹیٹر ایوب خان نے مجائدین کو کشمیر میں داخل کیا جس پر بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا تھا یہ تو ہماری بہادر فوج کی شہادت کی تمنا تھی کہ وہ بھارتی ٹینکوں کے سامنے لیٹ کر ان کو عبرت ناک شکست دی تھی۔ پھر ڈکٹیٹر مشرف کے دور میں لین آف کنٹرول پر بھارت کو خار دار دیوار بنانے کی اجازت دی تھی۔پھر آوٹ آف بکس فارمولہ پیش کر کے مسئلہ کشمیر پرپسپائی اختیار کی گئی۔ پاکستان کو بھی کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کی لیے بھارت پر دبائو میں رکھنے کی پالیسی اختیار کرنی چاہیے تھے۔ مگرجب بھارت سکھوں کے خالصتان کے معاملے میں پھنسا ہو اتھا (مرحوم) بے نظیر صاحبہ نے سکھ حریت پسندوں کی لسٹیں بھارت کو دے کر اسے آسانی پہنچائی۔

پسپائی کی انتہا جہاں تک تھی کہ راجیو گاندھی کی پاکستان آمند پر راستے سے کشمیر کے بورڈ تک ہٹا دیے تھے۔نواز شریف صاحب کہتے رہے ہیں کہ بھارت اور پاکستان کو صرف ایک لکیر نے علیحدہ کیا ہوا ہے ورنہ ہم دونوں کی تہذیب اور کلچر ایک ہے کیا یہ مسلم لیگ کے دو قومی نظریہ کی نفی نہیں؟۔ مسئلہ کشمیر کوایک طرف رکھ کر آلو پیاز کی تجارت شروع کرنے کی باتیں کی۔

Pakistan
Pakistan

ثقافتی اور کلچر کے لیے وہاں کے گانے بجانے والے اور فلم کے ہیروں کو پاکستان میں بلایا۔صاحبو! پاکستان کو مذاکرات میں سب سے پہلے بھارت سے کشمیر کو متنازہ مسئلہ تسلیم کروانا چاہیے۔ بھارت کے ساتھ جب بھی مذاکرات ہوں صرف اور صرف ایک نکاتی ایجنڈے کشمیرپر اور اس میں کشمیریوں کو بھی شامل کروانا چاہیے ۔مذاکرات کشمیر میں رائے شماری پر ہو ں اس کا وعدہ نہرو نے ساری دنیا کے سامنے کیا تھا۔ اسی کے لیے اقوام متحدہ بھی پابند ہے کہ وہ انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے اور کئی بار اقوام متحدہ اپنی ہی پاس کردہ قراردادوں پر عمل کرائے۔

جیسے اقوام متحدہ نے انڈونیشیا کے جزیرے اور سوڈان کے ایک حصے کو علیحدہ کر کے دو آزاد ملکوں کو وجود بخشا تھا ایسا ہی کشمیر میں رائے شماری کروا کے کشمیریوں کو بھی اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کا حق دے یہ اقوام متحدہ پر قرض ہے۔ کشمیری تو ہر موقعہ پر پاکستان کے جھنڈے لہرائیں ،پاکستان کے ساتھ ملنے کا عید کریں ایک لاکھ شہید ہو جائیں، بیس ہزار عزت مآب کشمیری عورتوں کی بھاتی فوج اجتماہی آ رو زیزی کرے، کشمیر میںشہیدوں کے کئی قبرستان بن جائیں، کشمیریوں کی ا جتماہی قبریں دریافت ہوں، ہزروں کشمیری لاپتہ ہو جائیں، ہزاروں بھارت کی جیلوں میں قید ہوں، ہزاروں نوجوانوں کو بھارتی فوج نے اپائج بنا دیا ہو، اُن کی پرائپرٹیوں کو گن پائوڈر ڈال کر جلادیا جائے، اس کی باغات کو تباہ بربا کر دیا جائے، اُن کے مذہی اختیار ذبردستی چھین لیے جائیں وہ جمعہ کی نماز بھی نہ پڑھ سکیں، نہ گائے کا گوشت کھا سکیں اور پاکستان اتنی قربانیاں دینے والوںکو مذاکرات میں بھی نہ شامل کروا سکے تو ایسے مذاکرات میں پاکستان کی پسپائی ہی ہے تو اور کیا ہے؟

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افر امان

Share this:
Tags:
government intervention Nawaz Sharif powers ایشیا حکومت طاقتوں مداخلت نواز شریف
Peshawar Map
Previous Post پشاور : نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی جانزادہ خان زخمی
Next Post پسند کی شادی فائدہ یا نقصان
Marriage

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close