Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملا ہیبت اللہ امیر افغان طالبان کی امریکا کو دھمکی

May 11, 2021May 11, 2021 0 1 min read
Afghan Taliban
Afghan Taliban
Afghan Taliban

تحریر : میر افسر امان

امریکا نے دوحہ معاہدے سے بار بارانحراف کیا۔ منفی نتائج کا خود ذمے دار ہو گا۔ یہ بات امریکا کو دھمکی دیتے ہوئے افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے طالبان کی ویب سائیٹ جاری کردہ بیان میں کہی۔ معاہدے کے مطابق طالابان قیدیوں کی رہائی مذاکرات کے آغاز کے 3 ماہ بعد ہونا چاہے تھی جو آج تک نہیں ہوئی۔ بلیک لسٹ میں ڈالے گئے طالبان ذمہ داران کے نام اب تک نہیں نکالے گئے۔ بیرون فوجوں کا انخلا مئی کو ہونا تھا جسے ستمبر تک بڑھا دیا گیا۔ جبکہ طالبان نے معاہدے میں کیے گئے اپنے وعدے شریعت کے مطابق پورے کیے۔(امریکا کے ذمہ داران خود کہتے سنے گئے کہ معاہدے کے بعد طالبان نے ایک بھی امریکی فوجی کو ہلاک نہیں کیا)۔امیر طالبان نے کہا کہ ہم ایک بار پھر تاکید کرتے ہیں کہ تمام معاملات دوحہ معاہدے کے مطابق آگے بڑھائے جائیں۔مذید اشتعال انگیز اقدامات اور انحرافات سے احتراز کیا جائے۔

صاحبو!بات کی اس طرح ہے کہ صلیبیوں نے 1923ء میں ترکی کی خلافت جو اس وقت تین براعظوں پر پھیلی ہوئی تھی کو ختم کرکے اس کے چھوٹے چھوٹے راجوڑے بنا کرآپس میں بانٹ لیا تھا۔ان پر اپنے پٹھو مسلمان حکمران بیٹھا دیے تھے۔ صلیبیوں نے اُس وقت کہا تھا کہ اس کے بعد کہیں بھی مسلمانوں کو خلافت قائم نہیں کرنے دیں گے۔
جب الجزائر میں ان کی وضع کردہ جمہوریت کے تحت آزاد رائے سے الجازئر کے عوام نے الیکشن جیتا اور خلافت قائم کرنے کی کوشش کی ۔فرانس کی تربیت یافتہ الجزائر کی فوج نے اقتادار ان کو منتقل نہیں کیا گیا۔ فوج کے ذریعے جمہورت کا گلا گھونٹ دیا۔ لاکھوں کو موت کی نید سلا دیا۔

اسی طرح مصر میں اخوان المسلمین نے جمہوری طریقے سے
الیکشن جیت کر خلافت،یعنی اسلامی حکومت بنائی توڈکٹیٹر

سیسی نے فوجی ٹینک اخوان مسلمین کے کارکنوں اورعام عوام پر چڑھا کرمرسی کی جائز جمہوری حکومت کو بزور فوجی طاقت ختم کر دیا۔ اخوان کے لیڈروں کا جانبدارعدالتی کاروائی کرکے
پھانسیوں پرچڑھا دیا۔ ہزاروں کو قید میں بند کر دیا۔ مصر کے منتخب صدر مرسیؒ جیل میں ہی شہید ہو گئے۔
افغنستان میں بھی طالبان نےامیر ملا عمرؒ کی سربراہی میں امارت اسلامیہ کی بنیاد رکھی۔ طالبان کی حکومت پانچ سال قائم رہی۔ جس نے وار لارڈز سے اسلحہ واپس لے کر ملک میں امن وامان قائم کیا۔ پوسٹ کی کاشست تک ختم کر دی۔(جواب اشرف غنی امریکی پٹھو حکومت میں زوروں پر ہے) کسی بھی پڑوسی ملک میں مداخلت نہیں کی۔ مگرامریکا نے خود ساختہ ناین الیون کا واقعہ کرا کر اس کا الزام شیخ اسامہ بن لادن کے ذمہ لگا دیا۔ جبکہ اسامہ بن لادن پہاڑوں میں رہ رہا تھا ۔ ملا عمر سے مطالبہ کیا کہ اسامہ بن لادن کو امریکا کے حوالے کرے۔ ملا عمرؒ نے کہا کہ آپ ثبوت دو۔ ہم بین الا قوامی اصولوں کے مطابق اپنے ملک میں مقدمہ قائم کر کے قرار واقعی ہی سزا دے گے۔ اسامہ بن لادن تو امریکا ایک بہانہ تھا۔ ایک اسلامی ریاست جو طالبان نے افغانستان میں قائم کی تھی اسے ختم کرنا تھا۔ امریکا جو طالبان کو مجائد کہتے ہوئے تھکتا نہیں تھا۔ ان کو دہشت گرد کہنا شروع کردیا۔

