Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بول بالا

January 18, 2014 0 1 min read
Tariq Hussain Butt
Pak Army
Pak Army

یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ فوج پاکستان میں سب سے مضبوط ادارہ ہے اور کسی حکمران میں اتنی جرات نہیں کہ وہ فوج کے سامنے کھڑا ہو سکے، اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال سکے، اسے ناراض کرسکے اور اس کے بعد یہ توقع بھی رکھے کہ اس کا اقتدار محفوظ و مامون بھی رہے گا۔ہاتھی کہ پائوں میں سب کا پائوں اور پاک فوج کو ہاتھی کے اسی پائوں سے تشبیہ دی جا سکتی ہے جس کے پائوں میں سب کا پائوں ہے۔ یہ بات آصف علی زرداری نے پہلے دن ہی اپنے پلے باندھ لی تھی کہ اگر حکومت کرنی ہے تو پھر فوج کو ناراض نہیں کرنا ہے لہذا اپنے پانچ سالہ اقتدار میں آصف علی زرداری نے فوج سے کوئی بھی مہم جوئی کرنے کی کوشش نہیں کی۔ فوج نے آصف علی زرداری کو تنگ ضرور کیا لیکن آصف علی زرداری نے فوج سے پنگا لینے کی شعوری یا لا شعوری کوئی کوشش نہیں کی۔ کئی دفعہ یہ افواہیں بھی گردش کرتی رہیں کہ فوج پی پی پی حکومت کی چھٹی کروانا چاہتی ہے لیکن پھر بھی منت سماجت سے معا ملات ٹالے جاتے رہے اور حکومت کی رخصتی کی خبریں حقیقت کا روپ اختیار نہ کر سکیں۔وزارتِ دفاع اور وزارتِ خا رجہ ہ فوج کی مرضی اور منشاء کے مطابق پالیساں تشکیل دیتی رہیں تا کہ فوج کو کسی بھی بات پر شکائت کا موقعہ نہ ملے۔

افغان پالیسی اور نیٹو سپلائی بھی فوج کی مرضی کے تابع تھی ۔جب کہاجاتا تھا سپلائی کھول دو سپلائی کھول دی جاتی تھی اور جب کہا جاتا تھا کہ سپلائی لائن بند کر دو تو سپلائی لائن بند کر دی جاتی تھی۔پی پی پی نے اپنے دورِ حکومت میں فوج سے چھیڑ چھا ڑ سے حتی الوسع پر ھیز کیاجس کا نتیجہ یہ نکلا کہ پی پی پی اپنے پانچ سال پورے کر گئی۔ویسے بھی ہمارے حکمران اتنے با شعور اور سمجھدار تو ہیں نہیں کہ وہ علاقے کی سٹریٹیجک پوزیشن اور عالمی تناظر میں اس کی دفاعی ضروریات کی سمجھ سکتے ہوں ۔ان کا جاگیردا رانہ ذہن ایک محدود حدتک سوچ سکتا ہے جس کی وجہ سے فوج کی مشاورت اور ڈکٹیشن ناگزیر ہو جاتی ہے۔ویسے بھی دفاعی اور خارجہ امور کو سیاست دانوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا کیونکہ وہ اپنے کارو باری معاملات میں پاکستان کی عزت و وقار کو دائو پر لگانے سے بھی نہیں چوکتے۔بھارت کو سب سے زیادہ پسندیدہ ملک قرار دینے کا فیصلہ اس بات کی نشاندہی کرنے کیلئے کافی ہے کہ کاروباری معاملات ملکی مفادات پر حاوی ہو جاتے ہیں جس سے ملک کی پہچان کو شدید نقصان پہنچاتے ہیں لہذا سیاستدا نوں کو فری ہینڈ نہیں دیا جا سکتا۔

