Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز شریف کی پندرہ کروڑ روپے کی تقریر

October 13, 2015 0 1 min read
Nawaz Sharif in UNO
Nawaz Sharif in UNO
Nawaz Sharif in UNO

تحریر: سید انور محمود
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70 ویں اجلاس میں وزیراعظم پاکستان کی تقریر کا دورانیہ صرف سترہ منٹ تھا، سترہ منٹ کی اس تقریر کی لاگت تقریبناً پندرہ کروڑ پاکستانی روپے تھی جو پاکستان کے غریب عوام بھریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کی تقریر سے پہلے ہی میڈیا میں اُن کی تقریر کے چند نکات منظر عام پر آگئے تھے، جبکہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی جنکو پاکستانی وزیراعظم سے پہلے تقریر کرنا تھی وہ پندرہ دن پہلے ہی منسوخ کردی گئی تھی۔ اس سترہ منٹ کی تقریر میں وزیراعظم نوازشریف نے غربت سے لیکر دہشت گردی تک، ہمسائیہ ممالک سے سے لیکر عالمی ممالک تک پر بات کی۔

وزیراعظم نوازشریف نے کشمیر کے فوری حل سمیت خطے میں دائمی امن و سلامتی کے قیام کے لئے اقوام عالم سمیت بھارت کو چارنکاتی امن ایجنڈاپیش کرتے ہوئے کہاکہ سیاچن سے غیرمشروط فوجی انخلاء کیاجائے،کشمیرکو غیرفوجی زون بنایاجائے، دونوں ملک کنٹرول لائن پرسیزفائرمعاہدے کی پابندی کریں اور دونوں ممالک ایک دوسرے کودھمکیاں دینے اور طاقت کے استعمال سے گریزکریں۔ وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر کے حل طلب مسئلے کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی استصواب رائے کے مطابق حل ہوناچاہئے جس کے لئے اقوام متحدہ کو اپنا بھر پورکرداراداکرناچاہئے۔

ستر سال سے پاکستان کشمیر کی بین بجا رہا ہے لیکن اقوام متحدہ اور بھارت وہ بھینس ہیں جن کے آگے بین بجانے کا کوئی فائدہ نہیں۔اگر وزیراعظم پاکستان نواز شریف اپنے ان نکات کو اقوام متحدہ میں پیش کرنے سے پہلے پاکستان میں کسی پانچویں کلاس کے طالب علم سے یہ پوچھتے کہ بھارت اُنکے چار نکات کا کیا جواب دیگا، تو وہ پانچویں کلاس کا بچہ اُنکو وہی جواب دیتا جواگلے دن بھارتی وزیرخارجہ سُشماسوراج نے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کا نام لیکر اُن کے چار نکاتی امن منصوبے کو مستردکردیا۔

Sushma Swaraj
Sushma Swaraj

سُشما سوراج کا کہنا تھا کہ کسی چارنکات کی ضرورت نہیں، نکتہ صرف ایک ہے کہ پاکستان دہشت گردی ختم کرئے تو بات چیت شروع ہوسکتی ہے۔ پاکستان سے مذاکرات صرف بھارت کی شرائط اورایجنڈے کے مطابق ہوں گے۔ اس کے ساتھ ہی سُشما سوراج نے وہی پرانے الزام دہرائے جو ہر پاکستانی کو زبانی یاد ہیں۔ اسی بات کو آگے بڑھاتے ہوے پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان نے کہا ہے کہ پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لئے کسی چار یا چھ نکاتی فارمولے کی ضرورت نہیں، بھارتی وزیر خارجہ کا پیغام بہت واضح ہے پاکستان صرف دہشتگردی کا خاتمہ کرے اور ہمارے ساتھ مل بیٹھ کر بات کرلے۔

