Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جب نواز شریف کو کچھ نہ ملا تو

March 31, 2018 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
میاں نواز شریف صاحب، بتائیں کہ لفظ” فریادی“ میں ایسا کیا ہے؟ آپ کو جو ناگوار گزراہ ے کہ آپ نے یہ تک کہہ دیا ہے کہ”فریادی کا لفظ مناسب نہیں وزیراعظم چیف جسٹس سے وضاحت مانگ سکتے ہیں “ بتائیں لفظ فریادی میں ایسا کیاہے ؟ اور کیا تھا؟ کہ اِس ایک لفظ کو جواز بنا کر نواز شریف صاحب آپ اپنے انداز سے وزیراعظم کو حکم دینے کے بہانے سامنے والے پر نفسیاتی دباو ڈالنا چاہ رہے ہیں۔

اَب ایسابھی نہیں ہے کہ کوئی یہ نہ سمجھے کہ آپ کیا چاہ رہے ہیں؟بات دراصل یہ ہے کہ ضروری تو نہیں ہے کہ ہرفریادی کی ہردرسے مراد اِس کی مرضی کے مطابق پوری کردی جائے اگراُس در سے فریادی کی کوئی ایک مراد یا تمام مرادیں پوری ہوجا تیں تو پھرآپ کی نظرمیں سب اچھاتھا؟ فریادبھی اچھی تھی اور فریاد ی بھی اچھا تھا مگراَب چونکہ فریادی کی سُنی تو سب گئی ہے مگر ایک مراد بھی پوری نہیں کی گئی ہے تواَب سب کچھ غلط اور خاک میں مل گیاہے جی ہاں ایسا ہی ہے آج آپ جو سمجھ رہے ہیں اور جیسا کہہ رہے ہیں۔

آج میری اِس بات سے سب کو ضرور متفق ہونا پڑے گا کہ تیسری دنیا کے بیشتر ممالک کے عوام اپنی آنکھوں پر سیاہ پٹی باندھے شخصیت پرستی کے جا دوئی اثر میں غرق ہیں تب ہی یہ اپنے حکمرانوںاور سیاستدانوں کے برسوں پرا نے فرسودہ نعروں اور گھسے پیٹے منشوروں اور سیاسی شہداء کی قبروں کے گرد چکرلگاتے اورتھمال ڈالتے اپنی محرومیوں کا رونا روتے زمینِ خدا پر سِوا ئے بوجھ بننے کے کچھ نہیں کرپارہے ہیں ۔

اِس سے انکار نہیں کہ جب تک ماری دھتکاری ایڑیاں رگڑی بھوک و افلاس اور اپنے بنیادی حقوق سے محروم عوام کو ہوش نہیں آجاتا ہے تیسری دنیا کے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شاطر عیار ومکار حکمران اور سیاستدان عوام کو یوں ہی اپنے اقتدار اور سیاسی مقاصد کے لئے رگڑالگاتے رہیں گے،کبھی کسی نے سوچا اور غور کرنے کی مزحمت گوارہ کی ہے کہ یہ نعرہ بھی اِن ہی مفاد پرست، موقعہ پرست اور پلے درجے کے شخصیت پرست و خود نما ئی کی گھٹی میںتر رہنے والے سیاستدانوں اور حکمرانوں کا ہی پیداکردہ اور بنایا ہوا ہے جو اِنہوں نے عوام کو تھماکرخودتو مزے لوٹ رہے ہیں اور بیچارے عوام ہیں کہ اِس نعرے پر قربان ہوئے جارہے ہیں کہ ” ہمیں منزل نہیں رہنما ءچاہئے“۔

آج اِس نعرے کو بالخصوص پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے رہنماوںنے عوام کے کانوں کچھ اِس طرح گھول کر انڈیل دیاہے کہ آج مفلوک الحال فاقہ زردہ اور اپنے تمام بنیا دی حقوق اور ضروریاتِ زندگی سے محروم رہنے والے عوام اور ووٹرز جگہہ جگہہ لہک لہک کر بس یہی ایک خا ص نعرہ لگا تے نظر آتے ہیں کہ ”ہمیں منزل نہیں رہنماءچاہئے“۔

