Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نوازشریف کے خطابات کی ہیٹ ٹرک

April 23, 2016 0 1 min read
Prime Minister Nawaz Sharif
Prime Minister Nawaz Sharif
Prime Minister Nawaz Sharif

تحریر:محمد شاہد محمود
وزیراعظم نوازشریف نے پاناما لیکس کے معاملے پر تحقیقاتی کمیشن کے لیے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھنے کا اعلان کردیا جب کہ ان کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں مجھ پر کوئی الزام ثابت ہوا تو بلا کسی تاخیر کے گھر چلا جاؤں گا۔ وزیراعظم نواز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس دفعہ ایک نہایت اہم مسئلے پر آپ کو اعتماد میں لینا چاہتا ہوں، آپ جانتے ہیں کہ میری ساری زندگی کھلی کتاب کی طرح ہے، میں پاکستان میں پیدا ہوا، اسی کی گلیوں میں بچپن، لڑکپن، جوانی سب یہیں گزارا اور یہیں تعلیم حاصل کی، میری اولاد بھی پاکستان میں پیدا ہوئی اور سب کی پرورش بھی یہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا پورا خاندان پاکستان کیساتھ دل و جان سے وابستہ ہے، فخر ہے کہ میں اس مٹی سے اٹھا ہوں اور ایک دن اسی مٹی میں چلا جاؤں گا۔وزیراعظم نوازشریف اپنے اس دور حکومت میں ایک ہی ماہ میں تین بار خطاب کر چکے ہیں ،پہلا خطاب انہوں نے 27مارچ اقبال ٹاون کے گلشن اقبال پار ک میں خود کش دھماکے کے بعد کیا جس انہوں نے دہشتگردوں کا قلع قمع کرنے کے عزم کا اظہار کیا اور جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔پانامالیکس نے ملک میں بھونچال سی صورتحال پیدا کر دی جس میں ملک کے بڑے سیاستدانوں سمیت بزنس ٹائیکون کے نام پر آف شور کمپنیوں کا انکشاف ہوا جس کے بعد وزیراعظم نے دوسری بار 5اپریل کو قوم سے خطاب کیا اور اپنے کاروبار سے متعلق تفصیلات سے آ گاہ کیا۔پانامالیکس پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے سخت رد عمل کے باعث حکومت کو کئی مشکلات کا سامنارہاجس میں سب سے بڑی مشکل تحقیقات کیلئے کمیشن کی تشکیل رہی ،

حکومت نے کئی ججز سے رابطہ بھی کیا لیکن اکثر ججز نے سربراہی سے معذرت کرلی اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔وزیراعظم نوازشریف نے قوم سے تیسرا خطاب کیا جس میں انہوں نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھنے کا اعلان کیاہے۔ وزیراعظم کا خطاب میں مزیدکہنا تھا کہ مجھے وطن کی مٹی سے عشق ہے، پاکستانی ہونے کے ناطے میرا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے، میں نے تین دہائیوں میں بہت نشیب و فراز دیکھے، ان سب میں سب سے زیادہ تکلیف دہ وقت وہ تھا جب مجھے جلا وطن کرکے پاکستان سے دور رہنے پر مجبور کیا گیا اور خدا جانتا ہے کہ ان 8 برسوں کا یک ایک لمحہ کس طرح وطن کو یاد کرکے گزارا جس کے بعد خدا وہ وقت لایا جب نہ صرف میں وطن واپس آیا بلکہ عوام نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تیسری مرتبہ خدمت کی ذمہ داری سونپی۔ ایک معاملے کو بنیاد بنا کر حوس اقتدار کی خاطر ایک مرتبہ پھر ملک کو غیر مستحکم کرنے کوشش کی جارہی ہے، پاناما لیکس کے منظر عام پر آنے کے بعد فوری قوم کو اعتماد میں لیا، میری ذات پر کسی قسم کا کوئی الزام نہیں، مگر میں نے ایک جمہوری ملک کے وزیراعظم ہونے کی ذمہ داری نبھاتے ہوئے آزاد و غیر جانبدار کمیشن بنانے کا اعلان کیا جو سپریم کورٹ کے ریٹارئرڈ جج پر مشتمل ہو وہ اس معاملے کی پوری جانچ کرے تا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے۔ پاناما لیکس کو بنیاد بنا کر جو الزامات لگائے جارہے ہیں وہ کئی برس پرانے ہیں،