گذشتہ سترسالوں میں جب سے اقوام متحدہ معرض وجود میں آئی ہے دنیا بھر میں امن وآتشی ناپید ہوگئی ہے۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران چھ کروڑ انسانوں کی ہلاکت ہوئی جبکہ اقوام متحدہ کی قیام کے بعد امن کے سالوں میں 2013ء تک جنگی تنازعات میں مرنے والوں کی تعداد 11 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے۔ ہر سال ستمبر میں پوری دنیا کے حکمران اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں شرکت کرتے ہیں۔ اس وقت دنیا میں جہاں دوتہائی آبادی غربت کی چکی میں پس رہی ہے ، اُن کےحکمرانوں کو یہ پیغام دیا جاتا ہے کہ اُن کے ملکوں کو درپیش عسکری یا سفارتی تنازعات کے حل کی کنجی اسی ادارے کے ہاتھ میں ہے۔ اگر اقوام متحدہ کے امن قائم کرنے اور مختلف ملکوں کے درمیان تنازعات میں ثالثی کروانے کے ریکارڈ کو دیکھا جائے تو صرف ناکامی ہی نظرآئے گی۔ اس وقت دنیا کے بیشتر ممالک میں بدامنی، خانہ جنگی، پراکسی جنگیں، نقل مکانی، دہشت گردی، معاشی واقتصادی بربریت، خواتین اور بچوں کے حقوق کی پامالی، جہالت اور افلاس کا جو کہرام مچا ہوا ہے وہ سب انہی سربراہان مملکت کی حاکمیت اور ہوس کا نتیجہ ہے جو اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں موجود ہوتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے 70ویں اجلاس میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے آئے ہوئے سربراہان مملکت و حکومت کے پیش نظر مختلف اور متنوع مقاصد تھے۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نہ صرف اپنے ملک کے لیے سلامتی کونسل کی مستقل نشست حاصل کرنے کےلیے اپنے وقت کا استمال کیا بلکہ اُنہوں نے اس موقعہ کو امریکا کی کارپوریٹ ورلڈ کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے لیے بھی استعمال کیا۔پاکستان کی سیاسی قیادت کا سب سے بڑا مسئلہ طاقتور ہمسائے بھارت کا نفسیاتی خوف تھا۔ اقوام متحدہ کے اس اجلاس میں بھی پاکستانی قیادت کے ذہن پر صرف یہی مسئلہ سوار دکھائی دے رہا تھا۔ نیویارک میں پاکستانی وزیراعظم، وزارت خارجہ کے سیکرٹری اعزاز چودھری اور یو این میں مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی مختلف مواقع پر گفتگو اور پریس بریفنگز بھی اسی بات کی تائید کرتی دکھائی دیتی ہیں۔

LoC
LoC

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ تین روز تک بھارتی سرحد کے اندر دیوار کی تعمیر کا راگ الاپنے کے بعد پاکستان نے 180 ڈگری کا یو ٹرن لیتے ہوئے بعد میں یہ کہا کہ بھارت کے ساتھ اس وقت سب سے بڑا مسئلہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بانڈری پر فائرنگ کے واقعات ہیں۔ معلوم ہوتا ہے کہ پاکستانی وزارت خارجہ نے اس سلسلے میں اپنا ہوم ورک درست طور پر نہیں کیا تھا یا شاید کیا ہی نہیں تھا۔ اسی باعث وہ بھارت پر یہ الزام عائد کرتے ہوئے ثبوتوں کے بجائے صرف اپنی اطلاعات کے حوالے تک ہی محدود دکھائی دے رہے تھے۔

ان ذرائع نے اس اقدام پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ پاکستان کو فائرنگ کا معاملہ آغاز ہی سے سرفہرست رکھنا چاہیے تھا لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔ان معاملات کے ساتھ ایک اہم ترین معاملہ یہ بھی تھا کہ پاکستان اس اجلاس میں اپنے سماج کے اندر حقوق انسانی، خواتین کی فلاح اور تعلیم کے فروغ کے لیے ملینئیم گولز کے حوالے سے بات کرتا لیکن ایسا کچھ نظر نہیں آیا۔ پاکستانی سیکرٹری خارجہ سے جب ایک پریس بریفنگ میں یہ سوال پوچھا گیا کہ یو این کے اس اجلاس کا اہم ترین موضوع سکیورٹی نہیں بلکہ ملینئیم گولز یعنی ترقی کے اہداف کا حصول ہے جبکہ پاکستانی وفد صرف بھارت کے ساتھ مسائل پر گفتگو کر رہا ہے تو انہوں نے اس سے انکار کیا اور کہا کہ وہ دیگر ایشوز پر بھی بات کر رہے ہیں۔

