جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا کی حکومت نے سرکاری محکموں کے افسروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اجلاسوں کے دوران غیر ملکی ریسٹورنٹس کے مہنگے کھانوں سے پرہیز کرتے ہوئے سٹریٹ فوڈ پر اکتفا کریں اور پر تعیش پارٹیاں بھی ختم کر دیں۔

Start typing to search...