PTI
PTI

یہ وہی کیس ہیں جن کی مکمل چھان بین پہلے 90 کی دہائی میں کی گئی، اس کے بعد پرویز مشرف کی غیر آئینی حکومت نے باریک بینی سے اس کی چھان پھٹک کی مگرا خدا کے فضل سے بد عنوانی تو دور کی بات ایک پائی کی غیر قانونی ٹرانزکشن بھی ثابت نہ کرسکے، ہم پر کسی کرپشن، کک بیک، کمیشن کا مقدمہ نہیں بنا سکے لیکن اس کے باوجود ایک مرتبہ خود کو اور اپنے خاندان کو احتساب کے لیے پیش کرتا ہوں۔ جمہوری حکومتوں کی یہی روایت ہے، ہمارے اثاثوں کی تفصیلات قوم کے سامنے ہیں، ہمارا خاندان اس وقت سے ٹیکس دے رہا ہے جب اس کے ہجے بھی کسی کو نہیں آتے تھے اور یہ بھی ہماری حکومت کا ہی کریڈٹ ہے کہ ہم نے پہلی مرتبہ ٹیکس پیئرز ڈائریکٹری شائع کی۔ میرے علم میں جب یہ بات آئی کہ ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ہٹا دی گئی ہیں تو میں نے وزیرخزانہ کو ہدایت دی کہ یہ سب جاننا عوام کا حق ہے لہذا اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ پر دوبارہ شائع کی جائیں۔پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم کے قوم سے خطاب کو مایوس کن قرار دے دیا۔ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے تیسری بار سیاسی مرثیہ گوئی سے عوام کو بہلانے کی کوشش کی۔ الیکشن کمیشن ویب سائٹ پر ان اثاثوں کا ذکر نہیں جو پاناما لیکس میں سامنے آئے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے کمیشن کے اختیار ات پر کسی قسم کی کوئی بات نہیں کی اور نہ ہی انہوں نے بتا یا کہ چیف جسٹس کیسے اور کتنے عرصے میں تحقیقات کر پائیں گے۔آرمی چیف کے بد عنوانی کے خلاف اقدام نے وزیر اعظم کے اعصاب کو بری طرح متاثر کیا ہے۔نعیم الحق نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان فوبیا کا بری طرح شکار نظر آئے ہیں۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے وزیراعظم کے قوم سے خطاب پر اپنے ردعمل میں کہا کہ وزیراعظم کا چیف جسٹس کو خط لکھنے کا اعلان پانامہ لیکس کے فوری بعد آجاناچاہیے تھا تاکہ قوم کاو قت ضائع نہ ہوتا۔ بہر حال دیر آید درست آید ، یہ پاکستانی قوم کی کامیابی ہے۔ موجودہ بحران سے نکلنے کے لیے یہ ٹھیک قدم اٹھایا گیاہے۔ اب اس عدالتی کمیشن کے TOR صرف اپوزیشن سے مکمل اتفاق کے بعد بنانے چاہئیں جو موجودہ حالات میں ہر طرح کی کرپشن کو بند کرنے کا سبب بنیں۔ انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی کی کرپشن کے خلاف جاری مہم وقت کی ایک اہم ضرورت ثابت ہو گئی ہے اور کرپشن کے ہر سوراخ کو بند کرنے کے لیے ہم اپنی مہم جاری رکھیں گے۔ وزیر اعظم کی تقریر میں بلاوجہ تلخی محسوس ہورہی تھی ، حالانکہ پانامہ لیکس کے الزامات اپوزیشن نے نہیں لگائے بلکہ ایک حقیقت کے طور پر بین الاقوامی انکشاف ہے۔

