Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز شریف کے سندھ میں غیر دانشمندانہ فیصلے

December 26, 2017 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : رائو عمران سلیمان
دوسری جماعتوں کے ساتھ انتخابی معاہدوں کی وجہ سے 2013 کے انتخابات میں مسلم لیگ نواز ایک تو اپنے امیدوار اکثریت سے نہ لاسکی اور جو امیدوار تھے وہ سب الیکشن ہار گئے تھے صرف ایک قومی اسمبلی کی سیٹ کراچی کے ضلع ملیر سے جیت سکے اورصوبائی اسمبلی کی چند ایک سیٹیں ملی ایسی حالت میں بھی نواز لیگ ملک میں برسراقتدار آگئی ۔اقتدار میں آنے کے بعد اس وقت کے وزیراعظم نوازشریف جو پارٹی کے صدر بھی تھے انہیں چاہیے تو یہ تھا کہ سندھ میں اس قدر خراب کارکردگی کا جائزہ لیتے ا ور ان وجوہات کو تلاش کرتے جو سندھ میں انتخابات میں خراب کارکردگی کا باعث بنے ، خاص طور پر سندھ میں پارٹی کو یکجا کیا جاسکتا تھااور دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق سندھ بھر میں مسلم لیگ کو منعظم کیا جا سکتا تھا۔

جبکہ غوث علی شاہ مسلم لیگ چھوڑ چکے تھے ،لیاقت علی جتوئی ،سردارارباب غلام رحیم سمیت پارٹی کے بیشتر لوگ پارٹی سے مایوس ہوکر بیٹھ گئے تھے ،ایسی حالت میں انہیں چاہیے تھا کہ وہ سندھ میں موجود رہنمائوں کو ہمت دلاتے اور انہیں دوبارہ اپنے قدموں پر کھڑا کرتے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ نوازشریف کے اردگرد بیٹھے لوگوں نے انہیں اس طرح کے مشورے دیئے جس میں نوازشریف نے سندھ میں مسلم لیگ کو یکسر نظر انداز ہی کردیا خاص طور پر اردو بولنے والے کارکنوں کو سخت مایوس کیا ۔اس وقت سندھ میں نوازشریف کی غیر سنجیدہ توجہ کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ انہوںنے سندھ میں موجودہ وقتوں میں جس آدمی کو سندھ کا صدر لگایا ہے اس کا نام بابو سرفراز جتوئی ہے جو انتہائی غیر مقبول شخصیت کا حامل آدمی ہے جو زیادہ سے زیادہ اپنے ہی شہر تک محدود ہے مگر ایسے آدمی کو پورے سندھ کا ہی صدر بنادیا گیا یعنی اسے مسلم لیگ کے کارکنوں سمیت میڈیا کے لوگ بھی نہیں جانتے کہ سندھ میں مسلم لیگ کا صدر ہے کون ؟ ۔ ویسے طریقہ کار تو یہ ہے کہ سندھ میں ہر سیاسی جماعت اپنا صدر سندھی رکھتی ہے جبکہ جنرل سیکرٹری اردو بولنے والا ہوتا ہے یہ ہی دستو رپاکستان بننے سے لیکر اب تک مسلم لیگ نے بھی اپنا رکھا تھا۔مگر موجودہ صورتحال میں مسلم لیگ نوا زنے صدر بھی سندھی ہی لگا رکھا ہے اور جنرل سیکرٹری بھی ایک سندھی کو ہی بنایا گیا ہے جس کا نام شاہ محمد شاہ ہے،اور اس جنرل سیکرٹری صاحب کی داستان امیر حمزہ یہ ہے کہ موصوف نے نوازشریف کی دوران جلاوطنی میں موقع پرستی کی سیاست کرتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی تھی پھر اس کے بعد انہوں نے پیپلزپارٹی کو چھوڑ کرفکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کرلی پھر ایسا ہوا کہ ان کا فنکشنل لیگ سے بھی دل بھرگیا تو انہوں نے ایک صوبائی اتحاد میں شمولیت اختیار کرلی مگر میاں صاحب کی جلاوطنی ختم ہوتے ہیں انہوں نے تمام سیاسی سیروتفریحی کو ختم کیا اور پھر سے مسلم لیگ میں جا پہنچے اور آج انہیں ان ہی خدمات کے صلے میں سندھی ہونے کے باوجود سندھ کا جنرل سیکرٹری بنادیا گیا ہے۔

جبکہ اس عمل سے سندھ میں اردو بولنے والوں کے دلوں پر کیا گزری یہ کسی نے نہ دیکھا۔ہم ایک مثال سندھ میں صدر اور جنرل سیکرٹری کی دیتے ہیں 85سے قبل سندھ میں صدر زوالفقار علی جاموٹ ،اور جنرل سیکرٹری نواب محمد یامین ،1985میں سید غوث علی شاہ صدر ،الحاج شمیم الدین جنرل سیکرٹری، پھر غوث علی شاہ صدر اور جنرل سیکرٹری کیپٹن حلیم صدیقی ۔کیپٹن حلیم صدیقی کے بعد نواز لیگ کی حکومت ختم ہوگئی مگر سلسلہ یونہی چلتا رہاہے کہ صدر سندھی اور جنرل سیکرٹری اردو بولنے والا رہا مگر اب جبکہ نوازشریف کی جانب سے اس قسم کے فیصلے کیئے گئے یا ان سے کروائے گئے ہیں کہ سندھ بھر میں نہ صرف اردو بولنے والوں سے ان کے لیے جنرل سیکرٹری کا عہدہ چھین لیا گیا ہے بلکہ گورنر کا عہدہ بھی ان کی دسترس سے کوسوں دور کردیا گیا ہے کیونکہ موجودہ گورنر سندھ کووفاق کی جانب سے پنجاب سے لاکر ان پر بٹھایا گیاہے،گورنر سندھ کی کہانی چھیڑنے سے پہلے میں اپنے پڑھنے والوں کو اوردو بولنے والو ں کی اہمیت بتاتا چلو ں،1993میں جب ایم کیو ایم الیکشن سے باہر ہوئی تو جو لوگ قومی اسمبلی میں کراچی اور حیدرآباد سے سب سے زیادہ منتخب ہوئے وہ سب اردو بولنے والے تھے۔