اِس میں کو ئی دورائے نہیں ہے کہ پہلے یہ نعرہ مُلک کی ایک سیاسی جماعت کی پہچان تھا آج اِس نعرے نے اُسے کہیں کا نہیں چھوڑاہے مگراَب ایسا لگتا ہے اورہماری دیگر سیاسی جماعتوں کے لچھن بھی یہی بتارہے ہیں کہ عنقریب مُلکِ پاکستان کی تمام بڑی چھوٹی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا درجہ اول کا یہی ایک نعرہ ہوجا ئے گاکہ”ہمیں منزل نہیں رہنما چاہئے“ کیوں کہ اِن دِنوں مُلک میں انتہائی سست رفتاری سے ہی سہی مگر احتسابی عمل جاری ہے اور ہر پارٹی کا سربراہ آئین کے آرٹیکل 63/62پر صادق امین کی حیثیت سے پورانہیں اُتررہاہے اِس بناپر اکثر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے لوگ اپنے سربراہ کو احتسابی عمل سے بچا نے اور اِسے تحفظ دینے کے خاطر بہت جلد یہ نعرہ لگا نے والے ہیں کہ” ہمیں منزل نہیں رہنماءچا ہئے“ بس توپھراُس جماعت کی طرح جس نے سب سے پہلے یہ نعرہ لگایاتھاسب کی کہانی کہیں کی کہیں جا نکلے گی ۔

بہرحال ،آج جب نوازشریف کو” مجھے کیو ں نکالا؟؟ اور مجھے سینیٹ الیکشن میں کیوں ہرایا“کے بعد کچھ نہ ملا تویہ اپنی سیاست کو پَر لگانے کے لئے لفظ” فریادی“ کو ہی لے اُڑے ہیںحالانکہ اردو لغات میں لفظ فریادی کے لفظی معنی ” اِنصاف چاہنے والا“کے ہیں اِنصاف تو کوئی بھی چاہ سکتااور مانگ سکتاہے ؟ اورآج کل یہ بھی تو اقامے پر اپنی نااہلی کے بعد مُلک کی سڑکوں پر نکل کر عوامی اجتماعات اور دیگر پبلک پلیس پر اِنصاف ہی کی دہائی دیتے اور فریادی کی طرح آہ وفغان کرتے نظر آرہے ہیں توپھر کیوں؟ نوازشریف اِس لفظ” فریادی “ پہ آگ بگولہ ہورہے ہیں۔

تاہم خبروں کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے گزشتہ دِنوں ہونے والی وزیراعظم سے ملاقات کے متعلق قیاس آرائیوںپر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”سائل درپر آجائے توفریاد سُننا پڑتی ہے، وہ فریاد سُنانے آئے ، ہم نے کچھ نہیں دیا‘ ‘اور اِس کے ساتھ ہی اُن کایہ بھی کہناتھا کہ” میٹنگ سے کھویاکچھ نہیں پایا ہی ہے“۔

اَب اِس پرسابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نوازشریف نے اسلام آباد میں احتساب عدالت میںپیشی کے بعد میڈیا سے گفتگوکے دوران اپنی سیاسی فہم وفراست سے کام لیتے ہوئے وزیراعظم کوجیسے اُکسانے اور غصہ دلا نے والے انداز سے کچھ یوں لب کشا ئی کی ہے کہ”چیف جسٹس آف پاکستان کے بیان پر وزیراعظم مناسب سمجھیں تو وضاحت طلب کرسکتے ہیں چیف جسٹس کو ایسی باتیں نہیںکرنی چاہئیں جو اُنہوں نے کی ہیں“۔

