گجرات (جی پی آئی) مرکزی جماع اہلسنت پاکستان کے ناظم اعلیٰ سید عرفان شاہ مشہدی نے گزشتہ روز دورہ گجرات کے دوران ممتاز عالم دین علامہ عبدالرشید اویسی کو ضلعی امیر، علامہ ارشد نقشبندی کو ضلعی ناظم اور علامہ قاری عنصر محمود انجم کو سرپرست اعلیٰ نامزد کر دیا ہے، اس سے پہلے لاہور میں ہونے والی کانفرنس کے دوران پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی کو صوبائی نائب امیر مرکزی جماعت اہلسنت نامزد کیا گیا تھا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
