Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

علامہ احتجاجی اور مسٹر سونامی ایک ساتھ..؟؟

May 10, 2014May 10, 2014 0 1 min read
Azam Azim Azam
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

جیساکہ سرہیرلڈولسن کا کہنا ہے کہ ”سیاست میں ہر ہفتہ ایک اہم ہفتہ ہوتا ہے”اوریہ ٹھیک ہے کہ ہمارے یہاں تو یکدم ایسا ہی ہو تاآیا ہے کہ سیاست میں ہر ہفتہ ایک نیااور اہم ہفتہ ہی ثابت ہواہے اَب اِسی کو ہی دیکھ لیجئے کہ کوئی دوماہ قبل وزیراعظم نواز شریف نے عمران سے اُن کے گھر خودجاکر ملاقات کی تو سیاسی حلقوں میں ایسا محسوس کیا جانے لگا کہ اَب جیسے نوازاور عمران ماضی کی غلطیوں کو بُھولا کر پوری طرح بغلگیر ہوگئے ہیں اور اَب اِن کے سینوں میں موجود دل ایک ساتھ دھڑکیں گے اور اِن کے قدم بھی ایک دوسرے کو سہارادیتے ہوئے ایک ساتھ اُٹھیں گے۔

اور یہی عمران خان ہی تھے جنہوں نے اپنی اسلام آبادکی رہائش گاہ پر آئے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو یقین دلایا تھاکہ اِن سمیت اِن کی ایک سالہ مدت پوری کرتی حکومت کو کسی بھی راستے سے نقصان پہنچانے کی کوشش یا سازش کی گئی تو یہ نواز شریف کا ساتھ دیں گے مگر پچھلے دِنوں جیسے ہی مولانا طاہرالقادری (مولانااحتجاجی ) نے موجودہ ایک سالہ نواز حکومت کو نکیل ڈالنے اور اِسے بھٹکنے سے پہلے ہی راہ راست پر لانے کے لئے 11 مئی سے حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان کیا تو تب سے آج تک سب سے پہلے علامہ کی آواز پر لبیک کہنے اور علامہ کی آواز سے آواز ملا کر اِن کا ساتھ دینے کا وعدہ کرنے والے بھی پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان ہی ہیں۔

ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ عمران خان کا کونساوریہ تھا جب وزیراعظم نواز شریف سے جمہوریت کے خاطر ساتھ نبھانے اور ساتھ مرنے کا وعدہ کیا تھا…؟اور آج عمران خان علامہ کے ساتھ نواز حکومت مخالف تحریک میں ہراول دستے کا کردار ادا کرکے یہ کیا کر رہے ہیں…؟ایسا لگ رہاہے کہ جیسے عمران خان کسی دیوانے کی سیاست کا حصہ بن کر ایسا ویسا کچھ کرنے جارہے ہیں…؟ آج جسے یہ خود بھی نہیں سمجھ پارہے ہیں مگر مجھ سمیت بہت سوں کو یہ یقین ہے کہ جب اِن کی سمجھ میں آئے گا تو پانی اِن سمیت سب کی سمجھ سے بہت اُونچا ہوچکا ہوگا، بہرحال …! گیارہ مئی کا دن بھی کوئی زیادہ دورنہیں ہے ،تب دیکھ لیں گے کہ کس کے سر پر کتنے بال ہوں گے…؟ ابھی سے کسی کو کسی بھی لحاظ سے فکر مند ہونے یا پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

آج اِس سے قطعاََ انکار نہیں ہے کہ وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کی حکومت کس طرح اقتدار میں آئی ہے یہ بھی علامہ اور سونامی کے ساتھ ساتھ سب ہی جانتے ہیں اور آج نواز حکومت کو کارکردگی کے لحاظ سے کسی بھی طرح تسلی بخش قرارنہیں دیاجاسکتاہے مگراَب اِس کا یہ مطلب بھی نہ لیاجائے کہ حکومت خواب خرگوش میں پڑی ہے، آج حکومت کو مُلک میں توانائی اور دہشت گردی جیسے مسائل کے کنٹرول اور خاتمے کے لئے جتنے بھی وسائل درکارہیں وہ اِنہیں ضروربروئے کارلارہی ہے اور اَب تک اِس سے جو سکاوہ جیسے تیسے کچھ نہ کچھ کربھی رہی ہے،اوراَب تویہ بڑی حدتک خوش آئندہ امرہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے لوڈشیڈنگ کی موجودہ صورتحال کو ناقابل قبول قراردیتے ہوئے واضح ہدایت جاری کی ہے کہ آئندہ چندروزمیں شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کم کرکے 6گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 7 گھنٹے کی سطح پر لائی جائے لوڈشیڈنگ کا حالیہ دورانیہ ناقابلِ برداشت و قبول ہے۔