سیاست دا نوں کی شدید خواہش ہے کہ فوج کو پاکستان میں اسی طرح ذلیل و رسوا کیا جائے کہ یہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل رہے اسکیلئے رؤترکی کی مثال دی جاتی ہے لیکن پاکستان ترکی نہیں ہے۔پاکستان کا معاشرہ ترکی سے بالکل مختلف ہے ۔اس کی عادات اس کی ترجیحات اور اس کی ثقافت ترکی سے بالکل تال میل نہیں ر کھتی لہذا یہ کہنا کہ ترکی میںجو کچھ ہو رہا ہے اسے من و عن پاکستان پر بھی لاگو کر دیا جائے ممکن نہیں ہے ۔اگر ترکی میں جرنیلوں کا احتساب ہو سکتا ہے تو پھر پاکستان میں ایسا کیوں نہیں ہو سکتا۔؟یہ ایک ایسی سوچ ہے جس کا زمینی حقا ئق سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے۔ایسا کہنا حقائق کو جھٹلانے اور فوج کو طیش دلانے کے مترادف بھی ہے جس سے نام نہاد جمہوری نظام کو شدید نقصان بھی پہنچ سکتا ہے ۔ترکی کی قیادت اور ان کا اندازِ سیاست پاکستان سے بالکل مختلف ہے لہذا ترکی کا موازنہ پاکستانی سیاست سے کسی بھی طرح نہیں کیا جا سکتا۔ترکی کی قیادت اور پاکستانی قیادت میں بھی زمین و آسمان کا فرق ہے کہاں کاروباری دنیا سے ابھرنے والی قیادتیں اور کہاں متوسط طبقے سے ابھر کر آنے والی قیادتیں جن کے ہاں کرپشن اور ہوسِ زر کا کوئی تصور نہیں ہے۔پاکستا ن میں تو سیاست حصولِ دولت کی ایک سیڑھی ہے جبکہ ترکی میں سیاست ملک کی خدمت اور عوام کی حالتِ زار بہتر بنانے کاعزم ہے۔

Muslim League (N)
Muslim League (N)

تین دفعہ لگا تار جیت کے ریکارڈ قائم کرنا کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ہمارے ہاں تو ایک دفعہ کے بعد ہی عوام کانوں کو ہاتھ لگا لیتے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پچھلے آٹھ ماہ میں جو گل کھلائے ہیں وہ سب کے سامنے ہیں۔ مہنگائی، کرپشن اور لوٹ کھسوٹ کا جس طرح بازار گرم ہے اس نے عوام کی جمہوریت سے وابستگی کو تا ر تار کر کے رکھ دیا ہے۔بجلی اور گیس کی عدمِِ فراہمی نے عوام کو عذاب میں ڈال رکھا ہے، بے روزگاری اور امن و امان کی صورتِ حا ل نے عام آدمی کا جینا اجیرن کر رکھا ہے۔وہ اس سے نکلنا چاہتا ہے لیکن اسے کوئی راہ سجھائی نہیں دے رہی کیونکہ پاکستان کے سیاست دان بہتری کی ہر راہ کو مسدود کر رہے ہیں۔ سیاستدانوں کے وہ مسائل ہی نہیں ہیں جو ایک عام آدمی کے مسائل ہیں۔ سیاستدانوں کے پاس دولت کی ریل پیل نے ان کے اندازِ فکر کو بالکل بدل کر رکھ دیا ہوا ہے جبکہ عام آدمی کی پہلی ترجیح روزگار کا حصول اور اپنے خاندان کی کفالت ا ہوتی ہے۔

سیاستدانوں کا تو یہ ایشو ہی نہیں ہوتا ان کا ایشوتو دولت کے انبار لگانا اور ملکی وسائل پر قبضہ کرنا ہوتا ہے اور یہ قبضہ ہم سب اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں لیکن پھر بھی اپنے قائدین کے نعرے بلند کرنے سے باز نہیں آتے۔وہ ہماری آئیندہ آنے والی نسلوں کے مستقبل سے کھلواڑ کرتے ہیں لیکن ہم پھر بھی انھیں عظیم ترین انسا نوں کی صف میں کھڑا کرتے ہیں حالانکہ ان کا مقام جیل کی سنگلاخ دیواریں ہونی چائیں۔ پی پی پی کے پانچ سالہ دورِ حکومت میں لوگ شاکی تھے کہ ان کے مسائل پر توجہ نہیں دی گئی۔ کرپشن، نا انصافی اور مہنگائی نے انھیں لاچا رو بے بس بنا دیا ہے لیکن یہ سلسلہ تو مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں بھی جاری و ساری ہے اور اس میں کوئی کمی نہیں آئی بلکہ مسائل کی شدت موجودہ دور میں اور زیادہ گہری ہو گئی ہے۔پتہ نہیں کہ موجودہ جمہوری نظام اب اس کا کون سا حل تلاش کریگا؟