جبکہ پیپلزپارٹی کی دوسیٹیں کورنگی ٹائون اور اورنگی ٹائون سے ملی ،اورنگی ٹائون سے آفاق شاہداور کورنگی سے ایم ڈی خان منتخب ہوئے ،ایک سیٹ جماعت اسلامی کے مظفر ہاشمی جو ناظم آباد سے جیتے اور اس طرح سات سیٹیںمسلم لیگ ن کے حصے میں آئی ،یعنی اس سے یہ ثبوت ملا کہ جب ایم کیو ایم نہیں ہوتی تب بھی لوگ اردو بولنے والوں کو ہی منتخب کرتے ہیں۔ نوازشریف نے 2013کے انتخابات میں سندھ میں عدم توجیحی اور اردو بولنے والے کارکنوں کو نظر اندازکرکے تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی ہے ایک تو ان کو صوبے کے جنرل سیکرٹری کی قیادت سے محروم کرنا اور دوسراموجودہ گورنر کا فیصلہ تھا، جس نے سندھ میں مسلم لیگ کے کارکنوں کو سخت حیرت میں مبتلا کردیا تھا۔ جس طرح بیان کیا گیا ہے کہ سندھ میں صدر سندھی اور جنرل سیکرٹری کا عہدہ اردو بولنے والے کا ہوتا ہے اسی طرح جو گورنر سندھ کا اہم عہدہ ہے وہ بھی اردو بولنے والے کے لیے ہی مختص کیا گیا ہے ۔جس کی مثال یہ ہے کہ سندھ میں گورنر کے لیے بیگم رعنا لیاقت علی خان جو اردو اسپیکنگ تھی سندھ کی پہلی گورنر بنی ۔ اشرف ڈبلیو تابانی اردو بولنے والا گورنر سندھ، دلاور خانجی نواب آف جونا گڑھ ،فخروالدین جی ابراہیم ،محمود ہارون ،حکیم محمد سعید،کمال الدین اظفر،معین الدین حیدر،ممنون حسین ،عشرت العباد سمیت جتنے بھی لوگ جمہوری ادوار میں منتخب ہوتے رہے وہ سب کے سب اردو بولنے والے ہی تھے۔

جبکہ غیر جمہوری ادوار میں دوسری زبانوں کے لوگ بھی منتخب ہوئے مگر جمہوری دور میں یہ ہی طریقہ اپنا یا جاتارہاہے ،علاوہ ازیں اگر زوالفقار علی بھٹو نے ممتاز بھٹو جو کہ سندھی تھے ان کو یکم جولائی 1971کو گورنر بناتو تو دیا تھامگراس نے اپنی نفرت انگیز گفتگو اور طرز عمل سے کچھ ہی عرصہ میں سندھی ،مہاجروں،پٹھان اورپنجابیوں کو آپس میں لڑوادیا یعنی سندھیوں کو ایک پلیٹ فارم پر لاکر کھڑا کردیا اور پٹھان ،مہاجر پنجابیوں کو دوسرے پلیٹ فارم پر لاکر کھڑا کردیاجس سے وہ ہنگامہ خیزی اور ہلاکتیں ہوئی جس کا داغ آج تک نہیں دھل سکا ،ممتاز بھٹو کو گورنر سندھ لگانے کے غلط فیصلے کا احساس ذالفقار علی بھٹو کو جلد ہی ہوگیا تھا تب انہوںنے 20اپریل 1972کو ہی انہیں گورنری کی عہدے سے فارغ کردیا ۔میرا اس واقعہ کو لکھنے کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ اور نہ ہی کسی سندھی بھائی کی دل آزاری کرنا ہے کہ گورنر کے عہدے پر اگر کوئی اور زبان کا آدمی بیٹھے گا تو وہ صوبے میں لسانی جھگڑو ں کی بنیاد رکھے گا،بلکہ ایک تاریخ کا حوالہ دینا تھا کہ اس منصب کو اردو بولنے والوں کے لیے مختص کیا گیاہے۔میاں نوازشریف کی جانب سے جو سیاسی غلطیاں کی گئی ہیں اس کا اندازہ انہیں اگر ابھی نہیں ہوا ہے تو 2018کے انتخابات میں انہیں یہ معلوم ہوجائے گا کہ انہوں نے سندھ میں اردو بولنے والے کارکنوں کو نظر انداز کرکے پارٹی کو کس قدر نقصان پہنچایا ہے ۔آپ کی فیڈ بیک کا انتظار رہے گا۔

Rao Imran Suleman
Rao Imran Suleman

تحریر : رائو عمران سلیمان
(رائو نامہ)
Email: raoimaran.media@gmail.co 3501- .Mob:0300-928

Share this:
Tags:
agreements decisions elections Nawaz Sharif Sindh الیکشن انتخابات سندھ فیصلے معاہدوں نواز شریف
Khawaja Farid Museum
Previous Post خواجہ فرید میوزیم کوٹ مٹھن شریف
Next Post ملک و قوم کے دشمن
Tahir-ul-Qadri and Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close