جوہانسبرگ(جیوڈیسک) جنوبی افریقا کے سابق صدر نیلسن منڈیلاکو ایک مرتبہ اسپتال میں داخل ہو گئے۔
ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق94 سالہ نیلسن منڈیلا کے پھیپھڑوں میں انفیکشن ہے جس کی وجہ سے منڈیلا کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

Start typing to search...