جنرل پرویز مشرف نے ١٢ اکتوبر ١٩٩٩ میں میاں محمد نواز شریف کی سول آمریت کو الٹ کر اقتدار پر قبضہ کیا تھا جسے عدالت نے جائز قرار دیا تھا ۔لیکن کوئی ہے جو ان معزز ججز سے یہ سوال کرنے کی جسارت کرے کہ وہ آئین کی کونسی شق تھی جس کے تحت آپ نے شب خون کو جائز قرار دیا تھا؟۔٣ نومبر ٢٠٠٧ کو اگر جنرل پرویز مشرف نے ایمرجیسنی لگا کر کچھ ججز کو فارغ کیا تھا تو اسے آئین سے ماورا قرار دے کر جنرل پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے لیکن ١٢ اکتوبر ١٩٩٩ کو عدلیہ کے جن ججز نے جنرل پرویز مشرف کے شب خون کو جائز قرار دیا تھا اور اسے آئین میں ترمیم کا اختیار دیا تھا وہ کس آئینی شق کے تحت تھا؟اگر ایک اقدام غیر آئینی ہے تو دوسرا اقدام غیر آئینی کیوں نہیں ہے؟ اس ملک میں مارشل لائوں کی تاریخ کافی طویل ہے اور اس میں عدلیہ اور جرنیل باہم ملے ہوئے ہیں۔ایک مارشل لا لگاتا ہے تو دوسرا اسے جائز قرار دے دیتا ہے۔ جنرل پرویز مشرف کے مارشل لا کے وقت بھی یہی ہوا تھا یہ مارشل لا بھی پہلے مارشل لائوں کی طرح جائز قرار پایا تھالیکن جنرل پرویز مشرف سے غلطی یہ ہوگئی کہ اس نے اپنی سانجھے دار عدلیہ کے ساتھ بھی پنگا لے لیا جس نے اسے آئینی ہونے کا پروانہ تھمایا تھا۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا کوئی ایسا ادراہ ہے جو ججز سے یہ پوچھ سکے کہ جب وہ آئین سے ماورا فیصلے کرتے ہیں تو ان کی جوابدہی کیسے کی جائیگی؟ ایک ادارہ تھا جسے سپریم جوڈیشل کونسل کہتے ہیں لیکن افتحار محمد چوہدری کے مقدمے میں اسے بھی بے اثر کر کے رکھ دیا گیا تھا ۔افتحار محمد چوہدری کا ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل کے پاس ہی بھیجا گیا تھا لیکن چونکہ وکلا کو علم تھا کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں وہ یہ مقدمہ ہار جائیں گیںاس لئے وکلا برادری اور ججز کی ملی بھگت سے اس مقدمے کا سپریم جوڈیشل کی بجائے فل کورٹ ریفرنس ہوا تھا جس میں افتحار محمد چوہدری بحال ہو گئے تھے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عدلیہ کے اندر جوابدہی کاطریقہ کار ججز کے گرد ہی گھومتا ہے۔ایک جج کا احتساب دوسرا جج کریگا۔ اب اگر ججز باہم متحد ہو جائیں تو پھر کسی بھی جج کا ا حتساب نہیں ہو سکے گا جیسا کہ پاکستان میں ہو رہا ہے۔ججز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والا اپنے منصب سے ہٹا دیا جاتاہے جیسا کہ سید یوسف رضا گیلانی کے معاملے میں ہوا تھا۔ اگر سارے اداروں کے افراد اور سربراہ کسی دوسرے ادارے کے سامنے جوابدہ ہیں تو پھر ججز کو بھی کسی ایسے ادارے کے سامنے جواب دہ ہونا چائیے جو ان کو ان کی حدود میں رکھ سکے تا کہ ملک میں حقیقی انصاف کا بول بالا ہو سکے۔

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر: طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
Martial Law muslim league n Nawaz Sharif pakistan army پاک فوج مارشل لا مسلم لیگ ن نواز شریف
Previous Post نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی میں فراہمی نکاسی آب کے نظام کے معائنے کے لئے مختلف علاقوں کا دورہ
Next Post ملک پولیو مہم میں ناکامی کا متحمل نہیں ہو سکتا، عمران خان
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close