Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز شریف صاحب، وعدہ پورا کرو

January 14, 2017 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : حفیظ خٹک
انتخابات میں وہ عوام کے سامنے کہا کرتا تھا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو میں واپس لے کر آئونگا ۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی جو قوم کی بیٹی ہے اور جسے امریکہ نے برسوں سے قید کیا ہوا ہے وزیر اعظم بننے کے بعد قوم کی بیٹی کو وطن لے آئونگا ۔ یہ میرا آپ سے وعدہ ہے۔ اس وعدے کی تکمل کیلئے آپ لوگ مجھے ووٹ دیجئے ۔اس طرح کے جملے اور وعدے وزیر اعظم ایک جلسے میں نہیں بلکہ بہت سارے جلسوں میں کر چکے ہیں ۔ پھر یہ ہوا کہ عوام نے انہیں ووٹ دے کر ملک کا وزیر اعظم بنایا ۔ حلف اٹھانے کے بعد جب وہ سب سے پہلے کراچی آئے تو عافیہ کے بچوں سمیت مجھے گورنر سندھ ہائوس بلایا اور ہماری ان سے ملاقات ہوئی ۔ اس ملاقات میں کئے گئے وعدے جو انہوں نے مجھ سے میرے بچوں سے کئے میں کبھی بھلا نہیں سکو نگی۔ انہوں نے مجھ سے کہا کہ میری امی جان میں آپ کا بیٹا ہوں اور عافیہ کو میں ہی واپس لائونگا۔مصیبت کے دن اب گذر گئے اور سب ختم ہوگئے اب میں آگیا ہوں اور میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ عافیہ کو واپس لے کرمیں ہی آئونگا۔ اسی طرح کی انہوں نے اور بھی بہت ساری باتیں کیں ، بہت دلاسے دیئے انکی ان تمام باتوں کو میں کبھی نہیں بھلا سکتی اور اس کے ساتھ میں یہ بھی کہتی ہوں کہ وہ غلط بیانی نہیں کر سکتے وہ اپنا کہا ہوا بھول نہیں سکتے وہ بیٹی کو واپس لے کر آئیں گے۔

یہ چند باتیں قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کی ہیں جو انہوں نے اک نجی ٹی چینل کے ٹاک شو اور متعدد بار ملاقاتیوں سے کیں ہیں۔ ان کا اس بات پر یقین ختم نہیں ہوپا رہا ہے کہ نواز شریف نے جو وعدہ ان سے برسوں قبل گورنرسندھ ہائوس میں کئے تھے وہ اسے پورے کئے بغیر اپنی مدت وزارت پوری کریں گے۔ ان کا تو اب بھی یہ کہنا اور سمجھنا ہے کہ وزیر اعظم تو امریکی صدارت کی منتقلی سے قبل اپنا فریضہ ادا کریں گے کیونکہ انہوں نے وعدہ اک ماں سے کیا تھا اور یہ ماں جانتی ہے کہ جب اس وزیراعظم پرماضی میں سخت وقت آیا تھا تو راتوں کے آخری پہر میں کون اٹھ کر ان کے حق میں دعا مانگا کرتی تھی óنجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے یہاں تک کہا کہ امریکی اٹارنی جنرل نے ہمارے وکیل سے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اگر اس صورتحال میں بھی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے خط لکھ دے تو امریکی حکومت ڈاکٹر عافیہ کو رہاکر دے گی۔ اب جبکہ نئے امریکی صدر کو چند دنوں بعد اپنی صدارت کا آغاز کرنا ہے تو ایسی صورت میں بھی اس ماں کے پختہ یقین کے پورا ہونے کی دعا ہی کی جاسکتی ہے۔

عافیہ موومنٹ میں قوم کی بیٹی کی رہائی کیلئے کام کرنے والے رضاکار جب بھی صورتحال سے ، حکومتی ، سیاسی ، مذہبی و دیگر جماعتوں کے اور کبھی عوام تک مایوس ہوجاتے ہیں تو ایسی صورتحال میں قوم کی بیٹی کی والدہ عصمت صدیقی ہی ان کی ہمت بڑھاتی ہیں ان کے حوصلوں کو وہ ٹوٹنے ،کم ہونے نہیں دیتیں ہر ایسے موقع پر وہ رضاکاروںکو پرامید کردیتی ہیں ۔ وہ ان سے کہا کرتی ہیں کہ آپ لوگ انفرادی و اجتماعی طورپر اپنی جدوجہد جاری رکھو اور انسان کام جدوجہد کرنا ہے ، لہذا امید رکھو کہ آپ کی جدوجہد اک روز ضرور کامیاب ہوگی اور جس بیٹی کیلئے ، جس بہن کو باعزت رہائی دلواکر واپس لانے کیلئے آپ لوگ محنت کر رہے ہیں وہ اک دن ضرور واپس آئے گی اور جلد واپس آکر اس ملک کیلئے اپنی خدمات سرانجام دیں گی۔قوم کی بیٹی کی ماں کا یہ جذبہ اس وقت بھی عروج پر تھا جب انہوںنے سزا کا سنا تھا اور اس قدر مدت گذر جانے کے باوجود آج بھی ان جذبہ وہیں پر ہے۔