pakistan
pakistan

دنیا بھر میں اس طرح کے انکشافات کے بعد رضا کارانہ استعفیٰ دینے کی روایت موجود ہے جو وزیراعظم پاکستان نے اپنے لیے پسند نہیں کی۔ انہو ں نے کہاکہ اس بحران کو جلد از جلد حل ہوناچاہیے اور سپریم کورٹ بھی کوئی وقت ضائع نہ کرے۔ چیف جسٹس کو اپنا دورہ منسوخ کرنا پڑے تو قوم کے لیے باعث اطمینان ہوگا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم نوازشریف کو اپنی نصیحت پر عمل کرتے ہوئے مستعفی ہو جانا چاہیے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم نوازشریف سے قوم سے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم کو پارلیمنٹ کے سامنے پیش ہو کر وضاحت دیں اور ان کا کہناتھا کہ نوازشریف کو اپنی نصیحت پر عمل کرتے ہوئے مستعفی ہو جانا چاہیے۔وزیر اعظم نواز شریف کے قوم سے خطاب پر مریم نواز نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا، ویلڈن پرائم منسٹر، کہتی ہیں نواز شریف نے اپنے خطاب میں جھوٹوں اور سازشیوں کو آڑے ہاتھو ں لیا ہے۔ مریم نواز شریف نے وزیر اعظم کو شیر پکارتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ قوم سے خطاب میں نواز شریف کو بااعتماد، پختہ کار اور بہادر وزیر اعظم دیکھ کر اچھا لگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نے خطاب میں جھوٹوں اور سازشیوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔

پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعد حکومت کے ساتھ ساتھ تمام سیاسی جماعتیں اور قوم چیف جسٹس سے درخواست کرتی ہے کہ وہ کمیشن کی سربراہی قبول کریں اور ملک کی لوٹی ہوئی دولت واپس لانے میں ایک فیصلہ کن کردار اد ا کریں۔ پارلیمانی کمیشن میں یہ صلاحیت نہیں ہوسکتی کہ وہ بیرون ملک سے دولت واپس لا سکے۔ اب وقت آگیاہے کہ ہم اپنے آنے والی نسلوں کے لیے ایک کرپشن فری اور ترقی یافتہ پاکستان چھوڑ کر جائیں اور ایسا نظام بنائیں کہ ایک پیسے کی چوری کرنے والے کو بھی سزا ملے اور پیسہ واپس لیا جائے۔ جن لوگوں نے قوم خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹاہے ، ان سے ریکوری ہونی چاہیے۔ نیب کو اربوں روپے ڈکارنے والوں سے چند لاکھ لے کر معافیاں دینے کا اختیار کس نے دیاہے ؟ اب یہ لوٹ کھسوٹ کا نظام نہیں چلے گا۔ غربت کی ماری قوم کے دو کروڑ بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ غربت کے ہاتھوں لوگ گردے اور بچے فروخت کرنے پر مجبور ہیں آخر ان پسے ہوئے لوگوں کو انصاف کب ملے گا اور کون دے گا۔ اب حکمرانوں کی لیت و لعل نہیں چلے گی۔ وزیراعظم سمیت تمام ممبران اسمبلی اور سینیٹ خود کو احتساب کے اداروں کے سامنے پیش کریں۔ پانامہ لیکس نے جن چہروں کو بے نقاب کیاہے ، ان کا احتساب سب سے پہلے ہوناضروری ہے۔

Shahid Mehmood
Shahid Mehmood

تحریر:محمد شاہد محمود
shahidg75@gmail.com

Share this:
Tags:
heat Nawaz Sharif pakistan Speeches truck پاکستان ٹرک خطابات نوازشریف
Previous Post کراچی آپریشن کی آڑ میں پولیس کا شہریوں کے اغوا بھتے لینے کا انکشاف
Next Post وسعت اللہ خان کی وسعستیں
Columnist

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close