دشمن ملت ڈکٹیٹرپرویز مشرف کو فون کال پر دھمکی دی کہ افغانستان پر حملہ کرنے کے لیے امریکا کا ساتھ دو ورنہ بمباری کر کے پاکستان کو پتھر کے دور میں پہنچا دیا جائے گا۔ بزدل کمانڈو مشرف نے امریکا کے دبائو میں آکر اپنے کور کمانڈر اور سیاسی لیڈر شپ سے مشورے کے بغیرامریکا کو لاجسٹک سپورٹ کے نام پر پاکستان کے بری بحری اور فضائی راستے دے دیے ۔ پھرامریکا نےاپنی48 ملکوں کی نیٹو فوجیوں کے ساتھ افغانستان میں داخل ہو گیا۔ رشیا کی طرف سے تباہ کیے گئے بچے کچھےافغانستان میں ڈیزٹ کٹنگ بمباری اوردنیا کا سب سے بڑا بم، جسے مدر بم کہا جاتا ہے گرا کر افغانستان کو تورا بورا بنا دیا۔ ہوائی حملے کر کے افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔ مگر فاقہ مست افغانوں نے پہلے دنیا کی والڈ آڈربرطانیہ، دوسری ورلڈ آڈر رشیا اوراب تیسری ورلڈ آڈر امریکا کو شکست فاش دی۔ یہ صرف اور صرف جہاد فی سبیل اللہ اختیار کرنے کی وجہ سے ممکن ہوا۔ اللہ تعالی قرآن شریف میں فرماتا کہ اکثرکثیر تعداد کو قلیل تعداد سے اس نے شکست دی۔

روس میں امریکا، بھارت ،روس، چین پاکستان کے نمایدے ایک کانفرنس میں شریک ہوئے۔ کہا کہ ہم افغانستان میں افغان طالابان کی اسلامی حکومت کی حمایت نہیں کرتے۔ آپ کون ہوتے ہیں؟ جن افغانوں نے اپنے خون اور پسینے سے دنیا کی سپر طاقت امریکا کو اللہ کی مدد سے شکست دی۔ اس کو آپ کیسے ڈکٹیٹ کر سکتے ہیں۔ افغانان عوام کا حق ہے وہ اپنے سے جو بھی حکومت چائیں قائم کریں ۔ جو یقیناً اسلامی حکومت ہو گی۔ امریکا اور روس کو تو افغان عوام کے جنگ کا توان ادا کرنا چاہے۔ اس سے وہ اپنے ملک کو ترقی پر گامزن کریں۔

طالابان کے امیرملا ہیبت اللہ نے افغان عوام کو جامع اسلامی نظام کی یقین دھانی کرائی ہے۔ کہا کہ ملک کو سب سے پہلے تعمیر نو اور شرعی نظام کے سائے میں عہدوں اورذاتی مفادات سے بلاتر ہو کر ترقی کے راستے پر ڈالنا ہے۔عفو، در گزر اور ایک دوسرے پر رحم کے جذبے سے ایک مضبوط اور متحد قوم بن کر رہنا ہے۔ ہم اطمینان دلاتے ہیں کی جارحیت کے خاتمے کے بعد ایک ایسا افغان شمولیتی نظام قائم کرنا ہے۔ ان میں تمام اکائیوں کو اپنی اہلیت اور استعداد کے مطابق حصہ ملے گا۔ میں مخالف لوگوں کوایک بار پھردعوت دیتا ہوں کہ جنگ کو مذید طول دینے کی کوششوں کو چھوڑ دیں۔ افغانستان ہم سب کا گھر ہے۔ ہم سب مسلمان ہیں ۔ اختلافات اور تعصبات سے بچیں۔ امارت اسلامیہ کا سینہ سب افغانوں کے لیے کھلا ہے۔ جوپہلے مخالف تھے ان کی طرف عفو اور درگزر اور دوستی کا ہتھ برھاتے ہیں انہیں راہ حق کی حمایت اور تعاون کی دعوت دیتے ہیں۔ ہٹ دھرمی، کینہ پروری، اور دشمنی کا کوئی فاہدہ نہیں ہوگا۔ برداشست تحمل، اور حقائق کو تسلیم کر کے قومیں عزت اور فخر کے مقام تک پہنچ سکتی ہیں۔

یہ تواپنی قوم کو کہا اور شیطان کبیر کو دھمکی دی کہ معاہدے کی خلاف دردی کی توپھر ہم میدان میں ہی ہیں۔ مجائدین فی سبیل اللہ کا یہی وتیرہ ہے رہا ہے۔ دمشن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتے ہیں۔اور اپنے سے درگزر کرتے ہیں۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Afghan Taliban america Mir Afsar Aman Negotiations steps threats افغان طالبان اقدامات امریکا دھمکی ملا ہیبت اللہ امیر
Abdul Qaddos Bizenjo
Previous Post وزیراعلیٰ بلوچستان کے اپنے ہی اسپیکر سے اختلافات بڑھ گئے
Next Post فرانس: ’خانہ جنگی‘ کی دھمکی پر حکومت کا سخت ردعمل
Emmanuel Macron

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close