Dr Aafia Siddiqui
Dr Aafia Siddiqui

امریکہ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل اسٹفین ڈائونز نے ان دنوں صورتحال کے پیش نظر حکومت پاکستان کو خط لکھا کہ وہ ان دنوں امریکہ حکومت کو ڈاکٹر عافیہ کی رہائی سے متعلق خط لکھیں لیکن وزیر اعظم اور ان کی کابینہ میں سے کسی نے بھی اس جانب کوئی توجہ نہیںدی ۔ جس سے اس بات کا بھی اشارہ عیاں ہوتا ہے کہ وہ وزیر اعظم اپنے وعدے کی تکمیل کیلئے کس قدر سنجیدہ ہیں ۔ لیکن یہ ساری باتیں ، ساے نکات و اشارے جب عصمت صدیقی کے سامنے کئے جاتے ہیں تو وہ اس وقت بھی مایوس نہیں ہوتی بلکہ امید کا دامن تھامے رکھتی ہیں ۔ حکومت کے ساتھ ملک کی دیگر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا اس قومی معاملے پر کردار بھی عوام کے سامنے ہے ۔ حزب اختلاف میں سرفہرست سابقہ حکمران جماعت پیپلز پارٹی کی ہے جو ماضی میں پانچ سال ملک پر برسراقتداررہے لیکن انہوں نے بھی ماسوائے وعدوں کے کچھ نہیں کیا ۔ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان ، جن کے متعلق یہ کہا جاتا ہے کہ انہوںنے ہی سب سے پہلے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے پر آواز اٹھائی تاہم وہ اب اس آواز کو تاحال برقرار نہیں رکھ پائے ہیں اور ان دنوں پانامہ لیکس کے معاملات پر ان کی اور ان پوری جماعت کی تمام تر توجہ مرکوز ہے۔

باقی ماندہ سیاسی و مذہبی جماعتوں کا معاملہ بھی سب ہی کے سامنے ہیں ۔لیکن اس وقت ان سب کو ایک جانب رکھ کر وزیر اعظم کو آگے بڑھنا چاہئے اور قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ سے کیا گیا وعدہ پورا کرنا چاہئے ۔ یہ وعدہ انہوں نے ایک ماں سے نہیںکیا بلکہ انہوں نے قوم کی تمام مائوں سے کیا ہے ۔ میاں صاحب کو اپنے اس وعدے کی پاسداری کا خیال رکھنا چاہئے اور اپنے وہ الفاظ جو انہوں نے عصمت صدیقی سے کہے تھے کہ میری امی جان ، میں آپ کا بیٹا ہوں اور عافیہ کو میں لائونگا ۔۔۔ ہاں انہیں اپنے ان الفاظ کی لاج رکھنی چاہئے ۔ایک بیٹا جھوٹا نہیں ہوسکتا ہے اور ایک قوم کی ماں کا وزیر اعظم بیٹا تو بالکل بھی جھوٹا نہیں ہوسکتا ہے یہ موقع ہے اس وزیر اعظم کو اپنی کہی ہوئی یہ بات پوری کرنے کا۔

Panama Leaks
Panama Leaks

آج اگر اس وزیر اعظم نے قوم کی ماں سے کیا ہوا وعدہ پورانہیںکیا تو یاد رہے کہ جس طرح پانامہ لیکس میں اس وزیر اعظم کی عزت عوام کے سامنے آتی جارہی ہے ایک تحریک انصاف اور اس کاقائد عمران خان نہیں ، دیگر سیاسی اور مذہبی جماعتیں نہیں ،ایک ادارہ نہیں ملکی اور غیر ملکی ادارے تک پانامہ لیکس پر اپنی رپورٹس دے رہی ہیں جن میں حقائق سب کے سامنے آتے جارہیں اور ان حقائق کے سامنے آنے کے بعد دیگر ممالک کے وزراء کاکیا اقدام ہوتاہے اور اس ملک کے وزیر اعظم کیا کردارواقدام کرتے ہیں ؟وہ سب اس ملک کے ، دیگر ملکوں کے حکمرانوں کے سب ممالک کے سامنے ہے۔ اس لئے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف ، اب بھی وقت ہے ، قوم کی ماں سے کیا گیا قوم کی بیٹی کو باعزت رہائی دلواکر واپس لانے کا وعدہ اب پورا کرلیں، یہی بہتر ہے ایک بیٹے کیلئے ، اک وزیر اعظم بیٹے کا ایک ماں سے اور اس قوم کی بیٹی کی ماں سے۔۔۔۔۔

تحریر : حفیظ خٹک
hafikht@gmail.com

Share this:
Tags:
elections Nawaz Sharif people promise trouble انتخابات پورا ڈاکٹر عافیہ صدیقی عوام مصیبت نواز شریف وعدہ
FIR
Previous Post 15پر واردات کی جھوٹی کال کرنے والے احتشام کے خلاف مقدمہ درج
Next Post صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کشمیر کونسل یورپ کی دعوت پر آئندہ ماہ بلجیم کا دورہ کریں گے
Masoood Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close