آج بیشک ، سابق وزیراعظم نوازشریف کے اِن ریمارکس سے یہ واضح ہوگیاہے کہ میاں محمد نوازشریف کی طبیعت میں بادشاہوں اور چنگیز خان والی خصلت موجود ہے جن کے نزدیک لفظ فریادی کسی دوسرے کے لئے تو مناسب ہوسکتاہے مگر آج اِنہیں کسی بھی صورت یہ گوارہ نہیں ہے کہ اِن سمیت اِن کی جماعت کے وزیراعظم یا کسی رُکن کے لئے کوئی لفظ فریادی کا استعمال کرے کہنے والے ٹھیک ہی تو کہتے ہیں نوازشریف نے خود کو مُلک کا بادشاہ سمجھ لیا ہے اورمہنگائی بھوک و افلاس سے مارے عوام کو اپنی سلطنت کی کمزور رعایاسمجھتے ہیں چونکہ اِنہیں اکثر یہی گمان کھائے جاتارہاکہ یہ تو بادشاہ ہیں پوری سلطنت پر بس اِن کا ہی اچھا یا بُرا حکم چلے گااِن کے علاوہ کسی کو کچھ اختیار نہیں کہ کوئی اِن کی حکم عدولی کرے اور اِن کے کاموں اور منصوبوں میںرغنہ ڈالے انداز کیجئے ، کہ ایسی سوچ تو کسی حقیقی بادشاہ یا کسی بادشاہ نما خصلت کے حامل شخص کی ہی ہوسکتی ہے اور اِس سے کسی بھی پاکستانی کو کسی مخمصے اور وسوسے میں پڑے بغیریقین کرلینا چاہئے کہ اَب نوازشریف اپنی خصلت اور طبیعت کے لحاظ سے خود کو مملکتِ پاکستان کا بادشاہ ہی گرداننے میں لگے پڑے ہیں تب ہی اپنی فطرت اور طبیعت کے ہاتھوں مجبور ہو کر بیچارے سابق وزیراعظم نوازشریف نے لفظ فریادی کو ہی اپنی اَنا کا مسئلہ بنا کر اُچھالاہے تاکہ جن کی جانب سے یہ لفظ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے متعلق نکلے ہیں وہ اپنا یہ لفظ واپس لیں ایک طرح سے نوازشریف لفظ فریادی کو بتنگڑ بنا کر مُلکی موجودہ سیاست میں ایک ایسی ہلچل پیدا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیںجس کی تلاطم خیزی اگلے متوقعہ انتخابات تک جاری رہے اور اِن کی انتخابی فہم اِسی گرما گرمی میںچلتی رہے اور یہ مجھے کیوں نکالا؟ سینٹ الیکشن میںکیو ں ہرایا؟اور فریادی جیسے لفظ کو ہوا میں اُچھالتے ہوئے اپنی کامیابی کوبھارتی اکثریت سے یقینی بنا تے جا ئیں۔

تاہم کچھ بھی ہے؟ اور اَب کوئی کچھ بھی کرلے؟ لاکھ اگلے متوقعہ انتخابات میں اپنی کامیابی کے لئے اِدھر اُدھر سے ہاتھ پاو ¿ں چلالے مگر جب تک مُلک میں جاری احتسابی عمل کو کڑے احتسا بی عمل میں تبدیل ہونے کے بعد اِس سے ماضی و حال اور مستقبل کا ہرحکمران و سیاستدان گزرنہیں جاتا ہے اُس وقت تک نومن تیل ہونے کے باوجود بھی کسی گوری اور کالی رادھا کا ناچنا ممکن ہی نہیں ہے آج جن اداروں کی یہ ذمہ داری ہے کہ یہ مُلک کو کرپٹ حکمرانوں اور سیاستدانوں سے پاک کرنے کے لئے احتسابی عمل کو لے کر چل رہے ہیں اگر یہی بہک گئے یا ماضی کی طرح پھر جدید انداز سے پری بارگین کی شکل میں مک مکا کرلیااور احتسا نی عمل کو کڑے احتسا بی عمل میں تبدیل کرنے سے پہلے ہی ختم کردیا تو پھر مُلک میں حکمرانوں اور سیاستدانوں کی صورت میں کرپٹ عناصرباعزت بن کر آزاد گھومیں گے اورمزے سے پہلے سے زیادہ تیزی سے قومی خزانہ لوٹ کھا ئیں گے اور غریب و شریف عوام جیلوں میںبند ہوکر زندہ درگور ہواکریں گے۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Nawaz Sharif politicians Prime Minister public World دنیا سیاستدانوں عوام نواز شریف وزیراعظم
Hadith
Previous Post باب 37 حدیث 50
Next Post انجینئر افتخار چودھری نے پی پی ٢٠ راولپنڈی سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا
Engineer Iftikhar Chaudhry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close