Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز شریف کا بیان توجہ ہٹائو مہم، یا توجہ دلائو مہم

May 26, 2018 0 2 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : مسز جمشید خاکوانی

میں نے تو یہاں تک سنا ہے کہ نواز شریف اپنے غدارانہ بیان پر بہت نازاں ہیں بلکہ جو انہیں سمجھانے جاتا ہے وہ اسے بھی قائل کرنے کی اذیت سے گذارتے ہیں ان کا موقف ہے کہ یہی بیانیہ کل ہماری طاقت بنے گا اور اس نعرے کے بل پر ہم الیکشن جیتیں گے (خدا نہ کرے)
معروف بھارتی صحافی ڈاکٹر پرتاپ ویدک نے اپنے ایک کالم میں لکھا تھا کہ پہلی بار فوج نچلے پائیدان پر چلی گئی ہے نواز شریف نے 2013 کا الیکشن اسی نعرے کی بنیاد پر جیتا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کو ایک کریں گے اب پارلیمنٹ میں کوئی ایسی پارٹی نہیں جو اس نعرے کی مخالفت کرے اس لیے بھارت کو اس موقعے سے فائدہ اٹھانا چاہیے اگر عمران خان یہ الیکشن جیت جاتے تو ہم سمجھتے فوج دوسرے دروازے سے آکر بیٹھ گئی ہے لیکن اب ایسا نہیں ہے ۔۔۔۔اس کے علاوہ بھاتی پالیٹیشنزکے بیانات بھی ریکارڈ پر ہیں کہ ہم نے نواز شریف پر بھاری انویسٹ منٹ کی ہے نواز شریف ہارا تو ہماری انویسٹ منٹ ڈوب جائے گی تین بار وزیر اعظم بننے والے نواز شریف نے یقینا اپنے خواب کو (جو انہوں نے اکھنڈ آریانا کی صورت میں دیکھا تھا )پورا کرنے کے لیے اپنے پتے بڑی عمدگی سے کھیلے ہیں لیکن ایک قوت جسے تقدیر کہتے ہیں وہ ان کا دھڑن تختہ کرنے پر تلی بیٹھی ہے یہ تو اوپر والا فوج کو کہتے ہیں لیکن اصل اوپر والا وہی ہے جو ایک خاص حد کے بعد رسی کھینچ لیتا ہے ورنہ ستر سالوں کی طویل مدت میں پاکستان کا نام مٹانے والے اب تک ناکامی پر دانت نہ پیس رہے ہوتے ۔میاں صاحب کی کرپشن کا سب سے بڑا گواہ اسحاق ڈار ہے۔

اسحاق ڈار ایک سائیکلوں کو پنکچر لگانے والے کا بیٹا تھا ارب کھرب پتی کیسے بن گیا اس برطرف شدہ اشتہاری ملزم جو ہمارارا سابق وزیر خزانہ تھا کے بیٹو ں علی ڈار اور حسن ڈار نے بھارتی جز میں سرمایہ کاروں کی تعدا میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے اس نئی دھوکہ دہی میں وہ بھارتی سرمایہ میں تمام سرمایہ کاری کو منتقل کر رہے ہیں جوممکنہ طور پر را کے ایجنٹ ہیں اور دوبئی میں ایک رئیل سٹیٹ کمپنی ہے چند دن پہلے دورہ ہونے پر اسحاق ڈار کی پراپرٹیز کو ہندوستان میں منتقل کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی تھی( اس سے پہلے بھی کئی منتقلیاں ہوئی ہیں اور نیب کچھ بھی نہیں کر سکا )جو باری باری بینک کے خلاف بینک کے عہدے کا وعدہ کرے گا اور منتقلی کی فیس بھی ادا کریں گے یہ وہی ہیں جو پیشکش کے تحت دہلی میں دھوکہ دہی اور پیسہ لانے کے لیے کردار ادا کر رہے ہیں امارات ہلز میں تعمیر کے تحت زمین کا علاقہ 37000مربع فٹ تعمیر شدہ علاقہ 44000مربع فٹ ہے جس میں 2015عند سے AED54Mکے لیے زمین حاصل ہوئی 10Mمیں سول ڈھانچے کی تعمیر کل تعمیراتی لاگت AED29M. AED12Mکے لیے امار پر باقی ادائیگی۔ جائیداد علی ڈار اور حسن ڈار کے نام پر ہے مجھ سے ترجمے میں کوئی غلطی نہ ہو جائے اس لیے میں یہ رپورٹ as it is لکھ رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔

The Dar s have also put for offer there 18-25 units, 2 to 3 bedrooms in 101 Marina Tower. they are not renting it and either want to pledge them to a bank or sell them.They are making all fraudulent transacttions with their indian accomplices. they also trying to transfer or gift their shares in Canadian School
Mirdif,Dubai to their Indian counterparts Ishaq Dar daughter in law is a teacher in the school on payroll, and probably she s teaching how to be corrupt as her deposits run above Dhs 50Million in noor bank,dubai.They are also trying to transfer many of their units in HDS tower,JLT-they have much returns expected from Sobha Group, where their investments USD 20Million and aobve as per their office employees.Their Finance Manager is also an Indion,namely Jignesh Vijani.The Indion partner in crime,wishes to buy the Emirates Hills mansion from the Dar s.Total finance required is Dhs40M including construction cost of Dhs19M.This means they plan to divert funds and send them to Canada to their project called Canadian Motor Speedway, for CAN$ 100Million ++people involved pimping their deals with banks in Dubai include X federal ministers etc,visiting cards and picture being shared.- Hasnain Dar s wife has a fixed deposit of about Dhs 50Million with noor bank under her name.- apart from all this looted wealth from Pakistan,They have Laundered monies in projects in business bay (under the name SKY Garddens were the purchased the land on cash for USD 30million about and they have many investments in Jumeirah, International city, JLT,Sobhalvory Tower 1&2,,Meydan Sobha, Mirdif, Jumeirah Village Circle (JVC) etc.- They also bought a now ready property worth Dhs 70millions at Emirates Hills as a residence for Hasnain and Ali, while the father is faking health issues in UK where they all hold millions of British pounds investments.

یہ سب کچھ پاکستان کے خزانہ سے چرایا گیا اب سوال یہ ہے کیا پاکستان کی عدلیہ اور آرمی چیف کچھ کریں گے؟نواز شریف اور زرداری ایک گینگ کے طور پر کام کر رہے ہیں ان کے خریدے ہوئے اینکرز بھی بالکل پاگل ہو چکے ہیں جو میڈیا چینلز سچ بتاتے ہیں انہیں بھی خرید لیا جاتا ہے اب یہ عمران خان ،چیف جسٹس ،نیب اور فوجی سربراہ کا کام ہے کہ وہ ان لٹیروں سے ملک کی لوٹی ہوئی دولت واپس لائیں ان کو احتساب کے کڑے عمل سے گذارا جائے حتی کہ پھانسی ۔۔۔۔۔جب تک ان کو پیسے لے کر چھوڑ دیاجاتا رہے گا یہ اسی طرح اداروں کی عصمت دری کرتے رہیں گے ان کو جیلوں میں ڈالا جائے اور قوم کے ٹیکس کا پیسہ جس سے یہ بیدریغ جائیدادیں بنا رہے ہیں اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نام ڈبو رہے ہیں ان سے واپس لے کر انہیں نشان عبرت بنایا جائے اس سلسلے میں کوئی رعایت نہییں ملنی چاہیے کیونکہ پاکستان اب مزید اس کا متحمل نہیں ہو سکتا عوام اس معاملے میں اداروں کی پشت پر کھڑی ہے چند گمراہ لوگوں سے خوف کھانے کی ضرورت نہیں دنیا کا کوئی ملک اس طرح کے جرائم کی اجازت نہیں دیتا اب پانی سر سے گذر چکا ہے۔

Mrs Khakwani
Mrs Khakwani

تحریر : مسز جمشید خاکوانی

Share this:
Tags:
campaign India Nawaz Sharif pakistan statement بھارت بیان پاکستان مہم نواز شریف
Nawaz Sharif
Previous Post اسد درانی کی کتاب پر قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے، نواز شریف
Next Post خان صاحب کا احسان، نیا پاکستان
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close