صحافتی ذرائع کے مطابق امریکا کے حکومتی ایوانوں اور میڈیا میں جو پذیرائی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو حاصل تھی، اس کے باعث پاکستانی وفد کو بالکل بھی توجہ نہیں مل رہی تھی جبکہ پاکستان کے سرکاری خرچ پر امریکا جانے والے پاکستانی صحافی اپنی مضحکہ خیز رپورٹوں میں پاکستانی وفد کی پذیرائی کے جھوٹے اور من گھڑت قصے لکھ کر حق خدمت ادا کررہے تھے۔ جو صحافی پاکستانی وفد میں شامل تھےاُنکی رپورٹنگ کا یہ عالم تھا کہ وہ غلط اور غیر حقیقی خبریں صرف اس لیے اپنے اداروں کو ارسال کر رہے تھے کہ حکومتی عنایات کا حق ادا کیا جاسکے۔ ایک پاکستانی صحافی اور اس کے ادارے نے یہ خبر تک شائع کردی ہے کہ بھارتی وزیراعظم کو امریکا میں میڈیا کوریج نہیں مل رہی جبکہ پاکستانی وزیراعظم میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس تھی۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات محض 15 سے 20 منٹ تک جاری رہی جس میں کوئی پانچ منٹ کی ون آن ون ملاقات بھی شامل ہے۔ اس ملاقات کو امریکی میڈیا میں کوئی کوریج حاصل نہیں ہوسکی۔

Nawaz Sharif and Ban Ki Moon Met
Nawaz Sharif and Ban Ki Moon Met

پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون سے ملاقات میں بھارتی سرحد کے اندر دیوار کی تعمیر کا معاملہ اٹھایا ہی نہیں جبکہ یہ کہا جارہا تھا کہ اس معاملے کو اولیت حاصل ہوگی۔ تاہم ذرائع کے مطابق پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے بان کی مون کے ساتھ ملاقات میں مسئلہ جموں و کشمیر پر بات کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے زیر نگرانی اس ریاست میں رائے شماری کرانے کا مطالبہ کیا۔ اس ملاقات کے بعد پاکستانی مشن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں زیادہ تر یہی بتایا گیا کہ وزیر اعظم نے یہ کہا اور وہ کہا تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کیا کہا۔ اس بات پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکا میں مقیم ایک پاکستانی صحافی کا یہ کہنا تھا کہ یوں معلوم ہوتا ہے کہ پوری ملاقات میں صرف نواز شریف بولتے رہے اور بان کی مون سنتے رہے۔

نیویارک سےواپسی سےقبل وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اُن کا دورہ امریکہ بہت کامیاب رہا جس پر نیویارک میں موجود پاکستانی صحافی سمیع ابراہیم نے وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ امریکہ سے متعلق کچھ اہم انکشافات کیے۔ صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف امریکہ میں کمیونٹی کے نام پر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات کرتے رہے جبکہ وزیر اعظم نواز شریف نے اوبامہ اور بانکی مون کی جانب سے دئے گئے عشائیہ میں بھی محض اس لیے شرکت کرنے سے گریز کیا کہ وہاں اُن کو دوسری قطار میں نشست دی گئی جبکہ بھارتی وزیر اعظم پہلی قطار میں موجود تھے۔ سمیع ابراہیم نے مزید بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف اپنے ہمراہ 4 باورچی بھی لائے تھے جو وزیر اعظم نواز شریف سمیت ان کے ساتھ موجود 70 سے 80 افراد کا کھانا بناتے تھے۔

نواز شریف اگر واقعی مسلہ کشمیر اورپاک بھارت تنازات کا حل چاہتے ہیں تو پہلے اپنی خارجہ پالیسی کو درست کریں، اپنے معاشی نظام کو درست کریں پھر بھارت کے ساتھ بیٹھ کر برابری کی بنیاد پر بات کریں۔ 1990ءکی دہائی میں جب بھارت کی معاشی حیثیت آج کے مقابلے میں کہیں کمتر تھی، اس وقت بھی پاکستان اقوام متحدہ میں بھارت کے خلاف کوئی کامیابی حاصل نہیں کرسکا تو آج جب بھارت مغربی دنیا کی ضرورت بن چکا ہے، پاکستانی قیادت اس کے خلاف کوئی کامیابی کیسے حاصل کرپائے گی؟ آخر میں نواز شریف صاحب سے گذارش ہے کہ اس غربت زدہ قوم پر رحم کھایں اور اقوام متحدہ کی اس سالانہ پکنک پر جانا بند کریں جہاں آپکی 17 منٹ کی بے حاصل تقریر پر اس غریب قوم کو پندرہ کروڑ روپے ادا کرنے پڑے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
Nawaz Sharif points speech Syed Anwar Mahmood United Nations اسمبلی اقوام متحدہ تقریر سید انور محمود نکات نواز شریف
Previous Post محرم کیلئے پنجاب کے 22 اضلاع میں فوج اور رینجرز بلا لی گئی
Next Post کراچی میں جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد جاں بحق
Mud Landslide

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close