Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا نواز شریف کے ساتھ انہونی ہوئی ہے

January 24, 2018 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : میر افسر امان
بین الاقوامی صحافیوں کے ایک گروپ نے آف شور کمپنیوں کا سراخ لگایا۔ ان آف شور کمپنیوں میںدنیا کے کئی ملکوں کے سیاست دانوں کے نام کے ساتھ نواز شریف کی فیملی کا بھی نام تھا۔باقی ملکوں نے اپنے اپنے قانون کے مطابق کیس نپٹا دیے۔کسی ملک کے سیاسی لیڈر نے اپنی پارلیمنٹ میں صفائی پیش ۔کسی لیڈر نے اخلاقی طور پر اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا۔جمہوری حکومتوں کے طریقے کے مطابق پاکستان کی اپوزیشن نے بھی اس پر اپنا حق اپوزیشن استعمال کرتے ہوئے نواز شریف سے پوچھ گوچھ کی۔نواز شریف نے اس پر برملا دو دفعہ الیکٹرونک میڈیا پر اپنی اور اپنے خاندان کی صفائی پیش کی۔پھر پارلیمنٹ کے اجلاس میں بتایا کہ میرے پاس ایک ایک پائی کا حساب ہے۔اس حساب کو پارلیمنٹ کے سامنے رکھا اور پار لیمنٹ سے کہا کہ جناب یہ ہے میری کمائی کے ذرائع!۔اپوزیشن مطمئن نہیں ہوئی۔ نواز شریف نے سپریم کورٹ کو خط لکھا کہ سپریم کورٹ یوڈیشنل کمیشن بنا کر اس کی تحقیق کرے۔

سپریم کورٹ نے اس خط کے جواب میں کہا کہ پارلیمنٹ نے جو پرانا قانوں بنایا ہوا ہے اگر اس کے تحت انکواری کی گئی تو اس میں سالوں لگ سکتے ہیں۔ پارلیمنٹ قانون بنانے کامجاز اداراہ ہے، وہ نیا قانون بنائے، سپریم کورٹ کو اختیارات دے تو اس کے تحت تحقیقات کر کے حقائق پارلیمنٹ اورقوم کے سامنے پیش کر دے گی۔نو ن لیگ،پیپلز پارٹی،تحریک انصاف،جماعت اسلامی، جمعیت علمائے اسلام، شیخ رشید کی پارٹی نے ٹی او آر بنانے کی کوشش کی مگر سب بے سود ہوا۔ حکومت اور اپوزیشن نے ایک دوسرے پر ٹو او آر بنانے میں دیر کرنے کی الزام تراشی کی ۔جبکہ پار لیمنٹ میں ٹوتھرڈ اکثریت رکھنے والی نو ن لیگ تھی۔جس پر زیادہ ذمہ داری آتی تھی جو وہ پورا نہ کر سکی۔ مختصر یہ کہ حکومت اور اپوزیشن مل کرٹو او آر نہ بنا سکے۔ نا امید ہو کر ملک کی سیاسی پارٹیوں، جن میںجماعت اسلامی، تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ کی قیادت نے نواز شریف کی کرپشن کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دیں۔سپریم کورٹ نے دیکھا کہ سیاستدان ایک دوسرے پر الزام لگا رہے ۔ تحقیق کرنے کے لیے ہمارے پاس درخواستیں بھی دی ہوئی ہیں۔ ہم نے فیصلہ کیا تو اس کو ماننے کے بجائے ملک میں افترا تفری پھیلائیں گے۔

