کراچی (جیوڈیسک) منتخب صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ بات چیت کے دروازے بند نہیں ہونے چاہئیں، ذرائع کو خصوصی انٹرویو میں ممنون حسین کا کہنا ہے کہ امریکا طالبان سے مذاکرات پر آمادہ ہے تو ہمیں بھی مفاہمت پر آمادہ گروپوں سے بات چیت کرنی چاہئے۔

Start typing to search...