اِسے فوری طور پر کم کرنے کے اقدامات کئے جائیں اور اِس کے ساتھ ہی اپنی حکومت کے ایک سال بعد وزیراعظم نواز شریف نے یہ بھی فرما دیا ہے کہ غیرفعال بجلی گھروں کو فوری دوبارہ فعال بنایاجائے جس کے لئے اُنہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایات بھی جاری کردیں ہیں اور جہاں وزیراعظم نواز شریف نے یہ کچھ کہاہے تووہیں اُنہوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ لیکچ، چوری اور بدعنوانی سے بچنے کے لئے بجلی گھروں کو ایندھن کی آسان فراہمی اور منتقلی ریلوے کے ذریعے کی جائے” اَب اپنی حکومت کے ایک سال بعد ہمارے بزنس مائنڈ وزیراعظم نوازشریف اتنا کچھ تو کررہے ہیں مگر دھاندلی کا بہانہ بناکر اِن کی حکومت کے خلاف مولانااحتجاجی (طاہر القادری )اور کاغذی سونانی(عمران خان )پھر بھی گیارہ مئی سے سڑکوں پر نکل رہے ہیں۔

Imran Khan
Imran Khan

اَب ایسابھی نہیں ہے کہ علامہ طاہر القادری اور عمران خان سمیت بہت سے حکومت مخالف لوگ خدانخواستہ کوئی پاگل پوگل ہیں،بلکہ یہ اپنے اپنے شعبوں میں یقیناقابلِ احترام شخصیات ہیں اگرچہ آج اِنہوں نے نوازحکومت کے خلاف گیارہ مئی سے احتجاج کرنے اور سڑکوں پر نکلنے کا کوئی پروگرام ترتیب دے رکھاہے تو اِسے میں جمہوری تقاضے تو یہی کہتے ہیں کہ نوازحکومت سیخ پاہونے اور علامہ احتجاجی اور مسٹرسونامی سمیت اور دوسرو ں کے خلاف حکومتی میشنری اور طاقت کا استعمال کرنے کے بجائے اِنہیں اپنا احتجاج کرنے دے اور دیکھے کہ عوام حکومت کے ساتھ ہیں یا علامہ اور مسٹرسونامی عمران خان کے ساتھ ہیں اوراگر عوام اِن دونوں کے ساتھ ہیں تو پھر حکومت خاموشی سے خوداپنا اقتدار چھوڑدے اور اگر حکومت (طنزاََخدانخواستہ )یہ محسوس کرے کہ عوام اِس کے ساتھ اور اِس کے حق میں ہیں تو پھر وہ کرے جیسا قانون کہتاہے۔

پھر جمہوریت کو اِس طرح بچائے کہ مُلک کے غریب عوام کو مہنگائی سمیت اِسے درپیش دیگر مسائل سے نجات دلائے اور مُلک میں جمہوری اور جمہوریت کے پودے کو پروان چڑھائے… ورنہ حکومت اتناضرورسوچ لے کہ اِس نے ایک سال کے عرصے میں غریب عوام کے لئے کچھ نہیں کیاہے تب ہی تو عوام علامہ احتجاجی اور مسٹرسونامی کے ساتھ نکل کھڑے ہوئے یہاں راقم الحرف کا خیال یہ ہے کہ آج اگرحکومت نے خالصتاََ نیک نیتی سے ایک سال کے عرصے میں عوام کی فلاح وبہبودکے خاطر کچھ کیاہوتاتوکوئی بھی غریب امریکا پلٹ علامہ اور خالی پیلی مسٹرسونامی کے پیچھے نہ ہولیتے…بہرکیف ..!اگروزیراعظم نوازشریف نے ابھی اپنااور اپنی ایک سالہ حکومت کا خودسے احتساب نہ کیا توپھر یقینا 11 مئی کو احتجاج روکنانوازحکومت کو خطرے سے دوچار کر سکتا ہے، لہذاضرورت اِس امر کی ہے۔

نوازشریف علامہ احتجاجی اور سونامی کے احتجاج کو نہ روکیں…اور یہ حکمت اختیارکرتے ہوئے سرکاری اور نجی ملازمین تنخواہوں میں 50 سے80 فیصد فوری اور حقیقی اضافے کا اعلان کرکے علامہ احتجاجی اور سونامی کے احتجاج کو ناکام بنادیں…ورنہ ..ورنہ….سمجھ لیں کے 11 مئی یا اِس کے بعد حکومت وزیراعظم کے ہاتھ سے گئی ۔)ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
color Imran Qadri Nawaz Sharif nexus single اکیلا رنگ عمران قادری نوازشریف
Imran Khan
Previous Post عمران خان نے وزیراعظم کی جانب سے دی جانے والی مذاکرات کی دعوت مسترد کر دی
Next Post برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ
Mohammad Rashid Tabassum

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close