لہٰذا سپریم کورٹ نے کیس سننے کے پہلے ہی متعلقہ تینوں فریقوں کو کہا کہ ٹھیک ہے ہم کیس سن کر فیصلہ سناتے ہیں۔ مگر آپ سب لوگ پہلے لکھ کرد یں کہ آپ لوگوں کو سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننا پڑے گا۔ سب نے فریقوں نے اپنی اپنی طرف سے لکھ کر دیا کہ ہم سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کریں گے۔ اس سے قبل پاکستان کی واحد کرپشن فری سیاسی پارٹی جماعت اسلامی نے کرپشن سے آگاہی کے لیے ملک بھر میں کرپشن کے خلاف مہم چلائی ہوئی تھی۔جماعت اسلامی کے امیر نے کہا یہ تو پوری پاکستانی قوم جانتی ہے کہ سیاستدانوںنے پاکستانی کی سیاست کو عبادت کے بجائے تجارت بنا لیا ہے۔ مشہور ہو گیا ہے کہ الیکشن جیتنے کے لیے کروڑ لگائو ۔ جیت جانے کے بعد اپنی پوزیشن کا فاہدہ اُٹھاتے ہوئے اربوں کمائو۔عمران خان نے کہا کہ سیاست سے پہلے جن کے پاس ایک فیکٹری تھی اب وہ کئی فیکٹریوں کے مالک بن گئے۔جو سنیما کے ٹکٹ فروخت کیا کرتے تھے۔ ان کے سرے محل اور ملک اور بیرون ملک جادئیدیںہیں۔ سوئس بنکوں میں پاکستان کا لوٹاہوا پیسا پڑا ہے۔ ان کے اولادیں باہر کاروبار کر رہی ہیں۔ ان کے بچے باہر تعلیم حاصل کرتے ہیں ۔ان کی تمام فیملی کا علاج باہر ملکوں میں ہوتا ہے۔پارلیمنٹ کا ممبر بننے سے پہلے جو موٹر سائیکل چلاتے ہے اور ملک کے غریب علاقوں میں رہتے۔ چائنا کٹنگ اوربھتہ خوری کر کے پیسا کمایا اور اب پیجاروں میں سفر کرتے ہیں اور ملک کو پوش علاقوں کے بڑے بڑے بنگلوں میں رہتے ہیں۔

پارلیمنٹ میں عوام کی بھلائی کے لیے قانون سازی کے بجائے اپنی (مراہات) کے لیے قانون سازی کرتے ہیں۔سیاست دان کھل ملک کی حفاظت کرنے والی فوج اور عوام کو انصاف فراہم کرنے والی اعلیٰ عدلیہ پر تنقید کرتے ہیں۔ تحریک انصاف نے نواز شریف کے انکم ٹیکس کے گوشواروں میں ٹیکس کے خرد برد کاالزام لگایا۔ عوام کے سامنے یہ بات بھی رکھی کہ نواز شریف فیملی جب سیاست میں آئی تو اس نے ملک کے خزانے میں کرپشن کی ۔تیس سال اقتدار میں رہ کر ایک اتفاق فوئنڈری بارہ( ١٢) فیکٹریاںبنائیں ۔ باہر ملک میںجائدادیں بنائی۔منی لانڈرنگ کر کے ملک کا پیسہ باہر منتقل کر دیا۔ دبئی اور جدہ میں اسٹیل مل لگائی۔ لندن کے مہنگے علاقے میں فلیٹس کس پیسے سے خریدے۔یہ پیسہ ملک سے باہر کیسے گیا۔ یہ سب الزام تھے۔چیف جسٹس آف پاکستان نے پانچ ججوں پر مشتمل بینچ بنایا۔بینچ نے کیس سنا یا۔دوججوں نے اپنے فیصلہ میںنواز شریف کو صادق و امین نہ رہنے پر نا اہل قرار دیا۔

تین ججوں نے فیصلہ دیا کہ ایک تحقیقی کمیشن بنا کر اس کی مذید تحقیق کر لی جائے۔اس فیصلہ پر نون لیگ نے مٹھائیاںتقسیم کیں اورکہا کہ تین ججوں نے تو نواز شرف کے حق میں فیصلہ سنایا ہے ۔ جبکہ تین ججوں نے بھی یہ نہیں کہا کہ نواز شریف صادق و امین ہیں بلکہ یہ کہا کہ ساٹھ(٦٠) مذید تحقیق کر لی جائے۔اس وقت ہی نون لیگ والوں کو پتہ تھا کہ فیصلہ نواز شریف کے خلاف ہے ۔مگرعوام کے سامنے جھوٹ بولاگیا۔ سپریم کورٹ کی ہدایات پر تحقیقی کمیٹی بنی۔ سپریم کورٹ کے حکم پر اس میں فوج، اسٹیٹ بنک،ایف بی آراور نیب وغیرہ کے نمایندے تعینات کیے گئے۔ اس کمیٹی کے سامنے نواز شریف، مریم نواز،کیپٹن صفدر، نواز شریف کے دونوں بیٹے اوراسحاق ڈار سب پیش ہوئے۔ نواز شریف نے قطر کے شہزادے کا ایک خط سپریم کورٹ میںپیش کیا تھا ۔ نواز شریف کاگواہ، قطری شہزادہ کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہوا۔کمیٹی نے کہا ہم قطر آ جاتے ہیں۔ آپ پاکستان کے سفارت خانے میں آ کر اپنا بیان ریکارڈ کریں مگر قطری شہزادے نے تعاون نہیں کیا۔ تحقیقی کمیٹی نے سپریم کورٹ کے دیے ہوئے وقت کے مطابق رات دن کام کر کے اپنی تحقیق مکمل کی اور سپریم کورٹ کے سامنے رکھی۔ جس پر سپریم کورٹ کے ججوں نے کمیٹی کی رپورٹ کو سامنے رکھا اور سپریم کورٹ کے پانچ کے پانچ ججوںنواز شریف وزیر اعظم پاکستان کو تاحیات کسی بھی عوامی عہدے کے لیے نا اہل قرار دے دیا۔ ساتھ ہی یہ بھی فیصلہ دیا کہ نیب سپریم کورٹ کے دیے گئے مقررہ وقت کے اندر اندر نوازشریف فیملی کی کرپشن کی تحقیق کرے۔ اس تحقیق کی نگرانی کے لیے سپریم کورٹ کے ایک معزز جج کا تقرر بھی کیا۔اب نواز حکومت نیب کے پراسکیوٹر کے تعین کرنے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے اور نیب میں جاری تحقیق کے خلاف نواز شریف، مریم نواز اور نون لیگ کے وزیروں نے عدلیہ اور فوج کے خلاف باقاہدہ مہم شروع کی ہوئی ہے۔ فوج اور عدلیہ کو بدنام کرنے کو کوئی بھی موقعہ نہیں چھوڑا جاتا۔کہا جاتاکہ بیس کروڑ( ٢٠)عوام کے منتخب وزیر اعظم کو پانچ(٥) لوگوں نے برخاست کر دیا۔ جمہوریت کے خلاف سازش کی گئی۔ ملک میں مارش لا لگنے والا ہے۔مجیب کو بھی عوام نے منتخب کیا تھامگر اسے حکومت نہیں دی گئی جس سے ملک توٹا۔ مجیب محب وطن تھا۔اب پھر ایسے ہی کیا گیا ہے۔

صاحبو!اگر نواز شریف کے اس ناجائزواویلے کا جائزا لیا جائے۔ تونمبر ١۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس سے قبل پیپلز پارٹی کے دو وزیر اعظموں کو مختلف الزامات برخاست کیا ہے۔اکیلا نوازشریف کو کرپشن کے الزام پر برخاست نہیں کیا۔نمبر ٢۔جمہوریت کے خلاف کچھ بھی نہیں ہوا۔ ملک کے آئین کے مطابق نون لیگ کے جناب شاہد خاقان عباسی صاحب پاکستان کے وزیر اعظم بن چکے ۔ ملک کا انتظام چلا رہے ہیں۔نمبر ٣۔ فوج نے کئی بار ،اب تازہ بیان بھی دیا ہے کہ فوج ملک کے جمہوری نظام کی محافظ ہے۔ ملک میں کوئی بھی ماشل لا نہیں لگے گا۔فوج جمہوری حکومت کے ماتحت اپنی آئینی فرائض انجام دیتی رہے گی۔ملک کی تاریخ میں پہلی دفعہ سپہ سالار سینیٹ میں پیش ہوئے ۔نمبر٤۔غدار وطن شیخ مجیب سے اپنامعازنہ کرکے کس کو پیغام دیا جارہا ہے کہ نواز شریف کی مدد کو پہنچو؟نمبر٥۔سپریم کورٹ کے جج جب نواز شریف کے حق میں فیصلہ دیں تو اچھے ورنہ جانب دار۔ نمبر٦۔سپریم کورٹ کو پاکستان کی پارلیمنٹ نے ہی اختیارات دیے ہیں کہ وہ ملک میں چاہے کوئی کرپشن کرے تو اس کو قانون کے مطابق قرار واقعی ہی سزادی جائے۔اس لیے ہم نون لیگ کے کارکنوں کومشورہ دیتے ہیں کہ وہ نواز شریف کے ملک دشمن ایجنڈے کاآنکھیں بند کر کے ساتھ نہ دیں۔نواز شریف نے کیا ساری عمر ملک کا وزیر اعظم رہنے کے لیے اللہ میاں سے سندھ لی ہوئی ہے کہ چاہے ملک کی اعلیٰ عدلیہ اسے کرپشن میں نا اہل کرے تووہ فوج ،عدلیہ اور ملک کے خلاف ہو جائیں۔ نون لیگ کے کارکنوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ نواز شریف کے ساتھ کوئی بھی انہونی نہیں ہوئی ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
government Mir Afsar Aman Nawaz Sharif opposition parliament supreme court World اپوزیشن پارلیمنٹ حکومت دنیا سپریم کورٹ نواز شریف
All Parties Conference
Previous Post کشمیر نیشنل پارٹی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں رہنماؤں کا اظہار خیال
Next Post جیکٹ کے دو بٹنوں نے ملزم عمران علی کو گرفتار کرا دیا
Imran Ali Arshad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close